Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 574

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

رومانیہ میں فلو وائرس سے ایک اور شخص ہلاک، تعداد 10 ہو گئی

جمعرات 17 جنوری 2019 14:09

رومانیہ میں فلو وائرس سے ایک اور شخص ہلاک، تعداد 10 ہو گئی

رومانیہ میں فلو وائرس سے ایک اور شخص ہلاک ہو گیا۔رومانیہ میں نزلے کی وباء سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔رومانین وزارت صحت کے مطابق رومانیہ کے مغربی شہر عرد میں ایک 82سالہ شہری فلو مین ... مزید

اسکاوٹس 71 ونگ کی جانب سیتحصیل برشور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جمعرات 17 جنوری 2019 14:04

اسکاوٹس 71 ونگ کی جانب سیتحصیل برشور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ایف سی بلوچستان قلعہ سیف اللہ اسکاوٹس 71 ونگ کی جانب سے پشین کے دورافتادہ علاقے تحصیل برشور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بڑی تعداد میں مرد وخواتین اور بچوں کا طبی معائنہ کرکے ... مزید

خواتین بیماریوں سے بچائو کیلئے گھروں کوصاف رکھیں،عنبرین

جمعرات 17 جنوری 2019 14:04

خواتین بیماریوں سے بچائو کیلئے گھروں کوصاف رکھیں،عنبرین

محکمہ بہبو د ی آبا دی چا رسدہ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر چا رسدہ سمیع اللہ خان کی ہدایت پر ضلع بھر کے گرلز سکولوں اور کالجز میں صحت وصفائی سے متعلق شعور و آگاہی پیدا کرنے کے پر و گرامز ... مزید

تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

جمعرات 17 جنوری 2019 13:46

تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے‘ ضلع قصور میں انسداد پولیو مہم 21تا 23جنوری 2019کو منعقد ہو رہی ہے جبکہ 24اور 25جنوری کو فالو اپ ہو گا‘ انسداد پولیو مہم کے بعد 24تا ... مزید

پولیو وائرس ملک کے لیے چیلینج بناہوا ہے جسے جڑ سے اکھاڑنے کے لیے مسلسل ..

جمعرات 17 جنوری 2019 13:33

پولیو وائرس ملک کے لیے چیلینج بناہوا ہے جسے جڑ سے اکھاڑنے کے لیے مسلسل محنت کی ضرورت ہے، کمشنر سکھر

کمشنر سکھر ڈویژن رفیق احمد برڑو نے کہا ہے کہ پولیو وائرس ملک کے لیے ایک بڑا چیلنج بنا ہواہے جس کا تمام ادارے ملکر سامنا کررہے ہیں ،باوجوداس کے پولیو وائرس کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے دن رات محنت کرنے ... مزید

کامسیٹس الرجی کی روک تھام کے لئے ٹیلی میڈیسن اور دیگر سہولیات فراہم ..

جمعرات 17 جنوری 2019 12:41

کامسیٹس الرجی کی روک تھام کے لئے ٹیلی میڈیسن اور دیگر سہولیات فراہم کرے گا

کامسیٹس الرجی کی بیماری کی روک تھام کے لئے ٹیلی میڈیسن اور دیگر متعلقہ سہولیات فراہم کرے گا اس سلسلے میں پاکستان الرجی استھما ایمونولجی سوسائٹی اور کامسیٹس کے دوران حال ہی میں مفاہمت کی یادداشت ... مزید

امریکا، ڈاکٹروں نے خاتوں کے پیٹ سے 50 پونڈ وزنی رسولی نکال دی

جمعرات 17 جنوری 2019 12:33

امریکا، ڈاکٹروں نے خاتوں کے پیٹ سے 50 پونڈ وزنی رسولی نکال دی

امریکی ریاست اڈاہو میں ڈاکٹروں نے خاتوں کے پیٹ سے 50 پونڈ وزنی رسولی نکال دی۔امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق میریڈین نامی علاقے کی رہائشی برینڈا کرڈلینڈ کا خیال تھا کہ بڑھاپے کی دہلیز پر قدم ... مزید

کلر سیداں،فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

بدھ 16 جنوری 2019 16:29

کلر سیداں،فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

بنیادی مرکز صحت لوہدرہ میں جلد کے امراض کے سلسلہ میں ایک روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں 70کے قریب مرد و خواتین اور بچوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور انہیں ادویات تجویز کی گئیں۔بی ایچ ... مزید

پولیو مہم کے سلسلے میں بچوں کو ویکسین کے قطرے پلانے کے قومی فریضہ میں ..

