Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 557

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے زیر اہتمام غذائیت سے متعلق ..

پیر 8 اپریل 2019 16:00

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے زیر اہتمام غذائیت سے متعلق ہفتہ آگاہی کا آغاز

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے زیر اہتمام غذائیت سے متعلق ہفتہ آگاہی کا آغاز ہو گیا۔اس سلسلہ میں چیئر مین پی ایچ اے چوہدری لطیف نذر ایم پی اے نے جنرل ہسپتال حسیب شہید کالونی میں ہفتہ ... مزید

نڑتوپہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پیر 8 اپریل 2019 16:00

نڑتوپہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ہری پور کے پنڈ ہاشم خان کے علاقہ نڑتوپہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر منور آفریدی نے 300 سے زائد مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور انہیں ادویات دیں۔ فری میڈیکل ... مزید

ڈپٹی کمشنر نارووال کل ماں بچے کی صحت کا باقاعدہ افتتاح کریں گے

پیر 8 اپریل 2019 15:32

ڈپٹی کمشنر نارووال کل ماں بچے کی صحت کا باقاعدہ افتتاح کریں گے

:ڈپٹی کمشنر نارووال ڈاکٹر وحید اصغر کل منگل کو 11بجے دن آبا دی خا نہ بد وش نزد سپو رٹس جمنیزیم حکو مت پنجا ب کی ہد ایت پر محکمہ صحت کے زیر اہتمام ضلع نا رووال میں جا ری ہفتہ ما ں بچے کی صحت کا با قا عد ... مزید

فیصل آباد، نمی کے باعث ڈینگی مچھروں کی افزائش تیز ہونے کا خدشہ، انتظامیہ ..

پیر 8 اپریل 2019 14:56

فیصل آباد، نمی کے باعث ڈینگی مچھروں کی افزائش تیز ہونے کا خدشہ، انتظامیہ کی احتیاطی تدابیر کیلئے چوکنا رہنے کی ہدایت

فضا میں نمی کا موسم ڈینگی مچھر کی افزائش کیلئے آئیڈیل ہوتاہے جس سے ڈینگی مچھروں کی تعداد میں اضافہ کا بھی شدید خدشہ ہے اس لئے اس کی روک تھام کی غرض سے احتیاطی اقدامات کو ہر وقت چوکس رکھنا اشد ضروری ... مزید

ملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن 17 اپریل منایاجائے گا

پیر 8 اپریل 2019 14:53

ملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن 17 اپریل منایاجائے گا

ملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن 17 اپریل کو منایاجائے گا، دن کی مناسبت سے صوبائی دارالحکومتوں سمیت ڈویژنل و ضلعی ہیڈکوارٹرز پر عالمی ادارہ صحت ، حکومت پاکستان ، محکمہ صحت پنجاب ، پاکستان ... مزید

سادات ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی جانب سے ایک روزہ فری جنرل میڈیکل کیمپ

پیر 8 اپریل 2019 14:12

سادات ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی جانب سے ایک روزہ فری جنرل میڈیکل کیمپ

سادات ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی جانب سے ایک روزہ فری جنرل میڈیکل کیمپ BHU صدر جی بھٹیوں میں منعقد کیا گیا، جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر ایک ہزار580 مختلف امراض میں مبتلا مریضوںکو فری ادویات اور ہیپاٹائٹس ... مزید

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا سکھر میں آگاہی سیشن

پیر 8 اپریل 2019 14:12

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا سکھر میں آگاہی سیشن

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی رجسٹریشن کے بعد سندھ بھر میں آگاہی سیشنز منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا،جس کے تحت شیڈول کے مطابق پیرکو سکھر کے مقامی ہوٹل میں آگاہی سیشن منعقد ہوا،سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے ... مزید

وانا ہسپتال میں ادویات کا فقدان ہے،6 سپیشلسٹ ڈاکٹرز سمیت ،ڈینٹل ،آرتھوپیڈک ..

