Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 630

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پشاورمیں ہپاٹائٹس کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار کاانعقاد

ہفتہ 28 جولائی 2018 18:56

پشاورمیں ہپاٹائٹس کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار کاانعقاد

پشاورمیں ہپاٹائٹس کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار کاانعقاد کیاگیا جس میں محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے اہلکاروں سمیت کثیر تعداد میں طبی ماہرین نے شرکت کی۔پشاور میں ہپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقعے پر ... مزید

ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر ملتان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیسن اینڈریڈیوتھراپی ..

ہفتہ 28 جولائی 2018 18:20

ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر ملتان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیسن اینڈریڈیوتھراپی کے زیراہتمام واک اورسیمینار

ہیپاٹائٹس جگرکی ایک سوزش ہے جوعموماًًوائرل انفیکشن یادیگروجوہات کی بناء پرپیداہوتی ہے۔ہیپاٹائٹس کے مریض کی حالت کو کنٹرول بھی کیاجاسکتاہے یا یہ بگڑکرسر ہوسس یاجگرکے کینسر میں تبدیل ہوجاتی ہے۔دنیا ... مزید

پنکھے کے سامنے سونا صحت کے لیے خطرناک ہے،طبی ماہرین

ہفتہ 28 جولائی 2018 13:43

پنکھے کے سامنے سونا صحت کے لیے خطرناک ہے،طبی ماہرین

برطانوی ماہر صحت نے خبردار کیا ہے کہ پنکھے کے سامنے سونے سے صحت پر گہرے منفی اثرارت مرتب ہوسکتے ہیں۔برطانوی ماہر صحت مارک ریڈیک کا کہنا ہے کہ اگرچہ موسم گرما میں لوگ گرمی کی وجہ سے پنکھے کے سامنے ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہفتہء کو ’’ ہیپاٹائٹس‘‘ کا عالمی دن منایا ..

ہفتہ 28 جولائی 2018 13:02

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہفتہء کو ’’ ہیپاٹائٹس‘‘ کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہفتہ 28جولائی 2018ء کو ’’ ہیپاٹائٹس‘‘ کا عالمی دن منایا گیا۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 300ملین افراد ہیپاٹائٹس سے متاثر ... مزید

یورپین کانگریس آف اوہیسٹی نے لڑکوں میں موٹاپے کو خطرناک قرار دیدیا

ہفتہ 28 جولائی 2018 12:41

یورپین کانگریس آف اوہیسٹی نے لڑکوں میں موٹاپے کو خطرناک قرار دیدیا

یورپین کانگریس آف اوہیسٹی نے لڑکوں میں موٹاپے کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ زائدالوزن لڑکوں کو ان کے دبلے دوستوں کی نسبت کولون یا بائول کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ ہوتاہے جو کہ بالغ عمرکے ... مزید

چکنائی بھرے مرغن کھانے مختلف امراض کا باعث بنتے ہیں،ماہر ین

ہفتہ 28 جولائی 2018 12:41

چکنائی بھرے مرغن کھانے مختلف امراض کا باعث بنتے ہیں،ماہر ین

جرمن ماہرین صحت کا کہناہے کہ چکنائیوں بھرے مرغن کھانے جگرمیں چربی جمع کرکے مختلف امراض کا باعث بنتے ہیں۔ برلن یونیورسٹی کے غذائی ماہرین نے خبردار کیاہے کہ اگرمعمول کے کھانوں میں چکنائیوں بھرے مرغن ... مزید

وٹامن سی وزن کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتاہے، ماہرین صحت

ہفتہ 28 جولائی 2018 12:41

وٹامن سی وزن کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتاہے، ماہرین صحت

جرمن ماہرین صحت نے کہاہے کہ وٹامن سی وزن کو کنٹرول کرنے سمیت بلڈپریشر کو کنٹرول کرنے‘ اعصابی تنائو ‘ہڈیوں ‘ناخنوں کی کمزوری‘الرجی اورخشک جلد سے بچائو میں اہم کردار ادا کرتاہے‘سردی کے موسم میں ... مزید

حسن ابدال،انسداد ڈینگی مہم اجلاس31جولائی کو ڈی سی آفس میں منعقد ہوگا

جمعہ 27 جولائی 2018 17:10

حسن ابدال،انسداد ڈینگی مہم اجلاس31جولائی کو ڈی سی آفس میں منعقد ہوگا

انسداد ڈینگی مہم اجلاس31جولائی کو ڈی سی آفس میں منعقد ہوگا۔اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر کرینگے۔تفصیلاے کے مطابق انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس 31جولائی کو صبح 10بجے ڈی سی آفس میں منعقد ہوگا۔اجلاس ... مزید

