Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 569

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

حکومت پنجاب عوام کو صحت تعلیم اور ترقیاتی منصوبے مکمل کر کے ریلیف دینا ..

بدھ 13 فروری 2019 18:37

حکومت پنجاب عوام کو صحت تعلیم اور ترقیاتی منصوبے مکمل کر کے ریلیف دینا چاہتی ہے ، راجہ یاور کمال خان

حکومت پنجاب عوام کو صحت تعلیم اور ترقیاتی منصوبے مکمل کر کے ریلیف دینا چاہتی ہے کیونکہ عوام نے جس طرح ہمیں ووٹ دے کر ہم پر جو قرض چڑھایا ہے ہم ان کی خدمت کر کے ان کو واپس لوٹائیں گے ان خیالات کا اظہار ... مزید

ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں مریضوں کے اٹینڈنٹس کے لئے آرام گاہ بنائی ..

بدھ 13 فروری 2019 18:37

ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں مریضوں کے اٹینڈنٹس کے لئے آرام گاہ بنائی جا رہی ہے جس سے مریضوں کے لواحقین کو ریلیف ملے گا

حکومت پاکستان کے ویژن کے مطابق ڈی ایچ کیو جہلم میں مریضوں کے اٹینڈنٹس کے لئے آرام گاہ بنائی جا رہی ہے اس ضمن میں محکمہ بلڈنگ جہلم کی جانب سے ترقیاتی کام میں تیزی لائی جا رہی ہے ، اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات ... مزید

حکومت پنجاب کے احکامات پر ضلع کے تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو صحت عامہ ..

بدھ 13 فروری 2019 18:37

حکومت پنجاب کے احکامات پر ضلع کے تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو صحت عامہ کی سہولیات فراہم کرنے میں کسر نہیں چھوڑی جائے گی

اینستھیزیا اور سرجیکل آپریشنز کی تعداد میں رواں ماہ 100 فیصد تک اضافہ کیا جا چکا ہے ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم میں رواں پچھلے 43 دن میں 319 آپریشنز کئے گئے ہیں جبکہ دسمبر 2018 میں ان آپریشنز کی تعداد ... مزید

کراچی میں سوائن فلوکاخطرہ بڑھ گیا ،ملک بھر میں ایک کیس رپورٹ

بدھ 13 فروری 2019 17:03

کراچی میں سوائن فلوکاخطرہ بڑھ گیا ،ملک بھر میں ایک کیس رپورٹ

کراچی میں سوائن فلوکاخطرہ بڑھ گیا ہے جبکہ ملک بھر میں سوائن فلوکا ایک کیس بھی رپورٹ ہوا ہے۔گذشتہ ماہ سوائن فلو کے ایبٹ آباد سمیت دیگر ملحقہ علاقوں سے کئی کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن کی تصدیق اسلام آباد ... مزید

اینٹی بایو ٹیکس اور خواب آور ادویات کی کھلے عام فروخت کیخلاف پنجاب ..

بدھ 13 فروری 2019 16:58

اینٹی بایو ٹیکس اور خواب آور ادویات کی کھلے عام فروخت کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مسلم لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے اینٹی بایو ٹیکس اور خواب آور ادویات کی کھلے عام فروخت کیخلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اینٹی بایو ٹکس اور ... مزید

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ٹائیفائیڈ سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیرجاری ..

بدھ 13 فروری 2019 13:36

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ٹائیفائیڈ سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیرجاری کردیں

سندھ میں مہلک ٹائیفائیڈ کی وبا سے 2016 سے اب تک 8 ہزار کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جن میں کراچی پہلے، حیدرآباد دوسرے اور سانگھڑ تیسرے نمبر پر ہے۔اس حوالے سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشننے ٹائیفائیڈ سے بچنے ... مزید

بلند آہنگ موسیقی کانوں میں زہر گھول سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

بدھ 13 فروری 2019 12:33

بلند آہنگ موسیقی کانوں میں زہر گھول سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں خبر دار کیا گیا ہے کہ اسمارٹ فون انسانی قوت سماعت کے لیے خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مطابق عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا ... مزید

رورل ہیلتھ سنٹر دینہ میں نئی ایکسرے مشین فراہم کر دی گئی جبکہ مخیر حضرات ..

