Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 585

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

قوت سماعت سے محروم 35بچوں میں آلات سماعت تقسیم

پیر 17 دسمبر 2018 13:07

قوت سماعت سے محروم 35بچوں میں آلات سماعت تقسیم

پاکستان پروونشل سروسز اکیڈمی پشاور میں چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے زیر تربیت افسران کی جانب سے قوت سماعت سے محروم 35بچوں میں سماعت کے آلات تقسیم کئے گئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی ... مزید

نوجوان نسل کوصحت مندسرگرمیاں فراہم کرنے کیلئے حکوت بھرپورکرداراداکررہی ..

ہفتہ 15 دسمبر 2018 21:54

نوجوان نسل کوصحت مندسرگرمیاں فراہم کرنے کیلئے حکوت بھرپورکرداراداکررہی ہے، صوبائی مشیر تعلیم

صوبائی مشیر تعلیم حاجی محمدخان لہڑی نے کہا ہے کہ نو نوجوان نسل کوصحت مندسرگرمیاں فراہم کرنے کیلئے حکوت بھرپورکرداراداکررہی ہے جس میں مزید بہتری لائی جائے گی، جہاں کھیل کے میدان آبادہوتے ہیں وہاں ... مزید

بین شدہ فوڈ کلر ای 120 کے استعمال سے بنی اشیاء کے خلاف کارروائیاں جاری

ہفتہ 15 دسمبر 2018 21:40

بین شدہ فوڈ کلر ای 120 کے استعمال سے بنی اشیاء کے خلاف کارروائیاں جاری

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن محمد عثمان کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے بین شدہ فوڈ کلر ای 120 کے استعمال سے بنی اشیاء کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہو ئے ہیں۔بھاری مقدار میں ممنوعہ فوڈ کلر ... مزید

امریکی عدالت نے اوباما دور میں بننے والے ہیلتھ کیئر قانون غیر قانونی ..

ہفتہ 15 دسمبر 2018 21:37

امریکی عدالت نے اوباما دور میں بننے والے ہیلتھ کیئر قانون غیر قانونی قراردیدیا

امریکا کی ریاست ٹیکساس کی وفاقی عدالت نے سابق صدر بارک اوباما کے دور میں بننے والے افورڈ ایبل کیئرایکٹ قانون کو غیرآئینی قرار دے دیا۔مذکورہ قانون سے گزشتہ برس تقریباً 1 کروڑ 18 لاکھ امریکیوں نے ... مزید

اوتھل، تاریخی شہر بیلہ میں 20 اور 21 دسمبر کو دو روزہ فری آئی کیمپ لگایا ..

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:21

اوتھل، تاریخی شہر بیلہ میں 20 اور 21 دسمبر کو دو روزہ فری آئی کیمپ لگایا جائیگا

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان کی خصوصی ہدایت پر سیکریٹری ہیلتھ بلوچستان حافظ عبدالماجد کی سرپرستی میں ڈی ایچ او لسبیلہ ڈاکٹر احمد علی بلوچ کی نگرانی میں لسبیلہ کے تاریخی شہر بیلہ میں 20 اور ... مزید

اوباماکیئر ہیلتھ پروگرام غیرآئینی قرار

ہفتہ 15 دسمبر 2018 19:53

اوباماکیئر ہیلتھ پروگرام غیرآئینی قرار

امریکی عدالت نیاوباماکیئر ہیلتھ پروگرام غیرآئینی قرار دیدیا، امریکی صدرنے اس خبر کو امریکا کیلئے شاندار قرار دیدیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس میں امریکی فیڈرل جج نے اوباماکیئرہیلتھ ... مزید

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے صوبے میں نمونیا کی وجہ سے 15 بچوں کی ہلاکت ..

ہفتہ 15 دسمبر 2018 17:47

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے صوبے میں نمونیا کی وجہ سے 15 بچوں کی ہلاکت پردکھ کااظہار،سیکرٹری ہیلتھ کونوٹس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے میں نمونیا کی وجہ سے 15 بچوں کی ہلاکت پر انتہائی دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ بچوںکی ... مزید

گوجرانوالہ ،ْتھانہ کینٹ کے علاقے میں زچگی کے بعد غلط انجکشن سے دو خواتین ..

