Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 568

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سی ای او ہیلتھ کا رات کے وقت ر بنیادی مراکز صحت کا اچانک دورہ

پیر 18 فروری 2019 15:29

سی ای او ہیلتھ کا رات کے وقت ر بنیادی مراکز صحت کا اچانک دورہ

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے رات گئے تحصیل پنڈ دادنخان میں واقعہ بنیادی مرکز صحت احمدآباد اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کا اچانک دورہ کیا، میڈیکل آفیسرز سمیت سٹاف کی حاضری چیک کی۔ انہوں نے ہسپتالوں ... مزید

ڈور ٹو ڈور جا کر پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں یو سی ایم اوز، ایریا انچارج ..

پیر 18 فروری 2019 15:14

ڈور ٹو ڈور جا کر پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں یو سی ایم اوز، ایریا انچارج اور دیگر محکمہ صحت کے افسران کی خدمات قابل ستائش ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف جپہ اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور این ائی ڈیز کو اہداف کے مطابق مکمل کرنے کے والی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے اپنے دفتر میں ... مزید

پنجاب ، خیبر پختوانخواہ اور اور کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

پیر 18 فروری 2019 13:47

پنجاب ، خیبر پختوانخواہ اور اور کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

پنجاب کے چار اضلاع لاہور، شیخوپورہ، راولپنڈی ، فیصل آباد میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق 18سے 20 فروری تک پنجاب کے چار اضلاع میں پانچ سال تک کی عمر کے 34لاکھ سے زائد بچوں ... مزید

پولیو وائرس،وزیراعلیٰ پنجاب نے اہم اجلاس ( کل) طلب کر لیا

ہفتہ 16 فروری 2019 21:33

پولیو وائرس،وزیراعلیٰ پنجاب نے اہم اجلاس ( کل) طلب کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہر میں پولیو وائرس کی تصدیق ہونے پر اہم اجلاس کل کے روز طلب کر لیا ۔اجلاس میں محکمہ صحت سمیت دیگر محکمو ں کے حکام شریک ہوں گے ۔ اجلاس میں پولیو کے حوالے سے کئے ... مزید

کرن ویلفیئر فائونڈیشن کے زیراہتمام پانچواں فری میڈیکل و آئی کیمپ ..

ہفتہ 16 فروری 2019 16:32

کرن ویلفیئر فائونڈیشن کے زیراہتمام پانچواں فری میڈیکل و آئی کیمپ کا انعقاد

کرن ویلفیئر فائونڈیشن کے زیراہتمام گزشتہ روز گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول شاہپور بھنگو میں اخوت ہیلتھ سروسز ‘ الاحسان آئی ہسپتال‘این سی ڈی ‘کینسر کئیر ہسپتال‘پنجاب ویلفیئر ٹرسٹ فار ڈس ایبل‘فائونٹین ... مزید

نارنگ منڈی کے واحدسرکاری ہسپتال میں شوگر ویکسئن کی عدم دستیابی پرشہریوں ..

ہفتہ 16 فروری 2019 16:32

نارنگ منڈی کے واحدسرکاری ہسپتال میں شوگر ویکسئن کی عدم دستیابی پرشہریوں کا مظاہرہ

نارنگ منڈی کے واحدسرکاری ہسپتال میںآٹھ ماہ سے شوگرکے مریضوںکیلئے ویکسئن کی عدم دستیابی پرشہریوں نے اعظم علی باجوہ کی قیادت میںاحتجاجی مظاہرہ کیا ۔انہوںنے بتایارورل ہیلتھ سنٹر140دیہاتوںکے عوام ... مزید

3روزہ بین الاقوامی یورالوجی کانفرنس 8مارچ سے لاہور میں شروع ہو گی

ہفتہ 16 فروری 2019 16:18

3روزہ بین الاقوامی یورالوجی کانفرنس 8مارچ سے لاہور میں شروع ہو گی

تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس یورالوجی سمٹ 2019 ، آئندہ ماہ لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گی ،8مارچ سے شروع ہونے والی کانفرنس میں پاکستان کے علاوہ انگلینڈ ، آئر لینڈ ، امریکہ ، سعودی عرب ،قطر اور ... مزید

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں فروزن میٹ بنانے والی کمپنیوں کی چیکنگ

ہفتہ 16 فروری 2019 15:38

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں فروزن میٹ بنانے والی کمپنیوں کی چیکنگ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی میٹ سیفٹی ٹیموں نے صوبہ بھر میں فروزن میٹ بنانے والی کمپنیوں کی چیکنگ کی ،16 فروزن میٹ یونٹس کی چیکنگ کے دوران 2 کو سیل، 5 کو بھاری جرمانے عائد، 9 یونٹس کو اصلاحی نوٹس جاری کیے گئے۔ڈی ... مزید

ضلع ناظم کوہاٹ کا چورلکی رورل ہیلتھ سنٹر پر رات گئے چھاپہ ،ڈاکٹر اورچوکیدار ..

