Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 653

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ا نسداد پولیو سپیشل مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ ،

منگل 24 اپریل 2018 14:09

ا نسداد پولیو سپیشل مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ ،

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سعید احمد میروانی نے کہا ہے کہ ا نسداد پولیو سپیشل مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ محکمہ صحت کے ساتھ ملکر بھرپوراقدامات کررہے ہیں،پولیو مہم میں غفلت یا کسی قسم ... مزید

تحصیل سلانوا لی میں عطا ئی ڈاکٹروں کے خلا ف آ پر یشن جاری

منگل 24 اپریل 2018 14:08

تحصیل سلانوا لی میں عطا ئی ڈاکٹروں کے خلا ف آ پر یشن جاری

تحصیل سلانوا لی میں عطا ئیت کے خلا ف آ پر یشن میں تیزی، مختلف عطا ئیوں کے کلینک سیل ،عطا ئیوں نے کلینک بند کر کے دو کا نوں پر لگے بو رڈ اتار دیئے ،تفصیلا ت کے مطا بق حکومت پنجا ب کی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر ... مزید

سرگودھا‘ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال میں ایم آر آئی مشین نے کام شروع کر دیا

منگل 24 اپریل 2018 13:56

سرگودھا‘ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال میں ایم آر آئی مشین نے کام شروع کر دیا

ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال میں ایم آر آئی مشین نے کام شروع کر دیا۔ڈپٹی کمشنر نیمشین کی نگہداشت اور اس کو دیر پا بنانے کے لئے ہر قسم کے احتیاطی اقدامات اٹھانے کی ہدائت کرتے ہوئے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔انہوں ... مزید

سکول جانے والے بچوں کو موسمی مرض ہیضہ سے بچایا جائے، طبی ماہرین

منگل 24 اپریل 2018 13:02

سکول جانے والے بچوں کو موسمی مرض ہیضہ سے بچایا جائے، طبی ماہرین

ماہرین طب نے کہا ہے کہ ہیضہ ایک موسمی مرض ہے جو موسم گرما میں وبا کی صورت میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے سے پھیلتا ہے اور سکول جانے والے بچے اس مرض میں زیادہ مبتلا ہوتے ہیں جس کی وجہ بازار ... مزید

چارسدہ ہیلتھ ہائی جین کے بارے میں آگاہی پیداکرنے کیلئے تقریب کا انعقاد

منگل 24 اپریل 2018 13:00

چارسدہ ہیلتھ ہائی جین کے بارے میں آگاہی پیداکرنے کیلئے تقریب کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر چارسدہ سمیع الله خان کی ہدایت پر ضلع بھر کے گرلز سکولوں اور کالجز میں ہیلتھ ہائی جین کے حوالے سے شعور وآگہی پیدا کرنے کے سلسلے میں ہیلتھ ہائی جین سیشن ڈسپلن کمیٹی کے ... مزید

مردان‘ رستم میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاون

منگل 24 اپریل 2018 13:00

مردان‘ رستم میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاون

اسسٹنٹ کمشنر رستم نجیب اللہ خان،ڈرگ انسپکٹر رحمت گل اور فیض علی خان کی سربراہی میں رستم میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاون کیا گیا۔ اس دوران رستم کے مین بازارمیں آپریشن کے دوران بونیر روڈ پر مردان ... مزید

نوشہرہ ‘پبی مین عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کاروائی‘4کلینک سیل

منگل 24 اپریل 2018 13:00

نوشہرہ ‘پبی مین عطائی ڈاکٹروں کیخلاف کاروائی‘4کلینک سیل

اسسٹنٹ کمشنر پبی محمدفاروق اور ہیلتھ کیئرکمیشن نوشہرہ کے انسپکٹر رئیس جان نے پبی بازار میں عطائی ڈاکٹروں اور غیر رجسٹرڈ کلینکوں کے خلاف بھرپور کاروائی کرتے ہوئے 4غیر رجسٹرڈ کلینک سیل کردیئے۔ اے ... مزید

چکدرہ میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن‘19کلینک سیل

منگل 24 اپریل 2018 13:00

چکدرہ میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن‘19کلینک سیل

چکدرہ بازار میں اسسٹنٹ کمشنر ادینزئی شاہ جمیل خان اور ڈرگ انسپکٹر نے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن میں 19کلینکس کو سیل کردیا۔انھوں نے متعدد میڈیکل سٹوروں کو وارننگ دی کہ وہ عطائی ڈاکٹروں کو اپنے ... مزید

لوگ اپنی مصروف زندگی کو تبدیل کرکے صحت کو لاحق خطرات کم کرسکتے ہیں، ..

