Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 584

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کا G-7/3 ڈسپنسری کا اچانک دورہ کیا،

منگل 18 دسمبر 2018 16:58

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کا G-7/3 ڈسپنسری کا اچانک دورہ کیا،

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے اسلام آباد G-7/3 ڈسپنسری کا اچانک دورہ کیا ڈسپنسری میں موجود سول سرجن ڈاکٹر کو ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک کو ... مزید

چلڈرن ہسپتال فیصل آباد میں جدید اور معیا ری طبی سہولیات کی فراہمی ..

منگل 18 دسمبر 2018 16:58

چلڈرن ہسپتال فیصل آباد میں جدید اور معیا ری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،

چلڈرن ہسپتال فیصل آباد کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حبیب احمد بٹر نے کہا ہے کہ ہسپتال میں جدید اور معیا ری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی جبکہ ہسپتال کے اعلیٰ نظم و نسق میں کسی کو تاہی کو ... مزید

وزیر صحت عامر محمود کیانی کا جی سیون تھری میں ڈسپنری کا اچانک دورہ ،ْ

منگل 18 دسمبر 2018 16:16

وزیر صحت عامر محمود کیانی کا جی سیون تھری میں ڈسپنری کا اچانک دورہ ،ْ

وزیر صحت عامر محمود کیانی نے اسلام آباد G-7/3 ڈسپنسری کا اچانک دورہ کیا ڈسپنسری میں موجود سول سرجن ڈاکٹر کو ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک کو غیر حاضر ... مزید

ٹرائبل ڈسٹرکٹ چوراہ خیبرمیں ایک روزہ موبائل فری میڈیکل کا انعقاد

منگل 18 دسمبر 2018 13:53

ٹرائبل ڈسٹرکٹ چوراہ خیبرمیں ایک روزہ موبائل فری میڈیکل کا انعقاد

ہیلتھ ٹرائبل ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام ضلع خیبر کے علاقہ چوراہ میں ایک روزہ فری میڈکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا‘کیمپ میں سرجن ڈاکٹر محمد شفیق کے زیر نگرانی میں ماہر ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکس سٹاف اور سپورٹنگ ... مزید

لوئر دیر میں پاک فوج کے زیر اہتمام فری میڈکل کیمپ ،

منگل 18 دسمبر 2018 13:51

لوئر دیر میں پاک فوج کے زیر اہتمام فری میڈکل کیمپ ،

پاک فوج کے زیر اہتمام فری میڈکل کیمپ لگایا گیا جس میں 950مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات دی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج چکدرہ بٹالین کے زیر اہتمام لوئر دیر کے علا قہ سپینہ خا ورہ میں ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں میں مریضوں کو سہولیات اُ ن کی دہلیز پر ..

منگل 18 دسمبر 2018 13:38

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں میں مریضوں کو سہولیات اُ ن کی دہلیز پر پہنچائی جا رہی ہیں‘ عبدالرزاق شاہ

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں میں مریضوں کو سہولیات اُ ن کی دہلیز پر پہنچائی جا رہی ہیں جو کہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر قاضی فیاض الدین کی ذاتی کوششوں کا نتیجہ ہے شب و روز ایمر جنسی، آ ئی سی یو میں ڈاکٹر ... مزید

ریاض میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ خواتین کے سکن کے بڑھتے ہوئے مسائل اور ..

پیر 17 دسمبر 2018 20:44

ریاض میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ خواتین کے سکن کے بڑھتے ہوئے مسائل اور سکن کو فریش اور تازہ رکھنے کے حوالے سے ریاض میں خواتین کی تنظیم " ہمنوا " نے سیمنار سجایا

ڈاکٹر انعم کا کہنا تھا کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ کچھ خواتین کو قدرتی طور پر سکن کا ایشو ہوتا ہے اور کچھ اولڈ ایچ فیکٹر کی وجہ سے سکن پر جھریاں اور داغ نمایاں نظر آتے ہیں جس کو اب جدید ٹیکنالوج کے زریعے ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کے 25فیصد کیسز سامنے ..

پیر 17 دسمبر 2018 17:01

وفاقی دارالحکومت میں پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کے 25فیصد کیسز سامنے آگئے

وفاقی دارالحکومت میں حالیہ پولیو مہم کے دوران پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کے پچیس فیصد کیسز سامنے آئے ہیں ۔ اس کی وجہ سوشل میڈیا پر پولیو ویکسین کیخلاف چلائی جانے والی مہم ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ... مزید

جنوبی کوریا کا آئندہ سال محدود بنیادوں پر ’’ٹیلی میڈیسن سروس‘‘ ..

