Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 656

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سگریٹ نوشی درمیانی عمر میں زیادہ خطرناک ہے، نئی تحقیق

منگل 17 اپریل 2018 13:31

سگریٹ نوشی درمیانی عمر میں زیادہ خطرناک ہے، نئی تحقیق

درمیانی عمر میں سگریٹ نوشی کرنے والوں میں دل کی بیماریوں کے خطرات بہت زیادہ ہیں۔ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہدل کا فیل ہوجانا دائمی حالت ہے جس میں دل صحیح طرح خون کو پمپ نہیں کرتا۔امریکا کی یونیورسٹی ... مزید

پرائیویٹ ہسپتال کم خرچ پر عوام کو معیاری علاج فراہم کر نے میں اپنا کردار ..

منگل 17 اپریل 2018 12:53

پرائیویٹ ہسپتال کم خرچ پر عوام کو معیاری علاج فراہم کر نے میں اپنا کردار اداکریں‘ ڈاکٹر سلیم

ایم ایس ذاکر خان شہید ہسپتال مٹہ ڈاکٹر محمدسلیم نے کہاہے کہ اس وقت بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ عوام کو دیگر بنیادی ضرورتوں کے ساتھ ساتھ صحت کی سہولت دینے کیلئے ڈاکٹروں کابھی اپنا کلیدی کرداراداکرناچاہئے، ... مزید

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں مدر اینڈ چائلد ہیلتھ سنٹر میں لیپرو ..

منگل 17 اپریل 2018 12:18

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں مدر اینڈ چائلد ہیلتھ سنٹر میں لیپرو سکوپک سرجری شروع کر دی گئی

ایوب ٹیچنگ ہسپتال مدر اینڈ چائلد ہیلتھ سنٹر میں لیپرو سکوپک سرجری شروع کر دی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ نئی شروع کی گئی 450 بیڈز ہسپتال میں ایمرجنسی سرجری کے علاوہ عام اور خاص آپریشن کیلئے ایک مزید آپریشن ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض خون سے متعلقہ بیماری ہیموفیلیا سے آگاہی ..

پیر 16 اپریل 2018 16:00

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض خون سے متعلقہ بیماری ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض خون سے متعلقہ بیماری ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن کل 17 اپریل بروز منگل کو منایا جائے گا اس سلسلہ میںمحکمہ صحت ،بلڈڈونر اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام احمدیارسمیت ... مزید

سرخ گوشت کو زیادہ کھانے کے شوقین افراد کو خبردار کردیا گیا

پیر 16 اپریل 2018 15:29

سرخ گوشت کو زیادہ کھانے کے شوقین افراد کو خبردار کردیا گیا

سرخ گوشت کو زیادہ کھانے کی عادت جان لیوا جگر کے امراض کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔تحقیق میں سرخ گوشت کھانے اور جگر پر چربی چڑھنے کے مرض کے درمیان تعلق کو دریافت ... مزید

دہی کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر اورامراضِ قلب سے بچانے میں مددگار ..

پیر 16 اپریل 2018 14:25

دہی کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر اورامراضِ قلب سے بچانے میں مددگار ہوتا ہے‘ ماہرین

امریکی ماہرین نے ایک سروے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ دہی کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر اور دل کے امراض سے بچاتا ہے۔ نرسز ہیلتھ اسٹڈی کی جانب سے کی گئی اسٹڈی سے معلوم ہوا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر، فالج اور ... مزید

’’عالمی یوم ہیموفیلیا ‘‘ کل منایاجائیگا

پیر 16 اپریل 2018 14:15

’’عالمی یوم ہیموفیلیا ‘‘ کل منایاجائیگا

پاکستان اور دنیا بھر میں کل17 اپریل کو 28 واں ’’عالمی یوم ہیموفیلیا ‘‘ منایاجائیگا جس کو منانے کا مقصد ہیموفیلیا کے مرض،اس کے اثرات و علاج اور اس سے بچائو بارے آگاہی فراہم کرنا ہے۔اس مرتبہ عالمی ... مزید

حکومت ٹی بی کی روک تھام اور اس بیماری کے خاتمہ کے لیے جنگ بنیادوں پر ..

پیر 16 اپریل 2018 13:12

حکومت ٹی بی کی روک تھام اور اس بیماری کے خاتمہ کے لیے جنگ بنیادوں پر کام کر رہی ہے، ٹی بی کنٹرول پروگرام ملک میں صحت کے سرکاری شعبہ کے پروگراموں میں سب سے بہتر طورپر کام کررہا ہے

وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت ٹی بی کی روک تھام اور اس بیماری کے خاتمہ کے لیے جنگ بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ پاکستا ن اور دُنیا بھر میں ٹی بی کے جاری درپیش چیلنج سے نمٹنے کے ... مزید

دنیا بھر میں رعشہ کی بیماری میں مبتلا لوگوںکی تعداد 60لاکھ سے تجاوزکر ..

