Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 542

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

تھیلسمیاء کا عالمی دن :پاکستان میں تھیلسمیاء کے مریضوںمیںسالانہ8ہزار ..

بدھ 8 مئی 2019 16:17

تھیلسمیاء کا عالمی دن :پاکستان میں تھیلسمیاء کے مریضوںمیںسالانہ8ہزار سے زائد کا اضافہ ہورہا ہے، ہیلپ انٹرنیشنل

پاکستان میں تھیلسمیاء کے مریضوںمیںسالانہ8ہزار سے زائد کا اضافہ ہورہا ہے حکومتی سطح پر اس کا کوئی سروے موجود نہیں ہے لیکن این جی اوز اور بلڈ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت پاکستان میں ڈھائی لاکھ ... مزید

تھیلیسیمیا سے آگہی کاعالمی دن، بلوچستان میں ہر سال 2 ہزار نئے کیسز ..

بدھ 8 مئی 2019 16:03

تھیلیسیمیا سے آگہی کاعالمی دن، بلوچستان میں ہر سال 2 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے

بولان میڈیکل کمپلیکس کے شعبہ ہیماٹالوجی کے سربراہ پروفیسر ندیم صمد کے مطابق بلوچستان میں ہر سال تھیلیسیمیا کے 2 ہزار نئے کیسز سامنے آرہے ہیں اور صوبے کے ہر ضلع میں تھیلیسیمیا کیئر سینٹر نہ ہونے ... مزید

ہڈیوں کی کمزوری یا آسٹیوپروسزکوخاموش مرض کہا جاتا ہے،پروفیسرمحمدحنیف

بدھ 8 مئی 2019 14:40

ہڈیوں کی کمزوری یا آسٹیوپروسزکوخاموش مرض کہا جاتا ہے،پروفیسرمحمدحنیف

جنرل ہسپتال لاہورکے ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ آرتھوپیڈک پروفیسرمحمدحنیف کا کہنا ہے کہ اگرچہ وٹامن ڈی پر مبنی دوائیوں اور سپلیمینٹس کو ہڈیوں کی کمزوری، بھربھرے پن کے خاتمے، دمے، درد، دانتوں کے امراض، موٹاپے ... مزید

روزانہ 30 سگریٹ پینے والے افراد میں پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ بھی 30 گنا ..

بدھ 8 مئی 2019 14:34

روزانہ 30 سگریٹ پینے والے افراد میں پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ بھی 30 گنا بڑھ جاتا ہے، ماہرین طب

الائیڈ ہسپتال فیصل ۱ٓباد اورفیصل ۱ٓباد میڈیکل یونیورسٹی کے ماہرین طب نے بتایا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالانہ 40کھرب سگریٹ پئے جاتے ہیں جبکہ سگار ، حقہ ، پائپ کا استعمال اس کے علاوہ ہے نیز تمباکو ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا کا عالمی دن بدھ کو بھر پور طریقے ..

بدھ 8 مئی 2019 14:34

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا کا عالمی دن بدھ کو بھر پور طریقے سے منایاگیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا کا عالمی دن بدھ کو بھر پور طریقے سے منایا گیا۔اس موقع پر حکومت پاکستان ، محکمہ صحت ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، اینٹی تھیلیسیمیا ایسوسی ایشن ، اسلامک میڈیکل ... مزید

شوگر کے مریض روزہ کے دوران جسم میں شوگر کی مقدار کی کمی و بیشی ہونے پر ..

بدھ 8 مئی 2019 12:22

شوگر کے مریض روزہ کے دوران جسم میں شوگر کی مقدار کی کمی و بیشی ہونے پر روزہ توڑ دے اور دوائی کا استعمال کریں تاکہ طبی پیچیدگیوں سے بچا جا سکے، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے شوگر کے مریض روزہ کے دوران جسم میں شوگر کی مقدار کی کمی و بیشی ہونے پر روزہ توڑ دے اور دوائی کا استعمال کریں تاکہ طبی پیچیدگیوں سے بچا جا سکے، بیماری میں رمضان المبارک ختم ہونے ... مزید

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز)کے زیر اہتمام سالانہ کانفرنس ..

