Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 614

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پلاسٹک ٹنل میں سبزیوں کی بیماریوں کے تدارک اور انسداد کیلئے بروقت اقدامات ..

منگل 18 ستمبر 2018 14:59

پلاسٹک ٹنل میں سبزیوں کی بیماریوں کے تدارک اور انسداد کیلئے بروقت اقدامات کی ہدایت

ماہرین زراعت نے کہاہے کہ زمیندار و کاشتکار پلاسٹک ٹنل میں سبزیوں کی بیماریوں اکھیڑا ، روئیں دار پھپھوند ، سفوفی پھپھوند،مرجھائو، اگیتا ، پچھتا جھلسائو، بلاسم اینڈ راٹ کے تدارک اور انسداد کیلئے ... مزید

معدے اور مثانہ کی بیماریوں سے بچائو کیلئے باتھو(بتھوا)نہایت مفید ہے

منگل 18 ستمبر 2018 14:48

معدے اور مثانہ کی بیماریوں سے بچائو کیلئے باتھو(بتھوا)نہایت مفید ہے

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ معدے اور مثانہ کی بیماریوں سے بچائو کیلئے باتھونہایت مفید ہے ۔ماہرین کاکہنا ہے کہ باتھو زود ہضم اور قبض کشا ہے‘حرارت جگر اور گرم بخاروں میں اس کا شمار خصوصیات سے بھر پور ہے ... مزید

جنوبی وزیرستان وانامیں درجنوں بی ایچ یو،ڈسپینسری اور کمیونٹی ہیلتھ ..

منگل 18 ستمبر 2018 14:48

جنوبی وزیرستان وانامیں درجنوں بی ایچ یو،ڈسپینسری اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹر غیرفعال

جنوبی وزیرستان وانامیں درجنوں بی ایچ یو،ڈسپینسری اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹر غیرفعال،70فیصد ہیلتھ ٹیکنیشن اور ڈسپینسرز بیرونی یا اندرونی ملک کاروبار میں مصروف،ایجنسی سرجن ان غیرحاضر ملازمین سے ماہانہ ... مزید

پولن الرجی کے موسم میں پیدا ہونے والے بچوں کو دمہ میں مبتلا ہونے کے ..

منگل 18 ستمبر 2018 13:50

پولن الرجی کے موسم میں پیدا ہونے والے بچوں کو دمہ میں مبتلا ہونے کے خطرہ زیادہ ہوتا ہے، ماہرین

ماہرین نے کہا ہے کہ اکتوبر اور دسمبر میں پولن الرجی کے موسم میں پیدا ہونے والے بچوں کے دمہ اور سانس میں تکلیف جیسے امراض میں مبتلا ہونے کے خطراتزیادہ ہوتے ہیں۔ لا تھروب یونیورسٹی میلبورن کے مقامی ... مزید

سعودی محکمہ صحت کے موبائل کلینک

منگل 18 ستمبر 2018 13:50

سعودی محکمہ صحت کے موبائل کلینک

سعودی محکمہ صحت نے مکہ مکرمہ میں موبائل کلینک کے ذریعے رہائشیوں کو صحت کی خدمات فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ موبائل کلینک تمام تر طبی لوازمات ... مزید

کے ٹی ایچ میں وینٹی لیٹر کے استعمال بارے تربیتی ورکشاپ

منگل 18 ستمبر 2018 13:46

کے ٹی ایچ میں وینٹی لیٹر کے استعمال بارے تربیتی ورکشاپ

خیبرٹیچنگ ہسپتال میں پاکستان سوسائٹی آف اینستھیٹک خیبر پختونخوااور شعبہ انیستھیزیا کے زیراہتمام مکینیکل وینٹیلیشن ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر روح المقیم،ایم ... مزید

سعودی عرب کے صوبہ جازان میں ہیضہ کاپہلا واقعہ،

منگل 18 ستمبر 2018 13:34

سعودی عرب کے صوبہ جازان میں ہیضہ کاپہلا واقعہ،

سعودی حکام نے تصدیق کی ہے کہ یمن کے ساتھ ملحق صوبے جازان میں ہیضے کے ایک مریض کو طبی امداد دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری ٹی وی پر بتایا گیا کہ یہ مریض غیرسعودی ہے جسے جازان کے ایک ... مزید

