Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 633

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ضلع انتظامیہ کرک کا صابر آباد میں مختلف میڈیکل سٹورز کا معائنہ

بدھ 18 جولائی 2018 16:57

ضلع انتظامیہ کرک کا صابر آباد میں مختلف میڈیکل سٹورز کا معائنہ

ضلع انتظامیہ کرک نے مضافاتی علاقے صابر آباد میںجعلی اور زائد المیعادادویات کا قلع قمع کرنے کیلئے مختلف میڈیکل سٹورز کا معائنہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر عابد اللہ کی ہدایت پر ڈرگ کنٹرول ٹیم نے صابر آباد ... مزید

سینئر انسپکٹر ہیلتھ کیئر کمیشن نے غیر قانونی طور پر کام کرنے والے متعدد ..

بدھ 18 جولائی 2018 16:55

سینئر انسپکٹر ہیلتھ کیئر کمیشن نے غیر قانونی طور پر کام کرنے والے متعدد کلینکس اور لیبارٹریوں کو سیل کر دیا

سینئر انسپکٹر ہیلتھ کیئر کمیشن سعید الرحمن خیبر پختونخوا ایکٹ 15 اور ڈرگ ایکٹ 1976ء کے تحت غیر قانونی طور پر کام کرنے والے متعدد کلینکس اور لیبارٹریوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے کلینکس کو سیل ... مزید

دنیا بھر میں تقریباُ 42 کروڑ ، پاکستان میں 2.7 کروڑ افراد شوگر کے مرض میں ..

بدھ 18 جولائی 2018 16:52

دنیا بھر میں تقریباُ 42 کروڑ ، پاکستان میں 2.7 کروڑ افراد شوگر کے مرض میں گرفتار،

دوسرے نیشنل ڈیٹا بیس سروے آف پاکستان میں انکشاف ہوا ہے کہ اس وقت ملک میں مجموعی طور پر 2.7 کروڑ افراد شوگر کے مرض میں گرفتار ہیں جبکہ دنیا بھر میں تقریباُ 42 کروڑ افراد اس مرض کا شکارہیں۔ دنیا بھر میں ... مزید

شہری موسم برسات کے دوران گیسٹرو ، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض کے پھیلائو ..

بدھ 18 جولائی 2018 16:09

شہری موسم برسات کے دوران گیسٹرو ، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض کے پھیلائو کو روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، محکمہ صحت

محکمہ صحت نے موسم برسات کے دوران گیسٹرو ، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عوام الناس سے فوری طور پر احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدات کی ہے ۔ محکمہ صحت کے ترجمان نے کہا کہ ... مزید

آسٹریلیا کے سائنس دانوں نے جلد کے سرطان کا ابتدا میں ہی پتہ چلانے والاخو ..

بدھ 18 جولائی 2018 14:03

آسٹریلیا کے سائنس دانوں نے جلد کے سرطان کا ابتدا میں ہی پتہ چلانے والاخو ن کا نیا سادہ ٹیسٹ دریافت کر لیا

آسٹریلیا کے سائنس دانوں نے جلد کے سرطان کا ابتدا میں ہی پتہ چلانے والاخو ن کا نیا سادہ ٹیسٹ دریافت کر لیا جس سے طبی نگہداشت کے شعبہ میں نہ صرف کروڑوں ڈالر کی بچت ہو گی بلکہ مریضوں کو مہنگے ترین بائی ... مزید

آئندہ ماہ شروع ہونے والی پولیو مہم کے دوران اپنے 5 سال تک کی عمر کے ..

بدھ 18 جولائی 2018 12:55

آئندہ ماہ شروع ہونے والی پولیو مہم کے دوران اپنے 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائیں‘نعمان افضل آفریدی

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نعمان افضل آفریدی نے کہا ہے کہ پولیو جیسے موذی مرض سے ہمیں اپنے بچوں کو تحفظ دلانا اور اس کی مکمل بیخ کنی کرنا تمام اداروں اور معاشرے کے افراد کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔انہوں نے ان خیالات ... مزید

خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے مفت آئی / بلڈ شوگر کیمپ کا ..

منگل 17 جولائی 2018 15:58

خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے مفت آئی / بلڈ شوگر کیمپ کا انعقاد

خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے بانی و چیئرمین زاہد رحیم نے آدم جی آئی ہسپتال دھوراجی اور حمید ایجوکیشنل فائونڈیشن کے تعاون سے کریسنٹ پبلک اسکول کیمپس II ملیر کھو کھرآپار میں 33 ویں مفت آئی ... مزید

ویکسین کے ذریعے ہی پولیو مرض کا خاتمہ ممکن ہے

منگل 17 جولائی 2018 15:42

ویکسین کے ذریعے ہی پولیو مرض کا خاتمہ ممکن ہے

پولیو ویکسین دریافت ہوتے وقت سال 1988 میں پولیس وائرس نے دنیا کے 125ممالک کو اپنی لپیٹ میں لیا تھا اور 3لاکھ پچاس ہزارپولیس کیس رجسٹرڈ ہو ئے تھے سال ،2010 میں صرف چار ممالک نائیجیریا ، افغانستان ۔ پاکستان ... مزید

سرکاری تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ و نجی تعلیمی اداروں کو بھی ..

