Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 640

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

امریکی میڈیکل انشورنس پروگرام قبل از وقت دیوالیہ ہوسکتا ہے، جرمن نشریاتی ..

جمعرات 7 جون 2018 11:04

امریکی میڈیکل انشورنس پروگرام قبل از وقت دیوالیہ ہوسکتا ہے، جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ

امریکا کے سب سے بڑے میڈیکل انشورنس پروگرام کے لیے اندازوں سے پہلے ہی سرمایہ ختم ہو جائے گا، جبکہ ریٹائرڈ امریکی شہریوں کے لیے مرکزی ویلفیئر پروگرام کو بھی غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔جرمن نشریاتی ... مزید

موسم برسات کے دوران حفاظتی تدا بیر پر عملد رآمد کی ہدایت

بدھ 6 جون 2018 14:37

موسم برسات کے دوران حفاظتی تدا بیر پر عملد رآمد کی ہدایت

محکمہ صحت نے موسم برسات کے دوران ملیریا، اسہال ، پیٹ کے امراض کے پھیلائو کے خطرہ کے پیش نظر عوام کو حفاظتی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت کی ہے اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض سے بچائو کیلئے ... مزید

بھارت، نیفا وائرس سے17 افراد ہلاک،

منگل 5 جون 2018 16:54

بھارت، نیفا وائرس سے17 افراد ہلاک،

بھارت میں چمگادڑوں سے پھیلنے والے مہلک وائرس نیفا کی وجہ سے 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 1407 مریضوں کو طبی تنہائی میں رکھا گیا ہے، نیفا وائرس کی ویکسین نہ ہونے سے اموات کا سدباب نہیں کیا جا سکا، وائرس ... مزید

گورنمنٹ مولا بخش ہسپتال کو مثالی بنانے بارے بھرپو راقدامات کئے جا رہے ..

منگل 5 جون 2018 15:58

گورنمنٹ مولا بخش ہسپتال کو مثالی بنانے بارے بھرپو راقدامات کئے جا رہے ہیں،کمشنر

کمشنر سرگودہا ڈویژن ندیم محبوب نے کہا ہے کہ گورنمنٹ میاں مولا بخش ہسپتال کو سرگودھا کامثالی ہسپتال بنانے اور مریضوں کی سہولیات کیلئے بھرپو راقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ ہسپتال میں نرسری وارڈ کوفعال ... مزید

جدید موبائل ہسپتالوں کے ذریعے عوام کو ان کی دہلیز تک جدید طبی سہولیات ..

منگل 5 جون 2018 14:11

جدید موبائل ہسپتالوں کے ذریعے عوام کو ان کی دہلیز تک جدید طبی سہولیات فراہم کئے جائیںگے‘حافظ حفیظ الرحمن

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے صوبہ کے دور دراز علاقوں کیلئے حکومت کی جانب سے صحت کے سہولیات کی دہلیز پر فراہمی یقینی بنانے کے عزم سے خریدے جانے والے موبائل ہسپتال کا معائنہ کیا ،پہلے ... مزید

ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے اطباء کے بند مطب سیل کرنے کیخلاف توہین عدالت ..

منگل 5 جون 2018 13:17

ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے اطباء کے بند مطب سیل کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دینگے‘ حکیم شفیع طالب قادری

تحفظ اطباء آرگنائزیشن پاکستان کا ہنگامی اجلاس چیئر مین پروفیسر حکیم محمدشفیع طالب قادری کی صدارت میں ہوا۔ جس میں پروفیسر حکیم اشفاق احمد ، پروفیسر حکیم اسلم طالب، حکیم غلام، مرتضی مجاہد، حکیم ... مزید

حکیم انقلاب طبی کونسل کا خصوصی اجلاس پرسوں ہوگا

منگل 5 جون 2018 13:17

حکیم انقلاب طبی کونسل کا خصوصی اجلاس پرسوں ہوگا

حکیم انقلاب طبی کونسل پاکستان کا خصوصی اجلاس پرسوں 7جون کو بوقت 5بجے شام مرکزی دفتر کینٹ ویو سوسائٹی بھٹہ چوک لاہور میں زیر صدارت چیئر مین پروفیسر حکیم محمد شفیع طالب قادری ہو گا۔ جس میں تنظیمی امور ... مزید

