Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 616

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بلوچستان کے محکمہ صحت نے 24 مزید اضلاع میں زچہ وبچہ کے غذائی منصوبے کی ..

جمعہ 14 ستمبر 2018 13:19

بلوچستان کے محکمہ صحت نے 24 مزید اضلاع میں زچہ وبچہ کے غذائی منصوبے کی توسیع کا کام مکمل کرلیا

بلوچستان میں صوبائی محکمہ صحت نے صوبے کے 24 مزید اضلاع میں زچہ وبچہ کے غذائی منصوبے کی توسیع کا کام مکمل کرلیا ہے۔ بلوچستان کے سیکرٹری صحت محمد نصر نے کہا کہ نئے اضلاع تک منصوبے کی توسیع صوبائی کا ... مزید

پاکستان میں 80 فیصد بچے متوازن غذا حاصل نہیں کرپاتے، رپورٹ

جمعہ 14 ستمبر 2018 13:18

پاکستان میں 80 فیصد بچے متوازن غذا حاصل نہیں کرپاتے، رپورٹ

وزارت قومی صحت سروسز کے غذائیت ونگ کی ایک رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں 6 سے 23 ماہ تک کے تقریباً 80 فیصد بچے متوازن غذا حاصل نہیں کرپاتے جس کی وجہ سے ان کی نشوونما متاثر ہوتی ہے۔میڈیارپورٹ ... مزید

زمبابوے میں پھیلی ہیضے کی وباپرقابو نہ پایاجاسکا، ہلاکتیں دو درجن ..

جمعہ 14 ستمبر 2018 12:33

زمبابوے میں پھیلی ہیضے کی وباپرقابو نہ پایاجاسکا، ہلاکتیں دو درجن ہو گئیں

عالمی ادارہ صحت نے زمبابوے میں پھیلی ہیضے کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتیں چوبیس ہونے کی تصدیق کر دی ۔ ان میں سے تیئیس افراد دارالحکومت ہرارے میں ہلاک ہوئے ۔ عالمی ادارے کے مطابق وبا کو کنٹرول کرنے کے ... مزید

وٹامن ڈی سپلیمنٹ کے استعمال سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کم ہوتا ہے ..

جمعہ 14 ستمبر 2018 11:14

وٹامن ڈی سپلیمنٹ کے استعمال سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کم ہوتا ہے ، ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ کے باقائدہ استعمال سے دل کی رگیں لچکدار اور تندرست رہتی ہیں جس سے فالج اور امراض قلب کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔ اگسٹا یونیورسٹی میں واقع جارجیا میڈیکل ... مزید

ذیا بیطس کے مریضوں کے لئے لال سیب کی نسبت سبز سیب زیادہ مفید ہے ، ماہرین

جمعہ 14 ستمبر 2018 11:08

ذیا بیطس کے مریضوں کے لئے لال سیب کی نسبت سبز سیب زیادہ مفید ہے ، ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے سبز سیب زیادہ مفید ہے کیوں کہ اس میں لال سیب کی نسبت 6 گرام شوگر کم پائی جاتی ہے ۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے ... مزید

پاکستان بھر میں انسداد خسرہ مہم 15سے 27اکتوبر تک جاری رہے گی

جمعرات 13 ستمبر 2018 16:57

پاکستان بھر میں انسداد خسرہ مہم 15سے 27اکتوبر تک جاری رہے گی

پاکستان بھر میں انسداد خسرہ مہم 15سے 27اکتوبر تک جاری رہے گی ۔ 9 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے انجیکشن لگائے جائیں گے ۔ سندھ بھر میں سالانہ ہزاروں بچے خسرہ سے متاثر ہو کر سیکڑوں بچے جاں بحق ... مزید

نشہ کی لعنت سے چھٹکارا پانے کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات اُٹھائے گئے ..

جمعرات 13 ستمبر 2018 16:44

نشہ کی لعنت سے چھٹکارا پانے کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات اُٹھائے گئے ہیں،ڈی سی سرگودھا

ڈپٹی کمشنر سرگودہا مظفر سیال نے کہا ہے کہ نشہ کی لعنت سے چھٹکارا پانے کیلئے حکومتی سطح پر بھی اقدامات اُٹھائے گئے ہیں تاکہ نوجوان نسل کو اس لعنت سے بچایا جا سکے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ ... مزید

کافی پینے سے گردوں کی دائمی بیماریوں سے ہونے والی اموات کا خطرہ کم کیا ..

