Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 599

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

مستونگ سے پولیو کے 4نئے کیس سامنے آگئے، 2بچوں، 2بچیوں میں پولیو وائرس ..

منگل 6 نومبر 2018 16:57

مستونگ سے پولیو کے 4نئے کیس سامنے آگئے، 2بچوں، 2بچیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

مستونگ سے دو بچوں اور دو بچیوں سمیت 4بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے، تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے شرین آب کے علاقے سے تعلق رکھنے والے دو بچیوں اور2بچوں میں پولیو وائرس کے تصدیق ہو گئی ... مزید

زندگی میں مطالعے کی عادت ڈپریشن کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، ..

پیر 5 نومبر 2018 16:47

زندگی میں مطالعے کی عادت ڈپریشن کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، ماہرین

ماہرین نے کہا ہے کہ زندگی میں مطالعے کی عادت ڈپریشن کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔آج کل کی مصروف زندگی میں ڈپریشن نہایت ہی عام مرض بن چکا ہے اور ہر دوسرا شخص اس مرض کا شکار ہے۔ یونیورسٹی آف ... مزید

ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز بڑھتے اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی ..

جمعہ 2 نومبر 2018 15:51

ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز بڑھتے اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز بڑھتے اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ مسلم لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی طرف سے جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا ... مزید

شہریوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیائے خورونوش کی فراہمی حکومت ..

منگل 30 اکتوبر 2018 16:46

شہریوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیائے خورونوش کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے،کمشنر ساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن عارف انور بلوچ نے کہا ہے کہ شہریوں کو صاف ستھری اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق تیار ہونے والی اشیائے خورونوش کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے تا کہ عوام کو معیاری اشیاء صرف فراہم ... مزید

آئندہ نسلوں کے بہتر مستقبل کیلئے ہمیں متحد ہو کر آگے بڑھنا ہوگا، ..

منگل 30 اکتوبر 2018 16:46

آئندہ نسلوں کے بہتر مستقبل کیلئے ہمیں متحد ہو کر آگے بڑھنا ہوگا، ڈ ی جی پی ایچ اے

آئندہ نسلوں کے بہتر اور صحت مند مستقبل کو یقینی بنانے کیلئے ہمیں اجتماعی سوچ کو پروان چڑھاتے ہوئے مل کر آگے بڑھنا ہوگا، ملک کا ہر فرد اگر اپنے حصے کا پودا لگا کر اس کی نگہداشت کرے تو نہ صرف ہم ماحولیاتی ... مزید

چھاتی کا سرطان مہلک بیماری، لاعلمی کے باعث ہر سال ہزاروں خواتین موت ..

منگل 30 اکتوبر 2018 16:46

چھاتی کا سرطان مہلک بیماری، لاعلمی کے باعث ہر سال ہزاروں خواتین موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں،ڈاکٹر صوفیہ انور

خواتین میں بریسٹ کینسر کے بڑھتے ہوئے واقعات کے ضمن میں طالبات اور خواتین میں شعور و ۱ٓگاہی پیدا کرنے کیلئے منگل کے روز گورنمنٹ کالج برائے خواتین یونیورسٹی مدینہ ٹائون فیصل ۱ٓباد کے زیر اہتمام بریسٹ ... مزید

کے پی کے میں صحت کا نظام سندھ سے بھی گیا گزرا ہے ،ْچیف جسٹس ثاقب نثار

منگل 30 اکتوبر 2018 14:07

کے پی کے میں صحت کا نظام سندھ سے بھی گیا گزرا ہے ،ْچیف جسٹس ثاقب نثار

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے کہاہے کہ کے پی کے میں صحت کا نظام سندھ سے بھی گیا گزرا ہے۔ منگل کوچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں خیبرپختونخواہ میں ہسپتالوں کے فضلہ سے متعلق ... مزید

سیدو شریف ہسپتال میں اوپی ڈیز نے کام شروع کردیا

منگل 30 اکتوبر 2018 13:22

سیدو شریف ہسپتال میں اوپی ڈیز نے کام شروع کردیا

ایم ایس سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپٹلزڈاکٹر ملک سعید الله خان کی ہدایت پر سیدو شریف ہسپتال میں سپیشلسٹ اوپی ڈیزنے کام شروع کردیاہے جس میں سینے کے امراض میں مبتلا مریضوں ‘معدے کے امراض اورگردوں کے امراض ... مزید

پاکستان میں ہرسال 44ہزار خواتین بریسٹ کینسر میں مبتلا ہوکر جان کی بازی ..

