Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 627

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

طب مفرد اعضاء ( علاج بالغذائ) سے تمام بیماریوں کا علاج ممکن ہے‘حکماء

پیر 6 اگست 2018 14:26

طب مفرد اعضاء ( علاج بالغذائ) سے تمام بیماریوں کا علاج ممکن ہے‘حکماء

طب مفرد اعضاء اپنی افادیت کے پیش نظر دُنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے،اس طریقہ علاج کے تحت تمام بیماریوں کا علاج ممکن ہے۔ اِن خیالات کا اظہار ماہرین علاج بالغذاء حکیم غلام فرید میر،حکیم محمد ... مزید

سفید پلاسٹک کے ڈسپوزیبل کپ کینسر کا موجب بن رہے ہیں، ماہرین

پیر 6 اگست 2018 14:26

سفید پلاسٹک کے ڈسپوزیبل کپ کینسر کا موجب بن رہے ہیں، ماہرین

سفید پلاسٹک سے بنے ڈسپوزیبل کپ کینسر کا موجب بن رہے ہیں ، ماہرین کے اس انکشاف کے بعد دنیا کے بیشتر ممالک میں اسٹائیروفوم مصنوعات پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔دنیا بھر میں چائے ، کافی وغیرہ پینے کیلئے ... مزید

ہلدی کا استعمال دماغ میں جمع ہونے والے مضرپروٹین کو کم کرتا ہے

پیر 6 اگست 2018 13:46

ہلدی کا استعمال دماغ میں جمع ہونے والے مضرپروٹین کو کم کرتا ہے

امریکی ماہرین صحت نے کہا کہ ہلدی دماغ میں جمع ہونے والے مضرپروٹین کو کم کرکے ڈپریشن کو بھی دور کرتی ہے۔ امریکن جرنل آف جیرائٹرک سائیکاٹری میں ہلدی سے متعلق شائع ایک نئی تحقیق سے معلوم ہواہے کہ ہلدی ... مزید

آئس کریم پگھلنے کے بعد دوبارہ منجمد کرنے سے زہر آلودہ ہو سکتی ہے،برطانوی ..

پیر 6 اگست 2018 13:46

آئس کریم پگھلنے کے بعد دوبارہ منجمد کرنے سے زہر آلودہ ہو سکتی ہے،برطانوی ماہرین صحت

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ آئس کریم پگھلنے کے بعد دوبارہ منجمد کرنے سے زہر آلودہ ہو سکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ آئس کریم پگھل جانے کے بعد اسے دوبارہ منجمد کرنے سے اس میں خطرناک امراض پیدا ... مزید

میک اپ اور ٹافیوں میں استعمال ہونے والے کیمیکلزذیابیطس کی وجہ بن رہے ..

پیر 6 اگست 2018 12:25

میک اپ اور ٹافیوں میں استعمال ہونے والے کیمیکلزذیابیطس کی وجہ بن رہے ہیں، ماہرین

غذائوں اور میک اپ میں استعمال ہونے والے انتہائی مضر کیمیکلز پر آئے دن رپورٹیں چھپتی رہتی ہیں،امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عام میک اپ اور ٹافیوں میں استعمال ہونے والے کیمیکلز ٹائپ ٹو ذیابیطس ... مزید

وزن کم کرنے کے لیے سوجی بہترین غذا

پیر 6 اگست 2018 12:25

وزن کم کرنے کے لیے سوجی بہترین غذا

وزن کم کرنے کے لیے سوجی ایک بہترین غذا ہے کیونکہ اس میں آٹے اور چاول کی طاقت موجود ہے۔ سوجی ڈائٹنگ کرنے والے افراد کے لیے بے حد مفید ہے یہ انسانی جسم میں روٹی اور چاول کی کمی کو پورا کرتی ہے۔ اگر اس ... مزید

زچگی کے دوران خواتین کے ہیلتھ ایشوز کو ہر لحاظ سے سنجیدگی سے لینا چاہیے‘پروفیسر ..

ہفتہ 4 اگست 2018 17:26

زچگی کے دوران خواتین کے ہیلتھ ایشوز کو ہر لحاظ سے سنجیدگی سے لینا چاہیے‘پروفیسر محمد طیب

امیر الدین میڈیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال کے پرنسپل اور معروف گائنا کالوجسٹ پروفیسر محمد طیب نے کہا ہے کہ زچگی کے دوران خواتین کے ہیلتھ ایشوز کو ہر لحاظ سے سنجیدگی سے لینا چاہیے اور خوراک سے لے کر ... مزید

اگربتی کا دھواں سگریٹ کے دھوئیں سے زیادہ نقصان دہ ہے،ما ہر ین

ہفتہ 4 اگست 2018 14:30

اگربتی کا دھواں سگریٹ کے دھوئیں سے زیادہ نقصان دہ ہے،ما ہر ین

اگربتی کا دھواں سگریٹ کے دھوئیں سے زیادہ نقصان دہ اور کینسرکا سبب بن سکتاہے۔چین میں کی گئی ایک تحقیق کے نتائج کیمطابق اگربتی کا دھواں سگریٹ کے دھوئیں کے مقابلہ میں زیادہ دیرکے بعد ہوامیں تحلیل ہوتاہے ... مزید