پیر 17 دسمبر 2018 15:15

جنوبی کوریا کا آئندہ سال محدود بنیادوں پر ’’ٹیلی میڈیسن سروس‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ

جنوبی کوریا نے آئندہ سال محدود بنیادوں پر ’’ٹیلی میڈیسن سروس‘‘شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کی حکومت کو یہ سروس شروع کرنے کے لئے ایک لاکھ ڈاکٹرز کی نمائندہ کورین میڈیکل ایسوسی ایشن کی ... مزید

خشک سردی کے موسم میں جسم کو ڈھانپ کررکھیں، سنیئر جنرل فزیشن ڈاکٹر عبدالقدوس

پیر 17 دسمبر 2018 15:12

خشک سردی کے موسم میں جسم کو ڈھانپ کررکھیں، سنیئر جنرل فزیشن ڈاکٹر عبدالقدوس

خشک سردی کے موسم میں جسم کو ڈھانپ کررکھیں، بھاپ لینے سمیت دیگر احتیاطی تدابیر سے نزلہ ،کھانسی اورزکام جیسی موسمی بیماریوں سے بچاجاسکتاہے۔ ان خیالات کا اظہار قصورکے سنیئر جنرل فزیشن ڈاکٹر عبدالقدوس ... مزید

پیازایک مفید ادویاتی سبزی ہے،زرعی اور طبی ماہرین

پیر 17 دسمبر 2018 15:12

پیازایک مفید ادویاتی سبزی ہے،زرعی اور طبی ماہرین

زرعی اور طبی ماہرین نے بتایاہے کہ پیازایک مفید ادویاتی سبزی ہے جس کے بے شمار فوائدہے بالخصوص پیازنظام انہضام کی اصلاح کرتی ہے ‘ہیضہ سے موثرطورپر بچاتی ہے‘دل کی بیماریوں کے لئے پیاز اس لئے مفیدہے ... مزید

ماں کی صحت سے متعلق عوامی سطح پر آ گا ہی پیدا کر نا وقت کی اہم ضرورت ..

پیر 17 دسمبر 2018 15:09

ماں کی صحت سے متعلق عوامی سطح پر آ گا ہی پیدا کر نا وقت کی اہم ضرورت ہے ، تر جما ن محکمہ بہبود آبادی

ماں کی صحت سے متعلق عوامی سطح پر آ گا ہی پیدا کر نا وقت کی اہم ضرورت ہے ، خوشحال گھرانے کی بنیاد صحتمند ماں ہی رکھ سکتی ہے، اس لئے ضروری ہے کہ صحتمند ماں اورصحتمند بچے کے نظریے کو فروغ دیا جائے۔ آبادی ... مزید

سول اسپتال کراچی کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں آن لائن سسٹم خراب ہونے ..

پیر 17 دسمبر 2018 15:02

سول اسپتال کراچی کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں آن لائن سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے مریض رل گئے

سول اسپتال کراچی کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں آن لائن سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے مریض رل گئے۔ سول اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کی لیب میں انتظامیہ کا مریضوں کو مینوئل پرچی دینے اور خون ٹیسٹ کے لئے ٹیوبز ... مزید

محکمہ صحت میں اصلاحات لائق تحسین ہیں‘حبیب خان

پیر 17 دسمبر 2018 14:45

محکمہ صحت میں اصلاحات لائق تحسین ہیں‘حبیب خان

آل پاکستان پیرامیڈیکس سٹاف فیڈریشن خیبرپختونخوا کا ماہانہ اجلاس زیرصدارت صوبائی صدر حبیب خان منعقد ہوا جس میں صوبائی جنرل سیکرٹری محمدفاروق‘ سینئر نائب صدر میان گل علیم اور پریس سیکرٹری یاسین ... مزید

ْایوب ٹیچنگ ہسپتال میں نان کلینیکل انتظامی عملہ کے اوقات کار ہفتہ میں ..

پیر 17 دسمبر 2018 14:31

ْایوب ٹیچنگ ہسپتال میں نان کلینیکل انتظامی عملہ کے اوقات کار ہفتہ میں 40 گھنٹے کر دیئے گئے

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں نان کلینیکل انتظامی عملہ کے اوقات کار ہفتہ میں 34 سے بڑھا کر 40 گھنٹے کر دیئے گئے ہیں۔ نان کلینیکل انتظامی عملہ جو پہلے ہفتہ میں 6 دن صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک تک ڈیوٹی ... مزید

Records 8746 To 8760 (Total 24906 Records)