Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 556

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

یمن میں ہیضے کی وباء سے متاثرہ افرادکی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی، ..

منگل 9 اپریل 2019 16:25

یمن میں ہیضے کی وباء سے متاثرہ افرادکی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی، امدادی اداروں کو ویکسین کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا

جنگ زدہ ملک یمن میں ہیضے کی ہلاکت خیز وبا کئی ملین افراد کو متاثر کر چکی ہے لیکن اقوام متحدہ کے اہلکاروں کو اب تک ادویات پہنچانے کی اجازت نہیں مل سکی۔ جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یمن میں ... مزید

وفاقی دارالحکومت کے تمام ہسپتالوں کو ڈینگی بخار کے ممکنہ خطرے سے نمٹنے ..

منگل 9 اپریل 2019 16:25

وفاقی دارالحکومت کے تمام ہسپتالوں کو ڈینگی بخار کے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لئے اقدامت کی ہدایت

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن نے وفاقی دارالحکومت کے تمام ہسپتالوں کو ڈینگی بخار کے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لئے اقدامت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت نے اس سلسلہ میں تمام متعلقہ ... مزید

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ،ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا غیر قانونی ..

منگل 9 اپریل 2019 16:20

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ،ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا غیر قانونی قیمیتں بڑھانے والی کپمپنیوں کے خلاف کاروائی کاآغاز

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ،ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن نے غیر قانونی طور پر قیمیتں بڑھانے والی کپمپنیوں کے خلاف کاروائی کاآغاز کردیا۔ وزارت کے ذرائع کے مطابق حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں غیر قانونی ... مزید

لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی تعداد کم ہورہی ہی:عالمی ادارہ صحت

منگل 9 اپریل 2019 16:00

لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی تعداد کم ہورہی ہی:عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی تعداد کم ہورہی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ برائے صحت کی جانب سے شایع کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں برس7کروڑ30لاکھ ... مزید

خان گڑھ اور اردگرد کے علاقوں میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی

منگل 9 اپریل 2019 15:45

خان گڑھ اور اردگرد کے علاقوں میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی

خان گڑھ اور اردگرد کے علاقوں میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی۔ رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ میں ہیضے کے مریضوں کیلئے بیڈ کم پڑ گئے۔آر ایچ سی خان گڑھ میں میڈیسن نہ ہونے کی وجہ مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔سینئر ... مزید

سورج کی تیز شعاعوں سے جلد پر باریک لکیریں اور دھبے پیدا ہوجاتے ہیں، ..

منگل 9 اپریل 2019 13:47

سورج کی تیز شعاعوں سے جلد پر باریک لکیریں اور دھبے پیدا ہوجاتے ہیں، ڈاکٹرغزالہ مشتاق

معروف طبی ماہر ڈاکٹر غزالہ مشتاق نے کہا ہے کہ گرمیوں میں سورج کی شعاعیں بہت تیز ہوتی ہیں ایسے میں جلد پر باریک لکیریں اور دھبے پیدا ہوجاتے ہیں، جلد کے سرطان کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں، گرمی اور رطوبت ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا رات گئے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف ..

منگل 9 اپریل 2019 13:47

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا رات گئے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا اچانک دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے رات گئے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا اچانک دورہ کیا-وزیر اعلی نے مختلف وارڈز، سی ٹی انجیومشین اور دیگر شعبوں کا دورہ کیااور ہسپتال میں موجود طبی سہولتوں ... مزید

ڈپٹی کمشنرجہلم کا بنیادی مرکز صحت جلو چک، پنڈوری، اور سکھا کا اچانک ..

پیر 8 اپریل 2019 20:29

ڈپٹی کمشنرجہلم کا بنیادی مرکز صحت جلو چک، پنڈوری، اور سکھا کا اچانک دورہ ڈاکٹرز، سٹاف اور نرسز کی حاضری چیک کی

ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انور جپہ بنیادی مرکز صحت جلو چک، بنیادی مرکز صحت پنڈوری اور بنیادی مرکز صحت سکھا کا اچانک دورہ کیا ڈاکٹرز، سٹاف اور نرسز کی حاضری چیک کی ہفتہ غذائیت مہم کے بارے تفصیلی انتظامات ... مزید

جہلم میں ہفتہ غذائیت 8اپریل تا 13اپریل 2019تک منایا جائے گا

پیر 8 اپریل 2019 20:29

جہلم میں ہفتہ غذائیت 8اپریل تا 13اپریل 2019تک منایا جائے گا

جہلم میں ہفتہ غذائیت 8اپریل تا 13اپریل 2019تک منایا جا رہاہے اس ہفتہ کا بنیادی مقصد بچوں کا عمر کے لحاظ سے پست قامت ہونے کی روک تھام کے لیے آگاہی اور علاج کا فراہم کرنا اور حمل سے زچگی کے بعد1000دن2 سال ... مزید

محکمہ صحت کی طرف سے متعین کردہ ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور ماؤں ..