ہفتہ 15 دسمبر 2018 14:21

گوجرانوالہ ،ْتھانہ کینٹ کے علاقے میں زچگی کے بعد غلط انجکشن سے دو خواتین جاں بحق

تھانہ کینٹ کے علاقے میں زچگی کے بعد غلط انجکشن سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔گوجرانوالہ کے علاقے تھانہ کینٹ میں لیڈی ڈاکٹر کی غفلت اور لاپرواہی دو خواتین کی جان لے گئی ز،ْ ڈلیوری کے بعد انجکشن لگنے ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر کی سبزی و فروٹ سمیت میڈیکل سٹوروں کی چیکنگ، جرمانے عائد

ہفتہ 15 دسمبر 2018 13:56

اسسٹنٹ کمشنر کی سبزی و فروٹ سمیت میڈیکل سٹوروں کی چیکنگ، جرمانے عائد

اسسٹنٹ کمشنر الائی کی بازار کے دورہ کے موقع پر سبزی و فروٹ سمیت میڈیکل سٹوروں کی چیکنگ کے دوران خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل الائی شبیر احمد آکاش نے ... مزید

کھلابٹ میں چار غیر رجسٹرڈکلینکس سیل، ایک کو وارننگ جاری

ہفتہ 15 دسمبر 2018 13:56

کھلابٹ میں چار غیر رجسٹرڈکلینکس سیل، ایک کو وارننگ جاری

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عدنان جمیل نے انسپکٹر ہیلتھ کیئر کمیشن کے ہمراہ کھلابٹ میں چھاوں کے دوران چار کلینکس کو سیل جبکہ ایک کو وارننگ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطا بق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عدنان جمیل ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب کا گوجرانوالہ میں نجی ہسپتال میں مبینہ غفلت سے 2خواتین ..

ہفتہ 15 دسمبر 2018 13:45

وزیراعلیٰ پنجاب کا گوجرانوالہ میں نجی ہسپتال میں مبینہ غفلت سے 2خواتین کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گوجرانوالہ میں نجی ہسپتال میں مبینہ غفلت سے 2خواتین کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ۔ وزیر اعلیٰ نے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کرتے ... مزید

ایک سال کے دوران دنیا میں آلودگی کی وجہ سے 90 لاکھ انسان موت کے منہ میں ..

ہفتہ 15 دسمبر 2018 13:19

ایک سال کے دوران دنیا میں آلودگی کی وجہ سے 90 لاکھ انسان موت کے منہ میں چلے گئے،

صرف ایک سال کے دوران دنیا میں آلودگی کی وجہ سے 90 لاکھ انسان موت کے منہ میں چلے گئے جس میں سے 92 فیصد اموات غریب ممالک میں ہوئیں۔ طبّی جریدے دی لینسٹ کی رپورٹ کے مطابق 2015ء کے دوران دنیا بھر میں 90 لاکھ ... مزید

برطانوی ماہرین نے پلاسٹک بیگ تلف کرنے میں مددگار سنڈی دریافت کر لی

ہفتہ 15 دسمبر 2018 13:19

برطانوی ماہرین نے پلاسٹک بیگ تلف کرنے میں مددگار سنڈی دریافت کر لی

پلاسٹک بیگ تلف کرنے میں مددگار سنڈی دریافت کی گئی ہے۔ سنڈی کے لاروے شہد کی مکھی کے چھتے بھی کھا جاتے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پلاسٹک بیگ کھانے والی سنڈی ان بیگز سے پیدا ہونے والی آلودگی کی روک ... مزید

ورزش نہ کرنے کی وجہ سے دنیا کے ہر چوتھے شخص کی صحت کو خطرہ لاحق ہے،

ہفتہ 15 دسمبر 2018 13:19

ورزش نہ کرنے کی وجہ سے دنیا کے ہر چوتھے شخص کی صحت کو خطرہ لاحق ہے،

ورزش نہ کرنے کی وجہ سے دنیا کے ہر چوتھے شخص کی صحت کو خطرہ لاحق ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق زیادہ آمدنی والے ممالک میں آرام طلب نوکریوں کے سبب لوگوں میں ورزش کرنے کی شرح کم ہو رہی ہے۔ ماہرین صحت ... مزید

پاکستان رینجرز سندھ کا تحصیل کنگری میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام

جمعہ 14 دسمبر 2018 21:38

پاکستان رینجرز سندھ کا تحصیل کنگری میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام

پاکستان رینجرز سندھ کیجانب سے تحصیل کنگری میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا، جمعہ کو جاری کردہ ایک اعلامیہ کیمطابق کیمپ میں علاقہ عوام کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں،اس موقع پر امراض قلب ، ... مزید

Records 8761 To 8775 (Total 24905 Records)