Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 564

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ملائیشیا کے دریا میں زہریلے فاضل مادوں کے باعث سینکڑوں افراد بیمار

جمعرات 14 مارچ 2019 13:45

ملائیشیا کے دریا میں زہریلے فاضل مادوں کے باعث سینکڑوں افراد بیمار

ملائیشیا کے ایک دریا میں زہریلا کیمیائی کوڑا پھینکے جانے کے بعد تین سو کے قریب افراد بیمار ہو گئے جن میں اکثریت اسکولوں کے بچوں کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکی وزیر تعلیم نے بتایا کہ اس ... مزید

ہم اپنے اردگردکے ماحول کوصاف ستھرارکھ کرہی بیماریوں سے چھٹکارہ پاسکتے ..

بدھ 13 مارچ 2019 15:55

ہم اپنے اردگردکے ماحول کوصاف ستھرارکھ کرہی بیماریوں سے چھٹکارہ پاسکتے ہیں‘ڈاکٹریاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہم اپنے اردگردکے ماحول کوصاف ستھرارکھ کرہی بیماریوں سے چھٹکارہ پاسکتے ہیں۔ پنجاب بھرکے ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کویقینی بنانے کے حوالہ سے خصوصی ہدایات ... مزید

پنجاب حکومت کاصوبے کے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ٹراما سنٹر بنانے کا اعلان

بدھ 13 مارچ 2019 15:45

پنجاب حکومت کاصوبے کے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ٹراما سنٹر بنانے کا اعلان

پنجابحکومت نے صوبے کے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ٹراما سنٹر بنانے کا اعلان کر دیا۔ موٹر وے اور جی ٹی روڑ پر بھی ٹراما سنٹرز بنانے کی تجویز پر وزیراعلی نے سفارشا ت مانگ لیں۔وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان ... مزید

سیزیرین آپریشن کے بعد خواتین میں انفیکشنز بڑھنے کے حوالے سے تحریک ..

بدھ 13 مارچ 2019 14:53

سیزیرین آپریشن کے بعد خواتین میں انفیکشنز بڑھنے کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع

تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے سیزیرین آپریشن کے بعد خواتین میں انفیکشنز بڑھنے کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے ۔جس میں کہا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت ... مزید

نیویارک کے اسکولوں میں پیر کوگوشت سے بنے کھانے دستیاب نہیں ہوں گے

بدھ 13 مارچ 2019 12:38

نیویارک کے اسکولوں میں پیر کوگوشت سے بنے کھانے دستیاب نہیں ہوں گے

امریکا کے شہر نیویارک میں پبلک سیکٹر کے تمام اسکولوں کی کینٹینز ہر ہفتے گوشت سے خالی کھانے کی اشیاء پیش کریں گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان نیویارک کے میئر بیل ڈی بلیزیو نے کیا۔ ... مزید

تھرپارکرمیں مزید 5 بچے انتقال کر گئے

منگل 12 مارچ 2019 16:55

تھرپارکرمیں مزید 5 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکرمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 5بچے انتقال کرگئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق تھرپارکرکے سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور دیگر امراض کے سبب 5 بچوں کا انتقال ہو گیااور یہ اموات گزشتہ چوبیس ... مزید

جنرل ہسپتال میں نوجوان ڈاکٹروں کیلئے سرجیکل سکل لیب کا افتتاح

منگل 12 مارچ 2019 16:55

جنرل ہسپتال میں نوجوان ڈاکٹروں کیلئے سرجیکل سکل لیب کا افتتاح

جنرل ہسپتال میں نوجوان ڈاکٹروں کیلئے سرجیکل سکل لیب قائم کر دی گئی تاکہ وہ اپنی پیشہ وارانہ مہارت میں عبور حاصل کر سکیں۔ سرجیکل یونٹ3میں بنائی جانے والی جدید لیب کا پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ... مزید

میو ہسپتال میں سہولیات کی کمی کیخلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں ..

منگل 12 مارچ 2019 16:55

میو ہسپتال میں سہولیات کی کمی کیخلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع

مسلم لیگ نے میو ہسپتال میں سہولیات کی کمی کیخلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔مسلم لیگ کی رکن اسمبلی عظمیٰ زاہد بخاری کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی تحریک التوائے کار میں ... مزید

مریضوں اور انکے لواحقین کے مسائل میں کمی کے لیے شیلٹر ہوم کا قیام وزیر ..