بدھ 8 مئی 2019 11:37

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز)کے زیر اہتمام سالانہ کانفرنس اکتوبر کے پہلے ہفتہ میں منعقد ہو گی

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے زیر اہتمام سالانہ کانفرنس اکتوبر کے پہلے ہفتہ میں منعقد ہو گی جس میں پمز میں بیماریوں کے علاج معالجہ کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ ... مزید

ضلع وہاڑی میں گیسٹرو کی وبا پھیل گئی ،

منگل 7 مئی 2019 20:56

ضلع وہاڑی میں گیسٹرو کی وبا پھیل گئی ،

بوریوالا،میلسی اور وہاڑی میں گیسٹرو کی وباءپھوٹ پڑی ہے جس نے بچوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کی اگر بات کی جائے تو 80 سے زائد بچے گیسٹرو کا شکار ہوکر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پہنچ ... مزید

یورپ میں خسرے کی وباء پھیلنے لگی، عالمی ادارہ صحت کی طرف سے انتباہ جاری

منگل 7 مئی 2019 17:20

یورپ میں خسرے کی وباء پھیلنے لگی، عالمی ادارہ صحت کی طرف سے انتباہ جاری

عالمی ادارہ صحت نے یورپی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ خسرے سے بچاؤ کے لیے خطرات کے شکار افراد کی ویکسینیشن کو یقینی بنائیں۔ اگر اس بیماری سے بچاؤ کے لیے بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو یہ نقصان دہ ثابت ... مزید

لاڑکانہ، حیدرآباد، میرپورخاص، گھوٹکی سمیت پورے سندھ کو ایڈز زدہ بنا ..

منگل 7 مئی 2019 17:08

لاڑکانہ، حیدرآباد، میرپورخاص، گھوٹکی سمیت پورے سندھ کو ایڈز زدہ بنا دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ نے سول اسپتال کراچی ایڈز کنٹرول پروگرام وارڈ کا دورہ کیا۔ منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے وارڈ کی تشویشناک صورتحال پر تشویش کا اظہار ... مزید

تھیلسمیاء کا عالمی دن :پاکستان میں تھیلسمیاء کے مریضوںمیںسالانہ8ہزار ..

منگل 7 مئی 2019 16:56

تھیلسمیاء کا عالمی دن :پاکستان میں تھیلسمیاء کے مریضوںمیںسالانہ8ہزار سے زائد کا اضافہ ہورہا ہے، ہیلپ انٹرنیشنل

پاکستان میں تھیلسمیاء کے مریضوںمیںسالانہ8ہزار سے زائد کا اضافہ ہورہا ہے حکومتی سطح پر اس کا کوئی سروے موجود نہیں ہے لیکن این جی اوز اور بلڈ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت پاکستان میں ڈھائی لاکھ ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم دمہ منایا گیا

منگل 7 مئی 2019 16:01

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم دمہ منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میںعالمی یوم دمہ منگل کو بھر پور طریقے سے منایا گیا جس کا مقصد دنیا بھر میں دمے کے مرض سے بچاؤ کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 1998ء میں ہوئی۔جب یہ صرف 35 ملکوں میں ... مزید

مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو روکنے کیلئے ضلع کی تمام تحصیلوں میں نرسری ..

منگل 7 مئی 2019 14:19

مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو روکنے کیلئے ضلع کی تمام تحصیلوں میں نرسری وارڈز فعال بنائیں، کمشنر سرگودہا ڈویژن

کمشنر سرگودہا ڈویژن ظفر اقبال شیخ نے سی ای او ہیلتھ کو ہدایت کی ہے کہ ٹی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کی نرسری میں مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو روکنے کیلئے ضلع کی تمام تحصیلوں میں نرسری وارڈز فعال بنائیں ... مزید

دمہ، ٹی بی، پھیپھڑوں کے کینسر سے بچائو کیلئے زیادہ سے زیادہ پودے لگانے ..

منگل 7 مئی 2019 13:40

دمہ، ٹی بی، پھیپھڑوں کے کینسر سے بچائو کیلئے زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کی ہدایت

ماحولیاتی و فضائی آلودگی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی زیادتی سے دمہ ، ٹی بی ، پھیپھڑوں کے سرطان اور نفسیاتی امراض کے مریضوں میں زبر دست اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس سے بچائو کیلئے تمام افراد کو بھر ... مزید

روح افزاء کی بوتل کو فریج میں رکھنے سے گریز کریں، کمپنی کی جانب سے عوام ..

پیر 6 مئی 2019 23:21

روح افزاء کی بوتل کو فریج میں رکھنے سے گریز کریں، کمپنی کی جانب سے عوام کو ہدایت

روح افزاء کی بوتل کو فریج میں رکھنے سے گریز کریں، کمپنی کی جاننب سے عوام کو ہدایت، مشروب میں چینی کا تناسب بہت زیادہ ہے، ریفریجریٹر میں رکھنے کی صورت میں مشروب بوتل کی تہہ میں جم جائے گا۔ تفصیلات ... مزید

Records 8116 To 8130 (Total 24905 Records)