Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 565

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

عوام کو صحت کی بہتر اور فوری سہولیات ان کے گھروں کی دہلیز پر پہنچانے ..

جمعرات 7 مارچ 2019 16:41

عوام کو صحت کی بہتر اور فوری سہولیات ان کے گھروں کی دہلیز پر پہنچانے کے لئے محکمہ صحت اپنا کردارادا کرے ،ڈپٹی کمشنر شہید بے نظیر آباد

ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد ابرار احمد جعفر نے کہا ہے کہ ضلع کی عوام کو صحت کی بہتر اور فوری سہولیات ان کے گھروں کی دہلیز پر پہنچانے کے لئے محکمہ صحت اپنا کردارا ادا کرے کیونکہ صحت کی سہولیات ان کا ... مزید

حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ اضافہ کردیا

جمعرات 7 مارچ 2019 15:15

حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ اضافہ کردیا

حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ اضافہ کردیا، قیمتوں میں 100 فی صد تک اضافے کے سبب ادویات غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ادویہ کی قیمتوں میں ... مزید

پشاور ،خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، نان فوڈ گریڈ کلرز کے ..

جمعرات 7 مارچ 2019 13:47

پشاور ،خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، نان فوڈ گریڈ کلرز کے استعمال پر 3نمکو فیکٹریاں، کیمیکل شاپ اور بیکری سیل

خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے صوبائی دارالحکومت میں کارروائی کے دوران نان فوڈ گریڈ کلرز کے استعمال پر 3نمکو فیکٹریاں، کیمیکل شاپ اور صفائی کی ناقص صورت حال پر ایک بیکری سیل کر دی۔ جمعرات کوفوڈ اتھارٹی ... مزید

پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے حالات بہترکرکے مریضوں کوزیادہ سے زیادہ سہولیات ..

منگل 5 مارچ 2019 16:28

پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے حالات بہترکرکے مریضوں کوزیادہ سے زیادہ سہولیات دے رہے ہیں‘یاسمین راشد

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاہے کہ خواتین کی پاکستان کے ہرشعبہ زندگی میں نمائندگی انتہائی خوش آئندہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے سالانہ سپورٹس ڈے کی تقریب ... مزید

سینڈ فلائی کے کاٹنے سے پھیلنے والی بیماری لشمینیا کی روک تھام کے اقدامات ..

منگل 5 مارچ 2019 16:28

سینڈ فلائی کے کاٹنے سے پھیلنے والی بیماری لشمینیا کی روک تھام کے اقدامات شروع

سینڈفلائی کے کاٹنے سے پھیلنے والی بیماری لشمینیا کی روک تھام کیلئے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز اور عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے پنجاب میں اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں صوبے کے حساس اضلاع ... مزید

لیبارٹری فیس میں اضافہ شرمناک ، پی ٹی آئی حکومت عوام کی صحت سے کھیل ..

منگل 5 مارچ 2019 15:07

لیبارٹری فیس میں اضافہ شرمناک ، پی ٹی آئی حکومت عوام کی صحت سے کھیل رہی ہے ‘چوہدری منظور

پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور نے کہا ہے کہ لیبارٹری فیس میں اضافہ شرمناک ہے ، پی ٹی آئی حکومت عوام کی صحت سے کھیل رہی ہے ، سندھ میں دل اور گردوں کا مفت علاج ہوتا ہے تو پنجاب میں کیوں ... مزید

تمام ڈاکٹرز اپنی حاضری کو یقینی بنا کر مریضوں کو صحت عامہ کی سہولیات ..

پیر 4 مارچ 2019 13:25

تمام ڈاکٹرز اپنی حاضری کو یقینی بنا کر مریضوں کو صحت عامہ کی سہولیات فراہم کریں کیونکہ یہ نیکی بھی ہے اور عبادت بھی جسے ہم سب نے مل کر پورا کرنا ہے

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال میں تمام ڈاکٹرز اپنی حاضری کو یقینی بنا کر مریضوں کو صحت عامہ کی سہولیات فراہم کریں جبکہ آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر اسد محمود اپنے فرائض ... مزید

عوام کو طبی سہولتوں کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ..

پیر 4 مارچ 2019 13:23

عوام کو طبی سہولتوں کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی عوام میں سرکاری ہسپتالوں میں بہتر کارکردگی کو ایک معیار بنا کر اعتماد پیدا کیا جائے

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ کا اچانک دورہ کر کے طبی سہولتوں کی فراہمی کا جائزہ لیا ۔ ایمرجنسی، وارڈز اور دیگر شعبوں کے معائنے کے دوران انہوں نے ہدایت کی کہ مریضوں ... مزید

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں انتظامی ڈاکٹرز سے رابطہ ممکن، ..

