Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 597

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

معذور افراد کی بحالی کے قومی ادارہ میں سی ٹی سکین مشین کا افتتاح، نیشنل ..

منگل 13 نومبر 2018 16:01

معذور افراد کی بحالی کے قومی ادارہ میں سی ٹی سکین مشین کا افتتاح، نیشنل ہلیتھ سروسز ریگولیشز اینڈ کوآرڈینیشن کے وفاقی وزیرعامر محمود کیانی نے افتتاح کیا

معذور افراد کی بحالی کے قومی ادارہ میں سی ٹی سکین مشین کا افتتاح کردیا گیا۔ منگل کو نیشنل ہلیتھ سروسز ریگولیشز اینڈ کوآرڈینیشن کے وفاقی وزیرعامر محمود کیانی نے افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزارت کے ... مزید

حکومت کا غذائی کمی کے شکار بچوں کیلئے پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ

منگل 13 نومبر 2018 15:58

حکومت کا غذائی کمی کے شکار بچوں کیلئے پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ

حکومت نے غذائی کمی کے شکار بچوں کیلئے خصوصی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان جلد وزیراعظم سماجی تحفظ پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ذرائع کے مطابق، غذائی کمی کا شکار بچوں کیلئے پروگرام کا ... مزید

نمونیا سے 2030 تک ایک کروڑ سے زائد بچوں کی اموات کا خطرہ ہے ،نئی تحقیق

منگل 13 نومبر 2018 11:47

نمونیا سے 2030 تک ایک کروڑ سے زائد بچوں کی اموات کا خطرہ ہے ،نئی تحقیق

نمونیا 2030 تک ایک کروڑ 10 لاکھ بچوں کی اموات کا باعث بن سکتا ہے خصوصاً غربت کے شکار طبقے سب سے زیادہ خطرے کی زد میں ہوں گے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیو دی چلڈرن ... مزید

جاری چارروزہ پولیومہم کے دوران 2 لاکھ 73 ہزار بچوں کو قطرے پلائیںگے،اے ..

پیر 12 نومبر 2018 23:23

جاری چارروزہ پولیومہم کے دوران 2 لاکھ 73 ہزار بچوں کو قطرے پلائیںگے،اے سی چھوٹا لاہور

تحصیل لاہوراورتحصیل رزڑمیں پولیوقطرے پلوانے سے انکارکرنے والانہیں، سارے والدین پولیوکی ٹیموں، ایڈمنسٹریشن اورپولیس انتظامیہ کیساتھ بھرپور تعاون کررہے ہوتے ہیں، پولیوویکسی نیشن کے خلاف مزاحمتی ... مزید

نمونیا کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی سیمینارو واک کا انعقاد

پیر 12 نومبر 2018 21:41

نمونیا کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی سیمینارو واک کا انعقاد

نمونیا کے عالمی دن کے حوالے سے بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی میں آگاہی سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیاجس کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر رائے محمد اصغر نے کی - سیمینار اور واک میں مختلف شعبہ جات کے ڈاکٹروں ... مزید

سینیٹ، شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کی نشاندہی کیلئے لازمی خون ٹیسٹ بل 2018ء ..

پیر 12 نومبر 2018 16:31

سینیٹ، شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کی نشاندہی کیلئے لازمی خون ٹیسٹ بل 2018ء پیش کرنے کا معاملہ نمٹا دیا

شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کی نشاندہی کے لئے لازمی خون ٹیسٹ بل 2018ء پیش کرنے کا معاملہ نمٹادیا گیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں بل کے محرک سینیٹر میاں محمد عتیق شیخ نے کی عدم موجودگی کی وجہ سے چیئرمین ... مزید

نیلی روشنی میں روزانہ آدھا گھنٹہ بیٹھنے سے بلڈ پریشر کے مرض کو قابو ..

پیر 12 نومبر 2018 15:33

نیلی روشنی میں روزانہ آدھا گھنٹہ بیٹھنے سے بلڈ پریشر کے مرض کو قابو کرنا ممکن ہے، تحقیق

برطانیہ کے تحقیقاتی ماہرین نے کہاہے کہ نیلی روشنی میں روزانہ آدھا گھنٹہ بیٹھنے سے بلڈ پریشر کے مرض کو قابو کرنا ممکن ہے۔برطانیہ کے شہر گولڈ فورڈ میں واقع سرے یونیورسٹی کے ماہرین نے نیلی روشنی میں ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا بارے آگاہی کا عالمی دن پیر کو منایا ..

