Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 648

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے کی مہم کل بطورکیچ اپ ڈے جاری رہے گی

بدھ 9 مئی 2018 13:33

پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے کی مہم کل بطورکیچ اپ ڈے جاری رہے گی

ملک بھر میں پولیو کے خلاف پانچ سال سے کم عمر کے 3 کروڑ 77 لاکھ 10 ہزار بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے کی مہم کل جمعرات کو بطور باقی رہ جانے والے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لئے جاری رہے ... مزید

امریکی عدالت کاکیلیفورنیا میں فروخت کی جانے والی روسٹڈکافی پرکینسرکا ..

بدھ 9 مئی 2018 13:00

امریکی عدالت کاکیلیفورنیا میں فروخت کی جانے والی روسٹڈکافی پرکینسرکا انتباہی لیبل درج کرنے کا حکم

ایک امریکی عدالت نے کیلیفورنیا میں فروخت کی جانے والی روسٹڈکافی پر کینسرکا انتباہی لیبل درج کرنے کا حکم دیدیا۔ لاس اینجلس کی جج ایلہو برل نے کیلی فورنیا میں کافی فروخت کرنے والی کمپنیز اسٹاک بیکس ... مزید

رات آٹھ گھنٹےکی  نیند لینے کے باوجود تھکن کیوں  محسوس  ہوتی ہے؟

منگل 8 مئی 2018 23:46

رات آٹھ گھنٹےکی نیند لینے کے باوجود تھکن کیوں محسوس ہوتی ہے؟

کیٹیگری اے ہسپتال کے ڈی اے کو سہولیات فراہم کی جائیں‘ سلیم الطاف

منگل 8 مئی 2018 13:02

کیٹیگری اے ہسپتال کے ڈی اے کو سہولیات فراہم کی جائیں‘ سلیم الطاف

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوھاٹ کو کیٹیگری اے ہسپتال کی سہولیات کی عدم فراہمی پر غیر سیاسی تنظیم کاروان عمل کا کوھاٹ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ‘ پریس کلب تاکچہری چوک ریلی ‘یاد گارشہداء کے ... مزید

چارسدہ میں انسداد پولیو مہم کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ..

منگل 8 مئی 2018 12:41

چارسدہ میں انسداد پولیو مہم کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر چارسدہ نے پولیو مہم کے دوران 10مئی تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری ،کالے شیشے والی گاڑیوں اور اسلحہ کی نمائش پر دفعہ 144لگا دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر منتظر خان نے گزشتہ روز شروع ہونے والی پولیو مہم کے ... مزید

پاکستان میں روزانہ5000 لوگ دل کی بیمایوں کے باعث ہسپتال میں داخل ہورہے ..

پیر 7 مئی 2018 21:48

پاکستان میں روزانہ5000 لوگ دل کی بیمایوں کے باعث ہسپتال میں داخل ہورہے ہیں، رپورٹ

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن پچھلی۴۳ سالوں سے دل کے بیماریوں کے خلاف جہاد کر رہی ہے۔ پاکستان میںسب سے زیادہ اموات دل کی بیماریوں کی وجہ سے ہو رہی ہیں اور دل کی بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ تمباکو نوشی ... مزید

آئی کیپ کے تحت تیسری پبلک فنانس منیجمنٹ کانفرنس کل منعقد ہو گی

پیر 7 مئی 2018 16:55

آئی کیپ کے تحت تیسری پبلک فنانس منیجمنٹ کانفرنس کل منعقد ہو گی

انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے تحت تیسری پبلک فنانس منیجمنٹ کانفرنس منگل 8 مئی کو اسلام آباد کے سیرینا ہوٹل میں منعقد ہو گی۔ کانفرنس چارٹرڈ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک فنانس اینڈ اکاؤنٹنسی ... مزید

پولیو مہم کے سیکیورٹی اقدامات کو مضبوط روابط کے تحت یقینی بنایا جائے،آئی ..