ہفتہ 2 مارچ 2019 17:03

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں انتظامی ڈاکٹرز سے رابطہ ممکن، موبائل نمبر جاری

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں پہلی بار عوام کی سہولت کیلئے ڈیوٹی ڈی ایم ایس سے رابطہ یقینی بنانے کی غرض سے ادارے کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے فون نمبر 0308-4100539 جاری کر دیا جو 24گھنٹے ... مزید

وزیر صحت نے ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کیلئے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ..

ہفتہ 2 مارچ 2019 16:50

وزیر صحت نے ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کیلئے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے علاج کیلئے جی سیون تھری ڈسپنسری میں ماڈل سنٹر کا افتتاح کر دیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر صحت عامر محمود کیانی نے ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کیلئے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے علاج کیلئے جی سیون تھری ڈسپنسری میں ماڈل سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا ۔ وفاقی ... مزید

دیسی گھی کے نام پر بڑی جعلسازی کی کوشش ناکام

ہفتہ 2 مارچ 2019 15:20

دیسی گھی کے نام پر بڑی جعلسازی کی کوشش ناکام

دیسی گھی کے نام پر بڑی جعلسازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا 10 ہزار کلو ناقص گھی تلف کر دیا۔تفصیلات کے مطابق دیسی گھی کمپنیوں کی چیکنگ مہم کے دوران ساہیوال ... مزید

پی کے ایل ٹی کی تعمیرمیں مبینہ کرپشن کے معاملے کی انکوائری کی تفصیلات ..

ہفتہ 2 مارچ 2019 14:58

پی کے ایل ٹی کی تعمیرمیں مبینہ کرپشن کے معاملے کی انکوائری کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے حکومت پنجاب ،نیب کو خط

پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ ہسپتال کی تعمیرمیں ہونے والی مبینہ کرپشن کے معاملے کی انکوائری کی تفصیلات فراہم کرنے کے لئے حکومت پنجاب اور قومی احتساب بیورو کو خط لکھ دیا گیا۔یہ خط جوڈیشل ایکٹوازم ... مزید

ایڈیشنل میڈیکل سپرنینڈنٹ ایڈمن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کی کنٹین کا اچانک ..

جمعہ 1 مارچ 2019 18:27

ایڈیشنل میڈیکل سپرنینڈنٹ ایڈمن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کی کنٹین کا اچانک دورہ کنٹین میں گندگی اور صحیح انتظامات نہ ہونے کے باعث برہمی کا اظہار

ایڈیشنل میڈیکل سپرنینڈنٹ ایڈمن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کی کنٹین کا اچانک دورہ کنٹین میں گندگی اور صحیح انتظامات نہ ہونے کے باعث برہمی کا اظہار اور اسے درست کرنے کی ہدایت تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل میڈیکل ... مزید

ضلع جہلم کے مختلف ہسپتالوں کیلئے میڈیکل آفیسرز کی بھرتی کا نوٹیفیکشن ..

جمعہ 1 مارچ 2019 16:07

ضلع جہلم کے مختلف ہسپتالوں کیلئے میڈیکل آفیسرز کی بھرتی کا نوٹیفیکشن جاری

ضلع جہلم کے مختلف ہسپتالوں کیلئے میڈیکل آفیسرز کی بھرتی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ۔ وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ ضلع جہلم کے عوام سے کئے گئے ایک اور وعدے کی تکمیل ... مزید

ڈیوٹی اوقات کے دوران کسی بھی سرکاری ڈاکٹر کے نجی کلینک کو کھلا پایا ..

جمعرات 28 فروری 2019 17:13

ڈیوٹی اوقات کے دوران کسی بھی سرکاری ڈاکٹر کے نجی کلینک کو کھلا پایا گیا تو اسے سیل کردیا جائے گا ،کمشنر سکھر ڈویژن

کمشنر سکھر ڈویژن رفیق احمد برڑو نے کہا ہے کہ بہت برداشت کرلیا، اب اگر سرکاری فرائض دہی کے اوقات کے دوران کسی بھی سرکاری ڈاکٹر کی نجی کلنک کو کھلا پایا گیا تو اس کی نجی کلینک کو سیل کرنے کے ساتھ متعلقہ ... مزید

Records 8461 To 8475 (Total 24905 Records)