Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 621

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

چین میں موجود افریقن سوائن فیور کی وبا دیگر ممالک تک بھی پھیل سکتی ہے،ایف ..

منگل 28 اگست 2018 16:53

چین میں موجود افریقن سوائن فیور کی وبا دیگر ممالک تک بھی پھیل سکتی ہے،ایف اے او

عالمی ادارہ برائے خوراک و زراعت نے خبر دار کیا ہے کہ چین میں موجود افریقن سوائن فیور کی وبا دیگر ایشیائی ممالک تک بھی پھیل سکتی ہے۔چین میں اس وبا پر قابو پانے کے لئے اب تک 24 ہزار سوروں کو ہلاک کیا ... مزید

ضلع ناظم ہنگو کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ،

منگل 28 اگست 2018 16:42

ضلع ناظم ہنگو کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ،

ضلع ناظم ہنگو کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ۔ ہسپتال میں صفائی کے ناقص انتظامات پربرہمی کا اظہار۔ایم ایس ہسپتال سے جواب طلب کر لیا۔ ہسپتال کے سویپرز کی معطلی کی سفارشات متعلقہ حکام کو ارسال کر ... مزید

نودونارڈسک پاکستان نے ذیا بیطس کے مریضوں کیلئے جدید ترین انسولین متعارف ..

منگل 28 اگست 2018 16:42

نودونارڈسک پاکستان نے ذیا بیطس کے مریضوں کیلئے جدید ترین انسولین متعارف کروا دی

ذیابیطس کے موثر علاج کے حوالے سے بین الاقوامی کمپنی نودونارڈسک نے پاکستان میں ذیابیطس کے علاج کے حوالے سے جدید ترین انسولین متعارف کروادی ۔اس حوالے سے گزشتہ روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں تقریب منعقد ... مزید

بھارت میں 7 ماہ کی بچی کے دل کی کامیاب سرجری، پیدائشی نقص دور کر دیا ..

منگل 28 اگست 2018 14:17

بھارت میں 7 ماہ کی بچی کے دل کی کامیاب سرجری، پیدائشی نقص دور کر دیا گیا

بھارت میں جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و ہسپتال کے ڈاکٹروں نے 7 ماہ کی ایک بچی کے دل میں پیدائشی نقص آپریشن کرکے درست کردیا۔ بھارت خبررساں ادارے کے مطابق علی گڑھ کے جواں گاوں کے سلمان نامی شخص کی بچی ... مزید

یمن میں کمپیوٹر کی پیشگوئی سے ہیضے کے مرض پر کنٹرول کا کامیاب تجربہ

منگل 28 اگست 2018 12:55

یمن میں کمپیوٹر کی پیشگوئی سے ہیضے کے مرض پر کنٹرول کا کامیاب تجربہ

جنگ زدہ ملک یمن میں ایک کمپیوٹر سافٹ ویئر کے ذریعے ہیضہ کے مرض میں مبتلا افراد کی تعداد میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔گذشتہ سال ایک ہفتے کے دوران ہیضے کے 50 ہزار کیسز کے مقابلے میں اس سال ڈھائی ہزار کیسز ... مزید

لاہور بورڈ میں انسداد ِڈینگی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

پیر 27 اگست 2018 17:37

لاہور بورڈ میں انسداد ِڈینگی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے چیئر مین پروفیسر چودھری محمد اسماعیل نے کہا ہے کہ انسدادِ ڈینگی کے حوالے سے حکومت پنجاب کی ہدایت پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے تا کہ ملازمین اور دیگر افراد ... مزید

پنجاب میڈیکل فیکلٹی کی گورننگ باڈی کا اجلاس، اہم اقدامات کی منظوری

پیر 27 اگست 2018 17:04

پنجاب میڈیکل فیکلٹی کی گورننگ باڈی کا اجلاس، اہم اقدامات کی منظوری

پنجاب میڈیکل فیکلٹی کی گورننگ باڈی کے اجلاس میںسال 2018-19کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی،پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے نئے دفتر ، امتحانی مراکز اور جدید سہولیات سے آراستہ پیرامیڈیکل سکول کے قیام کی تجویز بھی ... مزید

پاکستان طبی کانفرنس کی وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی،صوبائی وزیر ..

