Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 651

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

دہی کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر اورامراضِ قلب سے بچانے میں مددگار‘ ..

پیر 30 اپریل 2018 12:26

دہی کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر اورامراضِ قلب سے بچانے میں مددگار‘ ماہرین

امریکی ماہرین نے ایک سروے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ دہی کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر اور دل کے امراض سے بچاتا ہے۔ نرسز ہیلتھ سٹڈی کی جانب سے کی گئی اسٹڈی سے معلوم ہوا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر، فالج اور امراضِ ... مزید

20 لاکھ برطانوی باشندے کثرت سے دوائیں استعمال کرتے ہیں، رپورٹ

پیر 30 اپریل 2018 12:00

20 لاکھ برطانوی باشندے کثرت سے دوائیں استعمال کرتے ہیں، رپورٹ

برطانیہ میں 20 لاکھ افراد معمولی تکلیف اور شکایت پر ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات کے علاوہ اضافی ادویات استعمال ادویہ کرتے ہیں۔ جنوبی برطانیہ کے بورنمائوتھ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تیار کردہ رپورٹ ... مزید

وٹامن ڈی سپلیمنٹ کے باقاعدہ استعمال سے دل کی رگیں لچکدار رہتی ہیں، ..

پیر 30 اپریل 2018 12:00

وٹامن ڈی سپلیمنٹ کے باقاعدہ استعمال سے دل کی رگیں لچکدار رہتی ہیں، ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ کے باقاعدہ استعمال سے دل کی رگیں لچکدار اور تندرست رہتی ہیں جس سے فالج اور امراض قلب کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ اگسٹایونیورسٹی میں واقع جارجیا میڈیکل ... مزید

گنے کا رس کینسر کا قدرتی علاج ہے ، ماہرین صحت

اتوار 29 اپریل 2018 12:20

گنے کا رس کینسر کا قدرتی علاج ہے ، ماہرین صحت

گنے کا رس کینسر کا قدرتی علاج ہے۔ ماہرین صحت نے کہا ہے کہ گنے کے رس میں کیلشیم، میگنیشیم، پوٹاشیم اور آئرن کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے اس کو کینسر کا قدرتی علاج سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے ... مزید

بنیان پہن کر خاتون کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹر کیخلاف برسوں بعد سخت ایکشن ..

ہفتہ 28 اپریل 2018 18:22

بنیان پہن کر خاتون کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹر کیخلاف برسوں بعد سخت ایکشن ہوگیا

چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم دو رکنی بنچ نے بنیان پہن کر خاتون کا آپریشن کرنے والے عطائیوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا، عدالتی حکم پر ایس پی جھنگ نے ملزم ایوب اور ... مزید

ماں ، بچے کی بہتر اور متوازن غذا صحت مند معاشرے کی ابتدا ہے، چیف ایگزیکٹو ..

ہفتہ 28 اپریل 2018 14:42

ماں ، بچے کی بہتر اور متوازن غذا صحت مند معاشرے کی ابتدا ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسرڈسٹرکٹ ہیلتھ

چیف ایگزیکٹو آفیسرڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ساہیوال ڈاکٹر مشتاق احمد سپرا نے کہا ہے کہ ماں اور بچے کی بہتر اور متوازن غذا صحت مند معاشرے کی ابتدا ہے اور باشعور شہریوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ غذائی کمی دور ... مزید

پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی مضر صحت قرار،

ہفتہ 28 اپریل 2018 13:55

پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی مضر صحت قرار،

غذائی علوم کے ماہر احمد سلامتہ اللہ نے خبردار کیا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں بھرا ہوا پانی مضر صحت ہے ،استعمال نہ کیا جائے۔ عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے ٹویٹر کے اپنے اکائونٹ پر مذکورہ انتباہ جاری ... مزید

بچوں کا ماہر ین امراض چشم سے معائنہ کرایا جائے تاکہ اندھے پن سے بچا ..

ہفتہ 28 اپریل 2018 13:40

بچوں کا ماہر ین امراض چشم سے معائنہ کرایا جائے تاکہ اندھے پن سے بچا یا جائے‘ڈاکٹر سعدیہ سیٹھی

نوزائیدہ اور وقت سے پہلے پیدا ہونے والے بچوں کی آنکھوں کا اگر بروقت معائنہ نہ کیا جائے تو ایسے بچوں میں سے دس فیصد کی بینائی کمزور یا بعض صورتوں میں بینائی مکمل طور ختم ہوجانے کا خطرہ رہتا ہے اس لئے ... مزید

برطانیہ میں کینسر کی شکار بچی کی ٹانگ کاٹ کر آپریشن کے ذریعے غیر معمولی ..