جمعرات 13 ستمبر 2018 14:06

کافی پینے سے گردوں کی دائمی بیماریوں سے ہونے والی اموات کا خطرہ کم کیا جا سکتا ہے، ماہرین

سائنسی محققین کے مطابق کافی پینے سے گردوں کی دائمی بیماریوں سے ہونے والی اموات کا خطرہ کم کیا جا سکتا ہے۔پرتگال کے شہر لزبوا نورٹے کے سنٹرو ہاسپیٹلار کے محققین کے مطابق انھوں نے گردوں کے دائم امراض ... مزید

ڈینگی کے حوالے تمام محکموں کو فوری انسدادی اقدامات کی سخت ہدایت

جمعرات 13 ستمبر 2018 13:57

ڈینگی کے حوالے تمام محکموں کو فوری انسدادی اقدامات کی سخت ہدایت

رواں موسم کو ڈینگی لاروا کی افزائش کے حوالے سے انتہائی حساس قرار دے دیا گیا ہے اور تمام محکموں کو فوری انسدادی اقدامات کی سخت ہدائت بھی کی گئی ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد نے کہا ہے کہ ڈینگی کیخلاف ... مزید

کینسر کے باعث رواں برس ایک کروڑ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے

جمعرات 13 ستمبر 2018 13:28

کینسر کے باعث رواں برس ایک کروڑ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کینسر 2018 میں ایک کروڑ افراد کی جانیں لے لے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طبی ماہرین نے بتایا کہ بہتر علاج اور ابتداء ہی میں جان لیوا مرض کی تشخیص کے باوجود کینسر کے کیسز ... مزید

روزانہ بادام کھاناصحت کیلئے فائدہ مندکولیسٹرول (ایچ ڈی ایل)کی سطح کو ..

جمعرات 13 ستمبر 2018 12:47

روزانہ بادام کھاناصحت کیلئے فائدہ مندکولیسٹرول (ایچ ڈی ایل)کی سطح کو بڑھاتاہے ،ماہرین صحت

بادام ایسامیوہ ہے جو اکثر افرادکوپسندہوتاہے جونہ صرف لذیذبلکہ صحت بخش بھی ہوتاہے اس میں متعدد وٹامنز اور ایسے اجزاء ہوتے ہیں جوجسم کوصحتمند اور شخصیت کو خوبصورت بناتے ہیں‘روزانہ کچھ بادام کھاناصحت ... مزید

تحصیل بلامبٹ لوئردیرمیں ڈینگی کے سدباب کیلئے مچھر مار سپرے مہم کا آغاز

جمعرات 13 ستمبر 2018 12:26

تحصیل بلامبٹ لوئردیرمیں ڈینگی کے سدباب کیلئے مچھر مار سپرے مہم کا آغاز

تحصیل بلامبٹ لوئردیرمیں ڈینگی کے سدباب کیلئے مچھر مار سپرے مہم کا آغاز کر دیا گیا تحصیل کے بڑے بازاروں ،مارکیٹوں اور محلوں میں مچھر مار سپرے کیا جائیگا۔ تحصیل ناظم عمران الدین ایڈوکیٹ نے یونین ... مزید

وانا میں درجنوں افراد ملیریا اور ڈینگی جیسے خطرناک امراض میں مبتلا ..

جمعرات 13 ستمبر 2018 12:16

وانا میں درجنوں افراد ملیریا اور ڈینگی جیسے خطرناک امراض میں مبتلا ہوگئے

جنوبی وزیرستان وانا میں پچھلے دوسالوں سے مچھردانی محکمہ ہیلتھ کی جانب تقسیم نہیںکی گئیں جس کے باعث علاقے میں درجنوں بچے،بوڑھے اور خواتین ملیریا،ڈینگی اور لیشمنیا جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہوگئے،عوامی ... مزید

یورپ میں موٹاپے میں اضافہ اوسط عمر میں اضافے کی صورت میں حاصل ہونے والے ..

بدھ 12 ستمبر 2018 16:42

یورپ میں موٹاپے میں اضافہ اوسط عمر میں اضافے کی صورت میں حاصل ہونے والے فوائد پر منفی اثرات مرتب کررہا ہے، عالمی ادارہ صحت

یورپ میں لوگوں کی اوسط عمر میں اضافے کے ساتھ موٹاپے میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو لوگوں کی اوسط عمر میں اضافے کی صورت میں حاصل ہونے والے فوائد پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ... مزید

تب دق کے مریض کا HIVایڈز ٹیسٹ بھی کرنے کا فیصلہ

بدھ 12 ستمبر 2018 16:37

تب دق کے مریض کا HIVایڈز ٹیسٹ بھی کرنے کا فیصلہ

پراونشل ٹی بی کنٹرول پروگرام پنجاب کی ڈائریکٹر ڈاکٹر زرفشاںطاہر نے کہا ہے کہ وزیر صحت پنجاب کی ہدایت کے مطابق آئندہ سے تب دق کے مریض کا HIVایڈز ٹیسٹ بھی کرنے کا فیصلہ- ڈاکٹر زرفشاں کا کہنا تھا کہComorbidityکی ... مزید

Records 9226 To 9240 (Total 24906 Records)