پیر 27 اگست 2018 16:34

پاکستان طبی کانفرنس کی وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو مبارک باد

پاکستان طبی کانفرنس کے رہنمائوں پروفیسر حکیم محمد احمد سلیمی ، پروفیسر حکیم سید عمران فیاض ، حکیم محمد افضل میو ،حکیم احمد حسن نوری ،حکیم امجد وحید بھٹی ،حکیم عطا ء الرحمٰن صدیقی ،حکیم طاہر نوید ... مزید

ڈاکٹر روتھ فا سول اسپتال میں دل کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا

پیر 27 اگست 2018 16:31

ڈاکٹر روتھ فا سول اسپتال میں دل کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا

سندھ کے سب سے بڑے اسپتال ڈاکٹر روتھ فا سول اسپتال میں دل کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ،اسپتال میں دل کے مریضوں کو ایمرجنسی کی حالت میں بھی خراب راستے اور 5 دروازوں کو پار کر کے شعبہ برائے امراض قلب ... مزید

بلڈ پریشر اور امراض قلب کے مریضوں کو زیادہ گوشت کھانے سے پرہیز کرنا ..

پیر 27 اگست 2018 16:18

بلڈ پریشر اور امراض قلب کے مریضوں کو زیادہ گوشت کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے، ماہرین

عیدالاضحیٰ کے بعد قورمہ ‘ بریانی ‘ تکے اور چانپیں‘ مزے مزے کی چٹ پٹی ڈشیں اور کھانے خصوصی طورپر تیار کئے جاتے ہیں لیکن طبی ماہرین کہتے ہیں کہ گوشت کھانے میں اعتدال سے کام لیاجائے اور بلڈ پریشر اور ... مزید

ڈیزائنر فوڈز کے ذریعے انسانی جسم میں مختلف بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت ..

پیر 27 اگست 2018 14:43

ڈیزائنر فوڈز کے ذریعے انسانی جسم میں مختلف بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کی جا سکتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ

انسانی غذا میں بہت سے ایسے اجزاء موجودہیں جو جسم کو تندرست و توانا رکھنے کے ساتھ ساتھ اس کو مختلف بیماریوں سے محفوظ بھی ر کھتے ہیں یہی نظریہ ’’ڈیزائنرفوڈز‘‘کے طور پر سامنے آیا ہے جس کے ذریعے خوراک ... مزید

خون میں اچھے کولیسٹرول کی زیادہ مقدار بھی دل کے دورے اور موت کے خطرات ..

پیر 27 اگست 2018 13:46

خون میں اچھے کولیسٹرول کی زیادہ مقدار بھی دل کے دورے اور موت کے خطرات میں اضافہ کرسکتی ہے، طبی تحقیقی رپورٹ

خون میں اچھے کولیسٹرول کی زیادہ مقدار بھی دل کے دورے اور موت کے خطرات میں اضافہ کرسکتی ہے۔ یہ بات امریکا کی ریاست اٹلانٹا میں واقع ایموری یونیورسٹی کے ماہر مارک ایلرڈ ریٹک نے تقریباً چھ ہزار افراد ... مزید

نسخے کے بغیرادویات کا استعمال صحت کی سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن سکتاہے، ..

پیر 27 اگست 2018 13:41

نسخے کے بغیرادویات کا استعمال صحت کی سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن سکتاہے، ڈاکٹر عبدالقدوس کھوکھر

ڈاکٹرکے نسخے کے بغیرادویات کا استعمال صحت کی سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن سکتاہے‘ سلیف میڈیکیشن کا رواج عام ہوتاجارہاہے اورپڑھے لکھے افرادبھی ڈاکٹر کے نسخہ یا ہدایت کے بغیر ادویات لیتے دکھائی دیتے ... مزید

کیلاذیابیطس اور موٹاپاکم کرنے سمیت کئی بیماریوں سے بچانے کیلئے مفیدہے، ..

پیر 27 اگست 2018 13:41

کیلاذیابیطس اور موٹاپاکم کرنے سمیت کئی بیماریوں سے بچانے کیلئے مفیدہے، ماہرین صحت

ماہرین صحت کا کہناہے کہ کیلاذیابیطس اور موٹاپاکم کرنے سمیت کئی بیماریوں سے بچانے کیلئے مفیدہے۔ برطانوی اخبارکی ایک رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہناہے کہ عام تاثریہ پایاجاتاہے کہ کیلاذیابیطس کے مریضوں ... مزید

گر میوںمیں پانی کا زیادہ استعمال ‘ لیمن ایڈ اور متوازن غذاکھاناضروری ..

پیر 27 اگست 2018 13:41

گر میوںمیں پانی کا زیادہ استعمال ‘ لیمن ایڈ اور متوازن غذاکھاناضروری ہے، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہاہے کہ گرمیوں میں تروتازہ رہنے کے لئے پانی کا زیادہ استعمال ‘لیمن ایڈ اور اچھی اور متوازن غذاکھاناضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی تحقیق کے مطابق پودینہ اور ایلوویراکے ساتھ لیمن ایڈ ... مزید

Records 9301 To 9315 (Total 24905 Records)