Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 591

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بچے صحت مند اور تندرست ہوں گے تو علم حاصل کرنے میں دلچسپی لیں گے‘ آصف ..

بدھ 5 دسمبر 2018 12:59

بچے صحت مند اور تندرست ہوں گے تو علم حاصل کرنے میں دلچسپی لیں گے‘ آصف نواز

کیپٹن آصف نوازنے کہاہے کہ بچے صحت مند اور تندرست ہوں گے تو علم حاصل کرنے میں دلچسپی لیں گے ۔وہدار ارقم سکول شیرگڑھ مردان میں سپورٹس گالہ کے موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے ... مزید

پاکستان میں نومولود بچوں کی اموات کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ،

منگل 4 دسمبر 2018 16:58

پاکستان میں نومولود بچوں کی اموات کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ،

پاکستان میں پیدائش کی28دن کے اندر ہونے والی بچوں کی اموات کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ جبکہ تھرپارکراس لحاظ سے ملک بھر کے اضلاع میں سرفہرست ہے جہاں یہ شرح 80فیصدسے بھی زیادہ ہی. اس تشویشناک صورتحال کی ... مزید

نزلہ، زکام اور دیگر انفیکشنز کو قہوہ یا گرم پانی میں شہد اور لیموں کے ..

منگل 4 دسمبر 2018 16:33

نزلہ، زکام اور دیگر انفیکشنز کو قہوہ یا گرم پانی میں شہد اور لیموں کے استعمال کے ذریعے کم کیا جا سکتا ہے، ماہرین صحت

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ موسمی تغیرات کی وجہ سے نزلہ، زکام اور دیگر انفیکشنز سے پیدا ہونے والے خطرات کو قہوہ یا گرم پانی میں شہد اور لیموں کے استعمال کے ذریعے کم کیاجاسکتا ہے۔ ہولی فیملی ہسپتال کے ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں ذہنی امراض کا علیحدہ ہسپتال قائم کرنے پر غور

منگل 4 دسمبر 2018 13:47

وفاقی دارالحکومت میں ذہنی امراض کا علیحدہ ہسپتال قائم کرنے پر غور

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں ذہنی امراضکا ہسپتال قائم کرنے پر غور شروع کر دیا۔وزرات نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈکوارڈنیشن کے ذرائع کے مطابق 2017 ء سے اب تک صرف پاکستسان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ... مزید

وزارت صحت نے پولی کلینک کے سامان خریداری میں بے ضابطگیوں کا ریکارڈ ..

پیر 3 دسمبر 2018 16:52

وزارت صحت نے پولی کلینک کے سامان خریداری میں بے ضابطگیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا

وزارت صحت نے 2013-16 کے دوران پولی کلینک میں خریداری میں غبن اور بے ضابطگیوں کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگرچہ نیشنل کونسل آف سوشل ویلفیئر کے چیئرمین کو ایک خط لکھ دیا گیا ہے ... مزید

ہسپتالوں میں نرسز کی کمی کو پورا کرنے اور ان کے مسائل حل کرنے کے لیے ..

پیر 3 دسمبر 2018 16:44

ہسپتالوں میں نرسز کی کمی کو پورا کرنے اور ان کے مسائل حل کرنے کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں،چیئر پرسن ینگ نرسنگ ایسوسی ایشن نصرت پروین

ینگ نرسنگ ایسوسی ایشن کی چیئر پرسن نصرت پروین نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور صوبائی وزیرصحت نصیب اللہ مری سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں نرسز کی کمی کو پورا کرنے ،صوبے میں نرسنگ انسٹیٹیوٹ ... مزید

صحت کارڈ کے اجراء سے شہریوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات میسر آئیں ..

