Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 544

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

جنوب مغربی ایشیا کے ممالک میں درآمد کئے جانے والے استعمال شدہ پلاسٹک ..

جمعہ 3 مئی 2019 11:26

جنوب مغربی ایشیا کے ممالک میں درآمد کئے جانے والے استعمال شدہ پلاسٹک سے آلودگی بڑھتی جا رہی ہے، گرین ہاؤس پیس کی رپورٹ

امیر ممالک لاکھوں ٹن استعمال شدہ پلاسٹک جنوب مغربی ایشیا کے ممالک کو برآمد کر رہے ہیں جہاں اتنی بڑی مقدار میں پلاسٹک کو ری سائکل کرنا ناممکن ہے اور اس کے نتیجے میں ان ممالک میں آلودگی بڑھتی جا رہی ... مزید

ذیابیطس کے مریض روزہ رکھنے کے لئے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں، نجی ہسپتال ..

جمعرات 2 مئی 2019 16:25

ذیابیطس کے مریض روزہ رکھنے کے لئے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں، نجی ہسپتال میں سیمینار سے طبی ماہرین کا خطاب

ذیابیطس کے مریض روزہ رکھنے کے لئے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔ ان خیالات کا اظہارشفا انٹر نیشنل ہسپتال میں روزہ ، صحت کے حوالے سے ایک آگاہی سمینار سے خطاب میں طبی ماہریں نے کیا۔ سیمینار میں ،ڈاکٹر ... مزید

سکول آئی ہیلتھ سکریننگ پروگرام کے تحت 2 لاکھ بچوں ، دس ہزار اساتذہ ..

جمعرات 2 مئی 2019 16:09

سکول آئی ہیلتھ سکریننگ پروگرام کے تحت 2 لاکھ بچوں ، دس ہزار اساتذہ کی آنکھوں کا معائنہ کیا جائے گا،

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نی کہا ہے کہ سکول آئی ہیلتھ سکریننگ پروگرام کے تحت 2 لاکھ سے زیادہ بچوں کی آنکھوں کا معائنہ کیاجائے گا، ضرورت پڑنے پر بچوں کو عینکین بھی مفت فراہم ... مزید

ہائیکورٹ میں کاز لسٹ کی منسوخی کے باعث انسانی اعضاء کی پیوندکاری کے ..

جمعرات 2 مئی 2019 14:40

ہائیکورٹ میں کاز لسٹ کی منسوخی کے باعث انسانی اعضاء کی پیوندکاری کے معاملے پر کیس کی سماعت نہ ہو سکی

لاہور ہائیکورٹ میں انسانی اعضاء کی پیوندکاری کے معاملے پر محکمہ صحت کے رولز قانون سے متصادم ہونے کیخلاف درخواست پر سماعت کاز لسٹ منسوخ ہونے کی وجہ سے نہ ہوسکی،عدالت نے حکومت اور محکمہ صحت کو نوٹس ... مزید

پاکستان میں آٹزم کے بڑھتے ہوئے مرض کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ..

جمعرات 2 مئی 2019 13:46

پاکستان میں آٹزم کے بڑھتے ہوئے مرض کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ،

دنیا بھر میں آٹزم کا شکار بچوں کی بحالی کیلئے بہت سے ادارے کام کر رہے ہیں مگر بد قسمتی سے پاکستان میں اس بڑھتے ہوئے مرض کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جا رہی لہٰذا حکومت آٹزم کے بارے میں عوامی شعور و آگاہی ... مزید

پولیو خاتمہ قومی ذمہ داری ہے ،موذی مرض کے خاتمے پر جن لوگوں نے اچھا ..

جمعرات 2 مئی 2019 13:18

پولیو خاتمہ قومی ذمہ داری ہے ،موذی مرض کے خاتمے پر جن لوگوں نے اچھا کام کیا خود رابطہ کروں گا، ظفر مرزا

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت خدمات کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیرمملکت صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایاہے کہ پولیو خاتمہ قومی ذمہ داری ہے ،دنیا میں صرف تین ممالک میں پولیو وائرس موجود ہے،پولیو کے خاتمے ... مزید

محکمہ صحت، سندھ ایڈزکنٹرول پروگرام منیجرکی تعیناتی میں اقراپروری ..

