Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 634

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاکستانی تا ریخ میں پہلی با ر بغیر آپر یشن گھٹنوں کی بیما ری کا جد ید ..

جمعہ 13 جولائی 2018 16:25

پاکستانی تا ریخ میں پہلی با ر بغیر آپر یشن گھٹنوں کی بیما ری کا جد ید سا ئنسی علا ج دریافت کر لیا گیا

پاکستانی تا ریخ میں پہلی با ر بغیر آپر یشن گھٹنوں کی بیما ری کا جد ید سا ئنسی علا ج دریافت کر لیا گیا، اس سلسلے میں آسٹر یلیا میں پاکستانی نژ اد ما ہر ڈاکٹر وں کی کو ششوں سے آسٹر یلو ی سا ئنسد انو ... مزید

ڈینگی کے مکمل خاتمہ، احتیاطی تدابیراور عوامی آگہی کے حوالہ سے سیمینار ..

جمعہ 13 جولائی 2018 15:49

ڈینگی کے مکمل خاتمہ، احتیاطی تدابیراور عوامی آگہی کے حوالہ سے سیمینار کا انعقاد

ڈینگی کے مکمل خاتمہ، احتیاطی تدابیراور عوامی آگہی کے حوالہ سے محکمہ صحت کے زیر اہتمام ضلع کونسل جناح ہال میں سیمینار کا انعقاد کیا گیاجس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اختر حسین اورمیڈیکل سپرنٹنڈنٹ حبیب ... مزید

انسانی جانوں سے کھیلنے والے عطائی ڈاکٹر اور جعلی ،غیر معیاری ادویات ..

جمعہ 13 جولائی 2018 15:49

انسانی جانوں سے کھیلنے والے عطائی ڈاکٹر اور جعلی ،غیر معیاری ادویات بیچنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں‘ ڈپٹی کمشنر

انسانی جانوں سے کھیلنے والے عطائی ڈاکٹر اور جعلی ،غیر معیاری ادویات بیچنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ،انکے خلاف سخت کارروائی کی جائے، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر خضر افضال چوہدری نے ڈسٹرکٹ کوالٹی ... مزید

ضلع بھر میں انسداد ڈینگی مہم بھرپور انداز میں جاری

جمعہ 13 جولائی 2018 15:47

ضلع بھر میں انسداد ڈینگی مہم بھرپور انداز میں جاری

ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد کی ہدایت پر ضلع بھر میں انسداد ڈینگی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے اس ضمن میں اینٹی ڈینگی ٹیمیں ان ڈور اور آئوٹ ڈور سرویلنس کرکے ڈینگی لاروا کے ممکنہ ذرائع کا صفایا کررہی ... مزید

کوالیفائیڈ معالجین کے مطب سیل کرنے کا سلسلہ فوری بند کیا جائے‘حکماء ..

جمعہ 13 جولائی 2018 13:25

کوالیفائیڈ معالجین کے مطب سیل کرنے کا سلسلہ فوری بند کیا جائے‘حکماء کی چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل

طب یونانی 5000 سال قدیم اور سائنٹفک اور ملک کا مقبول ترین طریقہ علاج ہے ، پوری دنیا میں بیماریوں سے محفوظ رہنے اور لاعلاج بیماریوں سے نجات کے لیے اسی طریقہ علاج کو فروغ دینے پر توجہ دی جارہی ہے لہٰذا ... مزید

شہری ڈسٹرکٹ ہسپتال چارسدہ میں صحت کی سہولیات سے مطمئن نہیں ،سی آرسی ..

جمعہ 13 جولائی 2018 12:48

شہری ڈسٹرکٹ ہسپتال چارسدہ میں صحت کی سہولیات سے مطمئن نہیں ،سی آرسی سروے

غیر سر کاری تنظیم سائبان ڈویلپمنٹ آرگنائز یشن مردان کے ایگزیکٹو ڈائر یکٹر محمد عارف نے کہا ہے کہ سیٹزن رپورٹ کارڈ کے سروے کے نتائج کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں شہر ی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ... مزید

استورمیں ادویات کی قلت نہیں ہے،ممتازخان

جمعہ 13 جولائی 2018 11:46

استورمیں ادویات کی قلت نہیں ہے،ممتازخان

ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسراستورممتازخان نے کہاہے کہ استورمیں ادویات کی قلت نہیں ہے،حکومت صحت کے تمام دستیاب وسائل کوبروئے کارلارہی ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے جمعہ کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں ... مزید

ماں کی بے خوابی کے اثرات بچوں کے لئے بھی نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں، ماہرین

جمعرات 12 جولائی 2018 16:32

ماں کی بے خوابی کے اثرات بچوں کے لئے بھی نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں، ماہرین

