Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 609

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کراچی ،سگ گزیدگی سے اموات کی شرح بڑھ گئی

ہفتہ 29 ستمبر 2018 16:53

کراچی ،سگ گزیدگی سے اموات کی شرح بڑھ گئی

شہرقائدمیں کتوں کی بہتات نے شہریوں کو پریشان کردیاہے۔بلدیہ عظمی کراچی نے سگ گزیدگی کے خلاف اپنی ہی کونسل کی منظور کردہ قراردادوں کو نظر انداز کرنا شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق شہرقائدمیں سگ گزیدگی ... مزید

پہلی بار چوہوں سے انسان میں ہیپاٹائٹس وائرس منتقلی کا انکشاف

ہفتہ 29 ستمبر 2018 14:09

پہلی بار چوہوں سے انسان میں ہیپاٹائٹس وائرس منتقلی کا انکشاف

پہلی بار چوہوں سے انسان میں ہیپاٹائٹس وائرس منتقلی کا انکشاف ہوا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ کے رہائشی ایک شخص کے بارے میں یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب اس نے بیماری کے بعد ڈاکٹروں سے رجوع کیا۔فکرمند ... مزید

ہری مرچ انسانی کو جسم مختلف بیماروں سے بچاتی ہے ، طبی ماہرین

ہفتہ 29 ستمبر 2018 12:19

ہری مرچ انسانی کو جسم مختلف بیماروں سے بچاتی ہے ، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ہری مرچوں میں پائے جانیوالے قدرتی اجزاء آنکھوں کے تحفظ ‘انسانی جسم کے مدافعتی نظام‘ کھانسی اور پھیپھڑوں کے سرطان سے تحفظ فراہم کرتے ہیں جبکہ ہری مرچ بڑھتی عمرکے اثرات کو ... مزید

اسپغول معدے کی بہت سی بیماریو ں کے لئے مفید اور اکسیرہے، میاں لیاقت

ہفتہ 29 ستمبر 2018 12:19

اسپغول معدے کی بہت سی بیماریو ں کے لئے مفید اور اکسیرہے، میاں لیاقت

انسانی تاریخ میں صحت کو برقرار رکھنے اور مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے ادویاتی پودوں کا بڑا عمل دخل ہے ‘ اسپغول معدے کی بہت سی بیماریو ں کے لئے مفید اور اکسیرہے۔ان خیالات کا اظہا رفاضل طب الجراحت ... مزید

ڈینگی وائرس پر قابو پانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ..

ہفتہ 29 ستمبر 2018 11:20

ڈینگی وائرس پر قابو پانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، مولانا قاضی گل رحمن نکیال

جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے صوبائی رہنما مولانا قاضی گل رحمن نکیال نے کہا ہے کہ ڈینگی وائرس پر قابو پانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ ہفتہ کو یہاں ایک بیان میں انہوں نے حکومت، ... مزید

یکم سے 06اکتوبر تک غذائیت سے آگاہی کا ہفتہ منانے کا فیصلہ

جمعہ 28 ستمبر 2018 20:00

یکم سے 06اکتوبر تک غذائیت سے آگاہی کا ہفتہ منانے کا فیصلہ

محکمہ صحت پنجاب نے یکم سے 06اکتوبر تک ماں کے دودھ کی افادیت اور غذائیت سے متعلق ہفتہ آگاہی منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا مقصد بچوں میں غذائیت کی کمی کے مسئلے کا تدارک کرکے بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت ... مزید

ہارٹ اٹیک کی سب سے عام مگر خاموش علامت تھکاوٹ ہی: ڈاکٹر سعید احمد

جمعہ 28 ستمبر 2018 16:39

ہارٹ اٹیک کی سب سے عام مگر خاموش علامت تھکاوٹ ہی: ڈاکٹر سعید احمد

پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشن کے زیر اہتمام عالمی ہارٹ ڈے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر ڈاکٹر طارق میاں، سینئر نائب صدر ڈاکٹر سعید احمد، ڈاکٹر ناہید ندیم ، ڈاکٹر طاہر چوہدری، ... مزید

چین ،8 سالہ بچے کو ہارٹ اٹیک ،مصنوعی شاک سے جانبر

جمعہ 28 ستمبر 2018 16:29

چین ،8 سالہ بچے کو ہارٹ اٹیک ،مصنوعی شاک سے جانبر

چینی اسپتال کے 30 ڈاکٹروں نے ہارٹ اٹیک کا شکار بچے کو مسلسل 5 گھنٹے تک ہاتھ سے دل پر دباو? یعنی مصنوعی شاک فراہم کر کے اس کی جان بچالی۔ 8 سالہ بچے کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال لایا گیا، کارڈیوجینک شاک ... مزید

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ نے قابل علاج نابینا پن کیلئے 100ملین امریکی ڈالرز کا ..