ہفتہ 6 اپریل 2019 16:33

وانا ہسپتال میں ادویات کا فقدان ہے،6 سپیشلسٹ ڈاکٹرز سمیت ،ڈینٹل ،آرتھوپیڈک اور گائناکالوجیسٹ ڈاکٹروں کی پوسٹیں خالی ہیں،ڈاکٹر جہانزیب داوڑ

ایم ایس ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا ڈاکٹر جہانزیب داوڑ نے کہا ہے کہ ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا میں ادویات کا فقدان ہے،6 سپیشلسٹ ڈاکٹرز سمیت ،ڈینٹل ،آرتھوپیڈک اور گائناکالوجیسٹ ڈاکٹروں کی پوسٹیں خالی ہیں۔میڈیا ... مزید

محکمہ ہیلتھ قصور کے زیر اہتمام ماں اور بچے کی غذائیت سے متعلق ہفتہ آگاہی ..

ہفتہ 6 اپریل 2019 16:16

محکمہ ہیلتھ قصور کے زیر اہتمام ماں اور بچے کی غذائیت سے متعلق ہفتہ آگاہی منانے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

محکمہ ہیلتھ قصور کے زیر اہتمام ماں اور بچے کی غذائیت سے متعلق ہفتہ آگاہی منانے کے حوالے سے ایک تقریب گزشتہ روز ڈی ایچ کیو ہسپتال میں منعقد ہوئی ۔ جس میں بطور مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل رانا ... مزید

پولیو کا خاتمہ اجتماعی کاوشوں سے ممکن ہے، ڈپٹی کمشنر احمدکمال مان

ہفتہ 6 اپریل 2019 15:01

پولیو کا خاتمہ اجتماعی کاوشوں سے ممکن ہے، ڈپٹی کمشنر احمدکمال مان

پولیو کا خاتمہ اجتماعی کاوشوں سے ممکن ہے پولیو کا خاتمہ تمام طبقات کے ہرفر کی اولین ترجیح ہوناچاہیے حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے پولیو کے خاتمہ سے متعلق عوام میں زیادہ سے زیادہ ... مزید

بچوں کے نفسیاتی مرض خود فکری کا عالمی دن کل منایا جا رہا ہے

ہفتہ 6 اپریل 2019 15:01

بچوں کے نفسیاتی مرض خود فکری کا عالمی دن کل منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں بچوں کے نفسیاتی مرض خود فکری کا عالمی دن کل 7 اپریل بروز اتوار کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس ،سیمینارز اور تقریبات انعقاد پذیر ... مزید

دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن کل منایا جا رہا ہے

ہفتہ 6 اپریل 2019 15:01

دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن کل منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میںصحت کا عالمی دن کل -7 اپریل بروز اتوار کومنایا جائے گااس دن کی مناسبت سے سرکاری و غیر سرکاری و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام عارفوالاسمیت ملک بھرمیں آگاہی سیمینارز اورتقریبات ... مزید

پنجاب فوڈ اتھارٹی کاکریک ڈائون ،چربی سے تیل تیار کرنیوالے 4 یونٹس سیل ..

ہفتہ 6 اپریل 2019 13:28

پنجاب فوڈ اتھارٹی کاکریک ڈائون ،چربی سے تیل تیار کرنیوالے 4 یونٹس سیل ،4ہزار 880 لیٹر تیل برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آلائشوں سے تیل تیار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے چربی سے تیل تیار کرنے والے 4 یونٹس سیل کر کے 4ہزار 880 لیٹر تیل برآمد کر لیا ، 15نیلے کیمیکل ڈرمز، 3بڑے کڑاہے اور 20 ہزار ... مزید

قیدیوں کی ہلاکت کا معاملہ،

ہفتہ 6 اپریل 2019 13:18

قیدیوں کی ہلاکت کا معاملہ،

اڈیالہ جیل میں دو قیدیوں کی ہلاکت کے معاملے پر انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ ایک قیدی ٹی بی کا مریض اور دوسرے کو ہارٹ اٹیک ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں بشارت اور عباس منشیات کے مقدمے میں قید ... مزید

موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن ..

ہفتہ 6 اپریل 2019 13:18

موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مقدار میں اضافہ

موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مقدار میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کی فضا میں پولن کی مجموعی مقدار 41 پزار ،مکعب میٹر کی انتہائی سطح پر پہنچ ... مزید

Records 8341 To 8355 (Total 24906 Records)