روزہ دار کاربوہائیڈریٹس سے بھرپورغذائیں استعمال کریں، ڈاکٹر عبدالقدوس

منگل 5 جون 2018 12:25

روزہ دار کاربوہائیڈریٹس سے بھرپورغذائیں استعمال کریں، ڈاکٹر عبدالقدوس

شہری شدید گرم موسم کے دوران روزہ افطارکے بعد توانائی بحال رکھنے کیلئے پانی میں تھوڑا سا نمک ملا کر پئیں، شکنجبین کا استعمال بہترین ہے، طویل دورانیے تک جسم میں مائع اور خوراک کی کمی سے ذیابیطس اورہائی ... مزید

دفاتر میں کام کرنیوالے افراد وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین

منگل 5 جون 2018 12:25

دفاتر میں کام کرنیوالے افراد وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین

ماہرین نے کہا ہے کہ دفاتر میں کام کرنیوالے افراد وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہوتے ہیں، عالمی میڈیاکے مطابق کینیڈا کی ایلبرٹا یونیورسٹی کے ماہرین کی تازہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دفاترمیں کام کرنیوالے ... مزید

مٹھی ،ْغذائی قلت اور آلودہ پانی سے مزید 10 بچے جاں بحق

ہفتہ 2 جون 2018 14:20

مٹھی ،ْغذائی قلت اور آلودہ پانی سے مزید 10 بچے جاں بحق

مٹھی کے سول ہسپتال میں غذائی قلت اور آلودہ پانی سے پیدا ہونے والے امراض سے مزید 10 بچے جاں بحق ہوگئے۔مرنے والے بیمار بچوں کے والدین کا کہنا تھا کہ ان کے گاؤں میں پینے کا صاف پانی اور صحت کی سہولیات ... مزید

بادام ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرہ کوکم کر تاہے،ما ہر ین

ہفتہ 2 جون 2018 14:02

بادام ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرہ کوکم کر تاہے،ما ہر ین

بادام ایسامیوہ ہے جو اکثر افرادکوپسندہوتاہے جونہ صرف لذیذبلکہ صحت بخش بھی ہوتاہے اس میں متعدد وٹامنز اور ایسے اجزاء ہوتے ہیں جوجسم کوصحتمند اور شخصیت کو خوبصورت بناتے ہیں‘روزانہ کچھ بادام کھاناصحت ... مزید

ماہرین نے لہسن کو کان کا درددور کرنے میں مفید قرار دیدیا

ہفتہ 2 جون 2018 14:02

ماہرین نے لہسن کو کان کا درددور کرنے میں مفید قرار دیدیا

برطانوی ماہرین نے لہسن کو کان کا درددور کرنے میں مفید قرار دیدیا۔ برطانوی ماہرین صحت کا مانناہے کہ لہسن ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک ہے اوراس کی وجہ سے جسم میں کئی طرح کی بیماریاں ختم ہوتی ہے جبکہ سوزش ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد نے دیہی علاقوںمیں ہیٹ اور سن سٹروک سے ..

ہفتہ 2 جون 2018 13:21

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد نے دیہی علاقوںمیں ہیٹ اور سن سٹروک سے بچنے کے لئے آگہی مہم شروع کردی

چیف کمشنر اسلام آباد آفتاب اکبر درانی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد نے دیہی علاقوںمیں ہیٹ اور سن سٹروک سے بچنے کے لئے آگہی مہم شروع کردی ہے ۔ اس سلسلے میں اسلام آباد کے رورل ہیلتھ ... مزید

سبزچائے خون میں شوگر لیول میں اضافے کو روکتی ہے اور پپیتا یورک ایسڈ ..

ہفتہ 2 جون 2018 11:26

سبزچائے خون میں شوگر لیول میں اضافے کو روکتی ہے اور پپیتا یورک ایسڈ کو کم کرنے میں مددگار ہے

سبزچائے خون میںشوگر لیول میں اضافے کو روکتی ہے جبکہ پپیتا یورک ایسڈ کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔موراش یونیورسٹی کے محققین کے مطابق سبزچائے اورپپیتا ذیابیطس کے بچائو کے بہترین ذرائع ہیں جوانسانی جسم ... مزید

نہ بھینس، نہ گائے، نہ ہی بکری، سعودی عرب کا وہ جانور جس کا دودھ امریکا ..

جمعہ 1 جون 2018 18:34

نہ بھینس، نہ گائے، نہ ہی بکری، سعودی عرب کا وہ جانور جس کا دودھ امریکا میں بے حد پسند کیا جانے لگا

امریکہ میں سعودی اونٹنیوں کا دودھ مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے لگا، امریکی صارفین گایوں کے دودھ کے مقابلے میں سعودی اونٹنیوں کے دودھ کو ترجیح دے رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی مارکیٹ میں ... مزید

Records 9586 To 9600 (Total 24906 Records)