Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 663

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ْفلاحی مرکز سکندر پور میں ماں بچہ صحت اور تندرستی کے حوالہ سے آگاہی ..

جمعرات 29 مارچ 2018 11:35

ْفلاحی مرکز سکندر پور میں ماں بچہ صحت اور تندرستی کے حوالہ سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

محکمہ بہبود آبادی کے ضلعی آفیسر سہیل عمران کی خصوصی ہدایت پر فلاحی مرکز سکندر پور میں ماں اور بچہ کی صحت اور تندرستی کے حوالہ سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین شرکاء سے بات چیت کے دوران ... مزید

پاکستان طبی کانفرنس اطباء کے دلوں پر راج کرتی ہے‘حکیم سید عمران فیاض

بدھ 28 مارچ 2018 15:35

پاکستان طبی کانفرنس اطباء کے دلوں پر راج کرتی ہے‘حکیم سید عمران فیاض

پاکستان طبی کانفرنس اپنے قیام سے لیکر آج تک صرف اور صرف اطباء کی فلاح و بہبود اور ان کے تحفظ و بقاء کی خاطر سرگرم عمل ہے، پاکستان طبی کانفرنس کل بھی اطباء کے دلوں پر راج کرتی تھی اور آج بھی یہ دو ... مزید

تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی اور کنٹرول کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے جا ..

بدھ 28 مارچ 2018 15:27

تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی اور کنٹرول کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، انسداد تمباکو نوشی کنٹرول سیل

انسداد تمباکو نوشی کنٹرول سیل تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی اور کنٹرول کے لئے متعدد اقدامات اٹھا رہا ہے۔ انسداد تمباکو نوشی کنٹرول سیل کے ذرائع نے بتایا کہ انسداد تمباکو نوشی آرڈیننس 2002ء ، انسداد تمباکو ... مزید

وفاقی دارلحکومت میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار 10 ہزار 397 فی مکعب میٹر ..

بدھ 28 مارچ 2018 15:27

وفاقی دارلحکومت میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار 10 ہزار 397 فی مکعب میٹر ہو گئی، محکمہ موسمیات

وفاقی دارلحکومت میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار 10 ہزار 397 فی مکعب میٹر ہو گئی۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق بدھ کو جنگلی شہتوت کے پولن کی سب سے زیادہ مقدار ایچ ایٹ میں 10 ہزار 381 فی مکعب میٹر ریکارڈ ... مزید

مردان،14یونین کونسلوں میں مچھرمار سپرے مہم کاآغاز

بدھ 28 مارچ 2018 15:05

مردان،14یونین کونسلوں میں مچھرمار سپرے مہم کاآغاز

واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی نے شہر کی 14 یونین کونسلوں میںمچھرمارسپرے مہم کا آغاز کر دیا ہے جو 5جون تک جاری رہے گی،کمپنی نے مہم کو کامیاب بنانے کے لئے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ مردان میں مچھروں ... مزید

تھیلیسمیاء میں مبتلا بچوں کے والدین کی ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین ..

بدھ 28 مارچ 2018 14:40

تھیلیسمیاء میں مبتلا بچوں کے والدین کی ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دلاتا ہوں یہ بچے قوم کا سرمایا ہیں،آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد سلطان اعظم تیموری نے الاقصیٰ ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے تھیلیسمیاء کے 30سے زاہد انتہائی غریب بچوں میں نقد رقم تقسیم کی۔آئی جی اسلام آبادکا کہنا تھا کہ تھیلیسمیاء میں مبتلا بچوں ... مزید

سبز مرچ بینائی کی بحالی،کینسر سے بچائو، معدہ کی درستگی، ہڈیوں کی مضبوطی ..

بدھ 28 مارچ 2018 13:35

سبز مرچ بینائی کی بحالی،کینسر سے بچائو، معدہ کی درستگی، ہڈیوں کی مضبوطی سمیت کئی بیماریوں سے بچائو فراہم کرتی ہے، ماہرین

ہانگ کانگ کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ناپختہ حالت میں اتاری جانے والی سبز مرچ بینائی کی بحالی،کینسر سے بچائو، ہڈیوں کی مضبوطی سمیت کئی بیماریوں سے بچائو فراہم کرتی ہے۔ سٹی یونیورسٹی آف ہانگ کانگ ... مزید

کھجور کا استعمال امراض قلب اور بلڈ پریشرکو کنٹرول کرنے سمیت بہت سی ..

