Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 598

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سمارٹ فون کی لت بچوںکی ذہنی اور دماغی صحت کے لیے نقصان دہ ہے، طبی ماہرین

ہفتہ 10 نومبر 2018 14:47

سمارٹ فون کی لت بچوںکی ذہنی اور دماغی صحت کے لیے نقصان دہ ہے، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بچوں میں سمارٹ فون کی لت ان کی ذہنی اور دماغی صحت کے لیے نقصان دہ ہے ۔برطانوی اخبار انڈی پنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق سمارٹ فون بچوں کے لیے بہت زیادہ نقصادن دہ ہوسکتے ہیں۔ خاص طورپر ... مزید

ڈی ایچ کیوہسپتال گلگت میں گزشتہ ماہ 54344 مریضوں کی طبی معائنہ کیا گیا

ہفتہ 10 نومبر 2018 14:47

ڈی ایچ کیوہسپتال گلگت میں گزشتہ ماہ 54344 مریضوں کی طبی معائنہ کیا گیا

ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال گلگت کے ایک اعلا میہ کے مطابق گزشتہ ما ہ اکتوبرمیں ضلع بھر سمیت دیگر اضلاع سے کل54344 مریضوں کی طبی معائنہ کیا گیا ۔ جس کے مطابق 442 بڑی آپریشن ،3667 چھوٹے آ پریشن ، 1808 ایکسر ے ... مزید

وفاق کی صوبوں کو پولیو کے خلاف مہم کو تیز کرنے کی ہدایت

جمعہ 9 نومبر 2018 18:05

وفاق کی صوبوں کو پولیو کے خلاف مہم کو تیز کرنے کی ہدایت

وفاق نے صوبوں کو پولیو کے خلاف مہم کو تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کااجلاس ہوا جس میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ،وزیراعلی ... مزید

خیبر پختو نخواکی18اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازپیر سے ..

جمعہ 9 نومبر 2018 17:21

خیبر پختو نخواکی18اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازپیر سے شروع ہوگا

صوبہ خیبر پختو نخواکی18اضلاع میں12نومبر پیرکے روز سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جارہاہے پولیو مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کی46 لاکھ 43ہزارسے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے ... مزید

پاکستانی ڈاکٹروں کا مقامی سطح پر بیالوجیکل مصنوعی جلد تیار کرنے کا ..

جمعہ 9 نومبر 2018 16:50

پاکستانی ڈاکٹروں کا مقامی سطح پر بیالوجیکل مصنوعی جلد تیار کرنے کا دعویٰ ،

پاکستانی ڈاکٹروں نے مقامی سطح پر بیالوجیکل مصنوعی جلد تیار کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پیوند کی قیمت ایک ہزار روپے سے بھی کم ہے ،مصنوعی جلد تیار کرنے والے ڈاکٹر وں کا دعویٰ ہے کہ بیالوجیکل ... مزید

بچوں کی اموات، پاکستان خطرناک ترین ملک قرار

جمعہ 9 نومبر 2018 15:11

بچوں کی اموات، پاکستان خطرناک ترین ملک قرار

بچوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نومولود بچوں کی اموات کے لحاظ سے دنیا کا سب سے خطرناک ترین ملک قرار پایا ہے جبکہ اس فہرست میں جاپان پہلے نمبر پر ہے۔میڈیا رپورٹس ... مزید

وزیر اعلیٰ کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ،

جمعرات 8 نومبر 2018 18:52

وزیر اعلیٰ کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ،

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ نے انسٹی ٹیوٹ میں جدید ترین کارڈیک ایم آر آئی مشین کا افتتاح کیا۔30کروڑ روپے کی لاگت سے یہ جدید ترین مشین ... مزید

جناح ہسپتال لاہورمیں سموگ سے آگاہی کے لئے واک کا اہتمام کیا گیا

جمعرات 8 نومبر 2018 16:20

جناح ہسپتال لاہورمیں سموگ سے آگاہی کے لئے واک کا اہتمام کیا گیا

جناح ہسپتال لاہور میں سموگ سے آگاہی کے لئے واک کا اہتمام کیا گیا،واک کے انعقادکا مقصدشہریوں میں سموگ کے نقصانات اور بچائو کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا تھا،آگاہی واک میں پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل ... مزید

صبح جلد جاگنے والی خواتین کے مقابلے میں رات گئے تک جاگنے والی خواتین ..

