Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 552

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاکستان کے 12 بڑے شہروں کے گٹر کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ..

جمعرات 18 اپریل 2019 15:10

پاکستان کے 12 بڑے شہروں کے گٹر کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

پاکستان کے 12 بڑے شہروں کے گٹر کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ 22 سے 25 اپریل تک ہونے والی پولیو مہم میں تمام بچوںکو پولیو کے قطرے پلا کر اس بیماری سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔ والدین انی ... مزید

پو لیو جیسی خطر نا ک بیماری سے بچوں کو بچانا تمام طبقات کی اجتماعی ذمہ ..

جمعرات 18 اپریل 2019 14:40

پو لیو جیسی خطر نا ک بیماری سے بچوں کو بچانا تمام طبقات کی اجتماعی ذمہ داری ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساہیوال

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساہیوال جنرل فاروق صادق نے کہا ہے کہ پو لیو جیسی خطر نا ک بیماری سے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانا معاشرے کے تمام طبقات کی اجتماعی ذمہ داری ہے اور انہیں چاہیے کہ وہ پا نچ سال ... مزید

ٹیچرزکمیونٹی سنٹرپشاور یونیورسٹی میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

جمعرات 18 اپریل 2019 13:34

ٹیچرزکمیونٹی سنٹرپشاور یونیورسٹی میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

ٹیچرزکمیونٹی سنٹرپشاور یونیورسٹی میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاگیاجس کااہتمام شعبہ فارمیسی اور ویل سائنسزفارماسوٹیکل لیبارٹی لاہورنے کیاتھا۔کیمپ میں طلبہ کامعائنہ کیاگیا اورانہیں مفت ادویات ... مزید

پاکستان سمیت دنیابھرمیں ہیموفیلیاسے آگاہی کا دن منایاگیا

جمعرات 18 اپریل 2019 13:34

پاکستان سمیت دنیابھرمیں ہیموفیلیاسے آگاہی کا دن منایاگیا

پاکستان سمیت دنیابھرمیں امراض خون سے متعلق بیماری ’’ہیموفیلیا‘‘ سے آگاہی کاعالمی دن منایاگیا۔اس سلسلے میں پشاورسمیت ملک بھرمیں محکمہ صحت،بلڈڈونراورسماجی تنظیموں کے زیراہتمام مختلف تقریبات ... مزید

کراچی میں ہیٹ ویو سے اموات پر امن فاوٴنڈیشن کے اشتراک سے تحقیق مکمل

بدھ 17 اپریل 2019 18:46

کراچی میں ہیٹ ویو سے اموات پر امن فاوٴنڈیشن کے اشتراک سے تحقیق مکمل

امن ہیلتھ کیئر سروسز کے اشتراک سے آغا خان یونیورسٹی کراچی اور امریکی جان ہاپ کنز یونیورسٹی نے ہیٹ اسٹڈی کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔ اس سلسلے میں امن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اس مشترکہ تحقیقاتی پروجیکٹ ... مزید

پولیو وائرس کا خاتمہ حکومت کے ساتھ عوام کی بھی ذمہ داری ہے، محمد علی ..

بدھ 17 اپریل 2019 17:02

پولیو وائرس کا خاتمہ حکومت کے ساتھ عوام کی بھی ذمہ داری ہے، محمد علی اصغر

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے کہا ہے کہ اس خطے سے پولیو وائرس کا خاتمہ حکومت کے ساتھ ساتھ عوام کی بھی ذمہ داری ہے۔ عوام اور مذہبی رہنمائوں کے تعاون اور کوششوں کے بغیرخطے سے پولیو وائرس کا خاتمہ ... مزید

پولیو مہم میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائے جائے ..

بدھ 17 اپریل 2019 17:02

پولیو مہم میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائے جائے گی،کمشنر مردان

کمشنر مردان ڈویژن مطہر زیب خان نے کہا ہے کہ مردان ڈویژن میں پولیو وائرس مرض میں کافی حد تک کمی واقع ہوئی ہے اور ضلعی انتظامیہ کی بھر پور کوششوں کی وجہ سے یہ موذی مرض خاتمے کے قریب ہے ۔ ان خیالات کا ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون کی موروثی بیماری ہیموفلیا سے آگاہی کا ..

