Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 655

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ماں کی بے خوابی کے اثرات بچوں کیلئے بھی نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں، ماہرین

جمعرات 19 اپریل 2018 14:19

ماں کی بے خوابی کے اثرات بچوں کیلئے بھی نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں، ماہرین

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ جو مائیں بے خوابی کا شکار ہوتی ہیں ان کے بچوں کی نیند نہ صرف متاثر ہوتی ہے بلکہ ان کی ذہنی نشوونما اور دماغی صحت بھی متاثر ہوتی ہے۔یونیورسٹی آف واروک کے ماہرین نے ... مزید

مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنے سے خون میں شکر کی مقدار،کولیسٹرول زیادہ اور ..

جمعرات 19 اپریل 2018 14:19

مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنے سے خون میں شکر کی مقدار،کولیسٹرول زیادہ اور پٹھے کمزور ہوتے ہیں، ماہرین

فن لینڈ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنے سے خون میں شکر کی مقدار زیادہ ہوتی، کولیسٹرول بڑھتا اور پٹھے کمزور ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف وِسکلا کے پروفیسر آرٹو پیسولا نے کی تحقیق ... مزید

حکومت نے تعلیم اورصحت کے شعبہ میں موثر اقدامات اٹھائے ہیں‘ذوالفقاراحمد

جمعرات 19 اپریل 2018 11:44

حکومت نے تعلیم اورصحت کے شعبہ میں موثر اقدامات اٹھائے ہیں‘ذوالفقاراحمد

موجودہ حکومت نے تعلیم اورصحت کے شعبہ میں موثر اقدامات اٹھائے ہیں‘ملک سے تعلیم کے فروغ کے بغیر جہالت کا خاتمہ نہیں ہوسکتا‘آج کے بچے کل کے روشن پاکستان کی ضمانت ہیں۔ان خیالات کا اظہارچیف ایگزیکٹوآفیسرمحکمہ ... مزید

عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 30 عطائیوں کی دوکانیں سیل

جمعرات 19 اپریل 2018 11:44

عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 30 عطائیوں کی دوکانیں سیل

قصور میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔تفصیلات کیمطابق چیف جسٹس آف پاکستان کے حکم پر عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے 30عطائیوں کی دوکانوں کو سیل کرکے پولیس کو کاروائی کیلئے رپورٹ ... مزید

ساہیوال‘گیسٹرو سے مزید تین افراد جاں بحق ‘45افراد کو ہسپتال دا خل کرا ..

بدھ 18 اپریل 2018 15:21

ساہیوال‘گیسٹرو سے مزید تین افراد جاں بحق ‘45افراد کو ہسپتال دا خل کرا دیا گیا

گیسٹرو سے مزید تین افراد جاں بحق اور45افراد کو ہسپتال دا خل کرا دیا گیا ہے جن میں آٹھ افراد کی حالت نازک ہے ۔ضلع ساہیوال میں گیسٹرو کے سبب 45افراد ہسپتال 24گھنٹوں کے دوران دا خل کرایا گیا جن میں تین ... مزید

سرگودھا، عبدالحمید کارڈیالوجی سنٹر آئندہ تین ماہ کے دوران مکمل ہوجائیگا، ..

بدھ 18 اپریل 2018 15:13

سرگودھا، عبدالحمید کارڈیالوجی سنٹر آئندہ تین ماہ کے دوران مکمل ہوجائیگا، ڈپٹی کمشنر

سرگودھا میں عبدالحمید کارڈیالوجی سنٹر آئندہ تین ماہ کے دوران مکمل کرکے اس کو باقاعدہ طور پر طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے شروع کردیا جائیگا جس کیلئے تیزی سے کام جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر سرگودھا لیاقت ... مزید

کنگ عبدالله ہسپتال کے ایک بستر پر دو دو مریضوں کی تصاویر سوشل میڈیا ..

بدھ 18 اپریل 2018 14:40

کنگ عبدالله ہسپتال کے ایک بستر پر دو دو مریضوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، تحریک انصاف حکومت کی قلعی کھل گئی

کنگ عبدالله ہسپتال مانسہرہ کے وارڈز میں ایک بستر پر دو مریض لٹا دیئے گئے ہیں، ایک بیڈ پر دو دو مریضوں کی تصادیر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ہونے والی تصاویر سے معلوم ہو رہا ہے کہ خیبر پختونخوا ... مزید

ہیلتھ کیئر کمیشن کو غیر قانونی میڈیکل سٹوروں اور لیبارٹریوں کے خلاف ..

