Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 602

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

شہری اور دیہی علاقوں کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جارہے ہیں

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 18:44

شہری اور دیہی علاقوں کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جارہے ہیں

خضدار میں خسرہ مہم ایک منظم انداز میں جاری ، شہری اور دیہی علاقوں کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جارہے ہیں ، ضلع بھر میں ایک لاکھ اکتیس ہزار پانچ سو بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ... مزید

آئندہ 20برسوں میں ذیابیطس پر قابو نہ پایا گیا تو پاکستان ذیابیطس کے ..

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 18:40

آئندہ 20برسوں میں ذیابیطس پر قابو نہ پایا گیا تو پاکستان ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا آٹھواں بڑا ملک بن جائے گا ،

پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد طیب نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ نرسنگ کے نصاب میں ذیابیطس کا مضمون شامل کرنے کے علاوہ اسے نیشنل ہیلتھ پالیسی کا حصہ بنایا جائے تاکہ ... مزید

دنیابھر میں ’’ہڈیوں کے کھوکھلا پن ‘‘کا عالمی دن کل منایا جائیگا

جمعہ 19 اکتوبر 2018 17:06

دنیابھر میں ’’ہڈیوں کے کھوکھلا پن ‘‘کا عالمی دن کل منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیابھر میں اوسٹیوپروسس مرض سے بچائو کا عالمی دن کل 20 اکتوبر ہفتہ کو منایا جائے گا، اس دن کے منانے کا مقصد کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہڈیوں کو کمزور کرنے والی بیماری اوسٹیوپروسس ... مزید

جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار بڑھنے سے گردے فیل ہونے کا خدشہ

جمعہ 19 اکتوبر 2018 15:23

جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار بڑھنے سے گردے فیل ہونے کا خدشہ

معروف یورپی یورالوجسٹ پروفیسر آسٹِن جی اسٹیک کے مطابق تازہ ترین تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جسم میں یورک ایسڈ بڑھ جانے سے مریضوں میں گردے فیل ہوجانے کا خطرہ تین گنا بڑھ جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق یورپی ... مزید

ضیاء الدین یونیورسٹی کی تیارکردہ ڈیوائس امریکہ میں زیر استعمال ڈیوائس ..

جمعرات 18 اکتوبر 2018 19:21

ضیاء الدین یونیورسٹی کی تیارکردہ ڈیوائس امریکہ میں زیر استعمال ڈیوائس سے بھی تیزی سی آنکھیں ٹیسٹ کر سکتی ہے، ڈاکٹر عادل جمال

ضیاء الدین یونیورسٹی کے انجینئرنگ فیکلٹی کے طلباء کی تیار کردہ فوروپٹر ڈیوائس امریکہ میں زیر استعمال ڈیوائس سے بھی تیزی سے آنکھیں ٹیسٹ کرسکتی ہے، طلباء کو اس ڈیوائس کے بنانے پر ڈائو یونیورسٹی ... مزید

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر ..

جمعرات 18 اکتوبر 2018 16:51

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں پولن الرجی کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں پولن الرجی کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اس کے پیش نظر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اور دیگر الائیڈ ... مزید

محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی میں خواتین کو کینسر کی بیماری سے آگہی ..

جمعرات 18 اکتوبر 2018 16:22

محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی میں خواتین کو کینسر کی بیماری سے آگہی کے لئے کل لیکچر ہو گا

شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر کی ڈاکٹر رباب زہرہ-" خواتین کاکینسر،علامات اور تشخیص" کے موضوع پر جمعہ کے روز محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی لیکچر دیں گی جس کا اہتمام یونیورسٹی کے ... مزید

فیصل آباد ،ْ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، جعلی مصالحہ جات بنانیوالے پروڈکشن ..

