Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 642

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

آبی نرگس کے پھول کینسر کو پھیلنے سے روکتا ہے، ماہرین

جمعرات 31 مئی 2018 13:00

آبی نرگس کے پھول کینسر کو پھیلنے سے روکتا ہے، ماہرین

بیلجیئم کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ آبی نرگس کے پھولوں میں پائے جانے والے الکلائیڈز پیچیدہ سرطانی رسولیوں کو پھیلنے سے روکتے ہیں۔ بیلجیئم کی یونیورسٹی لایبر ڈی بروکسیلیس کے ماہرین کی جدید تحقیق ... مزید

بعض امراض کی روک تھام یا علاج معالجہ میں وٹامنز اور منرلز کے استعمال ..

بدھ 30 مئی 2018 13:53

بعض امراض کی روک تھام یا علاج معالجہ میں وٹامنز اور منرلز کے استعمال کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ وٹامن اور منرلز و غیرہ کے استعمال کا بعض امراض کی روک تھام یا علاج معالجہ میں کوئی فائدہ نہیں ہو تا ۔ سینٹ مائیکل ہسپتال کی کی طرف سے کی گئی مطالعاتی رپورٹ کے مطابق دل کے امراض ... مزید

پاکستان میں ہر بیسواں بچہ بھینگے پن اور کج نظری کا شکا رہے ، پروفیسر ..

منگل 29 مئی 2018 16:53

پاکستان میں ہر بیسواں بچہ بھینگے پن اور کج نظری کا شکا رہے ، پروفیسر ڈاکٹر طیّب افغانی

الشفاء آئی ٹرسٹ کے ڈائریکٹر پراجیکٹس پروفیسر ڈاکٹر طیّب افغانی نے کہاہے کہ پاکستان میں ہر بیسواں بچہ بھینگے پن اور کج نظری کا شکا رہے ، ہر سال تیس لاکھ بچوں کیلئے عینکیں درکار ہوتی ہیں ۔ حکومت کو ... مزید

بلوچستان ،ْدکی میں 18 ماہ کی بچی میں پولیووائرس کی تصدیق

منگل 29 مئی 2018 14:12

بلوچستان ،ْدکی میں 18 ماہ کی بچی میں پولیووائرس کی تصدیق

بلوچستان کے ضلع دکی میں 18 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں یہ رواں سال پولیو کا دوسرا کیس سامنے آیا ہے ،ْیہ دونوں کیسز دکی ضلع ہی میں رپورٹ ہوئے ۔محکمہ ... مزید

افطاری میں سموسوں، پکوڑوں اور کولڈ ڈرنکس کا استعمال معدہ اور انتڑیوں ..

منگل 29 مئی 2018 13:54

افطاری میں سموسوں، پکوڑوں اور کولڈ ڈرنکس کا استعمال معدہ اور انتڑیوں کی خرابی کا باعث بنتا ہے‘طبی ماہرین

جگر ،گردوں، دل اور شوگر کے مرض میں مبتلا افراد کے لئے روزہ نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے جبکہ افطاری میں سموسے، پکوڑے ، دہی بھلے اور کولڈ ڈرنکس کا استعمال معدے میں تیزابیت بڑھانے کا سبب بن سکتا ہے بے احتیاطی ... مزید

کیلابلندفشارخون کو معتدل رکھنے میں مفید ہے ،طبی ماہرین

منگل 29 مئی 2018 10:50

کیلابلندفشارخون کو معتدل رکھنے میں مفید ہے ،طبی ماہرین

بلندفشارخون کو معتدل رکھنے میں کیلا بہت مفید ہے ‘کیلا دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیاجانے والا پھل ہے جس میں وٹامن سی‘کیلشیم‘ میگنیشیم ‘فاسفورس اور پوٹاشیم کا ا یک بڑاذخیرہ موجودہے ۔ان خیالات کا ... مزید

یوفون کی جانب ہلالِ احمر ریجنل بلڈ ڈونر سنٹر کیلئے 5 لاکھ روپے کی امداد

پیر 28 مئی 2018 15:45

یوفون کی جانب ہلالِ احمر ریجنل بلڈ ڈونر سنٹر کیلئے 5 لاکھ روپے کی امداد

یوفون کی جانب ہلالِ احمر ریجنل بلڈ ڈونر سنٹر کیلئے 5 لاکھ روپے کی امداد دی گئی ہے مذکورہ امدادی رقم عطیہ خون کی فراہمی کے ادارے آربی ڈی سی کیلئے آلات کی خریداری، عملہ کی استعداد کار بڑھانے کیلئے ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 31 مئی کو عالمی انسداد تمباکو دن منایا جائے ..

