Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 610

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ْمچھلی تندرستی اورصحت میں اضافہ کرتی ہے‘لوبلڈپریشر والوں کیلئے مچھلی ..

جمعہ 28 ستمبر 2018 11:39

ْمچھلی تندرستی اورصحت میں اضافہ کرتی ہے‘لوبلڈپریشر والوں کیلئے مچھلی نہایت مفیدہے‘ماہر طب

مچھلی جلد ہضم ہو کر تندرستی اورصحت میں اضافہ کرتی ہے‘لوبلڈپریشر والوں کیلئے مچھلی نہایت مفیدہے‘ رنگت کو نکھارتی اور سرخ بناتی ہے ۔فاضل طب الجراحت ‘قصورکے معروف حکیم میاں لیاقت احمدعلی نے مچھلی ... مزید

کوہاٹ ،پو لیو کے قطرے پلانے سے ایک کمسن بچہ جاں بحق

جمعرات 27 ستمبر 2018 15:38

کوہاٹ ،پو لیو کے قطرے پلانے سے ایک کمسن بچہ جاں بحق

کوہاٹ کے نواحی علاقے بازید خیل میں مبینہ طورپر پو لیو کے قطرے پلانے سے ایک کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا۔مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوہاٹ کے نواحی علاقے بازیدخیل میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران بدھ کے روز ... مزید

وفاقی وزیر برائے قومی صحت عامر محمود کیانی کی زیر صدارت ادویات کے برآمد ..

جمعرات 27 ستمبر 2018 14:23

وفاقی وزیر برائے قومی صحت عامر محمود کیانی کی زیر صدارت ادویات کے برآمد کنندگان کا اجلاس،

وفاقی وزیر برائے قومی صحت، سروسز عامر محمود کیانی کی زیر صدارت ادویات کے برآمد کنندگان کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ادویات سازی کے حجم اورمتبادل ادویات کی برآمدات میں اضافہ کے میکنزم بارے تبادلہ ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ریبیز ڈے کل منایا جائے گا

جمعرات 27 ستمبر 2018 13:22

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ریبیز ڈے کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ریبیز ڈے کل جمعہ کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔ ریبیز جسے بائولاپن بھی کہتے ہیں سے پاکستان میں ہر سال 3 سے 5 ہزار جبکہ دنیا بھرمیں 55 ہزار افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ... مزید

فلو نے گزشتہ موسم سرما میں 80 ہزار امریکیوں کی جان لے لی

جمعرات 27 ستمبر 2018 11:13

فلو نے گزشتہ موسم سرما میں 80 ہزار امریکیوں کی جان لے لی

گزشتہ سردیوں میں ایک اندازے کے مطابق 80 ہزار امریکی فلو سے ہلاک ہوئے تھے۔ یہ تعداد گزشتہ کئی دہائیوں میں فلو سے مرنے والے امریکیوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔خبررساں ادارے اے پی کی ایک رپورٹ میں بیماریوں ... مزید

مچھلی کا تیل دل کے دورے اور فالج کا خطرہ کم کرتا ہے،طبی ماہرین

جمعرات 27 ستمبر 2018 11:13

مچھلی کا تیل دل کے دورے اور فالج کا خطرہ کم کرتا ہے،طبی ماہرین

ایک نئی سائنسی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں امراض دل کے ماہر ڈاکٹر ایسے مریضوں کے لیے جنہیں دل کا دورے اور فالج کا خطرہ زیادہ ہو گا، ایک دوا خاص طور پر تجویزکیا کریں گے، جس کا نام ہے ... مزید

ہمدرد بچوں کے مفت علاج کیلئے برنس سینٹر کو سالانہ ایک کروڑ روپے فراہم ..

بدھ 26 ستمبر 2018 17:01

ہمدرد بچوں کے مفت علاج کیلئے برنس سینٹر کو سالانہ ایک کروڑ روپے فراہم کریگا

ہمدرد فائونڈیشن برنس سینٹر سول ہسپتال میں آگ سے جلے ہوئے بچوں کے مفت علاج کیلئے سالانہ ایک کروڑ روپے فراہم کرے گا۔یہ عطیہ برنس سینٹر میں پیڈیاٹرک آئی سی یو، ایچ ڈی آئی یو میں زیر علاج بچوں کے ... مزید

ضلعی انتظامیہ لاہور نے سموگ کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات اُٹھانا ..