پیر 11 مارچ 2019 17:25

مریضوں اور انکے لواحقین کے مسائل میں کمی کے لیے شیلٹر ہوم کا قیام وزیر اعظم کا ویژن ہے جسے ہم پورا کر رہے ہیں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم میں مریضوں کے لواحقین کے لئے شیلٹر ہوم کا قیام کیا جا رہا ہے ، مریضوں کے ساتھ آنے والے افراد اور رات کو ہسپتال میں قیام کرنے والے آٹینڈنٹس کے لئے معیاری سہولیات سے آراستہ ... مزید

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی دودھ کی سپلائی چین کے خاتمے کیلئے کریک ڈائو ..

ہفتہ 9 مارچ 2019 13:41

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی دودھ کی سپلائی چین کے خاتمے کیلئے کریک ڈائو ن

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے جعلی دودھ کی سپلائی چین کے خاتمے کے لیے کریک ڈائو ن کے دوران اوکاڑہ سے لاہور آنے والے جعلی دودھ کے 6 ٹینکر پکڑے گئے، 18 ہزار لیٹر دودھ تلف کر دیا گیا ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن ... مزید

حکومت کا سوشل میڈیا پر انسداد پولیو مہم مخالف مواد پر حتمی ایکشن کا ..

جمعہ 8 مارچ 2019 19:34

حکومت کا سوشل میڈیا پر انسداد پولیو مہم مخالف مواد پر حتمی ایکشن کا فیصلہ

پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ سے زیادہ بچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم رہ جاتے ہیں جس کی بڑی وجہ والدین کی جانب سے بچوں کو پولیو قطرے پلوانے سے انکار ہے۔سوشل میڈیا خاص کریوٹیوب اور فیس بک پر پولیو مہم ... مزید

ڈی ایچ کیو جہلم میں مریضوں کے آٹینڈنٹس کے لئے آرام گاہ کا افتتاح وفاقی ..

جمعہ 8 مارچ 2019 18:38

ڈی ایچ کیو جہلم میں مریضوں کے آٹینڈنٹس کے لئے آرام گاہ کا افتتاح وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات کریں گے

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے ویژن کے مطابق ڈی ایچ کیو جہلم میں مریضوں کے آٹینڈنٹس کے لئے آرام گاہ بنائی جا رہی ہے جس کی سنگ بنیاد 10 مارچ بروز اتوار کو وفاقی وزیر ... مزید

ملک میں اعصابی امراض کی روک تھام ضروری ہے،نیورو کریٹیکل کئیر، کا فروغ ..

جمعہ 8 مارچ 2019 16:55

ملک میں اعصابی امراض کی روک تھام ضروری ہے،نیورو کریٹیکل کئیر، کا فروغ ناگزیر ہے پروفیسر اقبال چوہدری

پاکستان میں فالج کے مریضوں میں سے 22 فیصد افراد معزوری یا ہلاکت کا شکار ہوجاتے ہیں جس کہ اہم وجہ اسپتالوں میں نیورو کریٹیکل کئیرشعبے کا نہ ہونا یا غیر معیاری ہونا ہے، کراچی کے متعدد بڑے اسپتالوں میں ... مزید

سرکاری اسپتالوں کی ترقی اور شہریوں کو بہتر طبی سہولتوں کی فراہمی کے ..

جمعہ 8 مارچ 2019 16:44

سرکاری اسپتالوں کی ترقی اور شہریوں کو بہتر طبی سہولتوں کی فراہمی کے لئے پرائیویٹ سیکٹر کی شمولیت بھی بہت ضروری ہے،میٹروپولیٹن کمشنر کراچی

میٹروپولیٹن کمشنر ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا ہے کہ سرکاری اسپتالوںکی ترقی اور شہریوں کو بہتر طبی سہولتوں کی فراہمی کے لئے پرائیویٹ سیکٹر کی شمولیت بھی بہت ضروری ہے تاکہ ادارے اپنے پیروں پر کھڑے ... مزید

پہلے مرحلے میں سندھ میں ایک لاکھ بیس ہزار خاندانوں کو ہیلتھ کارڈ دیئے ..

جمعہ 8 مارچ 2019 14:26

پہلے مرحلے میں سندھ میں ایک لاکھ بیس ہزار خاندانوں کو ہیلتھ کارڈ دیئے جائینگے ،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں سندھ میں ایک لاکھ بیس ہزار خاندانوں کو ہیلتھ کارڈ دیئے جائینگے ،وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں سندھ کی تعمیر و ترقی کے سفر کی شروعات ہو چکی ... مزید

Records 8446 To 8460 (Total 24906 Records)