جمعرات 18 اکتوبر 2018 16:11

فیصل آباد ،ْ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، جعلی مصالحہ جات بنانیوالے پروڈکشن یونٹ سیل

فیصل آباد میں فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی مرچیں، مصالحہ جات بنانے والے 3 پروڈکشن یونٹ سیل کر دیئے، 10 ہزار کلو ملاوٹی سرخ مرچیں اور ہلدی برآمد کر کے تلف کر دی گئی ،ْ موقع سے 3 ملزمان کو ... مزید

مستونگ میں انسداد خسرہ مہم جاری ،

جمعرات 18 اکتوبر 2018 15:36

مستونگ میں انسداد خسرہ مہم جاری ،

صوبے کی دیگر اضلاع کی طرح ضلع مستونگ میں بھی انسداد خسرہ مہم 15 اکتوبر سے شروع ہے جو 27 اکتوبر تک جاری رہے گی، اس مہم کے دوران ضلع مستونگ کے تین تحصیلوں میں 24 یونین کونسلوں کے علاوہ ایک موبائل ٹیم اور ... مزید

پیلے رنگ کی سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کینسر سے محفوظ رکھتا ہے‘مقررین

جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:50

پیلے رنگ کی سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کینسر سے محفوظ رکھتا ہے‘مقررین

ماحولیاتی آلودگی ، غیر فطری خوراک، منفی جذبات و خیالات اور غیر فطری طرزِ زندگی کینسر کا باعث بنتی ہے کیونکہ کینسر کا مریض نفسیاتی کمزوری کے ساتھ ساتھ قوتِ مدافعت کی کمزوری کا بھی شکار رہتا ہے، ... مزید

موسم کی تبدیلی کے باعث 15 نومبر تک ڈینگی بخار پھیلنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ..

جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:23

موسم کی تبدیلی کے باعث 15 نومبر تک ڈینگی بخار پھیلنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے‘

معروف فزیشن شبانہ اویس نے کہا ہے کہ موسم کی تبدیلی کے باعث 15نومبر تک ڈینگی بخار کے موسم کے باعث یہ مرض پھیلنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے لہٰذا اس عرصہ کے دوران عوام حفاظتی تدابیر اختیار کرنے سمیت گھروں ... مزید

آرٹس کونسل میں کل فری چیسٹ کلینک لگایا جائے گا

بدھ 17 اکتوبر 2018 22:55

آرٹس کونسل میں کل فری چیسٹ کلینک لگایا جائے گا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی میڈیکل اینڈ سوشل ویلفیئر کمیٹی کے زیر اہتمام فری چیسٹ کلینک جس میںمفت ’’سینے کا ایکسرے ، بلغم کا ٹیسٹ، اور اس کے علاوہ بی ایم ڈی ٹیسٹ ‘‘کا میڈیکل کیمپ 18 اکتوبر ... مزید

پنجاب میں انسداد خسرہ مہم کامیابی سے جاری،

بدھ 17 اکتوبر 2018 16:57

پنجاب میں انسداد خسرہ مہم کامیابی سے جاری،

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر منیر احمد نے کہا ہے کہ صوبہ میں خسرہ کے خلاف 12روزہ مہم کامیابی سے جاری ہے اور دو دن کے دوران 37لاکھ12ہزارسے زائد بچوں کو خسرہ ویکسئین کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں،سکلڈ ... مزید

ہسپتالوں میں ادویات کی موجودگی یقینی بنائی جائے ،ڈی سی سرگودھا

بدھ 17 اکتوبر 2018 16:54

ہسپتالوں میں ادویات کی موجودگی یقینی بنائی جائے ،ڈی سی سرگودھا

ڈپٹی کمشنر مظفر سیال نے کہا کہ محکمہ صحت و ہ محکمہ ہے جس کی عام شہری کو ہر وقت ضرورت ہے، اس لئے ادارہ کے ہر شعبہ کو عوامی خدمت کا جذبہ کے تحت دکھی انسانیت کی خدمت کرنی چاہئے، وہ ڈی سی آفس میں محکمہ ... مزید

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی موسمی بیماریوں میں اضافہ ‘عوام انفیکشنز ..

بدھ 17 اکتوبر 2018 14:16

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی موسمی بیماریوں میں اضافہ ‘عوام انفیکشنز سے بچنے کیلئے تدارکی اقدامات پر عمل کریں،طبی ماہرین

موسم گرما کی رخصتی اور موسم سرما کی آمد کے ۱ٓغاز کے ساتھ ہی ناک ، کان، گلے کے انفیکشن اور دیگر موسمی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا ہے اور تمام عمر کے افراد کی کثیر تعداد ان امراض میں مبتلا ہو رہی ہے۔ ... مزید

Records 9016 To 9030 (Total 24906 Records)