جمعہ 28 ستمبر 2018 16:12

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ نے قابل علاج نابینا پن کیلئے 100ملین امریکی ڈالرز کا ہدف حاصل کر لیا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے قابل علاج نابینا پن اور کمزور بصارت کے خلاف جدوجہد کے لیے سنہ 2011ء میں مقرر کیے گئے 100ملین امریکی ڈالرزجمع کرنے کا ہدف حاصل کر لیا ہے۔یہ ہدف بینک کے سنہ 2020ء ... مزید

الخدمت اسکول ہیلتھ پروگرام کے تحت مفت طبی کیمپ ،190مریضوںکا معائنہ

جمعہ 28 ستمبر 2018 16:12

الخدمت اسکول ہیلتھ پروگرام کے تحت مفت طبی کیمپ ،190مریضوںکا معائنہ

الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال کی جانب الخدمت اسکول ہیلتھ پروگرام کے تحت ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ ------"اسلامیہ پبلک اسکول"نشترآبادیوسی 20 ملیر بن قاسم ٹائون میں منعقد کیا گیا۔ماہرین امراض چشم اوران ... مزید

ہسپتال ’’دارالحکمت دارالشفاء‘‘میں85 واں ششماہی فری آئی کیمپ یکم ..

جمعہ 28 ستمبر 2018 16:08

ہسپتال ’’دارالحکمت دارالشفاء‘‘میں85 واں ششماہی فری آئی کیمپ یکم اکتوبر سے شروع ہوگا

اتحاد بین المسلمین کے نامور داعی،محب پاکستان اور عظیم روحانی پیشوا حضرت ابو انیس محمد برکت علی قدس سرہ العزیز کے قائم کردہ’’ کیمپ دارالاحسان ‘‘سمندری روڈ کے ساڑھی9 سو بستروں پر مشتمل ہسپتال ’’دارالحکمت ... مزید

اکتوبرء تک ’’غذائیت اورماں کے دودھ کی افادیت‘‘ کے حوالے سی ہفتہ منایا ..

جمعہ 28 ستمبر 2018 15:03

اکتوبرء تک ’’غذائیت اورماں کے دودھ کی افادیت‘‘ کے حوالے سی ہفتہ منایا جارہاہے،ڈپٹی کمشنرقصور

ضلع قصورمیںیکم اکتوبر سے 6اکتوبر 2018ء تک ’’غذائیت اورماں کے دودھ کی افادیت‘‘ کے حوالے سی ڈپٹی کمشنرقصوررانامحمدارشداورچیف ایگزیکٹوآفیسرہیلتھ قصور ڈاکٹرجاویداحمدگورائیہ کی زیرنگرانی ہفتہ منایا ... مزید

پولیو مہم میں 100 فیصد اہداف حاصل کرنا محکمہ صحت مانسہرہ کی بڑی کامیابی ..

جمعہ 28 ستمبر 2018 14:32

پولیو مہم میں 100 فیصد اہداف حاصل کرنا محکمہ صحت مانسہرہ کی بڑی کامیابی ہے، نوابزادہ فرید صلاح الدین خان

رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ فرید صلاح الدین خان نے کہا ہے کہ پولیو مہم میں 100 فیصد اہداف حاصل کرنا محکمہ صحت مانسہرہ کی بڑی کامیابی ہے جس کا سہرا ڈی ایچ او محکمہ کے اہلکاروں سمیت مہم میں حصہ لینے والی ... مزید

روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتاہے‘ماہرین ..

جمعہ 28 ستمبر 2018 11:39

روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتاہے‘ماہرین صحت

آسٹریلیاکے ماہرین صحت نے کہاہے کہ روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتاہے‘آسٹریلیا کے جارج انسٹی ٹیوٹ فارگلوبل ہیلتھ کے ڈاکٹر جیسن ودکے مطابق اعدادوشمار اورلیبارٹری ٹیسٹ ... مزید

ْمچھلی تندرستی اورصحت میں اضافہ کرتی ہے‘لوبلڈپریشر والوں کیلئے مچھلی ..

جمعہ 28 ستمبر 2018 11:39

ْمچھلی تندرستی اورصحت میں اضافہ کرتی ہے‘لوبلڈپریشر والوں کیلئے مچھلی نہایت مفیدہے‘ماہر طب

مچھلی جلد ہضم ہو کر تندرستی اورصحت میں اضافہ کرتی ہے‘لوبلڈپریشر والوں کیلئے مچھلی نہایت مفیدہے‘ رنگت کو نکھارتی اور سرخ بناتی ہے ۔فاضل طب الجراحت ‘قصورکے معروف حکیم میاں لیاقت احمدعلی نے مچھلی ... مزید

Records 9121 To 9135 (Total 24905 Records)