Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 622

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

موٹے افرادکو نارمل وزن کے حامل افراد کی نسبت عارضہ قلب لاحق ہونے کا ..

پیر 27 اگست 2018 13:41

موٹے افرادکو نارمل وزن کے حامل افراد کی نسبت عارضہ قلب لاحق ہونے کا زیادہ امکان ہوتاہے، طبی ماہرین

ماہرین امراض قلب نے کہاہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنے والے موٹے افرادمیں دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کا خطرہ ورزش نہ کرنے والے موٹے افرادکی نسبت کم ہوتاہے۔ نارویجیئن یونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی ... مزید

وائرل انفکیشن ،ْغذائی قلت سے تھر میں مزید 8 بچے جاں بحق ،ْ

پیر 27 اگست 2018 13:31

وائرل انفکیشن ،ْغذائی قلت سے تھر میں مزید 8 بچے جاں بحق ،ْ

سندھ کے ضلع تھرپارکر میں گزشتہ دو روز کے دوران وائرل انفیکشن اور غذائی قلت کے باعث مزید 8 بچے انتقال کرگئے۔محکمہ صحت کے عہدیداروں کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 بچے سول ہسپتال مٹھی میں دم توڑ گئے ... مزید

نیند میں کمی ذیابیطس سمیت کئی دوسری خطرناک بیماریوں کا موجب بن سکتی ..

پیر 27 اگست 2018 13:18

نیند میں کمی ذیابیطس سمیت کئی دوسری خطرناک بیماریوں کا موجب بن سکتی ہے، امریکی ماہرین

امریکا میں کی گئی ایک جدید طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نیند میں کمی ذیابیطس سمیت کئی دوسری خطرناک بیماریوں کا موجب بن سکتی ہے۔ امریکا کی ٹینیسی یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق سائنسی ... مزید

بی او جی ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے گائنی اور پیڈز ہسپتال کی تعمیر میں ..

ہفتہ 25 اگست 2018 12:00

بی او جی ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے گائنی اور پیڈز ہسپتال کی تعمیر میں غفلت میں ملوث افسران کو شوکاز نوٹس

ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے بورڈ آف گورنرز نے گائنی اور پیڈز ہسپتال کی تعمیر میں غفلت اور میڈیکل ایکوپمنٹ کی خریداری میں مبینہ خرد برد میں ملوث سابق و موجودہ افسران اور اہلکاروں کو پراونشل انسپکشن ... مزید

بکثرت گوشت کھانے سے معدے ،ہائی بلڈ پریشر اور نظام ِ انہضام کی بیماریاں ..

منگل 21 اگست 2018 16:58

بکثرت گوشت کھانے سے معدے ،ہائی بلڈ پریشر اور نظام ِ انہضام کی بیماریاں پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ‘حکماء

عید الاضحی ایک مقدس تہوار ہے ، اس موقع پر دنیا بھرمیں استطاعت رکھنے والے فرزندانِ توحید سنتِ ابراہیمی کی پیروی میں قربانی کرتے ہیں، عیدِ قرباں ایسا موقع ہوتا ہے جس میں تقریباً سب لوگ گوشت کھاتے ہیں ... مزید

اُبالے بغیردودھ پینے سے پیٹ کے امراض کاخطرہ 96 فیصد تک بڑھ جاتاہے،ماہرین

منگل 21 اگست 2018 16:16

اُبالے بغیردودھ پینے سے پیٹ کے امراض کاخطرہ 96 فیصد تک بڑھ جاتاہے،ماہرین

امریکی ماہرین کا کہناہے کہ اُبالے بغیردودھ پینے سے پیٹ کے امراض کاخطرہ 96فیصد تک بڑھ جاتاہے،یونیورسٹی آف پنسلوینیا کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جانب سے کی گئی جدیدتحقیق سے معلوم ہواہے کہ کچا دودھ پیناصحت ... مزید

پاکستان چکن گنیا وائرس کا محفوظ ٹھکانہ بن چکا ہے،بین الاقوامی تحقیق

منگل 21 اگست 2018 15:50

پاکستان چکن گنیا وائرس کا محفوظ ٹھکانہ بن چکا ہے،بین الاقوامی تحقیق

پاکستان میں چکن گنیا وائرس کے حال ہی میں بڑھتے ہوئے واقعات اور جان لیوا بیماری کا نفوذ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان چکن گنیا وائرس کا محفوظ ٹھکانہ بن چکا ہے جبکہ ملک بھر میں چکن گنیا وائرس سے متاثر ... مزید