منگل 17 جولائی 2018 14:37

سرکاری تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ و نجی تعلیمی اداروں کو بھی ڈینگی سے بچائو کیلئے ، احتیاطی اقدامات کی ہدایت

سرکاری تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ و نجی تعلیمی اداروں کو بھی ڈینگی سے بچائو کیلئے فوری تمام ممکن حفاظتی ، تدارکی ، احتیاطی اقدامات کی ہدایت کر دی گئی ہے جبکہ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز الائنس ... مزید

پاکستانی کمپنیوں کی تیار کردہ والسٹن دوائی پر کوئی پابندی نہیں‘ڈرگ ..

منگل 17 جولائی 2018 12:34

پاکستانی کمپنیوں کی تیار کردہ والسٹن دوائی پر کوئی پابندی نہیں‘ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے بلڈپریشر کی دوارئی والسٹن مارکیٹ سے واپس لئے جانے یا اس پر پابندی کے حوالہ سے واضح طور پروضاحت کی ہے کہ پاکستانی کمپنیوں کی تیار کردہ والسٹن دوائی پر کوئی پابندی ... مزید

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا 9 فرماسوٹئیکل کمپنیوں کو ہ ہائی بلڈ پریشر ..

پیر 16 جولائی 2018 15:47

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا 9 فرماسوٹئیکل کمپنیوں کو ہ ہائی بلڈ پریشر کی ادویات کو واپس لینے کی ہدایت

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے 9 فرماسوٹئیکل کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہائی بلڈ پریشر کی ان ادویات کو واپس لیں جو انہوں نے تیار کی ہیں کیونکہ ان ادویات میں استعمال شدہ خام مال کینسر کا باعث ... مزید

انارکاجو س صحت کے لئے مفید ہے، ماہرین طب

پیر 16 جولائی 2018 11:16

انارکاجو س صحت کے لئے مفید ہے، ماہرین طب

انارکاجو س ایک بہترین علاج ہے ‘ملیریا اور پرانے بخاروں میں جب مریض کو کمزوری کے ساتھ ہر وقت پیاس لگتی ہے تو انار کا جوس بہترین علاج ہے‘ بخارکی حالت میں چھلکے سمیت انارکا جوس شہد میں ملاکر نہارمنہ ... مزید

ریورگارڈن میں رفاہ انٹرنیشنل ہسپتال کے تعاون سے پہلا مفت میڈیکل کیمپ ..

ہفتہ 14 جولائی 2018 17:02

ریورگارڈن میں رفاہ انٹرنیشنل ہسپتال کے تعاون سے پہلا مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ریورگارڈن میں رفاہ انٹرنیشنل ہسپتال کے تعاون سے پہلا مفت میڈیکل کیمپ ہفتہ کے دن منعقد ہوا۔ کیمپ کا اہتمام ریورگارڈن ویلفیئرسوسائٹی نے رفاہ انٹرنیشنل ہسپتال نے تعاون سے کیا تھا۔ سینکڑوں افراد کو ... مزید

مریضوں کو علاج معالجہ کی معیاری اوربروقت سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ..

ہفتہ 14 جولائی 2018 16:39

مریضوں کو علاج معالجہ کی معیاری اوربروقت سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر سرگودہا ڈویژن کیپٹن (ر ) محمد ظفر اقبال

کمشنر سرگودہا ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ہیلتھ کئیر سسٹم کی عمدہ کارکردگی برقرار رکھتے ہوئے مریضوں کو علاج معالجہ کی معیاری اوربروقت سہولیات فراہم ... مزید

گرمیوں میں تروتازہ رہنے کے لئے پانی کا زیادہ استعمال ضروری ہے،طبی ماہرین

ہفتہ 14 جولائی 2018 12:27

گرمیوں میں تروتازہ رہنے کے لئے پانی کا زیادہ استعمال ضروری ہے،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہاہے کہ گرمیوں میں تروتازہ رہنے کے لئے پانی کا زیادہ استعمال ‘لیمن ایڈ اور اچھی اور متوازن غذاکھاناضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ نئی تحقیق کے مطابق پودینہ اور ایلوویراکے ساتھ لیمن ایڈ ... مزید

Records 9481 To 9495 (Total 24905 Records)