پیر 7 مئی 2018 16:30

پولیو مہم کے سیکیورٹی اقدامات کو مضبوط روابط کے تحت یقینی بنایا جائے،آئی جی سندھ

آئی جی سندھ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ پولیو ڈراپس مہم کی سیکیورٹی کے جملہ اقدامات کو تھانہ جات کی سطح پر مضبوط روابط کے تحت یقینی بنایا جائے جبکہ ممکنہ حساس یونین کونسلز میں انر اور آؤٹر کارڈن کی ... مزید

ڈینگی سے بچائو الخدمت فاونڈیشن اور ضلعی حکومت کے مابین معاہدہ طے پایاگیا

پیر 7 مئی 2018 15:29

ڈینگی سے بچائو الخدمت فاونڈیشن اور ضلعی حکومت کے مابین معاہدہ طے پایاگیا

ڈینگی سے بچائو الخدمت فاونڈیشن اور ضلعی حکومت کے مابین معاہدہ طے الخدمت فائونڈیشن نے اپنی خدمات ضلعی حکومت کو پیش کردیں ، آگاہی مہم سمیت موبا ئل لیبارٹری کے قیام ،حساس علاقوں میںاسپرے کرنے کا فیصلہ ... مزید

ڈرگ رولز 1976ء کو فی الفور بحال کیا جائے، میڈیکل سٹور مالکان کا صوبائی ..

پیر 7 مئی 2018 14:58

ڈرگ رولز 1976ء کو فی الفور بحال کیا جائے، میڈیکل سٹور مالکان کا صوبائی حکومت سے مطالبہ

ضلع بھر کے میڈیکل سٹور مالکان نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرگ رولز 1976ء کو فی الفور بحال کیا جائے، ان رولز کے خاتمہ سے نہ صرف ہزاروں لوگ بیروزگار ہو گئے ہیں بلکہ تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ... مزید

تھیلیسیمیا کے مریضوں سے اظہار یکجہتی کیلئے واک کا اہتمام کیا گیا

پیر 7 مئی 2018 14:41

تھیلیسیمیا کے مریضوں سے اظہار یکجہتی کیلئے واک کا اہتمام کیا گیا

ھیلیسیمیا کے مریضوں سے اظہار یکجہتی کیلئے واک کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے کی۔ واک کا مقصد لوگوں میں اس شعور کو اجاگر کرنا ہے کہ تھیلا سیمیا کے مریض جنہیں خون کی ضرورت ہوتی ... مزید

دمہ، ٹی بی ، پھیپھڑوں کے کینسر سے بچائو کیلئے زیادہ پودے لگانے کی ہدایت

پیر 7 مئی 2018 14:26

دمہ، ٹی بی ، پھیپھڑوں کے کینسر سے بچائو کیلئے زیادہ پودے لگانے کی ہدایت

ماحولیاتی و فضائی آلودگی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی زیادتی سے دمہ ، ٹی بی ، پھیپھڑوں کے سرطان اور نفسیاتی امراض کے مریضوں میں زبر دست اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس سے بچائو کیلئے تمام افراد کو بھر ... مزید

ملک بھر میں تھیلیسیمیا کا عالمی دن کل منایاجائیگا

پیر 7 مئی 2018 14:25

ملک بھر میں تھیلیسیمیا کا عالمی دن کل منایاجائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا کا عالمی دن کل 8 مئی بروز منگل کو بھر پور طریقے سے منایا جائیگا۔اس سال اس دن کا تھیم’’ تھیلیسیمیا پاسٹ،پریزنٹ اینڈ فیوچر:ڈاکومنٹنگ پروگریس اینڈ پیشنٹس نیڈز ... مزید

مسلسل نشست پر بیٹھنے سے امراضِ قلب وذیابیطس کے خطرات بڑھ جاتے ہیں،ماہرین ..

پیر 7 مئی 2018 11:52

مسلسل نشست پر بیٹھنے سے امراضِ قلب وذیابیطس کے خطرات بڑھ جاتے ہیں،ماہرین صحت

آسٹریلوی ماہرین نے کہاہے کہ مسلسل نشست پر بیٹھے رہنے سے انسان میں امراضِ قلب اورذیابیطس کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کیمطابق آسٹریلوی ماہرین نے اپنی ایک جدید تحقیق میں کہا ہے کہ مسلسل ... مزید

یمن میں ہیضے کی وباء میں شدت پیدا ہونے کا امکان

ہفتہ 5 مئی 2018 12:27

یمن میں ہیضے کی وباء میں شدت پیدا ہونے کا امکان

بین الاقوامی طبی جریدے لانسیٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ رواں مہینے کے دوران یمن میں موسم برسات کے شروع ہونے پر ہیضے کی وباء میں شدت پیدا ہونے کا یقینی امکان ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خانہ جنگی کے ... مزید

Records 9706 To 9720 (Total 24906 Records)