طب مفرد اعضاء کوئی نئی طب نہیں ،طب یونانی ہی کی ایڈوانس شکل ہے‘حکماء

ہفتہ 4 اگست 2018 14:12

طب مفرد اعضاء کوئی نئی طب نہیں ،طب یونانی ہی کی ایڈوانس شکل ہے‘حکماء

طب مفرد اعضاء ’’علاج بالغذاء‘‘ کوئی نئی طب نہیں بلکہ طب یونانی ہی کی ایڈوانس شکل ہے ۔ان خیالات کا اظہار ماہنامہ شفاء الدھر لاہور چیئر مین صابر شاہین فائونڈیشن پاکستان اور انچارج مدنی بیت الحکمت ... مزید

سعودی سکالر دل میں خون جمنے کے اسباب دریافت کرنے میں کامیاب

ہفتہ 4 اگست 2018 14:12

سعودی سکالر دل میں خون جمنے کے اسباب دریافت کرنے میں کامیاب

برطانیہ میں پی ایچ ڈی کے سعودی سکالر ڈاکٹر خالد السھلی نے دل میں خون جمنے کے اسباب کی نشاندہی کردی۔السھلی سعودی وزارت داخلہ کے ماتحت طبی خدمات پیش کرنے والے ادارے کیعہدیدار ہیں اور ان دنوں پی ایچ ... مزید

پاکستان میڈیکل حج مشن نے حرمین شریفین میں طبی خدمات کا آغاز کر دیا

ہفتہ 4 اگست 2018 14:12

پاکستان میڈیکل حج مشن نے حرمین شریفین میں طبی خدمات کا آغاز کر دیا

حج 1439ھ کیلئے پاکستان حج میڈیکل مشن نے حجاج کرام کی طبی خدمات کا آغاز کر دیا ہے۔سعودی خبار کے مطابق اس سال پاکستان سے ایک لاکھ 84ہزار سے زائد عازمین حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مقدس سرزمین پر حاضری ... مزید

پولیو کے قطرے پلاکر اپنے بچوں کو معذوری سے بچائیں،ڈی سی سوات

ہفتہ 4 اگست 2018 13:37

پولیو کے قطرے پلاکر اپنے بچوں کو معذوری سے بچائیں،ڈی سی سوات

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہاہے کہ میڈیا کوپولیو ویکسین سے متعلق منفی پروپیگنڈازائل کرنے کا چیلنج درپیش ہے ‘ انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا کے پرعزم عوام جس بات کاتہہ کرلیتے ہیں وہ کرکے ہی دم ... مزید

پشاور، بچوں کوبوتل کے ذریعے دودھ پلانے کی شرح میں 41 فیصد کی تشویشناک ..

جمعہ 3 اگست 2018 21:20

پشاور، بچوں کوبوتل کے ذریعے دودھ پلانے کی شرح میں 41 فیصد کی تشویشناک حدتک پہنچ گئی

07-2006 میں ماں کا دودھ پلانے کی شرح 37.1 فیصد جبکہ 13-2012 میں معمولی اضافے کے ساتھ 37.7 ، بوتل کے ذریعے دودھ پلانے کی شرح 07-2006 میں 32.1 اور 13-2012 میں 41 فیصد کی تشویشناک حدتک پہنچ گئی تھی۔سکیلنگ اپ نیوٹریشن سول ... مزید

جنرل ہسپتال میں ڈینگی بخار میں مبتلا افراد کی رہنمائی کیلئے خصوصی کاؤنٹرز ..

جمعہ 3 اگست 2018 18:44

جنرل ہسپتال میں ڈینگی بخار میں مبتلا افراد کی رہنمائی کیلئے خصوصی کاؤنٹرز قائم

پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر محمد طیب نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر لاہور جنرل ہسپتال میں ڈینگی بخار میں مبتلا افراد کی رہنمائی کیلئے خصوصی قائم کر دئیے گئے ہیں جہاں 24گھنٹے ملازمین ... مزید

عطائیوں اور کوالیفائیڈ پرسنز کے بغیر چلنے والے میڈیکل سٹوروں کے خلاف ..

جمعہ 3 اگست 2018 16:56

عطائیوں اور کوالیفائیڈ پرسنز کے بغیر چلنے والے میڈیکل سٹوروں کے خلاف مقدمات درج کرنے کی ہدایت

ایڈیشنل کمشنر عبدالسلام عارف نے عطائیوں اور کوالیفائیڈ پرسنز کے بغیر چلنے والے میڈیکل سٹوروں کے خلاف ڈرگ ایکٹ 1976 کے تحت مقدمات درج کرنے کی ہدایت کی ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ عطائی موت کے سوداگر اور ... مزید

Records 9391 To 9405 (Total 24906 Records)