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ جو مائیں بے خوابی کا شکار ہوتی ہیں ان کے بچوں کی نیند نہ صرف متاثر ہوتی ہے بلکہ ان کی ذہنی نشوونما اور دماغی صحت بھی متاثر ہوتی ہے۔یونیورسٹی آف واروک کے ماہرین نے بے ... مزید

خون دینے سے ہارٹ اٹیک کاخطرہ 33فیصد کم ہو جاتاہے،محسن عباس

جمعرات 12 جولائی 2018 16:19

خون دینے سے ہارٹ اٹیک کاخطرہ 33فیصد کم ہو جاتاہے،محسن عباس

باربار لیکن کم ازکم 90دن کے بعد خون دے کر ہارٹ اٹیک کاخطرہ 33فیصد کم کیا جاسکتا ہے،حکومت پنجاب کے پروجیکٹ خادم پنجاب ریجنل بلڈ سنٹر ملتان کے منیجر مارکیٹنگ محسن عباس نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے ... مزید

انٹر نیشنل ڈینٹل ایکسپو 24تا27ستمبر روس میں منعقد ہو گی

بدھ 11 جولائی 2018 16:17

انٹر نیشنل ڈینٹل ایکسپو 24تا27ستمبر روس میں منعقد ہو گی

انٹر نیشنل ڈینٹل ایکسپو رواںسال ستمبر میں روس میںمنعقد ہو گی ۔24تا27ستمبرمنعقد ہونے والی ایکسپو میں ڈینٹل اور اورل ہائجین ، ڈینٹل آلات،اوزار،روٹری انسٹومنٹس،ڈینٹل میٹریلز،ڈینٹل کلینک اورڈینغل ... مزید

25 جولائی کو عوام تحریک انصاف کے امیدوار کو نہیں نظریے کو ووٹ دیں ،ْعمران ..

منگل 10 جولائی 2018 17:34

25 جولائی کو عوام تحریک انصاف کے امیدوار کو نہیں نظریے کو ووٹ دیں ،ْعمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 25 جولائی چوروں کو شکست دے کر ہم نے ملک کی تقدیر بدلنی ہے ،ْ25 جولائی کو عوام تحریک انصاف کے امیدوار کو نہیں نظریے کو ووٹ دیں ،ْ لیگ والے ایسے تیاری ... مزید

فضائی آلودگی بھی ذیابیطس کی وجہ بن سکتی ہے، تحقیق

پیر 9 جولائی 2018 16:57

فضائی آلودگی بھی ذیابیطس کی وجہ بن سکتی ہے، تحقیق

بظاہر فضائی آلودگی اور ذیابیطس کے مرض کے درمیان دور دور تک کوئی تعلق نظر نہیں آتا لیکن اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آلودگی بھی ذیابیطس کی وجہ بن سکتی ہے۔اس سے قبل عالمی ادارہ برائے صحت نے واضح ... مزید

ایئر کولرز و الیکٹرک واٹر کولرز سے ڈینگی لاروے کی برآمد پر تمام اداروں ..

پیر 9 جولائی 2018 15:35

ایئر کولرز و الیکٹرک واٹر کولرز سے ڈینگی لاروے کی برآمد پر تمام اداروں اور شہریوں کو فوری تدارکی اقدامات کی ہدایت

فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ نے انسداد ڈینگی سرویلنس کے دوران ایئر کولرز اور الیکٹرک واٹر کولرز سے ڈینگی لاروے کی برآمد پر تمام اداروں و شہریوں کو فوری تدارکی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔شہریوں سے کہا ... مزید

تنزانیہ، پیٹ سے جڑے بچوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن سعودی عرب میں کیا ..

پیر 9 جولائی 2018 11:35

تنزانیہ، پیٹ سے جڑے بچوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن سعودی عرب میں کیا جائے گا

تنزانیہ میں سعودی سفارتخانہ نے مقامی جڑواں بچوں کو علیحدہ کرنے کی منظوری دے دی۔ سعودی اخبات کے مطابق تنزانیہ میں سعودی سفارتخانہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی بچوں کا علاج مملکت میں کیا جائے ... مزید

جو والدین موبائل فون کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ اپنے بچوں کے برے رویوں ..

ہفتہ 7 جولائی 2018 16:49

جو والدین موبائل فون کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ اپنے بچوں کے برے رویوں یا برتائو کے ذمہ دار ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو والدین موبائل فون کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ اپنے بچوں کے برے رویوں یا برتائو کے ذمہ دار ہیں۔سائنسدانوں نے یہ انکشاف ٹیکنوفیرنس نامی مطالعے کے دوران ... مزید

Records 9496 To 9510 (Total 24905 Records)