بدھ 28 مارچ 2018 13:35

کھجور کا استعمال امراض قلب اور بلڈ پریشرکو کنٹرول کرنے سمیت بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ کھجور کو 40 مختلف بیماریوں یا طبّی مسائل کے علاج میں براہِ راست مفید پایا گیا ہے ۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے کھجور کھانے سے ... مزید

ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام

منگل 27 مارچ 2018 16:52

ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام

ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے سے لوگوں میں اس بیماری سے بچاؤ اور شعور اجاگر کرنے کیلئے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا، واک گورنمنٹ ٹی بی ہسپتال سے شروع ہوئی جسکی قیادت ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے کی، واک ... مزید

لاہور میں ڈینگی ایک بار پھر سر اٹھانے لگا

منگل 27 مارچ 2018 16:24

لاہور میں ڈینگی ایک بار پھر سر اٹھانے لگا

صوبائی دارلحکومت میں ڈینگی ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی علامات کے ساتھ دو مریض سامنے آگئے ۔ بتایا گیا ہے کہ موسم گرما کے آغاز پر ہی لاہور میں ڈینگی سر اٹھانے لگا ہے اور ... مزید

مانسہرہ میں ورلڈ ٹی بی ڈے کے موقع پر پی پی ایم ٹی بی کنٹرول پروگرام کے ..

منگل 27 مارچ 2018 16:16

مانسہرہ میں ورلڈ ٹی بی ڈے کے موقع پر پی پی ایم ٹی بی کنٹرول پروگرام کے تحت سیمینار کا انعقاد

ورلڈ ٹی بی ڈے کے موقع پر مانسہرہ میں پی پی ایم ٹی بی کنٹرول پروگرام کے تحت سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سالانہ ٹی بی کے مریضوں میں 5 سے 7 لاکھ اضافہ ہو رہا ... مزید

وزیراعظم کے قومی صحت پروگرام کے تحت ملک بھر کے 31 لاکھ خاندانوں کو صحت ..

منگل 27 مارچ 2018 15:14

وزیراعظم کے قومی صحت پروگرام کے تحت ملک بھر کے 31 لاکھ خاندانوں کو صحت کی معیاری سہولتیں فراہم کی گئیں، سائرہ افضل تارڑ

وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ گذشتہ ساڑھے چار سال کے دوران صحت کے شعبے میں بے مثال اصلاحات اور اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حفاظتی ٹیکوں کے لئے عالمی ... مزید

گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی بازاروں میں مشروبات کی مانگ میں اضافہ ، طبی ماہرین ..

منگل 27 مارچ 2018 15:14

گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی بازاروں میں مشروبات کی مانگ میں اضافہ ، طبی ماہرین کی غیر معیاری مشروبات سے پرہیز کرنے کی ہدایات

گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی بازاروں میں مشروبات اور پھلوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق اگر مشروبات آلودہ اور پھل خراب ہوں تو یہ اکثر اوقات گیسٹرو کا باعث بنتے ہیں۔ گرمی اور دھوپ میں شہری ... مزید

پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے علماء کرام قبائلی عمائدین بلدیاتی نمائندوں، ..

منگل 27 مارچ 2018 13:58

پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے علماء کرام قبائلی عمائدین بلدیاتی نمائندوں، صحافی برادری سمیت تمام طبقات کو مل کر جہاد کرنا ہوگا،

ڈویژنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو مہم کا اجلاس زیر صدارت کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی منعقد ہوا اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر قلات ڈویژن میجر اورنگ زیب بادینی،ڈپٹی کمشنر خضدار مجیب الرحمان قمبرانی، ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار سیکٹر ایچ ایٹ میں ..

منگل 27 مارچ 2018 13:56

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار سیکٹر ایچ ایٹ میں 18 ہزار 317 فی مکعب میٹر ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار سیکٹر ایچ ایٹ میں 18 ہزار 317 فی مکعب میٹر ہو گئی۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق منگل کو جنگلی شہتوت کے پولن کی مقدار سب سے زیادہ رہی جو ... مزید

Records 9931 To 9945 (Total 24906 Records)