Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 567

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے صوبہ بھر میں ناکے، کل 28ہزار 641لیٹر ناقص دودھ تلف ..

ہفتہ 23 فروری 2019 15:37

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے صوبہ بھر میں ناکے، کل 28ہزار 641لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا گیا

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر ناقص دودھ کے خلاف کریک ڈائون جاری،ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے ہفتہ وار کاروائیوں کی تعداد دگنی کر دی،مسلسل دوسرے روز بھی علی الصبح صوبہ بھر میں ناکے، کل 28ہزار 641لیٹر ناقص دودھ ... مزید

سبز رنگ کی سبزیاں اور پھل پھیپھڑے، سینے اور مادر رحم کے کینسر کے خلاف ..

ہفتہ 23 فروری 2019 13:42

سبز رنگ کی سبزیاں اور پھل پھیپھڑے، سینے اور مادر رحم کے کینسر کے خلاف موثر ثابت ہوتے ہیں، تحقیق

تحقیقاتی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ سبز رنگ کی سبزیاں اور پھل پھیپھڑے، سینے اور مادر رحم کے کینسر کے خلاف موثر ثابت ہوتے ہیں۔حالیہ تحقیق کے مطابق لہسن، پیاز، ادرک، ہرے پیازوں کے پتے اور اسی طرح کی ملتی ... مزید

سرگودھا، بندیال کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث آپینڈکس کا ..

ہفتہ 23 فروری 2019 11:42

سرگودھا، بندیال کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث آپینڈکس کا دس سالہ مریض دم توڑ گیا

سرگودھا میانوالی روڈ کے قصبہ قائدآباد کے گائوں بندیال کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث آپینڈکس کا دس سالہ مریض دم توڑ گیا جس کے ورثاء کے احتجاج پر پولیس نے نعش ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع ... مزید

دود ھ میں ملاوٹ کے خاتمے کے لیے پاسچرائزیشن کا قانون لانے کی تیاریاں

جمعہ 22 فروری 2019 17:00

دود ھ میں ملاوٹ کے خاتمے کے لیے پاسچرائزیشن کا قانون لانے کی تیاریاں

دود ھ میں ملاوٹ کے خاتمے کے لیے پاسچرائزیشن کا قانون لانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ، سستی اور محفوظ پیکجنگ لانے کے لیے کسان،انڈسڑی اور سرمایہ کاروں کی کانفرنس کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ڈی جی ... مزید

پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی تشویشناک صورتحال اختیارکرچکاہے، لیورسیمینار

جمعرات 21 فروری 2019 17:07

پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی تشویشناک صورتحال اختیارکرچکاہے، لیورسیمینار

حرمین ویلفیئرفائونڈیشن کے زیراہتمام مقامی ہال میںجگرکی بیماریوں سے بچائوپر منعقدہ ہیلتھ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرغلام علی مندرہ والا،ڈاکٹرسیدہ صدف اکبر،محمدشکیل قاسمی،میزبان ڈاکٹریحییٰ ... مزید

راولپنڈی ‘بارش کی وجہ سے پولیو مہم جمعرات کوروک دی گئی،

جمعرات 21 فروری 2019 16:41

راولپنڈی ‘بارش کی وجہ سے پولیو مہم جمعرات کوروک دی گئی،

راولپنڈی میں جاری انسداد پولیو مہم کل سے جاری مسلسل بارش کی وجہ سے ایک دن کیلئے روک دی گئی ہے اور دوبارہ یہ مہم بروز جمعہ کو شروع کی جائے گی۔ جمعرات کوبچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے۔ پانچ روزہ ... مزید

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی سوائن فلو سے بچائو کیلئے ہرممکن حفاظتی تدابیر ..

بدھ 20 فروری 2019 18:09

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی سوائن فلو سے بچائو کیلئے ہرممکن حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سوائن فلو سے بچائو کیلئے ہرممکن حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ سوائن فلو سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ او پی ڈی ،ایمرجنسی ..

بدھ 20 فروری 2019 17:41

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ او پی ڈی ،ایمرجنسی بلاک اور مختلف وارڈز کا تفصیلی معائنہ کاکیا اور مریضوں سے ان کے مسائل کے بارے میں دریافت کیا

  ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ کرتے کے موقع پر او پی ڈی ،ایمرجنسی بلاک، اور دیگر جگہوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی حاضری ... مزید

سندھ:ایڈز کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی،14 ہزار سے تجاوز

بدھ 20 فروری 2019 16:52

سندھ:ایڈز کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی،14 ہزار سے تجاوز

سندھ میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا ، صوبے بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کر گئی -ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعدادکے حوالے سے کراچی پہلے جبکہ لاڑکانہ دوسرے نمبر پرہے۔اس ... مزید

سوائن فلو سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ..

بدھ 20 فروری 2019 14:07

سوائن فلو سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں‘عثمان بزدار کی ہدایت

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سوائن فلو سے بچائو کیلئے ہرممکن حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوائن فلو سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں،مرض ... مزید

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے 20بنیادی صحت مراکز کی ری ویمپنگ کیلئے ..

منگل 19 فروری 2019 20:52

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے 20بنیادی صحت مراکز کی ری ویمپنگ کیلئے مکمل مالی امداد کی پیش کش کی ہے ‘یاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی چیمبرآف کامرس سیالکوٹ کے عہدیداران کے ساتھ پریس کانفرنس کے موقع پر صدرسیالکوٹ چیمبرآف کامرس خواجہ مسعوداخترنے ضلع سیالکوٹ میں 20 بنیادی صحت مراکزکی ری ... مزید

ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی یاادویات کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت ..

منگل 19 فروری 2019 15:28

ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی یاادویات کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کرینگے‘ ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبا ئی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدعلامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال اورسرداربیگم ہسپتال سیالکوٹ میں طبی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے اچانک پہنچ گئیں۔ہسپتالوں میں ڈاکٹرزکی حاضری، مریضوں کی ... مزید

سندھ میں ایکس ڈی آرٹائیفائیڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی موجود نہیں، وزیرصحت ..

منگل 19 فروری 2019 14:10

سندھ میں ایکس ڈی آرٹائیفائیڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی موجود نہیں، وزیرصحت کا اعتراف

وزیر صحت سندھ عذرا فضل پیچوہو نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے پاس ایکس ڈی آرٹائیفائیڈ سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی موجود نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر صحت سندھ نے کہا کہ محکمہ صحت ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ ... مزید

شہر قائد کی106 یونین کونسلوں میں پولیو کے خاتمے کے لیے مہم شروع ہوگئی

پیر 18 فروری 2019 16:55

شہر قائد کی106 یونین کونسلوں میں پولیو کے خاتمے کے لیے مہم شروع ہوگئی

شہر قائد کی106 یونین کونسلوں میں پولیو کے خاتمے کے لیے مہم شروع ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیو کے خاتمے کے لیے نوروزہ مہم پیر سے کراچی میں شروع ہوگئی، مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے 15 لاکھ سے زائد ... مزید

سرطان کی تشخیص اور علاج بہت مہنگا ہے، اسکے علاج پر کافی خرچ آتا ہے، ..

پیر 18 فروری 2019 16:55

سرطان کی تشخیص اور علاج بہت مہنگا ہے، اسکے علاج پر کافی خرچ آتا ہے، پروفیسر محمد سعید قریشی

ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ سرطان کی تشخیص اور علاج بہت مہنگا ہے، اسکے علاج پر کافی خرچ آتا ہے۔جبکہ پاکستان میں نیشنل اسکریننگ کے مراکز اور ... مزید

Records 8491 To 8505 (Total 24906 Records)