Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 613

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ماحولیاتی آلودگی سندھ میں جلدی امراض خطرناک حد تک بڑھنے لگے

ہفتہ 22 ستمبر 2018 15:59

ماحولیاتی آلودگی سندھ میں جلدی امراض خطرناک حد تک بڑھنے لگے

صوبے میں جلدی امراض میں اضافہ ہوگیا گزشتہ7 ماہ کے دوران صرف ادارہ برائے جلدی امراض سندھ میں 4لاکھ72 ہزار830 مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ جلدی امراض کے 16 ہزار 165 آپریشن کئے گئے جبکہ بیماریوں کی تشخیص کی23ہزار882 ... مزید

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا

ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:02

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر قصور رانا محمد ارشد کے زیر صدارت تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میںچیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ‘اسسٹنٹ کمشنر زقصور ‘چونیاں ... مزید

انسانی مادرخلیوں پرتحقیق میں پیش رفت

ہفتہ 22 ستمبر 2018 12:19

انسانی مادرخلیوں پرتحقیق میں پیش رفت

جاپانی محققین کی ایک ٹیم نے آئی پی ایس یعنی مادر خلیوں کو ناپختہ تولیدی خلیوں کی تشکیل کے لیے استعمال کیا ہے۔ جو بیضوں میں تبدیل ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ پوری دنیا میں اپنی قسم کی پہلی کامیابی ... مزید

ہر ی پور کی ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی وائرس کی مؤثر روک تھا م کے لئے ضلع ..

جمعرات 20 ستمبر 2018 17:01

ہر ی پور کی ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی وائرس کی مؤثر روک تھا م کے لئے ضلع بھر میں پا نی کے ذخا ئرکو کھلا چھو ڑنے پر پابندی عا ئد کر دی

ہر ی پور کی ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی وائرس کی مؤثر روک تھا م کے لئے ضلع بھر میںپا نی کے ذخا ئرکو کھلا چھو ڑنے پر پا بند ی عا ئد کر دی جو دو ماہ تک بر قرار رہے گی۔اس با ر ے میں ڈپٹی کمشنر ہر ی پور کی جا نب ... مزید

سلانوا لی سمیت تمام تحصیل ہسپتا لو ں میں انسدا د منشیا ت مر ا کز بنا ..

بدھ 19 ستمبر 2018 16:34

سلانوا لی سمیت تمام تحصیل ہسپتا لو ں میں انسدا د منشیا ت مر ا کز بنا نے کا فیصلہ

سلانوا لی سمیت تمام تحصیل ہسپتا لو ں میں انسدا د منشیا ت مر ا کز بنا نے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مظفر خا ن سیا ل کی ہد ایت پر ڈپٹی ڈا ئر یکٹر سوشل ویلفیئر نا صر محمو د چیمہ نے سلانوا لی سمیت تمام ... مزید

کے ایم سی کے ماتحت چلنے والے اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف ..

بدھ 19 ستمبر 2018 16:34

کے ایم سی کے ماتحت چلنے والے اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا شدید بحران

کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ماتحت چلنے والے اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا شدید بحران پیداہوگیا ہے ۔ کے ایم سی نے صحت اور میڈیکل سروسز ڈپارٹمنٹ آف منیجمنٹ کے سینئر ڈائریکٹر ایچ ... مزید

العباس اسکاؤٹس گروپ اورابوتراب اسکائوٹس کی جانب سے 9اور10محرم کو نشتر ..

بدھ 19 ستمبر 2018 16:07

العباس اسکاؤٹس گروپ اورابوتراب اسکائوٹس کی جانب سے 9اور10محرم کو نشتر پارک ایم اے جناح روڈپرطبی امدادی کیمپ لگائے جائیں گے

العباس اسکاؤٹس گروپ اورابوتراب اسکائوٹس کی جانب سے 9اور10محرم کو نشتر پارک ایم اے جناح روڈ اور دیگر مقامات پر طبی امدادی کیمپ لگائے جائینگے۔العباس اسکاؤٹس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایاز امام رضوی کے ... مزید

محکمہ صحت میں انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈاکٹرہشام انعام اللہ خان

بدھ 19 ستمبر 2018 12:19

محکمہ صحت میں انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈاکٹرہشام انعام اللہ خان

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرہشام انعام اللہ خان نے کہا کہ محکمہ صحت میں انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں، عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے کہاکہ صوبہ بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں کمپلینٹ ... مزید

نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کافروغ حکومت کی ترجیح میں شامل ہے،ناصرخان ..