جمعہ 27 اپریل 2018 16:36

برطانیہ میں کینسر کی شکار بچی کی ٹانگ کاٹ کر آپریشن کے ذریعے غیر معمولی انداز سے جوڑ دی گئی

برطانیہ میں کینسر کی شکار بچی کی ٹانگ کاٹ کر آپریشن کے ذریعے غیر معمولی انداز سے جوڑ دی گئی، بچی کا ٹخنہ اب گھٹنے کی جگہ لے گا اور پھر مصنوعی ٹانگ جوڑ کر اسے چلنے کے قابل بنا دیا جائے گا۔گذشتہ برس ... مزید

حکیم محمد ابو بکر کے خالو سماجی رہنما حاکم علی جوئیہ اورحکیم سعید انورکی ..

جمعہ 27 اپریل 2018 13:17

حکیم محمد ابو بکر کے خالو سماجی رہنما حاکم علی جوئیہ اورحکیم سعید انورکی وفات پر پی ٹی سی کے رہنمائوں کا اظہار تعزیت

پاکستان طبی کانفرنس کے ممبر اور تحریک تجدید پنجاب کے سیکرٹری جنرل حکیم محمد ابو بکر کے حقیقی خالو،حکیم محمد علی جوئیہ کے بہنوئی،حکیم محمد یاسین جوئیہ کے پھوپھااور علی اکبر جوئیہ کے والد محترم سماجی ... مزید

سہانجنا کے ذریعے گردوں‘جگر‘بلڈ پریشر‘کولیسٹرول ‘شوگر ‘موٹاپا اور ..

جمعہ 27 اپریل 2018 11:58

سہانجنا کے ذریعے گردوں‘جگر‘بلڈ پریشر‘کولیسٹرول ‘شوگر ‘موٹاپا اور یرقان کا علاج کیا جا سکتا ہے،گلریز شہزاد

طبی اور غذائی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سوہانجنا کے پتے ،بیج،چھال،گوند،جڑیں اور تیل سے موذی امراض کا علاج کیا جاسکتاہے ،برطانیہ سے تعلق رکھنے والے زرعی و سہانجنا ماہر گلریز شہزاد نے اس حوالے ... مزید

فیصل آباد، عطائیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری رکھنے کی ہدایت

جمعہ 27 اپریل 2018 11:58

فیصل آباد، عطائیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری رکھنے کی ہدایت

نیم حکیموں ، عطائیوں ، غیر مستند نام نہاد ماہرین طب کے خلاف آپریشن کریک ڈائون جاری رکھنے کی ہدایت کردی گئی ہے اور حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کئے گئے ہدایت نامہ میں کہاگیاہے کہ دکھی انسانیت کی قیمتی ... مزید

ناشپاتی دماغ اور آنکھوں کیلئے انتہا ئی مفید ہے، ماہرین صحت

جمعہ 27 اپریل 2018 11:57

ناشپاتی دماغ اور آنکھوں کیلئے انتہا ئی مفید ہے، ماہرین صحت

امریکی ماہرین صحت نے کہاہے کہ سپرفو ڈ قرار دیاجانے والا پھل ناشپاتی کے کھانے سے دماغ اور آنکھوں کو زبردست فائدہ حاصل ہوتاہے۔ ٹفٹس یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جدیدتحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ... مزید

پپیتا جگرکے امراض سے تحفظ فراہم کرتاہے، ماہرین صحت

جمعہ 27 اپریل 2018 11:57

پپیتا جگرکے امراض سے تحفظ فراہم کرتاہے، ماہرین صحت

پپیتا جگرکے امراض کے علاوہ ہزاروں بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتاہے۔ ماہرین صحت نے کہا ہے کہ پپیتا میں وٹامنزاے اور سی کے علاوہ بے شمار معدنیات پائی جاتی ہیں جو نہ صرف کینسر جیسے مرض سے تحفظ فراہم کرتا ... مزید

شنگھائی میں پاکستانی مریض کا سٹیم سیل لگانے کاکامیاب آپریشن

جمعرات 26 اپریل 2018 21:25

شنگھائی میں پاکستانی مریض کا سٹیم سیل لگانے کاکامیاب آپریشن

چین کے شہر شنگھائی میں پاکستانی مریض کا سٹیم سیل لگانے کا کامیاب آپریشن کردیا گیا ، اس سے 30سالہ پاکستانی مریض تحسین دلبر کو خون مکمل نہ بننے کے دیرینہ مرض سے نجات مل جائے گی۔ تحسین کا علاج کرنے والے ... مزید

Records 9751 To 9765 (Total 24906 Records)