بدھ 17 اپریل 2019 16:54

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون کی موروثی بیماری ہیموفلیا سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون کی موروثی بیماری ہیموفلیا سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا ۔اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت اور اس شعبے میں کام کرنے والی این جی اوز کی جانب سے واکس ،سیمینارز اور دیگر تقریبات ... مزید

ادویات کا ازخود استعمال کے نقصانات اور انسداد منشیات پر ماجو میں سیمینار ..

بدھ 17 اپریل 2019 16:45

ادویات کا ازخود استعمال کے نقصانات اور انسداد منشیات پر ماجو میں سیمینار کل ہوگا

محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی کے بائیو سائنسز کے شعبہ کی جانب سے کل جمعرات کویونیورسٹی آڈیٹوریم میں منشیات کا استعمال اور ادویات کے از خود استعمال کے مہلک نقصانات کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد ... مزید

پاکستان کا راگاما ایڈولسینٹ اینڈ آڈلٹ تھیلسیمیا کیئر سنٹر سری لنکا ..

بدھ 17 اپریل 2019 16:45

پاکستان کا راگاما ایڈولسینٹ اینڈ آڈلٹ تھیلسیمیا کیئر سنٹر سری لنکا کیلئے 0.7 ملین روپے مالیت سازوسامان کا عطیہ

پاکستان نے راگاما ایڈولسینٹ اینڈ آڈلٹ تھیلسیمیا کیئر سنٹر سری لنکا کیلئے 0.7 ملین روپے مالیت سازوسامان کا عطیہ دیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر میجر جنرل ڈاکٹر شاہد احمد حشمت نے سازوسامان کا عطیہ بدھ ... مزید

صوبائی وزیر قدرتی آفات میں خالد محمود کاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ..

بدھ 17 اپریل 2019 16:21

صوبائی وزیر قدرتی آفات میں خالد محمود کاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹراما سنٹر کا اچانک دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بذدار کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر قدرتی آفات میں خالد محمود نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹراما سنٹر کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر نیاز ... مزید

حفاظتی ٹیکوں کاعالمی ہفتہ 24اپریل سے منایاجائے گا

بدھ 17 اپریل 2019 15:35

حفاظتی ٹیکوں کاعالمی ہفتہ 24اپریل سے منایاجائے گا

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منایا جارہا ہے جو کہ 24اپریل تا30اپریل تک جاری رہے گا۔ ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے دوران ضلع ملتان کی تمام یونین کونسلز میں 5سال سے کم عمر بچوں کو ... مزید

ڈینگی مچھروں کی افزائش تیز ہونے کا خدشہ ، احتیاطی تدابیر کیلئے چوکنا ..

بدھ 17 اپریل 2019 15:35

ڈینگی مچھروں کی افزائش تیز ہونے کا خدشہ ، احتیاطی تدابیر کیلئے چوکنا رہنے کی ہدایت

حالیہ بارشوں کی وجہ سے فضا میں نمی کا موسم ڈینگی مچھر کی افزائش کیلئے آئیڈیل ہوتاہے جس سے ڈینگی مچھروں کی تعداد میں اضافہ کا بھی شدید خدشہ ہے اس لئے اس کی روک تھام کی غرض سے احتیاطی اقدامات کو ہر وقت ... مزید

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک کیلئے جعلی جوس کی تیاری کا بڑا منصوبہ ..

بدھ 17 اپریل 2019 14:28

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک کیلئے جعلی جوس کی تیاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ،خام مال سے بھری گاڑی پکڑی گئی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک کیلئے جعلی جوس کی تیاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ،خام مال سے بھری گاڑی پکڑی گئی ،10ہزار کلو سے زائد مال برآمد،250 کارٹنوں میں بھرے کیمیکلز ،کھلے رنگ، سٹارچ اور ... مزید

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے مین بازار میں چھاپے، غیرمعیاری اشیاء فروخت کرنے ..

بدھ 17 اپریل 2019 13:56

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے مین بازار میں چھاپے، غیرمعیاری اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں پر بھاری جرمانے

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر اور فوڈ انسپکٹر ایبٹ آباد کے ہمراہ مین بازار میں چھاپے کے دوران کھانے پینے کی اشیا کی چیکنگ کی۔ چیکنگ کے دوران غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں پر بھاری جرمانے بھی ... مزید

Records 8266 To 8280 (Total 24906 Records)