Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 553

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سرگودھا‘ڈاکٹرز کی مانٹرننگ کے لئے حکومتی سطح پر تیاریاں

بدھ 17 اپریل 2019 13:53

سرگودھا‘ڈاکٹرز کی مانٹرننگ کے لئے حکومتی سطح پر تیاریاں

ڈاکٹرز کی مانٹرننگ کے لئے حکومتی سطح پر تیاریاں کی جا رہی ہیں۔زرائع کے مطابق کئی ادویات کمپنیاں دوائیں لکھنے کے عوض ڈاکٹرز کومراعات دیتی ہیں۔ جس کے تدارک کے لئے ڈاکٹروں کی مانٹرننگ اور ضابطہ اخلاق ... مزید

ملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن منایاگیا

بدھ 17 اپریل 2019 13:37

ملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن منایاگیا

ملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن بدھ کو منایاگیاجبکہ مذکورہ دن کی مناسبت سے صوبائی دارالحکومتوں سمیت ڈویژنل و ضلعی ہیڈکوارٹرز پر عالمی ادارہ صحت ، حکومت پاکستان ، محکمہ صحت پنجاب ، پاکستان ... مزید

دنیا بھر میں خسرے کی بیماری میں 300 فیصد اضافہ

بدھ 17 اپریل 2019 13:11

دنیا بھر میں خسرے کی بیماری میں 300 فیصد اضافہ

عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ رواں برس کے ابتدائی 3 ماہ میں عالمی سطح پر خسرے کے مرض میں 300 فیصد اضافہ ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ خسرے کے اصل مریضوں کی تعداد رجسٹرڈ ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم کا گزشتہ شب ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا اچانک دورہ مریضوں ..

منگل 16 اپریل 2019 18:31

ڈپٹی کمشنر جہلم کا گزشتہ شب ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا اچانک دورہ مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات سیکورٹی پارکنگ،صفائی ستھرائی اور ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے رات ایک بجے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا اچانک دورہ مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات سیکورٹی پارکنگ،صفائی ستھرائی اور ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری ... مزید

کراچی میں غلط انجکشن سے متاثرہ بچی کی حالت بہتر ہونے لگی

منگل 16 اپریل 2019 16:52

کراچی میں غلط انجکشن سے متاثرہ بچی کی حالت بہتر ہونے لگی

نجی اسپتال کی مجرمانہ غفلت کے باعث غلط انجیکشن سے متاثر ہونے والی 9 ماہ کی بچی نشوا کی حالت بہتر ہونے لگی۔کراچی میں ترجمان لیاقت نیشنل اسپتال انجم رضوی نے بتایا کہ نشوا کی حالت بتدریج بہتر ہو رہی ... مزید

وزیرصحت نے پنجاب بھرمیں انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف گرینڈآپریشن ..

منگل 16 اپریل 2019 16:28

وزیرصحت نے پنجاب بھرمیں انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف گرینڈآپریشن کاحکم دے دیا

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے پنجاب بھرمیں انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف گرینڈآپریشن کاحکم دے دیا۔ صوبائی وزیر نے انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف ایکشن کاحکم سپیشلائزڈہیلتھ ... مزید

پیرا میڈیکس سٹاف ایبٹ آباد کی ہڑتال کے باعث ہسپتالوں میں مریض پورا ..

منگل 16 اپریل 2019 15:02

پیرا میڈیکس سٹاف ایبٹ آباد کی ہڑتال کے باعث ہسپتالوں میں مریض پورا دن رلتے رہے

ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں ایم ٹی آئی ایکٹ لانے اور نجکاری کے خلاف ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد کے پیرا میڈیکس سٹاف کی ہڑتال کے باعث مریض پورا دن ہسپتال میں رلتے رہے، پیرا میڈیکل سٹاف کی اپیل پر منگل ... مزید

ملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی د ن کل منایاجائیگا

منگل 16 اپریل 2019 14:45

ملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی د ن کل منایاجائیگا

ملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن کل بدھ کو منایاجائیگا جبکہ مذکورہ دن کی مناسبت سے فیصل آباد کے علاوہ صوبائی دارالحکومتوں سمیت ڈویژنل و ضلعی ہیڈکوارٹرز پر عالمی ادارہ صحت ، حکومت پاکستان ... مزید

کوہاٹ ‘ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ملتے جلتے ناموں سے منسوب منرل واٹر کے ..