جمعرات 8 نومبر 2018 15:04

صبح جلد جاگنے والی خواتین کے مقابلے میں رات گئے تک جاگنے والی خواتین میں بریسٹ کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

صبح جلد جاگنے والی خواتین کے مقابلے میں رات گئے تک جاگنے والی خواتین میں بریسٹ کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق کے ... مزید

کراچی کے شہریوں میں بہرہ پن بڑھنے لگا

جمعرات 8 نومبر 2018 14:58

کراچی کے شہریوں میں بہرہ پن بڑھنے لگا

کراچی کے شہریوں میں بہرہ پن بڑھنے لگا، ماہرین کے مطابق شہر کے بے ہنگم ٹریفک کے باعث 45 سال سے زائد عمر کے 80 فیصد لوگ سماعت کے کسی نہ کسی مسئلے کا شکار ہیں۔کراچی میں اس وقت 60 لاکھ سے زائد گاڑیاں سڑکوں ... مزید

موٹاپے سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان نویں نمبر پرآگیا

جمعرات 8 نومبر 2018 14:58

موٹاپے سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان نویں نمبر پرآگیا

موٹاپے سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان نویں نمبر پرآگیا ہے۔وزن کا بڑھنا نہ صرف ظاہری شخصیت کو تباہ کردیتا ہے بلکہ یہ امراض کی جڑ بھی ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس سے ذیابیطس، بلڈپریشر، امراض قلب ... مزید

2017ء سے پمز میں ذہنی امراض کے 39 ہزار مریضوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے‘

بدھ 7 نومبر 2018 18:13

2017ء سے پمز میں ذہنی امراض کے 39 ہزار مریضوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے‘

قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ2017ء سے پمز میں ذہنی امراض کے 39 ہزار مریضوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے‘ وفاقی دارالحکومت میں ذہنی امراض کا کوئی الگ سے ادارہ نہیں ہے تاہم پمز اور پولی کلینک میں ان مریضوں کے ... مزید

ملک میں چار سالوں کے دوران 51 ہزار764 ڈینگی 613کانگو بخار سے متاثر ہوئے‘ ..

بدھ 7 نومبر 2018 17:00

ملک میں چار سالوں کے دوران 51 ہزار764 ڈینگی 613کانگو بخار سے متاثر ہوئے‘ رپورٹ

ملک بھر میں چار سالوں کے دوران 51 ہزار سے زائد افراد ڈینگی جبکہ 600سے زائد افراد کانگو بخار سے متاثر ہوئے،سب سے زیادہ 28 ہزار 298 افراد صوبہ خیبر پختونخواہ میں متاثر ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی ... مزید

ایتھوپیا میں زرد بخار سے دس افراد کی موت نے ہنگامی صورتحال اختیار کرلی ..

بدھ 7 نومبر 2018 16:20

ایتھوپیا میں زرد بخار سے دس افراد کی موت نے ہنگامی صورتحال اختیار کرلی ہے ، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ایتھوپیا کے جنوب مغرب میں زرد بخار میں مبتلا دس افراد کی موت کے بعد وہ اپنے ہنگامی اسٹاک سے اس مرض کی 14.5 لاکھ ویکسین استعمال کے لیے نکال رہی ہے۔وولیٹا زون میں اس جان لیوا ... مزید

ایتھوپیا میں زرد بخار سے 10 اموات ،عالمی ادارہ صحت حرکت میں آگیا

بدھ 7 نومبر 2018 12:43

ایتھوپیا میں زرد بخار سے 10 اموات ،عالمی ادارہ صحت حرکت میں آگیا

عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ ایتھوپیا کے جنوب مغرب میں زرد بخار میں مبتلا دس افراد کی موت کے بعد وہ اپنے ہنگامی اسٹاک سے اس مرض کی 14.5 لاکھ ویکسین استعمال کے لیے نکال رہی ہے۔وولیٹا زون میں اس جان لیوا ... مزید

Records 8956 To 8970 (Total 24905 Records)