Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 646

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ہیپاٹائٹس سی بارے عوامی شعور بیدار کرنے کیلئے خصوصی ہیلتھ ایجوکیشن ..

جمعہ 18 مئی 2018 12:10

ہیپاٹائٹس سی بارے عوامی شعور بیدار کرنے کیلئے خصوصی ہیلتھ ایجوکیشن مہم کاآغاز

محکمہ صحت پنجاب نے ہیپاٹائٹس سی کے بارے میںعوامی شعور بیدار کرنے کیلئے خصوصی ہیلتھ ایجوکیشن مہم کاآغازکردیا ہے اور کہاہے کہ مذکورہ بیماری کی ابتدائی علامات ظاہر ہوتے ہی فوری طور پر علاج معالجہ ... مزید

سبزیوں اورپھلوں کا استعمال ڈیپریشن اورذہنی تنائو کودورکرنے میں اہم ..

جمعہ 18 مئی 2018 11:10

سبزیوں اورپھلوں کا استعمال ڈیپریشن اورذہنی تنائو کودورکرنے میں اہم کردار اداکرتاہے، ماہرین غذائی

کچی سبزیوں اورپھلوں کا باقاعدہ استعمال ڈیپریشن اورذہنی تنائو کودورکرنے میں اہم کردار اداکرتاہے۔اگرچہ روایتی ماہرین غذائیات روزانہ5مرتبہ خاص انداز میں پھل اور سبزیاں کھانے پر زور دیتے ہیں لیکن ... مزید

جسمانی سرگرمیاں ذیابیطس میں مبتلاء ہونے کے خطرات میں خاطرخواہ کمی ..

جمعہ 18 مئی 2018 11:10

جسمانی سرگرمیاں ذیابیطس میں مبتلاء ہونے کے خطرات میں خاطرخواہ کمی کرسکتی ہیں، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہاہے کہ روزانہ معمول سے ہٹ کر محض تیس منٹ کی جسمانی سرگرمیاں ذیابیطس میں مبتلاء ہونے کے خطرات میں خاطرخواہ کمی لاسکتی ہیں۔طبی ماہرین کے مطابق ذیابیطس کی وجوہات میں جنیاتی ساخت و خاندان ... مزید

سحری اور افطاری میں کھجوروں کے استعمال سے روزے کے دوران روزے دار توانا ..

جمعرات 17 مئی 2018 15:36

سحری اور افطاری میں کھجوروں کے استعمال سے روزے کے دوران روزے دار توانا رہتے ہیں ، ماہرین صحت

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ سحری اور افطاری میں کھجوروں کے استعمال سے روزے کے دوران روزے دار توانا رہتے ہیں ۔ماہرین صحت کے مطابق اگر روزے کی حالت میں بھی آپ دن بھر توانا رہنا چاہتے ہیں تو اپنی خوراک ... مزید

پاکستان اینڈوکرائیں سوسائٹی کی جانب سے رمضان المبارک میں ذیابیطس آگاہی ..

جمعرات 17 مئی 2018 14:28

پاکستان اینڈوکرائیں سوسائٹی کی جانب سے رمضان المبارک میں ذیابیطس آگاہی مہم کا آغاز

پاکستان اینڈوکرائیں سوسائٹی کے زیر اہتمام رمضان المبارک کی آمد کے سلسلہ میں ذیابیطس آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا جس کے دوران ملک بھر میں ہر چھوٹے بڑے شہر میں آگاہی کے مختلف سیشن منعقد کیے جائینگے ... مزید

سحر وافطار میں کھجور کا استعمال توانائی بحال رکھنے کا بہترین ذریعہ ..

جمعرات 17 مئی 2018 13:54

سحر وافطار میں کھجور کا استعمال توانائی بحال رکھنے کا بہترین ذریعہ ہے، ماہر ین طب

ماہر ین طب کے مطابق سحر وافطار میں کھجور کا استعمال توانائی بحال رکھنے کا بہترین ذریعہ ہے، اگر آپ روزے کی حالت میں دن بھر توانا رہنا چاہتے ہیں تو اپنی خوراک میں کھجوروں کا استعمال بڑھا دیں، کھجوریں ... مزید

روزہ جسمانی و روحانی امراض سے بچاؤ کا بہترین ذریعہ ہے‘حکماء

جمعرات 17 مئی 2018 13:26

روزہ جسمانی و روحانی امراض سے بچاؤ کا بہترین ذریعہ ہے‘حکماء

پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام ایک مجلس مذاکرہ کا انعقاد ہوا جس میں مقررین نے روزہ اور ہماری صحت کے موضوع پر اظہار خیال کیا۔اس موقع پر جنرل سیکریٹری پاکستان طبی کانفرنس پنجاب پروفیسر ... مزید

روزانہ 30 سگریٹ پینے والوں میں پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ بھی 30 گنا بڑھ ..