بدھ 16 جنوری 2019 15:16

پولیو مہم کے سلسلے میں بچوں کو ویکسین کے قطرے پلانے کے قومی فریضہ میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، سردار سیف اللہ ڈوگر

: صوبہ بھر کے دیگر شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی 21جنوری بروز پیر سے شروع ہونے والی تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں بچوں کو حفاظتی ویکسین کے قطرے پلانے کے قومی فریضہ میں کوئی کوتاہی برداشت ... مزید

پولی کلینک کی توسیع کے منصوبہ پر پیش رفت تیز ہونے کا امکان،

بدھ 16 جنوری 2019 13:49

پولی کلینک کی توسیع کے منصوبہ پر پیش رفت تیز ہونے کا امکان،

اسلام آباد کے شہریوں کو علاج کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے پولی کلینک کی توسیع کے منصوبہ پر پیش رفت تیز ہونے کا امکان ہے۔ پولی کلینک حکام کے مطابق پہلے مرحلہ میں 5 منزلہ عمارت تعمیر کی جائے گی جس ... مزید

ایبٹ آباد میں کالی کھانسی کی وباء سے سینکڑوں بچے بیمار

بدھ 16 جنوری 2019 12:51

ایبٹ آباد میں کالی کھانسی کی وباء سے سینکڑوں بچے بیمار

ایبٹ آباد میں کالی کھانسی کی وباء سے سینکڑوں بچے بیمار ہو گئے۔ اس ضمن میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد کے پیڈز وارڈ کے ڈاکٹروں نے صحافیوں کو بتایا کہ ایبٹ آباد میں کالی کھانسی کی وباء پھیل گئی ہے ... مزید

تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں،ڈاکٹر موجود نہ ہونے کی بنا پر مریضہ دم توڑ ..

منگل 15 جنوری 2019 17:04

تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں،ڈاکٹر موجود نہ ہونے کی بنا پر مریضہ دم توڑ گئی

تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں میں ایمر جنسی میں ڈاکٹر موجود نہ ہونے کی بنا پر ہارٹ کی مریضہ60 سالہ سرداراں بی بی دم توڑ گئی۔ریسکیو 1122 میں ملازم محمد شاھد کی والدہ کو دل کی تکلیف کے باعث مقامیہسپتال میں ... مزید

دنیابھرمیں23کروڑافراد دمہ کے مرض میں مبتلا ہیں،

منگل 15 جنوری 2019 17:02

دنیابھرمیں23کروڑافراد دمہ کے مرض میں مبتلا ہیں،

لیڈی ڈاکٹر فریحہ فرحان نے کہاہے کہ سردیوں میں دمہ کے مریض زیادہ مشکلات کاشکارہوتے ہیں ۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیابھر میں تقریباًً23کروڑ افراد دمہ کے مریض ہیںاورتقریباًً2.5لاکھ انسان اس قابل علاج ... مزید

پاک فوج کی جانب سے حاجی آباد تیمرگرہ میں فری میڈیکل کیمپ جاری

منگل 15 جنوری 2019 17:02

پاک فوج کی جانب سے حاجی آباد تیمرگرہ میں فری میڈیکل کیمپ جاری

پاک فوج کی جانب سے حاجی آباد تیمرگرہ میں فری میڈیکل کیمپ جاری ہے ۔پاک فوج کے 84 فیلڈ کے زیر اہتمام تیمرگرہ کے قریب حاجی آباد میں فری میڈیکل کیمپ میں عوام کی فری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔

پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع ایبٹ آباد کا اجلاس، پیرا میڈیکس کے مسائل ..

منگل 15 جنوری 2019 16:22

پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع ایبٹ آباد کا اجلاس، پیرا میڈیکس کے مسائل پر تفصیلی بحث و مباحثہ ہوا

پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع ایبٹ آباد کا اہم اجلاس ہدایت الرحمن کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایسوسی ایشن کے تمام اراکین نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس میں پیرا میڈیکس کے مسائل پر تفصیلی بحث ہوئی ... مزید

Records 8596 To 8610 (Total 24906 Records)