پیر 29 اکتوبر 2018 22:56

پاکستان میں ہرسال 44ہزار خواتین بریسٹ کینسر میں مبتلا ہوکر جان کی بازی ہار جاتی ہیں،ڈاکٹر بابرہ شاہد

پاکستان میں ہرسال 44ہزار خواتین بریسٹ کینسر میں مبتلا ہوکر جان کی بازی ہار جاتی ہیں اور روزانہ 120خواتین بریسٹ کینسر کی بیماری کے سبب موت کا شکار ہو جاتی ہیں ان میں زیادہ تر شادی شدہ خواتین شامل ہیںجو ... مزید

فا لج عالمی سطح پر مو ت ا ور معذوری کی اہم وجہ ہے‘ ماہرین

پیر 29 اکتوبر 2018 13:38

فا لج عالمی سطح پر مو ت ا ور معذوری کی اہم وجہ ہے‘ ماہرین

ڈا کٹر میمونہ صدیقی نے فالج کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ ایک اندا زے کے مطا بق تقریبا ً 80ملین افراد دنیا بھر میں فا لج کا شکا ر ہیںاور ان میں سے تقریبا ً 50ملین افراد ... مزید

لاہور جنرل ہسپتال امیر الدین میڈیکل کالج کے زیراہتمام ڈاکٹرز کے لئے ..

ہفتہ 27 اکتوبر 2018 19:20

لاہور جنرل ہسپتال امیر الدین میڈیکل کالج کے زیراہتمام ڈاکٹرز کے لئے شوگر سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد

لاہور جنرل ہسپتال امیر الدین میڈیکل کالج کے زیراہتمام ڈاکٹرز کے لئے شوگر سے متعلق ایک ورکشاپ منعقد کی گئی جس میں شہر کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ورکشاپ میں مختلف موضوعات ... مزید

خسرہ سے بچائو کی مہم میں دو روز کی توسیع

ہفتہ 27 اکتوبر 2018 14:46

خسرہ سے بچائو کی مہم میں دو روز کی توسیع

محکمہ صحت نے خسرہ سے بچائو کیلئے جاری مہم میں مزید دو روز کی توسیع کر دی ۔ڈی جی ہیلتھ کے مطابق خسرہ سے بچائو کے لئے مہم اب 29اکتوبر تک جاری رہے گی ۔

ڈینگی بخار سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد یقینی بنایا ..

جمعہ 26 اکتوبر 2018 16:10

ڈینگی بخار سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد یقینی بنایا جائے، محکمہ صحت فیصل آباد

محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر فیصل آباد ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ 15نومبر تک ڈینگی بخار کے موسم کے باعث یہ مرض پھیلنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے لہٰذا اس عرصہ کے دوران عوام حفاظتی تدابیر ... مزید

پھلوں اور سبزیوں کو محفوظ کرنے کے لئے استعمال کئے جانیوالے کیمیکل صحت ..

جمعہ 26 اکتوبر 2018 15:42

پھلوں اور سبزیوں کو محفوظ کرنے کے لئے استعمال کئے جانیوالے کیمیکل صحت کے لئے انتہائی مضر ہیں، ماہرین صحت

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کو محفوظ کرنے کے لئے استعمال کئے جانیوالے کیمیکل صحت کے لئے انتہائی مضر ہیں، عمومی طورپر جو کیمیکل استعمال کئے جاتے ہیں اس میں کیلشیم، کاربائیڈ، آرسینک ... مزید

برائٹ ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جمعہ 26 اکتوبر 2018 12:48

برائٹ ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جڑانوالہ کے گاوں چکنمبر 65 3/4 گ ب میں برائٹ ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ کے سینکڑوں افراد کے شوگر اور ہیپاٹائٹس بی ۔سی کے کے فری ٹیسٹ سینئر ڈاکٹر ... مزید

Records 8971 To 8985 (Total 24905 Records)