منگل 12 فروری 2019 18:37

رورل ہیلتھ سنٹر دینہ میں نئی ایکسرے مشین فراہم کر دی گئی جبکہ مخیر حضرات معاشرے کا اہم حصہ ہیں

مخیر حضرات معاشرے کا اہم حصہ ہیں، سرکاری اداروں کے ساتھ نجی تنظیمیں اور سول سوسائٹی معاشرے کی فلاح کے لئے کام کرتے ہیں، رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کو ٹی ایچ کیو کا درجہ حاصل کروانے کے لئے سمری وزیر اعلی ... مزید

کراچی،رواں سال میں کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت کا کیس سامنے آگیا

منگل 12 فروری 2019 16:57

کراچی،رواں سال میں کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت کا کیس سامنے آگیا

کراچی میں رواں سال کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت کا کیس سامنے آگیا۔ڈائریکٹر جناح ہسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق 35 سالہ خاتون تعظیم فیضان اورنگی ٹاون کی رہائشی تھیں اور انہیں گزشتہ روز علاج کے لیے ... مزید

وزارت قومی صحت نے وفاقی دارالحکومت میں پھل دار پودے لگانے کا فیصلہ ..

منگل 12 فروری 2019 14:13

وزارت قومی صحت نے وفاقی دارالحکومت میں پھل دار پودے لگانے کا فیصلہ کرلیا

وزارت قومی صحت نے وفاقی دارالحکومت میں پھل دار پودے لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ منگل کو وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کے مطابق ابتدائی مرحلے میں 1000 پھل دار پودے لگائے جائیں گے۔وفاقی وزیر صحت عامر ... مزید

عورتوں اور بچوں کے حفاظتی ٹیکے لگانے میں محکمہ صحت ضلع جہلم اول

پیر 11 فروری 2019 18:08

عورتوں اور بچوں کے حفاظتی ٹیکے لگانے میں محکمہ صحت ضلع جہلم اول

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کی زیرصدارت ، یونیسیف اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی نگرانی میں پنجاب کے سی ای اوز ہیلتھ کا بمع ڈسٹرکٹ ہیلتھ مینجمنٹ ٹیم اجلاس منعقد ہوا جس میں عورتوں اور بچوں کے حفاظتی ... مزید

کراچی میں رواں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس سامنے آگیا

پیر 11 فروری 2019 15:52

کراچی میں رواں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس سامنے آگیا

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثر سال کا پہلا مریض سامنے آگیا، اورنگی ٹان کی رہائشی خاتون کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا،35سالہ خاتون میں وائرس کی تصدیق لیبارٹری ٹیسٹ سے ہوئی ہے۔جناح ... مزید

مختلف امراض کے وارڈز اور پمز میں کئی نیوپروجیکٹ کی شروعات کا فیصلہ

پیر 11 فروری 2019 15:50

مختلف امراض کے وارڈز اور پمز میں کئی نیوپروجیکٹ کی شروعات کا فیصلہ

مختلف امراض کے وارڈز اور پمز میں کئی نیوپروجیکٹ کی شروعات کا فیصلہ کرلیا گیا ۔پیر کو یورلواجی ،پلاسٹک سرجری،کینسر سرجیکل وارڈ ون کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔وفاقی وزیر صحت عامر کیانی نے ... مزید

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے پمز میں نئے منصوبوں کا افتتاح کر ..

پیر 11 فروری 2019 15:37

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے پمز میں نئے منصوبوں کا افتتاح کر دیا

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے پمز میں نئے منصوبوں کا افتتاح کر دیا ، نئے منصوبوں میں فضلہ ٹھکانے لگانے والی مشین مریضوں کے لواحقین کی زنانہ اور مردانہ انتظار گاہوں کینسر کے مریضوں کی کیمو تھراپی ... مزید

جنسی عمل کے باعث 4 نئی خطرناک بیماریاں پھیلنے لگیں

اتوار 10 فروری 2019 00:17

جنسی عمل کے باعث 4 نئی خطرناک بیماریاں پھیلنے لگیں

جنسی عمل کے باعث 4 نئی خطرناک بیماریاں پھیلنے لگیں، طبی ماہرین نے لوگوں کو خبردار کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو کی جانب سے شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں جنسی عمل 4 نئی اور ... مزید

Records 8521 To 8535 (Total 24905 Records)