کیمیائی مصنوعات انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہیں،صدف مرزا

جمعہ 27 جولائی 2018 17:10

کیمیائی مصنوعات انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہیں،صدف مرزا

پاکستانی نژادڈنمارک میں مقیم معروف شاعرہ ، ادیبہ وصحافی صدف مرزانے کہا ہے کہ کیمیائی مصنوعات انسانی صحت بالخصوص جلد اوربالوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہورہی ہیں،خوبصورت نظر آناانسانی فطرت ہے لیکن ... مزید

دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن کل منایا جائے گا

جمعہ 27 جولائی 2018 15:39

دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن کل ہفتہ کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد جگر کے اس مہلک مرض سے آگاہی ،نقصانات اور اس بچائوکے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ورلڈ ہیپا ... مزید

پنجاب میں 12روزہ انسداد خسرہ مہم پندرہ اکتوبر سے شروع ہو گی ، سیکرٹری ..

جمعرات 26 جولائی 2018 17:54

پنجاب میں 12روزہ انسداد خسرہ مہم پندرہ اکتوبر سے شروع ہو گی ، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب

پنجاب میں خسرہ کی بیماری کے خاتمہ کیلئے پندرہ اکتوبر سے 12روزہ انسداد خسرہ مہم چلائی جائے گی جو 27اکتوبر تک جاری رہے گی،اس مہم کے دوران 20ملین بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کی ویکسین کے ٹیکے لگائے جائیں گے،یونیسف ... مزید

انٹر نیشنل ڈینٹل ایکسپو 24تا27ستمبر روس میں منعقد ہو گی

بدھ 25 جولائی 2018 13:16

انٹر نیشنل ڈینٹل ایکسپو 24تا27ستمبر روس میں منعقد ہو گی

چار روزہ ڈینٹل ایکسپو24تا27ستمبر روس میں منعقد ہو گی ۔ایکسپو میں ڈینٹل اور اورل ہائجین ، ڈینٹل آلات،اوزار،روٹری انسٹومنٹس،ڈینٹل میٹریلز،ڈینٹل کلینک اورڈینغل لیبز، فارما سیوٹیکلز اورہیلتھ کیئر ... مزید

دمہ، ٹی بی ، پھیپھڑوں کے کینسر سے بچائو کیلئے زیادہ سے زیادہ پودے لگانے ..

منگل 24 جولائی 2018 23:34

دمہ، ٹی بی ، پھیپھڑوں کے کینسر سے بچائو کیلئے زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کی ہدایت

ماحولیاتی و فضائی آلودگی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی زیادتی سے دمہ ، ٹی بی ، پھیپھڑوں کے سرطان اور نفسیاتی امراض کے مریضوں میں زبر دست اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس سے بچائو کیلئے تمام افراد کو بھر ... مزید

ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق نیشنل کونسل فار طب کے رجسٹرڈ حکیم ،طبیب ..

منگل 24 جولائی 2018 16:15

ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق نیشنل کونسل فار طب کے رجسٹرڈ حکیم ،طبیب ،جراح پریکٹس کرنے کے مجاز ہیں‘ ترجمان نیشنل کونسل فارطب

نیشنل کونسل فارطب کے رجسٹرڈ اطباء /جراح/ وید کو پریکٹس کرنے کا قانونی حق حاصل ہے ، نیشنل کونسل فارطب کا کام رجسٹریشن، ایجوکیشن، امتحان اورطبیہ کالجو ںکے قیام کی منظوری دینا شامل ہے ،لاہور ہائیکورٹ ... مزید

ماحولیاتی آلودگی خواتین میں چھاتی کے سرطان کے خطرات میں اضافے سبب ..

منگل 24 جولائی 2018 13:45

ماحولیاتی آلودگی خواتین میں چھاتی کے سرطان کے خطرات میں اضافے سبب بنتی ہے،

کینیڈا کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ زیادہ ماحولیاتی آلودگی والے علاقوں کی نوجوان خواتین میں کم آلودگی والے علاقوں کی خواتین کے مقابلے میں سرطان لاحقہونے کا خطرہ 30 فیصد زیادہ ہے۔کینیڈا کے دارالحکومت ... مزید

Records 9436 To 9450 (Total 24905 Records)