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا ہسپتال بند ہونے کا خدشہ

منگل 18 ستمبر 2018 13:01

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا ہسپتال بند ہونے کا خدشہ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بڑے ہسپتال الشفاء میڈیکل کپملیکس نے ایندھن کی عدم دستیابی اور ادویات کی قلت کے باعث طبی خدمات بند کرنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی ... مزید

آلو ا نسانی صحت کیلئے نہایت مفید ہے، ماہرین طب

منگل 18 ستمبر 2018 12:24

آلو ا نسانی صحت کیلئے نہایت مفید ہے، ماہرین طب

آلوکا زیادہ استعمال موٹاپاپیدا کرنے کاباعث بن سکتاہے تاہم آلو میں شامل پروٹین ‘ کاربوہائیڈریٹ‘ آئرن‘ کیروٹین سمیت دیگر اجزاء مختلف بیماریوں کے تدارک اور انسانی صحت کیلئے نہایت مفید ثابت ہوئے ... مزید

لہسن جسم کے لیے ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک ہے، ماہرین

منگل 18 ستمبر 2018 12:24

لہسن جسم کے لیے ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک ہے، ماہرین

برطانوی ماہرین نے لہسن کو کان کا درددور کرنے میں مفید قرار دیدیا۔ برطانوی ماہرین صحت کا مانناہے کہ لہسن ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک ہے اوراس کی وجہ سے جسم میں کئی طرح کی بیماریاں ختم ہوتی ہے جبکہ سوزش ... مزید

سعودی عرب، شوگر چیک کرنے والے آلات کی مفت تقسیم کا اعلان

منگل 18 ستمبر 2018 11:24

سعودی عرب، شوگر چیک کرنے والے آلات کی مفت تقسیم کا اعلان

سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتوں کے دوران ہیلتھ سنٹرز اور ذیابیطس کے مراکز میں شوگر کے تمام مریضوں کو شوگر چیک کرنے والے آلات تقسیم کئے جائیں گے۔ سعودی ذرائع ابلاغ نے وزارت صحت کے حوالے ... مزید

حیدر آباد میں 70 سے زائد ایڈز کے کیسز سامنے آنے کا انکشاف

پیر 17 ستمبر 2018 21:25

حیدر آباد میں 70 سے زائد ایڈز کے کیسز سامنے آنے کا انکشاف

حیدر آباد میں 70 سے زائد ایڈز کے کیسز سامنے آنے کا انکشاف ہواہے۔ایڈز سے متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مریض کراچی سے علاج کروانے مجبورہوگئے ہیں، علاقہ مکینوں نے مزید لوگوں کی اسکریننگ ... مزید

موسم کی تبدیلی کے باعث بچوں کیلئے خصوصی حفاظتی اقدامات پر عملدر آمد ..

پیر 17 ستمبر 2018 15:40

موسم کی تبدیلی کے باعث بچوں کیلئے خصوصی حفاظتی اقدامات پر عملدر آمد یقینی بنایا جائے، ڈاکٹر نجیب اسلم شیخ

ملک کے ممتاز ماہر اطفال ڈاکٹرنجیب اسلم شیخ نے کہا ہے کہ ستمبر کے آخراور اکتوبر کے مہینہ کے آغاز کے ساتھ ہی ابتدائی طور پر موسم کی تبدیلی کے اثرات شروع ہوجاتے ہیں جبکہ اس عرصہ میں بچوں کیلئے خصوصی ... مزید

الخدمت فاونڈیشن کے زیر اہتمام نلتر میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پیر 17 ستمبر 2018 14:50

الخدمت فاونڈیشن کے زیر اہتمام نلتر میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان نے نلتر میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جہاں سینکڑوں مرد ، خواتین اور بچوں کا مفت چیک اپ اور مفت ادویات فراہم کی گئیں ، میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر انجم نے مریضوں کا طبی معائنہ ... مزید

آنے والی نسلوں کو منشیات سے بچانے کے لئے بھر پور اقدامات اٹھانے کی ..

پیر 17 ستمبر 2018 14:50

آنے والی نسلوں کو منشیات سے بچانے کے لئے بھر پور اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے،مسرت نذیر ملک

انسداد منشیات فورس پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل مسرت نذیرملک نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سمیت ملک بھر سے منشیا ت فروشی کو روکنے کے لئے ملازمین کی کمی کے پیش نظر دس ہزار نئے ملازمین کی بھرتیوں ... مزید

Records 9196 To 9210 (Total 24905 Records)