پیر 28 مئی 2018 15:45

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 31 مئی کو عالمی انسداد تمباکو دن منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 31مئی کو عالمی انسداد تمباکو دن منایا جائے گا ،ملک بھر میں انسداد تمباکو کے حوالے سے خصوصی تقریبات ،سمینارز ،علامتی واک اور دیگر سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا ۔پاکستان ... مزید

بھارت : ریاست کیرالا میں نیپا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13ہو گئی

پیر 28 مئی 2018 15:17

بھارت : ریاست کیرالا میں نیپا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13ہو گئی

بھارتی مغربی ریاست کیرالا میں نیپا نامی وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئیں۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق کیرالا میں حکام کا کہنا ہے کہ نیپا وائرس سے مزیدایک شخص ہلاک ہو گیا ہے جس سے رواں ماہ اب ... مزید

فیس بک سگریٹ نوشی سے بچاؤ میں موثر ثابت ہوتی ہے ،ْ تحقیق

ہفتہ 26 مئی 2018 16:45

فیس بک سگریٹ نوشی سے بچاؤ میں موثر ثابت ہوتی ہے ،ْ تحقیق

نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ فیس بک سگریٹ نوشی کی بری عادت کو ترک کرنے میں معاون ثابت ہے۔کیلیفورنیا کی سان فرانسسکو یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی کرنے والے افراد ڈاکٹر کی بتائی گئی براہ ... مزید

کراچی میں امراض قلب کے مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ

ہفتہ 26 مئی 2018 15:50

کراچی میں امراض قلب کے مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ

کراچی میں امراض قلب کے مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔گزشتہ تین ماہ کے دوران شہرکی مختلف سڑکوں پر قائم 6چیسٹ پین یونٹس میں ایک ہزار ایسے افرا د کو لایا گیا جنہیں دل کادورہ پڑا تھاجبکہ ... مزید

ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس ..

ہفتہ 26 مئی 2018 15:50

ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس ،

ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آٖفس نادر ہال میں ہوا۔۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر عابد شوکت، سی ای او ایجوکیشن زاہد بشیر گورائیہ اور ڈی او ملک ... مزید

رجب طیب ایردوان اسپتال مظفرگڑھ کے توسیع کاکام مکمل

ہفتہ 26 مئی 2018 13:12

رجب طیب ایردوان اسپتال مظفرگڑھ کے توسیع کاکام مکمل

رجب طیب ایردوان اسپتال مظفرگڑھ کے توسیع کاکام مکمل کرلیاگیاہے۔اس اسپتال کی توسیع پر4.8ارب روپے کی لاگت آئی ہے۔250بستروں پرمشتمل یہ اسپتال جدید ترین سہولیات آراستہ ہے۔اسپتال میں جنوبی پنجاب سے ... مزید

رمضان المباک کے دوران شیشہ پینا زیادہ خطرناک ہے ، طبی ماہرین

ہفتہ 26 مئی 2018 12:40

رمضان المباک کے دوران شیشہ پینا زیادہ خطرناک ہے ، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ رمضان المباک کے دوران شیشہ پینا زیادہ خطرناک ہے کیونکہ روزے کی وجہ سے جسم پانی کی کمی کا شکار ہوتاہے اورا سے پہلے ہی گلوکوزاور آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ہیلتھ شیلڈ میڈیکل ... مزید

روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتاہے، ماہرین ..

ہفتہ 26 مئی 2018 12:31

روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتاہے، ماہرین صحت

آسٹریلیاکے ماہرین صحت نے کہاہے کہ روزانہ بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتاہے‘آسٹریلیا کے جارج انسٹی ٹیوٹ فارگلوبل ہیلتھ کے ڈاکٹر جیسن ودکیمطابق اعدادوشمار اورلیبارٹری ٹیسٹ ... مزید

Records 9616 To 9630 (Total 24905 Records)