Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 611

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ہیلتھ فاٹاکے زیراہتمام ضلع خیبروباڑہ کے مختلف علاقوں میں ایک روزہ ..

بدھ 26 ستمبر 2018 13:41

ہیلتھ فاٹاکے زیراہتمام ضلع خیبروباڑہ کے مختلف علاقوں میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

ہیلتھ فاٹاکے زیراہتمام ضلع خیبروباڑہ ،تحصیل جمروداورحاجی ڈھنڈ کے علاقوںمیں ایک روزہ موبائل ہسپتال فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکس سٹاف اور سپورٹنگ سٹاف نے علاقہ ... مزید

دنیا بھر میں ورلڈ ریبیز ڈے پرسوں منایاجائیگا

بدھ 26 ستمبر 2018 13:34

دنیا بھر میں ورلڈ ریبیز ڈے پرسوں منایاجائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ریبیز ڈے پرسوں 28 ستمبر کو بھر پور طریقے سے منایاجائیگا۔ ریبیز جسے عرف عام میں بائولاپن بھی کہتے ہیں کے دن کے موقع پر خصوصی تقریبات ،واکس، کانفرنسز ، ورکشاپس، سیمینارز ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کی حفاظت کا عالمی دن 29 ستمبرکومنایاجائیگا

بدھ 26 ستمبر 2018 13:34

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کی حفاظت کا عالمی دن 29 ستمبرکومنایاجائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کی حفاظت کا عالمی دن 29 ستمبرکومنایاجائیگا اس دن کے حوالے سے محکمہ صحت سمیت دیگر سماجی تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات ہونگی ماہرین صحت کے مطابق دل کی بیماری دنیا بھرمیں ... مزید

تحصیل ٹوپی میں ہنگامی بنیادوں پرمچھرمار سپرے اور آگاہی مہم شروع کرنے ..

بدھ 26 ستمبر 2018 13:03

تحصیل ٹوپی میں ہنگامی بنیادوں پرمچھرمار سپرے اور آگاہی مہم شروع کرنے کا مطالبہ

)ڈی ایچ او صوابی ڈاکٹرنیازاے سی صوابی عابدعلی اے اے سی ٹوپی محمد علی ٹی ایم اے ٹوپی اور دیگر انتظامیہ ڈاکڑان کے ھمراہ ٹوپی کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے گزشتہ چار روزقبل میبنہ ڈینگی وائرس سے جان بحق ... مزید

غزہ میں گردوں کی ادویات ختم سے سینکڑوں مریضوں کی زندگی داؤ پر لگ گئی

بدھ 26 ستمبر 2018 11:45

غزہ میں گردوں کی ادویات ختم سے سینکڑوں مریضوں کی زندگی داؤ پر لگ گئی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیل مسلط کردہ پابندیوں کے نتیجے میں گردوں امراض سمیت کئی دوسرے امراض کی اویات ختم ہونے سے سینکڑوں مریضوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہوگئیں۔مرکز فلسطین اطلاعات کے ... مزید

فیصل آباد، موسم سرما میں ممکنہ سموگ کے مضر اثرات سے شہریوں کو محفوظ ..

منگل 25 ستمبر 2018 17:04

فیصل آباد، موسم سرما میں ممکنہ سموگ کے مضر اثرات سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کا آغاز

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سید احمد فواد نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ ضلع میں سموگ پالیسی پر من وعن عملدرآمد کویقینی بنایا جائے تاکہ سردی کے موسم کے آغاز پر ممکنہ سموگ کے باعث ماحولیاتی آلودگی ... مزید

فیصل آباد، ہسپتالوں میں پولیو ویکسین ڈیسک پر مہم کے تینوں ایام کے ..