منگل 24 اپریل 2018 12:42

لوگ اپنی مصروف زندگی کو تبدیل کرکے صحت کو لاحق خطرات کم کرسکتے ہیں، طبی ماہرین

فن لینڈکے طبی ماہرین کا کہناہے کہ مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنے سے خون میں شکرکی مقدار زیادہ ہوتی‘کولیسٹرول بڑھتا اور پٹھے کمزورہوتے ہیں۔یونیورسٹی آف وسکلاکے پروفیسر آرٹوپیسولانے کی تحقیق سے معلوم ... مزید

دہی کے روزانہ استعمال سے شوگر جیسے موذی مرض سے بچاجاسکتاہے،طبی ماہرین

منگل 24 اپریل 2018 12:42

دہی کے روزانہ استعمال سے شوگر جیسے موذی مرض سے بچاجاسکتاہے،طبی ماہرین

دہی کے روزانہ استعمال سے شوگر جیسے موذی مرض سے بچاجاسکتاہے۔ہاروڈسکول آف پبلک ہیلتھ کی حالیہ طبی تحقیق کیمطابق روزانہ صرف 28گرام دہی کھانے سے شوگر کی بیماری کے خطرات کو 20فیصد تک کم کیاجاسکتاہے۔ رپورٹ ... مزید

دنیا بھر میں دو کروڑ شیرخوار بنیادی نوعیت کی ویکسین سے محروم

منگل 24 اپریل 2018 12:10

دنیا بھر میں دو کروڑ شیرخوار بنیادی نوعیت کی ویکسین سے محروم

عالمی ادارہ صحت کی طرف سے شیر خوار بچوں کی بنیادی ضرورت کی ویکسین سے متعلق جاری کردہ ایک رپورٹ میں لرزہ خیز اعدادو شمار بیان کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پوری دنیا میں قریبا دو کروڑ شیر خوار ... مزید

کینسر کے علاج میں کیمو تھیراپی، ریڈیو تھراپی اور سرجری کو نمایاں حیثیت ..

پیر 23 اپریل 2018 16:59

کینسر کے علاج میں کیمو تھیراپی، ریڈیو تھراپی اور سرجری کو نمایاں حیثیت حاصل ہے‘ڈاکٹر احمد بھٹی

کینسر لاعلاج مرض نہیں ہے۔ اس کا طب یونانی، ٹریڈیشنل میڈیسن، حجامہ میں100فیصد علاج موجود ہے۔ اس میں کیمو تھراپی، ریڈیو تھراپی اور سرجری کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔ ان خیالات کا اظہارپاکستان اورینٹل ... مزید

فاٹا میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

پیر 23 اپریل 2018 16:24

فاٹا میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات میں پولیو سے بچائو کی مہم پیر سے شروع ہو گئی ہے، سات روزہ مہم کے دوران خیبر ایجنسی، مہمند ایجنسی اور دیگر قبائلی علاقوں میں ایک لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو ... مزید

حویلیاں سٹی ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد،

پیر 23 اپریل 2018 15:07

حویلیاں سٹی ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد،

حویلیاں سٹی ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں ایک ہزار کے قریب مریضوں کا ڈاکٹرز نے فری چیک اپ کیا۔ تفصیلات کے مطابق حویلیاں میں قائم جدید سہولیات سے آراستہ سٹی میڈیکل سنٹر ... مزید

محکمہ صحت کا عطائی ڈاکٹروں اور نیم حکیموں کے خلاف کریک ڈائون جاری

پیر 23 اپریل 2018 15:02

محکمہ صحت کا عطائی ڈاکٹروں اور نیم حکیموں کے خلاف کریک ڈائون جاری

محکمہ صحت فیصل آباد کا عطائی ڈاکٹروں اور نیم حکیموں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے جس میں گزشتہ چند روز کے دوران 189کلینک سر بمہر ، 186کے چالانات ہیلتھ کیئر کمیشن پنجاب کو ارسال کر دیئے گئے ہیں جبکہ 17کے ... مزید

Records 9781 To 9795 (Total 24905 Records)