Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 658

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈسٹرکٹ ناظم کوہاٹ کا ڈینگی بخار سے بچائو کے لئے بروقت اقدامات اٹھانے ..

پیر 9 اپریل 2018 17:22

ڈسٹرکٹ ناظم کوہاٹ کا ڈینگی بخار سے بچائو کے لئے بروقت اقدامات اٹھانے کی ہدایت

ڈسٹرکٹ ناظم کوہاٹ محمد نسیم آفریدی نے محکمہ صحت اور دیگرمتعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈینگی بخار سے بچائو کے لئے بروقت اقدامات اٹھائیں اور ڈینگی لاروہ ختم کرنے کے لئے فوری طور پر پورے کوہاٹ ... مزید

وز یرخزانہ خیبرپختونخوا سے پشاور میڈیکل کالج کے ڈین کی ملاقات

پیر 9 اپریل 2018 17:22

وز یرخزانہ خیبرپختونخوا سے پشاور میڈیکل کالج کے ڈین کی ملاقات

خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ سے پشاور میڈیکل کالج کے ڈین، ممتاز معالج اور پاکستان سوسائٹی آف گیسٹرو انٹر ولوجی کے سابق صدر پروفیسر ڈاکٹر نجیب الحق نے ملاقات کی اور انکے ساتھ باہمی ... مزید

کینیڈا دنیا سے پولیو کے مکمل تدارک تک اپنا تعاون جاری رکھے گا،کینیڈین ..

پیر 9 اپریل 2018 17:12

کینیڈا دنیا سے پولیو کے مکمل تدارک تک اپنا تعاون جاری رکھے گا،کینیڈین اراکینِ پارلیمنٹ

کینیڈین اراکینِ پارلیمنٹ نے پا کستان میں پولیو کے تدارک کے لیے جاری جدوجہدکو سراہاتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا دنیا سے پولیو کے مکمل تدارک کا مقصد پورا ہونے تک اپنا تعاون جاری رکھے گا، جبکہپاکستان سے ... مزید

خیبرپختونخوا اور فاٹا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی

پیر 9 اپریل 2018 16:41

خیبرپختونخوا اور فاٹا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی

خیبرپختونخوا اور فاٹا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی،ستاون لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے خیبر پختونخوا سمیت فاٹا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم ... مزید

مردان میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم کا آغاز ہوگیا

پیر 9 اپریل 2018 14:54

مردان میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم کا آغاز ہوگیا

صوبے بھر کی طرح مردان میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم کا آغاز ہوگیا ، مہم میں بچوں کو پولیو اور وٹامن اے کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پیر کے دن انسداد پو لیو مہم کا افتتاحی تقریب ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ... مزید

فاٹامیں تین روزہ انسدادپولیومہم شروع،

پیر 9 اپریل 2018 14:37

فاٹامیں تین روزہ انسدادپولیومہم شروع،

فاٹا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کاآغاز ہوگیاہے۔ انسداد پولیو مہم ایجنسی سرجنز، کمشنرز اور سیکیورٹی فورسز کی نگرانی میں جاری ہے۔ تین روزہ پولیو مہم کے دوران 9 لاکھ 11 ہزار 8 سو 94 بچوںکو قطرے دیئے ... مزید

پنجاب ،خیبرپختونخوا ہ ، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں پولیو مہم ..

پیر 9 اپریل 2018 14:29

پنجاب ،خیبرپختونخوا ہ ، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں پولیو مہم شروع

پنجاب میں پولیو کے خاتمے کی پانچ روزہ اور خیبرپختونخوا ہ ، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تین روزہ مہم شروع ہوگئی۔پنجاب میں تقریباً ایک کروڑ پچاسی لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کیلئے ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار سیکٹر ایچ ایٹ میں ..

پیر 9 اپریل 2018 13:35

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار سیکٹر ایچ ایٹ میں 1 ہزار 470 فی مکعب میٹر ہوگئی، محکمہ موسمیات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار سیکٹر ایچ ایٹ میں 1 ہزار 470 فی مکعب میٹر ہو گئی۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق پیر کو جنگلی شہتوت کے پولن کی مقدار سب سے زیادہ رہی جو ... مزید

ملک کے مختلف حصوں میں پولیو کے خاتمے کی مہم شروع ہوگئی

پیر 9 اپریل 2018 12:41

ملک کے مختلف حصوں میں پولیو کے خاتمے کی مہم شروع ہوگئی

ملک کے مختلف حصوں میں پولیو کے خاتمے کی مہم پیر کو شروع ہوگئی۔ پنجاب میں پولیو کے خاتمے کی پانچ روزہ اور خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تین روزہ مہم شروع ہوئی۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ... مزید

وٹامن ڈی سپلیمنٹ کے باقاعدہ استعمال سے فالج اور امراض قلب کے خطرات ..