ہفتہ 14 اپریل 2018 23:33

دنیا بھر میں رعشہ کی بیماری میں مبتلا لوگوںکی تعداد 60لاکھ سے تجاوزکر گئی

دنیا بھر میںرعشہ کی بیماری میں مبتلا لوگوںکی تعداد 60لاکھ سے زائد ہے جن میں سے اکثریت کو اپنے مرض کے متعلق کوئی آگہی نہیں۔ ان خیالات کااظہار دماغی امراض کے ماہر ڈاکٹرز نے رعشہ کے مرض کے عالمی ہفتہ ... مزید

رات کو دیر سے سونے اور صبح دیر سے اٹھنے والے افراد کیلئے تشویش ناک خبر

ہفتہ 14 اپریل 2018 14:11

رات کو دیر سے سونے اور صبح دیر سے اٹھنے والے افراد کیلئے تشویش ناک خبر

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ رات کو دیر سے سونے اور صبح دیر سے اٹھنے والے افراد کے قبل از وقت مرنے کے امکانات 10 فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔برطانوی ماہرین کی 4 لاکھ 33 ہزار لوگوں پر کی جانے والی تحقیق سے پتہ چلا ... مزید

پھلوں‘ سبزیوں کا استعمال ڈیپریشن کے خطرے کو 10فیصدکم کرسکتاہے،ما ہر ..

ہفتہ 14 اپریل 2018 13:23

پھلوں‘ سبزیوں کا استعمال ڈیپریشن کے خطرے کو 10فیصدکم کرسکتاہے،ما ہر ین

حالیہ تحقیق کیمطابق پھلوں‘ سبزیوں اور اناج کا استعمال ڈیپریشن کے خطرے کو 10فیصدکم کرسکتاہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کیمطابق ایسے افرادجو پراسیس فوڈز اور شوگر سے بھرپور مغربی خوراک کھاتے ... مزید

گاجر کا جوس پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لئے مفید ہو تاہے،طبی ماہرین

ہفتہ 14 اپریل 2018 13:23

گاجر کا جوس پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لئے مفید ہو تاہے،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کئی سالوں کی تحقیق کے بعد اس بات کا دعویٰ کیاہے کہ گاجر کا استعمال نہ صرف کینسر کی گٹھلیاں بننے کے عمل کو روکتاہے بلکہ اس کا مسلسل استعمال سرطان کے موذی مرض پرقابوپانے میں بھی ممدومعاون ... مزید

سوات میں بچوں کوپولیوکے قطرے پلانے کیلئے مہم جاری ہے،اسماعیل

جمعہ 13 اپریل 2018 12:48

سوات میں بچوں کوپولیوکے قطرے پلانے کیلئے مہم جاری ہے،اسماعیل

یونین کونسل توتانوبانڈئی میں پولیومہم کامیاب بنانے کیلئے تمام ترتوانائیاں بروئے کارلارہے ہیں،علاقے کے تمام پانچ سال کے بچوں کوپولیوکے قطرے پلانے کیلئے عملی کام اور مہم جاری ہے ،عوام کاتعاون جاری ... مزید

ملک بھر میں پولیو کے خلاف پانچ سال سے کم عمر کے 3 کروڑ 77 لاکھ 10 ہزار بچوں ..

جمعرات 12 اپریل 2018 13:25

ملک بھر میں پولیو کے خلاف پانچ سال سے کم عمر کے 3 کروڑ 77 لاکھ 10 ہزار بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے کی مہم تین روز کے بعد جمعرات کو چوتھے اضافی دن میں داخل ،

ملک بھر میں پولیو کے خلاف پانچ سال سے کم عمر کے 3 کروڑ 77 لاکھ 10 ہزار بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے کی مہم تین روز کے بعد جمعرات کو چوتھے اضافی دن میں داخل ہو گئی جو باقی رہ جانے والے بچوں کو پولیو ... مزید

نارکاٹکس کنٹرول ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 5 کروڑ روپے کے فنڈز ..

جمعرات 12 اپریل 2018 12:05

نارکاٹکس کنٹرول ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 5 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں نارکاٹکس کنٹرول ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 5 کروڑ 2 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے اس ... مزید

Records 9826 To 9840 (Total 24905 Records)