عیدمیں گوشت ضرورکھائیں پر احتیاط بھی کریں‘ ماہرین صحت

پیر 20 اگست 2018 20:02

عیدمیں گوشت ضرورکھائیں پر احتیاط بھی کریں‘ ماہرین صحت

عید الضحیٰ کی آمد آمد ہے دنیا کے مسلمان جانوروں کی قربانیاں کریں گے۔ عوام الناس کی بیداری اور معلومات کی فراہمی صحت اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے والے کی ذمہ داری ہے۔ اس لئے عوام کو گوشت ... مزید

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے پیر کو اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پیر 20 اگست 2018 18:32

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے پیر کو اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے پیر کو اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اس موقع پر سیکریٹری ہیلتھ کیپٹن زاہد سعید، ڈی جی ہیلتھ اور دیگر افسران نے وزارت کے امور کے بارے میں وفاقی وزیر کو بریفنگ دی۔ ... مزید

کراچی، شہرقائد میں جانوروں سے لگنے والی بیماری کانگو وائرس سے نوجوان ..

پیر 20 اگست 2018 17:39

کراچی، شہرقائد میں جانوروں سے لگنے والی بیماری کانگو وائرس سے نوجوان ہلاک

شہرقائد میں جانوروں سے لگنے والی بیماری کانگو وائرس سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح اسپتال میں زیرِعلاج 23 سالہ سلمان میں کانگووائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کا علاج جاری تھا تاہم ... مزید

جوڑوں کے درد ‘ہائی بلڈ پریشرکے مریض قربانی کا گوشت اعتدال سے کھائیں‘گوشت ..

پیر 20 اگست 2018 17:36

جوڑوں کے درد ‘ہائی بلڈ پریشرکے مریض قربانی کا گوشت اعتدال سے کھائیں‘گوشت کے ساتھ سلاد ‘پودینے ‘

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ عید قربان پر گوشت ضرور کھائیں لیکن اس ضمن میں اعتدال اور احتیاطی تدابیر کو بھی ملحوظ خاطر رکھیں ، مرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان اور یونانی میڈیکل آفیسر ... مزید

میانمار، ڈینگی بخار کے باعث 4 افراد ہلاک

پیر 20 اگست 2018 17:13

میانمار، ڈینگی بخار کے باعث 4 افراد ہلاک

میانمار میں ڈینگی بخار کے باعث چار افراد ہلاک ہو گئے ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں سال جنوری سے ڈینگی بخار کے بارہ سو کیسز اندراج کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اس بخار کے باعث چار افراد ... مزید

معدے کے امراض کا شکار افراد قربانی کا گوشت اورکلیجی رغبت سے نہ کھائیں ..

پیر 20 اگست 2018 17:09

معدے کے امراض کا شکار افراد قربانی کا گوشت اورکلیجی رغبت سے نہ کھائیں ،طبیبہ فرحت منظوم

معروف خاتون حکیم طبیبہ فرحت منظوم نے عیدالاضحی کے موقع پرمعدے کے امراض میں مبتلا افراد کو کھانا کھانے میں انتہائی احتیاط سے کام لینے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر گوشت کی زیادتی ... مزید

زیادہ سونا امراض قلب اور دماغی امراض کا موجب بن سکتاہے، ماہرین طب

پیر 20 اگست 2018 14:37

زیادہ سونا امراض قلب اور دماغی امراض کا موجب بن سکتاہے، ماہرین طب

امریکا کی ایک طبی تنظیم کی طرف سے کی گئی تحقیق میں کہاگیاہے کہ ضر و رت سے زیادہ سونا امراض قلب اور دماغی امراض کا موجب بن سکتاہے۔ یہ تحقیق کیلی یونیورسٹی کے امراض قلب کے پروفیسرڈاکٹرچون شینگ کو اک ... مزید

کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس ،ْ

پیر 20 اگست 2018 14:21

کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس ،ْ

کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، جہاں نیو کراچی کا رہائشی نوجوان جناح ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔جناح ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق نیو کراچی کے رہائشی 23 سالہ ... مزید

Records 9316 To 9330 (Total 24905 Records)