بدھ 19 ستمبر 2018 12:16

نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کافروغ حکومت کی ترجیح میں شامل ہے،ناصرخان موسیٰ زئی

رکن قومی اسمبلی ناصرخان موسیٰ زئی نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح نوجوانوں میںصحت مندانہ سرگرمیوں کافروغ ہے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے گورنمنٹ کامرس کالج لنڈی اخون احمد پشاورمیں ... مزید

ہلدی دل کوصحتمند رکھنے میں اہم کرداراداکرتی ہے، طبی ماہرین

بدھ 19 ستمبر 2018 11:35

ہلدی دل کوصحتمند رکھنے میں اہم کرداراداکرتی ہے، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہاہے کہ ہلدی دل کوصحتمند رکھنے میں اہم کرداراداکرتی ہے ‘دوسری جانب ہلدی بلڈپریشر کو معمول پر رکھتے ہوئے خون کے لوتھڑے بننے کے عمل کو بھی روکتی ہے ‘ایک تحقیق سے معلوم ہوا کہ اگرروزانہ ... مزید

تھیلیسیمیاکے مرض کو روکنے اوربچوں کو اس سے بچانے لئے آگاہی مہم اور ..

منگل 18 ستمبر 2018 21:35

تھیلیسیمیاکے مرض کو روکنے اوربچوں کو اس سے بچانے لئے آگاہی مہم اور مثبت اقدامات اختیارکرنے کے لئے سیمینارکا انعقاد

شاہین فاؤنڈیشن اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک سے تھیلی سیمیاکے مرض کو روکنے اوربچوں کو تھیلی سیمیاکاشکارہونے سے بچانے لئے آگاہی مہم اور مثبت اقدامات اختیارکرنے کے لئے ایک سیمینارکا انعقادکیا ... مزید

ادویہ ساز کمپنیوں کے تحفظات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا‘ راجہ ..

منگل 18 ستمبر 2018 16:59

ادویہ ساز کمپنیوں کے تحفظات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا‘ راجہ بشارت

پنجاب میں فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو درپیش مسائل کو فوری حل کیا جائے گا تاکہ عوام کو سستی اور معیاری ادویات کی فراہمی ممکن ہوسکے۔یہ بات صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راجہ بشارت نے چیئرمین فارماسیوٹیکل ... مزید

عوام میں شوگر سے متعلق شعور اور آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، ماہرین ..

منگل 18 ستمبر 2018 16:30

عوام میں شوگر سے متعلق شعور اور آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، ماہرین صحت

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ عوام میں شوگر سے متعلق شعور اور آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر شبانہ نے کہاکہ عوام میں شوگر سے متعلق شعور اور آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے 80 فیصد مریضوںکو علاج اور آگاہی ... مزید

حیدر آباد میں 70 سے زائد ایڈز کے کیسز سامنے آنے کا انکشاف

منگل 18 ستمبر 2018 16:27

حیدر آباد میں 70 سے زائد ایڈز کے کیسز سامنے آنے کا انکشاف

حیدر آباد میں 70 سے زائد ایڈز کے کیسز سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ایڈز سے متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل، مریض کراچی سے علاج کروانے مجبور، علاقہ مکینوں نے مزید لوگوں کی سکریننگ کرنے کا مطالبہ ... مزید

پمز میں انسانیت بکنے لگی

منگل 18 ستمبر 2018 16:05

پمز میں انسانیت بکنے لگی

وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پمز میں انسانیت بکنے لگی، مریضوں پر ڈاکٹر وں نے سودا بازی شروع کر رکھی ہے روزانہ 1300مریضوں کی چیکنگ کے لئے صرف دو گھنٹے سینئر ... مزید

Records 9181 To 9195 (Total 24906 Records)