ہفتہ 16 فروری 2019 13:21

ضلع ناظم کوہاٹ کا چورلکی رورل ہیلتھ سنٹر پر رات گئے چھاپہ ،ڈاکٹر اورچوکیدار سمیت تمام طبی عملہ کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار ، طبی مرکز کو تالہ لگا دیا

ضلع ناظم کوہاٹ محمدنسیم آفریدی نے دوراٴْفتادہ علاقے چورلکی میں رورل ہیلتھ سنٹر پر رات گئے چھاپہ میں ڈاکٹر اورچوکیدار سمیت تمام طبی عملہ کی عدم موجودگی اور گاؤں میں ایک محفل موسیقی میں شریک ہونے ... مزید

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص اشیاء خوردونوش کے خلاف کریک ڈائون ،6 فوڈ پوائنٹس ..

جمعہ 15 فروری 2019 14:58

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص اشیاء خوردونوش کے خلاف کریک ڈائون ،6 فوڈ پوائنٹس سیل کر دیئے

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص اشیاء خوردونوش کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 6 فوڈ پوائنٹس سیل کر دیئے جبکہ 53 کو اصلاحی نوٹس، 07 کے لائسنس اپلائی، 13 کی پروڈکشن اصلاح تک بند، 06 کے سیمپلز مزید تجزیے کیلئے لیبارٹری ... مزید

تعلیمی اداروں میں منشیات کابڑھتا ہوا استعمال پر اسلام آباد کے شہری ..

جمعہ 15 فروری 2019 13:41

تعلیمی اداروں میں منشیات کابڑھتا ہوا استعمال پر اسلام آباد کے شہری راجہ صائم الحق ستی ایڈووکیٹ نے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

شہر اقتدار کے تعلیمی اداروں میں منشیات کابڑھتا ہوا استعمال پر اسلام آباد کے شہری راجہ صائم الحق ستی ایڈووکیٹ نے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ۔ جمعہ کو جسٹس عامر فاروق نے درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر ... مزید

اسلام آباد ، لاہور اور ہنگو سے پولیو کیسز کی تصدیق

جمعہ 15 فروری 2019 13:31

اسلام آباد ، لاہور اور ہنگو سے پولیو کیسز کی تصدیق

اسلام آباد ، لاہور اور ہنگو سے پولیو کیسز کی تصدیق ہوگئی ۔ جمعہ کو معاون خصوصی وزیر اعظم انسداد پولیو پروگرا م بابر بن عطا نے تصدیق کی کہ لاہور سے 8 سال بعد پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ۔ اپنے ٹوئٹ میں ... مزید

جناح ہسپتال میں کارڈیالوجی کی سہولت موجود ہے ‘ پرنسپل علامہ اقبال ..

جمعہ 15 فروری 2019 12:59

جناح ہسپتال میں کارڈیالوجی کی سہولت موجود ہے ‘ پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج

علامہ اقبال میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر عارف تجمل نے کہا ہے کہ جناح ہسپتال میں ہر طرح کے علاج معالجے کی سہولت موجود ہے،مریض کو چیک کرنے سے پہلے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔ نواز شریف کو جناح ہسپتال ... مزید

ضلع ہنگو میں پانچ ماہ کی بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوگئی

جمعہ 15 فروری 2019 12:45

ضلع ہنگو میں پانچ ماہ کی بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوگئی

ضلع ہنگو میں پانچ ماہ کی بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوگئی اور اس طرح رواں سال کے دوران پولیوسے متاثرہ بچوں کی تعداد چار ہوگئی۔وزیراعظم پاکستان عمران خان کے فوکل پرسن برائے پولیو بابر بن عطا ... مزید

کراچی میں جانوروں کی آلائشوں سے گھی بنانے کا انکشاف، ملزم گرفتار

جمعرات 14 فروری 2019 16:26

کراچی میں جانوروں کی آلائشوں سے گھی بنانے کا انکشاف، ملزم گرفتار

ملیر ندی پر جانوروں کی آلائشوں اور چربی سے تیل بنانے کے معاملے پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کارروائی میں ایس ایس پی سائوتھ کے تعاون سے جگہ کے مالک کو گرفتار کرلیاہے۔سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ... مزید

Records 8506 To 8520 (Total 24906 Records)