منگل 25 ستمبر 2018 17:04

فیصل آباد، ہسپتالوں میں پولیو ویکسین ڈیسک پر مہم کے تینوں ایام کے علاوہ اضافی دودن بھی قطرے پلائے جائیں گے،عائشہ انجم

ڈپٹی کمشنر سیداحمد فواد کی ہدایت پر میڈیکل سوشل آفیسر عائشہ انجم نے انسداد پولیو مہم پر عملدرآمد کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال میں قائم پولیو ویکسینیشن ڈیسک پر بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے۔انہوں ... مزید

برائٹ ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

منگل 25 ستمبر 2018 16:01

برائٹ ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سمندری کے گاؤں چک نمبر 542 گ۔ب بلوآنہ میں برائٹ ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مریضوں کی مختلف امراض کی تشخیص کی گئی برائٹ ویژن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین ... مزید

چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کوآرڈینیٹر نیشنل ای او سی ..

منگل 25 ستمبر 2018 14:47

چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کوآرڈینیٹر نیشنل ای او سی کے ہمراہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر برائے پولیو میں چیف کمشنر اسلام آباد جودت ایاز اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے منگل کو کوآرڈینیٹرنیشنل ای او سی کے ہمراہ بچوں کو پولیو کے قطرے ... مزید

آرام طلب لائف سٹائل دل کی بیماریوں کا اہم سبب،

منگل 25 ستمبر 2018 14:40

آرام طلب لائف سٹائل دل کی بیماریوں کا اہم سبب،

فیصل آبا انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ماہر امراض قلب سینئر پروفیسر ڈاکٹر محسن نذیر کھوسہ اور ڈاکٹر شکیل الرحمن نے کہاہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں لوگوں کا ’’آرام طلب لائف سٹائل‘‘ دل کی بیماریوں ... مزید

مانسہرہ، بچائو کیلئے بروقت حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے باعث ڈینگی کا ..

منگل 25 ستمبر 2018 14:05

مانسہرہ، بچائو کیلئے بروقت حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے باعث ڈینگی کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا

مانسہرہ میں محکمہ صحت کی جانب سے ڈینگی سے بچائو کیلئے بروقت حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے باعث ڈینگی کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا، ، فوک سپرے نہ کرنے کے باعث مرض کے پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے، اب تک بیشتر ... مزید

کھیل کود انسانی جسم کیلئے بہت فائدہ مند ہے،طارق علی

منگل 25 ستمبر 2018 13:40

کھیل کود انسانی جسم کیلئے بہت فائدہ مند ہے،طارق علی

کوٹکہ غلام قادر بنوں میں جاری امن فٹ بال ٹورنامنٹ کے تیسرے رائونڈ کے آخری میچ میں ممش خیل کلب نے خان شرین کلب کو پلانٹی کک کے ذریعے ہرا کر فائنل کیلئے کو الیفائی کرلیا ۔ میچ کے مہمان خصوصی انصاف ... مزید

پولیوویکسین سے ہم اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں،طارق ..

منگل 25 ستمبر 2018 13:33

پولیوویکسین سے ہم اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں،طارق محمود

شانگلہ کے اسسٹنٹ کمشنر طارق محمود ،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر غلام رحمانی نے کہا ہے کہ پولیو موذی مرض ہے جو ہمارے بچوں کیلئے عمر بھر کی معذوری کا سبب بنتا ہے ، پولیو ویکسین ہر لحاظ سے محفوظ اور موثر ہے ... مزید

آئس کریم اور فروزن ڈیزرٹ کے نمونے اکٹھے کرنے کاکام کل شروع ہو گا

پیر 24 ستمبر 2018 17:13

آئس کریم اور فروزن ڈیزرٹ کے نمونے اکٹھے کرنے کاکام کل شروع ہو گا

راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میںآئس کریم اور فروزن ڈیزرٹ کے تمام برانڈز کے لیبارٹری تجزیہ کا پہلا مرحلہ کل منگل سے شروع ہو گا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ نو تعینات ڈائریکٹر جنرل ... مزید

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نی اسلام آباد کی کچی آبادی میں بچوں کو پولیو ..

پیر 24 ستمبر 2018 16:49

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نی اسلام آباد کی کچی آبادی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر ملک گیر پولیو ویکسینیش مہم کا افتتاح کیا،

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیر کو ملک گیر پولیو ویکسینیش مہم کا افتتاح کر دیا،صدر مملکت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی کچی آبادی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔اس موقع پر وفاقی وزیر برائے ... مزید

Records 9151 To 9165 (Total 24906 Records)