پیر 12 نومبر 2018 15:32

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا بارے آگاہی کا عالمی دن پیر کو منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میںنمونیا باری آگاہی کا عالمی دن پیرکو منایا گیا ۔دن کی مناسبت سے مختلف سرکاری و نجی تنظیموں نے آگاہی واکس، مذاکروں، مباحثوں کا اہتمام کیا۔ یہ دن ہر سال 12 نومبر کو منایا ... مزید

بچوں کو نمونیہ سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین لگوائی جائے، ڈاکٹر طلعت پرویز

پیر 12 نومبر 2018 14:50

بچوں کو نمونیہ سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین لگوائی جائے، ڈاکٹر طلعت پرویز

ماہر اطفال نے والدین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے بچوںکو نمونیہ سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین ضرور لگوائیں، سرد موسم میں بچوں کا سرڈھانپ کر رکھیں، نومولود بچوںکوگرم کپڑے پہنائیں، مائیں سرد موسم میں ٹھنڈے ... مزید

بلوچستان میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز،

پیر 12 نومبر 2018 14:50

بلوچستان میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز،

بلوچستان بھر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ،سیکورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں،بلوچستان بھر کے 15اضلاع میں 13لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے ،کوارڈینٹر ایمرجنسی ... مزید

ذیا بیطس کا عالمی دن 14نومبر کو منایا جائے گا

پیر 12 نومبر 2018 13:20

ذیا بیطس کا عالمی دن 14نومبر کو منایا جائے گا

ملک بھر میں ذیا بیطس کا عالمی دن 14نومبر بدھ کو منایا جائیگا اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن، وزارت صحت ، محکمہ صحت پنجاب ،ذیا بیطس فائونڈیشن پاکستان کے اشتراک سے خصوصی کانفرنسز ... مزید

ملک کے منتخب اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی تین روزہ مہم کا آغاز

پیر 12 نومبر 2018 12:31

ملک کے منتخب اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی تین روزہ مہم کا آغاز

ملک کے منتخب اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی مہم کا سے آغاز ہو گیا جو تین روز جاری رہے گی۔پنجاب میں صوبے کے 12اضلاع میں مہم چلائی جائے گی جس میں70لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔محکمہ ... مزید

کراچی،جناح اسپتال میں دوسری سائبرنائف مشین آگئی

ہفتہ 10 نومبر 2018 18:00

کراچی،جناح اسپتال میں دوسری سائبرنائف مشین آگئی

جناح اسپتال کراچی کے شعبہ ریڈیولوجی میں دوسری سائبر نائف مشین کے پرزے درآمد کرلئے گئے ہیں۔سربراہ سائبر نائف شعبہ ریڈیولوجی ڈاکٹر طارق محمود کے مطابق دوسری سائبر نائف مشین کی تنصیب میں 6 ماہ کا ... مزید

والدین بچوں کو نمونئے سے بچانے کے لیے ویکسین لگوائیں، ماہرین

ہفتہ 10 نومبر 2018 16:32

والدین بچوں کو نمونئے سے بچانے کے لیے ویکسین لگوائیں، ماہرین

ماہرین امراض اطفال نے 12 نومبر کو ورلڈ نمونیا ڈے کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو ویکسین لگوائیں۔ پاکستان میں سالانہ 92 ہزار بچے نمونیا کے باعث انتقال کر جاتے ہیں ۔ پروفیسر، ... مزید

جاپان میں دماغ میں مادر خلیوں آئی پی ایس کی پہلی پیوند کاری

ہفتہ 10 نومبر 2018 14:47

جاپان میں دماغ میں مادر خلیوں آئی پی ایس کی پہلی پیوند کاری

جاپان میں محققین نے پارکنسن کے مرض کے علاج کی کوششوں کی جانب ایک بڑی کامیابی کا اعلان کیا ہے۔ اٴْن کا کہنا ہے کہ انہوں نے دنیا میں پہلی مرتبہ ایک مریض کے دماغ میں کامیابی سے مادر خلیوں آئی پی ایس ... مزید

Records 8941 To 8955 (Total 24905 Records)