Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 5

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 42نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

ہفتہ 26 اگست 2023 12:06

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 42نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب علی جان خان نے کہا ہے کہ جنوری سے اب تک پنجاب کے 36اضلاع میں ڈینگی کی888 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔سیکرٹری صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں ... مزید

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ہونے لگا

ہفتہ 19 اگست 2023 15:14

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ہونے لگا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ہونے لگا، حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 7 کیسز رپورٹ ہوئے۔ڈی ایچ او نے بتایاکہ اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی ... مزید

سرینجز کا دوبارہ استعمال ملک میں ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی کا سب سے ..

جمعہ 28 جولائی 2023 14:50

سرینجز کا دوبارہ استعمال ملک میں ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی کا سب سے بڑا سبب قرار

سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی سی اور ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب سرینجز کا دوبارہ استعمال ہے۔ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر جاری بیان ... مزید

ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے، صدرمملکت ..

جمعہ 28 جولائی 2023 12:47

ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا عالمی یوم ہیپاٹائٹس کے موقع پر پیغام

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی سب سے بڑی آبادی کے تناظرمیں ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے، بروقت کارروائی ... مزید

پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق

بدھ 26 جولائی 2023 15:45

پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ صحت کے مطابق نڑے خار پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں اس سال چوتھی مرتبہ پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔این آئی ایچ کے ... مزید

گلوکومیٹر سمیت مختلف بیماریوں کے تشخیصی ٹیسٹ کرنے کیلئے لیبارٹری کٹس ..

ہفتہ 15 جولائی 2023 12:48

گلوکومیٹر سمیت مختلف بیماریوں کے تشخیصی ٹیسٹ کرنے کیلئے لیبارٹری کٹس کی تیاری پاکستان میں بھی شروع کر دی گئی ہے،ڈاکٹر جمال ناصر

نگران صوبائی وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ شوگر ٹیسٹ کرنے والے آلے گلوکومیٹر سمیت مختلف بیماریوں کے تشخیصی ٹیسٹ کرنے کیلئے لیبارٹری کٹس کی تیاری پاکستان میں بھی ... مزید

ہفتے میں پانچ دن 20 منٹ کی تیز چہل قدمی ڈپریشن کے خطرے کو کافی حد تک کم ..

بدھ 12 جولائی 2023 19:41

ہفتے میں پانچ دن 20 منٹ کی تیز چہل قدمی ڈپریشن کے خطرے کو کافی حد تک کم کر سکتی ہے،تحقیق

لیمرک یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں پانچ دن 20 منٹ کی تیز چہل قدمی ڈپریشن کے خطرے کو کافی حد تک کم کر سکتی ہے۔تحقیق اس عام خیال کو چیلنج کرتی ہے کہ ... مزید

پاکستان میں داخلے پر لازمی کووڈ19ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

جمعرات 15 جون 2023 16:22

پاکستان میں داخلے پر لازمی کووڈ19ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

پاکستان میں داخل ہونے پر مسافروں کے لیے کووڈ 19ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی دکھانے کی شرط ختم کردی گئی۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایاکہ بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لیے کووڈ 19پالیسی کے حوالے ... مزید

نیند کے مسائل فالج کے خطرات میں اضافہ کرتے ہیں،تحقیق

منگل 13 جون 2023 17:54

نیند کے مسائل فالج کے خطرات میں اضافہ کرتے ہیں،تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جن لوگوں کو سونے یا نیند کو برقرار رکھنے کا مسئلہ ہوتا ہے یا وہ بہت جلدی اٹھ جاتے ہیں، ان افراد کے رات کی اچھی نیند لینے والوں کی نسبت فالج میں مبتلا ہونے امکانات زیادہ ... مزید

ملک میں   کورونا وائرس کے12کیس رپورٹ  ہوئے ، این آئی ایچ

جمعہ 26 مئی 2023 13:26

ملک میں کورونا وائرس کے12کیس رپورٹ ہوئے ، این آئی ایچ

قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے12کیس رپورٹ ہوئے اور6مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ جمعہ کو این آئی ایچ کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں ... مزید

دل کی بند شریانیں کھولنے والے اسٹنٹ کی قیمت میں اضافہ

منگل 23 مئی 2023 21:23

دل کی بند شریانیں کھولنے والے اسٹنٹ کی قیمت میں اضافہ

وفاقی حکومت نے دل کی بند شریانیں کھولنے میں استعمال ہونے والے اسٹنٹ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے دل کی شریانیں کھولنے والے اسٹنٹس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن ... مزید

مچھلی کاگوشت زود ہضم ہونے کے ساتھ ساتھ شوگر اور دل کے امراض کے مریضوں ..

منگل 23 مئی 2023 11:41

مچھلی کاگوشت زود ہضم ہونے کے ساتھ ساتھ شوگر اور دل کے امراض کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید ہے ،محکمہ ماہی پروری

حکومت مچھلی پال حضرات اور فش فارمرز کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے تاکہ یہ افرادزیادہ سے زیادہ مچھلی پیدا کرکے اس کے گوشت کی ملکی ضروریات کو پورا کرنے میں معاون ثابت ... مزید

پاکستان میں روبوٹ سرجری بڑی اہمیت حاصل کرچکی ‘ڈاکٹرجاوید اکرم

ہفتہ 20 مئی 2023 15:31

پاکستان میں روبوٹ سرجری بڑی اہمیت حاصل کرچکی ‘ڈاکٹرجاوید اکرم

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ آرتھوپیڈک کے زیر اہتمام جوڑوں کی تبدیلی پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میںنگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر ... مزید

منفی خبروں کے ذہنی صحت پر اثرات

جمعرات 18 مئی 2023 20:00

منفی خبروں کے ذہنی صحت پر اثرات

کی طرف لے جاتی ہے۔جیسے اگر کوئی شخص یہ خبر پڑھتا ہے کہ اس برس بارشیں کم ہونے سے ملک میں پانی کی کمی رہے گی تو بظاہر یہ خبر سننے کے بعد اس کا دھیان کسی اور طرف بٹ جائے گا لیکن کہیں نہ کہیں وہ اداس ہوچکا ... مزید

پشاور، اتفاق کڈنی سنٹر کی 12گھنٹے سروس کا آغاز

بدھ 17 مئی 2023 19:00

پشاور، اتفاق کڈنی سنٹر کی 12گھنٹے سروس کا آغاز

پشاور کے علاقے گلبہار نمبر 1میں واقع اتفاق کڈنی سنٹر اینڈ جنرل ویلفیئر ہسپتال کو مریضوں کے علاج و معالجے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر 12گھنٹے کھلے رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ ادارے کے بانی چیئرمین عبدالحمید ... مزید

Records 61 To 75 (Total 24906 Records)