پیر 8 اپریل 2019 20:24

محکمہ صحت کی طرف سے متعین کردہ ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور ماؤں حاملہ خواتین اور بچوں کی صحت کو بہتربنانے میں اپنا فعال کردار اداکریں

پنجاب میں ہفتہ غذائیت 8اپریل تا 13اپریل 2019تک منایا جا رہاہے اس ہفتہ کا بنیادی مقصد بچوں کا عمر کے لحاظ سے پست قامت ہونے کی روک تھام کے لیے آگاہی اور علاج کا فراہم کرنا اور حمل سے زچگی کے بعد1000دن تک ... مزید

پی آئی ٹی بی پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی کے 17ہسپتالوں میں جدید انفارمیشن ..

پیر 8 اپریل 2019 20:11

پی آئی ٹی بی پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی کے 17ہسپتالوں میں جدید انفارمیشن سسٹم لاگو کرے گا، اظفر منظور

پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹیٹیوٹ ‘ شوکت خانم ہسپتال اور پنجاب آئی ٹی بورڈ کے درمیان گزشتہ روز ایک مفاہمتی یادداشت طے پائی جس کے تحت پی آئی ٹی بی پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی کے سترہ ہسپتالوں ... مزید

انسانی صحت پوری زندگی میں ترجیحات پر ھوتی ھے تاہم دانتوں کی تکلیف سمیت ..

پیر 8 اپریل 2019 18:30

انسانی صحت پوری زندگی میں ترجیحات پر ھوتی ھے تاہم دانتوں کی تکلیف سمیت تندرست صحت لمبی عمر کا ضمن ھوتا ھے ، جرمنی کے دارلخلافہ برلن میں پاکستانی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن اور پاکستانی ایمبیسی نے مشترکہ ..

انسانی صحت پوری زندگی میں ترجیحات پر ھوتی ھے تاہم دانتوں کی تکلیف سمیت تندرست صحت لمبی عمر کا ضمن ھوتا ھے جرمنی کے دارلخلافہ برلن میں پاکستانی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن اور پاکستانی ایمبیسی نے مشترکہ ... مزید

فری میڈیکل کیمپ کا مقصد عوام کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ..

پیر 8 اپریل 2019 16:56

فری میڈیکل کیمپ کا مقصد عوام کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے، رمضان ناتھا

ناتھا فاؤنڈیشن کے بانی اور ناتھا پینل کے سربراہ رمضان ناتھا کی سرپرستی میں شاہ بی بی ہیلتھ کئیرسینٹر گارڈن ایسٹ میں ایک روزہ مفت آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ناتھا فاؤندیشن کی جانب سے لگائے ... مزید

بہاول نگر، ہفتہ غذائیت 8اپریل تا 13اپریل تک منایا جائے گا، چیف ایگزیکٹو ..

پیر 8 اپریل 2019 16:43

بہاول نگر، ہفتہ غذائیت 8اپریل تا 13اپریل تک منایا جائے گا، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈی ایچ اے

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈی ایچ اے بہاولنگر ڈاکٹر وسیم احمد نے بتایا ہے کہ آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام محکمہ صحت حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق پنجاب بھر کی طرح ضلع بہاولنگر میں بھی ہفتہ غذائیت 8اپریل ... مزید

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے زیر اہتمام غذائیت سے متعلق ..

پیر 8 اپریل 2019 16:00

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے زیر اہتمام غذائیت سے متعلق ہفتہ آگاہی کا آغاز

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے زیر اہتمام غذائیت سے متعلق ہفتہ آگاہی کا آغاز ہو گیا۔اس سلسلہ میں چیئر مین پی ایچ اے چوہدری لطیف نذر ایم پی اے نے جنرل ہسپتال حسیب شہید کالونی میں ہفتہ ... مزید

Records 8326 To 8340 (Total 24905 Records)