منگل 16 اپریل 2019 13:41

کوہاٹ ‘ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ملتے جلتے ناموں سے منسوب منرل واٹر کے نام پر بوتلیں فروخت ہونے لگیں

موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی شہر وگردونواح میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ملتے جلتے ناموں سے منسوب منرل واٹر کی بوتلیں دیہاتوں کے نلکوں سے پانی بھر کر منرل واٹر کے نام پر فروخت کیا جا نے لگاناقص اور غیر ... مزید

خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 2 لاکھ صحت کارڈ تقسیم، ضلعی ہیڈ کوارٹر ..

منگل 16 اپریل 2019 12:52

خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 2 لاکھ صحت کارڈ تقسیم، ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 2 مراکز قائم

وزیراعظم کے صحت سہولت پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 2 لاکھ صحت کارڈ تقسیم کئے گئے، ہر ضلع میں صحت سہولت کارڈ کی فراہمی کے لئے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 2 مراکز قائم کئے گئے ہیں، ... مزید

انسانی جسم کی بافتوں سے تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے بنائے گئے پہلے دل کی ..

منگل 16 اپریل 2019 11:45

انسانی جسم کی بافتوں سے تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے بنائے گئے پہلے دل کی تیاری

اسرائیل میں محققین نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے دنیا کا ایسا پہلا دل تیار کر لیا ہے، جس کے لیے انسانی جسم کی بافتوں کو استعمال کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق تل ابیب یونیورسٹی کے ماہرین نے بتایا کہ اس نئے ... مزید

ماحول کو صاف رکھیں گے تو کئی بیماریوں سمیت ڈینگی سے بچاؤ بھی ممکن ہو ..

پیر 15 اپریل 2019 16:51

ماحول کو صاف رکھیں گے تو کئی بیماریوں سمیت ڈینگی سے بچاؤ بھی ممکن ہو گا ‘ایم ایس جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پروفیسرز صاحبان ،محکمہ صحت کے حکام ، انتظامی ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکل سٹاف اور نرسز سمیت مریضوں و شہریوں کی بڑی ... مزید

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی اورچلڈرن ہسپتال کے درمیان ٹریننگ و ہیلتھ ..

پیر 15 اپریل 2019 16:48

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی اورچلڈرن ہسپتال کے درمیان ٹریننگ و ہیلتھ سروسزکے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی ہدایت پرفاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی اورچلڈرن ہسپتال کے درمیان ٹریننگ و ہیلتھ سروسزکے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ اس موقع پر برطانوی ماہرطب ڈاکٹرگیرلڈمیسن، ... مزید

آسٹریلوی ماہرین کا دماغ پر فالج کے اثرات روکنے والے مکڑی کے زہر کی ..

پیر 15 اپریل 2019 16:44

آسٹریلوی ماہرین کا دماغ پر فالج کے اثرات روکنے والے مکڑی کے زہر کی دریافت کا دعوی

آسٹریلوی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے جزیرہ فریزر پر فنل ویب نامی مکڑی ایک ایسا مادہ خارج کرتی ہیں جس میں شامل عنصر دماغ پر فالج کے اثرات کو روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فریزر جزیرے ... مزید

سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان نے سہ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح ..

پیر 15 اپریل 2019 15:48

سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان نے سہ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

خیبر پختو نخوا کے سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان نے پیر کے روز بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر22 اپریل سے شروع ہونے والی سہ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر ڈبلیو ایچ او ، یونیسیف ... مزید

Records 8281 To 8295 (Total 24906 Records)