بدھ 16 مئی 2018 17:55

روزانہ 30 سگریٹ پینے والوں میں پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ بھی 30 گنا بڑھ جاتا ہے ،ماہرین طب

الائیڈ ہسپتال فیصل ۱ٓباد اورپنجاب میڈیکل کالج یونیورسٹی کے ماہرین طب نے بتایا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالانہ 40 کھرب کے سگریٹ پیئے جاتے ہیں جبکہ سگار ، حقہ ، پائپ کا استعمال اس کے علاوہ ہے نیز ... مزید

متوازن زندگی اور ضروری پرہیز کے ذریعے ہائی بلڈ پریشر کے خطرات سے بچا ..

بدھ 16 مئی 2018 16:02

متوازن زندگی اور ضروری پرہیز کے ذریعے ہائی بلڈ پریشر کے خطرات سے بچا جا سکتا ہے ‘پرنسپل پی جی ایم آئی

عالمی یوم بلڈ پریشر کے حوالے سے لاہور جنرل ہسپتال شعبہ نیفرالوجی میں منعقد ہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر غیاث النبی طیب نے کہا ہے کہ متوازن زندگی اور ... مزید

بلند فشار خون کا عالمی دن کل منایا جائے گا

بدھ 16 مئی 2018 12:41

بلند فشار خون کا عالمی دن کل منایا جائے گا

دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کل بلند فشار خون کا عالمی دن منایا جائے گا۔مذکورہ دن کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت ، انٹرنیشنل ہائپر ٹینشن ایسوسی ایشن، حکومت پاکستان، پاکستان میڈیکل ... مزید

زیتون کا تیل دل کی بیماری کیلئے مفید ہے، ماہرین طب

منگل 15 مئی 2018 19:57

زیتون کا تیل دل کی بیماری کیلئے مفید ہے، ماہرین طب

زیتون کا تیل دل کی بیماری، پٹھوں کی کمزوری اور نیند کی کمی جیسے امراض کیلئے بے حد مفید ہے، ماہرین طب کے مطابق زیتون کا درخت سدا بہار ہے اور اس کی ایک ہزار سے زائد اقسام ہیں، زیتون کے پودے تپتے صحرا ... مزید

کیا ورلڈ کپ میچ دیکھنا دل کے دورے کا باعث بن سکتا ہے؟

پیر 14 مئی 2018 22:32

کیا ورلڈ کپ میچ دیکھنا دل کے دورے کا باعث بن سکتا ہے؟

وہ دوسرے تفریحی پروگرام دیکھنے کی نسبت سنسنی خیز میچ دیکھ کر دل کے دورے کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔فٹ بال کے شائقین میں ورلڈ کپ میچ یا  پینلٹی شوٹ آؤٹس کے بعد دل  کا دورہ پڑنے کے زیادہ چانسز ہوتے ہیں۔ ... مزید

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ڈینگی ریگولیشنز 2018کا نفاذ کردیا

پیر 14 مئی 2018 15:09

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ڈینگی ریگولیشنز 2018کا نفاذ کردیا

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے ڈینگی سیزن شروع ہونے کے پیش نظر ڈینگی مچھر کی افزائش کی روک تھام کے لئے پنجاب پریونشن اینڈ کنٹرول آف ڈینگی ریگولیشنز 2018کا نفاذ کردیا ہے،یہ ... مزید

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی حوصلہ شکنی کی مہم کا ..

پیر 14 مئی 2018 15:09

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی حوصلہ شکنی کی مہم کا آغاز

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی حوصلہ شکنی کی مہم کاآغاز کردیا ہے۔ اس ضمن میں پیر کے روز صوبائی دارالحکومت لاہور میں پائلٹ پروگرام شروع کیا گیا جس کے تحت گورنمنٹ شہدائے اے ... مزید

مشروبات کاکم استعمال دل کے دورے سے بچا سکتا ہے،طبی ماہرین

پیر 14 مئی 2018 14:38

مشروبات کاکم استعمال دل کے دورے سے بچا سکتا ہے،طبی ماہرین

معروف ماہرین طب نے طویل تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ جو افراد میٹھے مشروبات کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں ان میں بلند فشار خون کی بیماری زیادہ پائی جاتی ہے جبکہ ان مشروبات کا استعمال دل کے دوروں اور ... مزید

Records 9676 To 9690 (Total 24906 Records)