پیر 3 دسمبر 2018 16:38

صحت کارڈ کے اجراء سے شہریوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات میسر آئیں گی ،ْ ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ,سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈمیڈیکل ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے اجراء سے شہریوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات میسر آئیں ... مزید

تھر میں غذائیت کی کمی سے مزید 2 بچے جاں بحق،

پیر 3 دسمبر 2018 15:38

تھر میں غذائیت کی کمی سے مزید 2 بچے جاں بحق،

تھر پارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث سول اسپتال مٹھی میں مزید 2بچے انتقال کر گئے۔محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق غذائیت کی کمی اورمختلف امراض سے تھر پارکر میں رواں سال اب تک 547 بچے ... مزید

80فیصد افراد ڈاکٹروں سے غلط بیانی کرتے ہیں،امریکی سائنس دانوں کا انکشاف

پیر 3 دسمبر 2018 15:03

80فیصد افراد ڈاکٹروں سے غلط بیانی کرتے ہیں،امریکی سائنس دانوں کا انکشاف

امریکی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ تقریباً 80فیصد افراد ڈاکٹروں سے غلط بیانی کرتے ہیں اور اسکی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ڈاکٹر کرید کرید کر انکی ساری باتیں معلوم کرے یا خواہ ... مزید

سردی کی من پسندغذا مچھلی کے معیار کو بہتر بنانے کی کوشش،

پیر 3 دسمبر 2018 15:03

سردی کی من پسندغذا مچھلی کے معیار کو بہتر بنانے کی کوشش،

پنجاب بھر میں مچھلی فروشوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چیکنگ مہم،323 فش پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی جبکہ 5کو سیل کر دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن محمد عثمان نے بتایا کہ مون مارکیٹ لاہور میں ارشد لاہوری،حاجی ... مزید

اقوام متحدہ اور ڈاکٹروں کی تنظیم کی پناہ گزینوں کے ساتھ ناروا سلوک ..

پیر 3 دسمبر 2018 14:32

اقوام متحدہ اور ڈاکٹروں کی تنظیم کی پناہ گزینوں کے ساتھ ناروا سلوک پر آسٹریلوی حکومت پر تنقید

اقوام متحدہ اور ڈاکٹروں کی ایک معروف تنظیم نے پناہ گزینوں کے ساتھ ناروا سلوک پر آسٹریلوی حکومت پر شدید تنقید کی ہے جنہں خوراک سمیت علاج معالجہ کے مسائل کا سامنا ہے آسٹریلوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ... مزید

کراچی،مریض کی مبینہ ہلاکت لواحقین کی اسپتال میں توڑ پھوڑ

پیر 3 دسمبر 2018 14:08

کراچی،مریض کی مبینہ ہلاکت لواحقین کی اسپتال میں توڑ پھوڑ

شہرقائد کے علاقے گلشن حدید میں واقع اسپتال میں مریض کی مبینہ ہلاکت پر مشتعل افراد نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی ہے۔میڈیااطلاعات کے مطابق ان افراد نے دعوی کیاکہ گزشتہ روز اسپتال میں ڈاکٹر سے دوائی لی ... مزید

پمز میں ٹرانس جینڈر وارڈ کے قیام پر حکومت کے شکر گزار ہیں، جنت علی

پیر 3 دسمبر 2018 12:20

پمز میں ٹرانس جینڈر وارڈ کے قیام پر حکومت کے شکر گزار ہیں، جنت علی

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے وی آئی پی وارڈ میں ٹرانس جینڈر وارڈ کا قیام موجودہ حکومت کا احسن اقدام ہے، معاشرے کے نظرانداز شدہ طبقہ خواجہ سرائوں کو بھی اب صحت کی معیاری سہولیات میسر ... مزید

ملک کے 7 بڑے شہروں کے گٹر کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، بابر ..

پیر 3 دسمبر 2018 11:34

ملک کے 7 بڑے شہروں کے گٹر کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، بابر عطا

پاکستان پولیو پروگرام کے فوکل پرسن بابر عطا نے کہا ہے کہ ملک کے 7 بڑے شہروں کے گٹر کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پیر کو انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان پولیو پروگرام کے تحت ملک ... مزید

ایڈز وائرس ، پاکستان میں 19ہزار سالانہ متاثرین،گزشتہ سال پاکستان میں ..

ہفتہ 1 دسمبر 2018 16:47

ایڈز وائرس ، پاکستان میں 19ہزار سالانہ متاثرین،گزشتہ سال پاکستان میں 570 اور دنیا میں 9لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہوئیں، اقوام متحدہ

دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی یکم دسمبرکوایڈز سے بچائو اور آگاہی کا عالمی دن منایاگیا،جس کا مقصد اس انتہائی مہلک مرض کے بارے میں آگاہی دینا اور ایڈز سے بچائو سے متعلق حفاظتی احتیاطی تدابیر کے ... مزید

Records 8851 To 8865 (Total 24906 Records)