بدھ 18 اپریل 2018 13:54

ہیلتھ کیئر کمیشن کو غیر قانونی میڈیکل سٹوروں اور لیبارٹریوں کے خلاف کارروائیوں کے احکامات جاری

صوبائی حکومت نے ہیلتھ کیئر کمیشن کو ہزارہ بھر میں عطائیوں سمیت غیر قانونی میڈیکل سٹوروں اور لیبارٹریوں کے خلاف کارروائیوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ ہیلتھ کیئر کمیشن کے اہلکاروں نے اختیارات ... مزید

احتیاطی تدابیر سے ملیریا اور ڈینگی سے بچائو ممکن ہے‘ ڈاکٹر شفیق

بدھ 18 اپریل 2018 12:56

احتیاطی تدابیر سے ملیریا اور ڈینگی سے بچائو ممکن ہے‘ ڈاکٹر شفیق

احتیاطی تدابیراپنانے سے ملیریااور ڈینگی سے بچاجاسکتاہے‘ روک تھام کیلئے دستیاب وسائل کو بروئے کار لائینگے‘ ایجنسی سرجن خیبر ایجنسی تحصیل جمرود میں ڈینگی مرض سے آگاہی کیلئے ایجنسی سرجن ڈاکٹر شفیق ... مزید

عطائیت کی آڑ میں کوالیفائیڈ اطباء کو حراساں اور پریشان نہ کیا جائے‘حکماء

بدھ 18 اپریل 2018 12:27

عطائیت کی آڑ میں کوالیفائیڈ اطباء کو حراساں اور پریشان نہ کیا جائے‘حکماء

عطائیت کی آڑ میں کوالیفائیڈ اطباء کو حراساں اور پریشان نہ کیا جائے، کوالیفائیڈ اطباء قانونی تقاضوں کے مطابق پریکٹس کریں، اپنے مطب پر حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اقدامات کریں اور ایم ایس ڈی ایس ... مزید

گاجرکا رس معدے کے سرطان اور لیوکیمیا سے بچاسکتاہے،ماہرین صحت

بدھ 18 اپریل 2018 11:02

گاجرکا رس معدے کے سرطان اور لیوکیمیا سے بچاسکتاہے،ماہرین صحت

برطانوی ماہرین صحت نے کہاہے کہ گاجر کے رس کے استعمال سے معدے‘ چھاتی کے سرطان‘ پھیپھڑوں کے امراض اور خونکی کمی کے مرض لیوکیمیا بچا سکتا ہے۔ یونیورسی آف لیڈزکے شعبہ صحت کے ماہرین کی جدیدتحقیق سے معلوم ... مزید

ملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن منگل کو بھر پور طریقے سے ..

منگل 17 اپریل 2018 15:28

ملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن منگل کو بھر پور طریقے سے منایاگیا

ملک بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن منگل کو بھر پور طریقے سے منایاگیاجبکہ مذکورہ دن کی مناسبت سے صوبائی دارالحکومتوں سمیت ڈویژنل و ضلعی ہیڈکوارٹرز پر عالمی ادارہ صحت ، حکومت پاکستان ، محکمہ ... مزید

سورج مکھی کے بیج تھکاوٹ ، جھنجلاہٹ،ذیابیطس سے بچائو، دل، پٹھوں اور ..

منگل 17 اپریل 2018 14:27

سورج مکھی کے بیج تھکاوٹ ، جھنجلاہٹ،ذیابیطس سے بچائو، دل، پٹھوں اور اعصابی بافتوںمیں توازن کے لئے مفید ہیں، ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں کے غذائی شیڈول میں سورج مکھی کے بیجوں کا مغز ایک بہترین غذا ہے اور اس کے استعمال سے تھکاوٹ، جھنجلاہٹ، ذیابیطس سے بچائو، دل، پٹھوں اور اعصابی بافتوںمیں ... مزید

باقاعدہ ورزش سے عمر رسیدہ افرد کی قوت مدافعت نوجوانوں کے برابر ہو جاتی ..

منگل 17 اپریل 2018 14:27

باقاعدہ ورزش سے عمر رسیدہ افرد کی قوت مدافعت نوجوانوں کے برابر ہو جاتی ہے، ماہرین

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ضعیف العمری میں کی جانے والی ورزش اور کسرت قوت مدافعت کو نوجوانوں کے برابر کر دیتی ہے ۔کنگز کالج لندن کے ماہرین کی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ضعیف العمری میں کی جانے والی ... مزید

ادویہ ساز کمپنی نوارٹس کا ملیریا کی تحقیق اور علاج کے لئے 100 ملین ڈالر ..

منگل 17 اپریل 2018 14:27

ادویہ ساز کمپنی نوارٹس کا ملیریا کی تحقیق اور علاج کے لئے 100 ملین ڈالر کے فنڈ کا اعلان کر دیا

سوئٹزرلینڈ کی دوا ساز کمپنی نوارٹس نے آئندہ پانچ سالوں کے دوران ملیریا کی تحقیق اور علاج کے لئے 100 ملین ڈالر کے فنڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی ادارہ برائے صحت کے مطابق 2016 کے دوران دنیا بھر میںمچھر ... مزید

Records 9811 To 9825 (Total 24905 Records)