جمعرات 2 مئی 2019 13:14

محکمہ صحت، سندھ ایڈزکنٹرول پروگرام منیجرکی تعیناتی میں اقراپروری کا انکشاف

صوبائی وزیر صحت نے کراچی سمیت سندھ بھرکے سرکاری اسپتالوں اورصحت کے جاری منصوبوںکے سربراہوں اعلی انتظامی عہدوں پر میرٹ بنیادوں پر اہل افسران کی تعیناتیوںکیلیے ذہانت و قابلیت کے تحریری ٹیسٹ منعقدکرانے ... مزید

کراچی: تھانہ یوسف پلازہ کی جانب سے ہیٹ اسٹروک کیمپ کا انعقاد

بدھ 1 مئی 2019 18:32

کراچی: تھانہ یوسف پلازہ کی جانب سے ہیٹ اسٹروک کیمپ کا انعقاد

کراچی کے تھانہ یوسف پلازہ کی جانب سے ممکنہ ہیٹ اسٹروک کی لہر کے خدشات کے پیش نظر ہیٹ اسٹروک کیمپ لگایا جس میں ایس ایچ او انیلہ قادر نے شہریوں کو ٹھنڈا پانی پیش کیا۔ اس کے علاوہ ہیٹ اسٹروک کیمپ میں ... مزید

سندھ نرسز الاٸنس کا ایمرجنسی اور آپریشن تھیٹر بند کرنے کا اعلان

بدھ 1 مئی 2019 18:30

سندھ نرسز الاٸنس کا ایمرجنسی اور آپریشن تھیٹر بند کرنے کا اعلان

کراچی پریس کلب کے سامنے نرسز کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا ہے۔ ہیٹ اسٹروک کی وارنگ جاری ہونے کے باوجود نرسز دھرنے میں موجود ہیں۔ اس حوالے سے سندھ نرسز الائنس کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ حکومت ... مزید

موٹر وے اور جی ٹی روڈ پر گرینڈ آپریشن ،

بدھ 1 مئی 2019 14:29

موٹر وے اور جی ٹی روڈ پر گرینڈ آپریشن ،

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں موٹر وے اور جی ٹی روڈ پر گرینڈ آپریشن کر کے ناقص انتظامات پر تین فوڈ پوائنٹس سیل، دوکو بھاری جرمانے جبکہ تین کو اصلاحی نوٹسز جاری کر دئیے گئے ۔ گوجرانوالہ ... مزید

سرکاری ڈسپنسریوں ، صحت مراکز پر قبضوں کیخلاف (ن) لیگ کی تحریک التوا ..

بدھ 1 مئی 2019 14:25

سرکاری ڈسپنسریوں ، صحت مراکز پر قبضوں کیخلاف (ن) لیگ کی تحریک التوا ء جمع

مسلم لیگ نے سرکاری ڈسپنسریوں اور صحت مراکز پر قبضوں کے خلاف تحریک التوا ء پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔رکن پنجاب اسمبلی عنیزہ فاطمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک کے متن میں کہا گیا ہے کہ ... مزید

سوسائٹی آف پاکستانی ڈاکٹرز اِن کویت کی جانب سے 18ویں فری میڈیکل کیمپ ..

بدھ 1 مئی 2019 14:08

سوسائٹی آف پاکستانی ڈاکٹرز اِن کویت کی جانب سے 18ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کویت میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر حضرات کی تنظیم سوسائٹی آف پاکستانی ڈاکٹرز اِن کویت پاکستانی کمیونٹی کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے اٹھارویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا، یہ کیمپ سالمیہ کے علاقے ... مزید

کوئٹہ ،مریضہ کو کپڑے پر بٹھانے کے بعد علاج کیلئے گھسیٹ کر لے جانے کی ..

بدھ 1 مئی 2019 13:49

کوئٹہ ،مریضہ کو کپڑے پر بٹھانے کے بعد علاج کیلئے گھسیٹ کر لے جانے کی دلخراش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس میں خاتون مریضہ کو کپڑے پر بٹھانے کے بعد علاج کیلئے گھسیٹ کر لے جانے کی دلخراش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد صوبائی حکومت نے نوٹس لے لیا ... مزید

لاڑکانہ: رتوڈیرو میں ایڈز متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہو گئی مزید افراد ..

بدھ 1 مئی 2019 13:26

لاڑکانہ: رتوڈیرو میں ایڈز متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہو گئی مزید افراد کی اسکریننگ جاری

سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہو گئی جب کہ مزید افراد کی اسکریننگ جاری ہے۔رتوڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کی وبا بڑھنے لگی ہے اور بچوں اور خواتین سمیت 59افراد میں ایچ آئی وی وائرس ... مزید

سندھ میں ایچ آئی وی وائرس نے پنجے گاڑ لیئے،

بدھ 1 مئی 2019 13:21

سندھ میں ایچ آئی وی وائرس نے پنجے گاڑ لیئے،

سندھ میں ایچ آئی وی وائرس نے پنجے گاڑ لیئے، سندھ ایڈزکنٹرول پروگرام کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی میں ایچ آئی وی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔صوبے میں مجموعی طورپر 16ہزار115 ... مزید

Records 8146 To 8160 (Total 24906 Records)