بدھ 26 ستمبر 2018 16:49

ضلعی انتظامیہ لاہور نے سموگ کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات اُٹھانا شروع کر دیئے

ضلعی انتظامیہ لاہور نے سموگ کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات اُٹھانا شروع کر دیئے ہیں۔کسانوں میں آگاہی پیداکرنے اور سموگ سے بچائو کے لیے اہم مقامات پر وال چاکنگ کر دی گئی ہے۔وال چاکنگ میں دھان کے ... مزید

لاہور کی تمام یونین کونسلز میں پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی

بدھ 26 ستمبر 2018 16:49

لاہور کی تمام یونین کونسلز میں پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کی تمام یونین کونسلز میں پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری رہی۔ڈی سی لاہور نے بتایا کہ لاہور کی17لاکھ 71ہزار بچوں کوپولیو کے قطرے پلانے کا ٹارگٹ پورا کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے ... مزید

حکومت ڈینگی وائرس کے حل کیلئے ڈبلیو ایچ او سمیت تمام اداروں اور فریقین ..

بدھ 26 ستمبر 2018 16:45

حکومت ڈینگی وائرس کے حل کیلئے ڈبلیو ایچ او سمیت تمام اداروں اور فریقین کے ساتھ رابطے میں ہیں ،ْشہر یار خا ن آفریدی

وزیرمملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی نے کہاہے کہ حکومت ڈینگی وائرس کے حل کیلئے ڈبلیو ایچ او سمیت تمام اداروں اور فریقین کے ساتھ رابطے میں ہیں ،ْرواں سال ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد کم ہو ... مزید

قومی ادارہ برائے امراض قلب کے چیسٹ پین یونٹس کی تعداد میں اضافہ

بدھ 26 ستمبر 2018 16:31

قومی ادارہ برائے امراض قلب کے چیسٹ پین یونٹس کی تعداد میں اضافہ

قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ندیم قمر نے کہا ہے کہ این آئی سی وی ڈی میں اس سال کے اختتام تک چیسٹ پین یونٹس کی تعداد بڑھ کر 17 ہوجائے گی ۔قومی ادارہ برائے امراض قلب میں ورلڈ ... مزید

ْمضر صحت پاپڑ،چپس، آئس کریم اور کولڈ ڈرنکس کے فروخت پرپابندی عائد ..

بدھ 26 ستمبر 2018 14:51

ْمضر صحت پاپڑ،چپس، آئس کریم اور کولڈ ڈرنکس کے فروخت پرپابندی عائد کردی ہے،ڈی سی لوئر دیر

ڈپٹی کمشنرلوئردیرسرمدسلیم اکرم نے عوامی مفاد کے تحت تمام مضر صحت پاپڑ،چپس، آئس کریم اور کولڈ ڈرنکس کے تعلیمی اداروں کے قریب اور بازاروں میں فروخت ،ترسیل اورتیارکرنے والے فیکٹریوں پردفعہ 144کے ... مزید

تپ دق کے مرض کا چیلنج اور اقوام متحدہ کی سمٹ

بدھ 26 ستمبر 2018 14:51

تپ دق کے مرض کا چیلنج اور اقوام متحدہ کی سمٹ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے حاشیے میں مہلک مرض تپ دق کے کنٹرول کے حوالے سے بھی ایک سمٹ نیویارک میں ہو گی۔ جرمن خبرساں ادارے کے مطا بق اس اجلاس میں کئی لیڈروں کے علاوہ طبی سائنسدان ... مزید

کنگ عبدالله ٹیچنگ ہسپتال میں عدم سہولیات کے باعث عوام رلنے لگے، مریضوں ..

بدھ 26 ستمبر 2018 14:45

کنگ عبدالله ٹیچنگ ہسپتال میں عدم سہولیات کے باعث عوام رلنے لگے، مریضوں کیلئے ہسپتال میں بیڈ تک میسر نہیں

کنگ عبدالله ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ میں عدم سہولیات کے باعث عوام رلنے لگے، مریضوں کیلئے ہسپتال میں بیڈ تک میسر نہیں ہیں، ڈاکٹر ہسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کو کورا جواب دے دیتے ہیں کہ یہاں پر جگہ ... مزید

اکتوبر کوکٹے ہو ئے ہو نٹ اورتا لو والے بچو ں کے مفت آپر یشن کئے جا ئیں ..

بدھ 26 ستمبر 2018 13:41

اکتوبر کوکٹے ہو ئے ہو نٹ اورتا لو والے بچو ں کے مفت آپر یشن کئے جا ئیں گے ،ڈاکٹرعیسیٰ خان بیٹنی

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر تاجہ زئی ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹرعیسیٰ خان بیٹنی نے کہاہے کہ 25اکتو بر کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل میں کٹے ہو ئے ہو نٹ اورکٹے ہوئے تا لو والے بچو ں کے مفت آپر یشن کئے جا ئیں گے ۔ان ... مزید

Records 9136 To 9150 (Total 24906 Records)