پیر 9 اپریل 2018 12:09

وٹامن ڈی سپلیمنٹ کے باقاعدہ استعمال سے فالج اور امراض قلب کے خطرات کم ہوجاتے ہیں،ماہرین صحت

امریکی ماہرین صحت نے کہاہے کہ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ کے باقاعدہ استعمال سے دل کی رگیں لچکدار اور تندرست رہتی ہیں جس سے فالج اور امراض قلب کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔اگسٹایونیورسٹی میں واقع جارجیا میڈیکل ... مزید

چقندر بلڈپریشر کو بہتراور دل کو طاقت فراہم کرتاہے،ماہرین طب

پیر 9 اپریل 2018 11:58

چقندر بلڈپریشر کو بہتراور دل کو طاقت فراہم کرتاہے،ماہرین طب

ماہرین طب نے کہاہے کہ اگر آپ ذیابیطس کے شکارنہیں تو چقندر کا رس نہ صرف بلڈپریشرقابومیں رکھتاہے بلکہ یہ دل کے پٹھوں کو فوری طورپر طاقت فراہم کرتاہے۔ کارڈیک فلییئرنامی جرنل میں شائع ایک تحقیقی رپورٹ ... مزید

احتیا طی تدابیر کو عام کر نے سے بیماریوں پر قابو پایا جا سکتا ہے‘ ڈاکٹر ..

ہفتہ 7 اپریل 2018 20:41

احتیا طی تدابیر کو عام کر نے سے بیماریوں پر قابو پایا جا سکتا ہے‘ ڈاکٹر شاہد بخاری

چیف ایگز یکٹیو آ فیسر ملتا ن ہیلتھ اتھا رٹی ڈا کٹر شاہد بخا ری نے کہا کہ حکو مت پنجا ب کے انقلابی اقداما ت کے تحت شعبہ طب میں جد ت لا ئی گئی ہے ،مراکز صحت کی اپ گریڈیشن ،آ لا ت جراحی کی فراہمی کے ساتھ ... مزید

دنیا بھر میں 15 کروڑ مسلمان خوفناک بیماری میں مبتلا

ہفتہ 7 اپریل 2018 16:44

دنیا بھر میں 15 کروڑ مسلمان خوفناک بیماری میں مبتلا

دنیا بھر میں15کروڑسے زائدمسلمان زیابطیس کے مرض میں مبتلا ہیں لیکن وہ اپنی بیماری کے باوجود رمضان کے مقدس مہینے میں روزے رکھنا چاہتے ہیں ، ڈاکٹروں کو چاہیے کہ وہ ایسے مریضوں کی درست رہنمائی کریں تاکہ ... مزید

سعودی علاقہ جازان کے سکو ل میں متعدی خارش کے 15مریضوں کا انکشاف

ہفتہ 7 اپریل 2018 13:24

سعودی علاقہ جازان کے سکو ل میں متعدی خارش کے 15مریضوں کا انکشاف

سعودی عرب کے علاقہ جازان میں متعدی خارش کے 15مریضوں کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ اسکیبیز کے مریضوں کے ساتھ وبائی بیماریوں کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کئے گئے۔ اسکیبیز ... مزید

برطانیہ کا شہریوں میں بڑھتے موٹاپے،بچوں کے دانتوں کی خرابی کی شرح میں ..

ہفتہ 7 اپریل 2018 13:08

برطانیہ کا شہریوں میں بڑھتے موٹاپے،بچوں کے دانتوں کی خرابی کی شرح میں کمی کے لیے مشروبات پر شوگر ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان

فرانس، ناروے اور میکسیکو کے بعد برطانیہ نے بھی ملک میں بڑھتی موٹاپے کی شرح اور بچوں میں دانتوں کی خرابی سے نمٹنے کے لیے مشروبات پر شوگر ٹیکس کا اعلان کردیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ نے شہریوں ... مزید

Records 9856 To 9870 (Total 24908 Records)