Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 666

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

دنیا بھر میں اینٹی ٹی بی ڈے 24مارچ کو منایا جائیگا

بدھ 21 مارچ 2018 20:32

دنیا بھر میں اینٹی ٹی بی ڈے 24مارچ کو منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تپ دق کے خاتمہ کا عالمی دن 24مارچ بروز ہفتہ کو بھر پور طریقے سے منایا جائیگا ۔ اس دن کی مناسبت سے خصوصی تقریبات ، سیمینارز اور ورکشاپس کا اہتمام کیا جائے گا جس میں ٹی بی کے ... مزید

اسلام آباد میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار سیکٹر ایچ ایٹ میں 42 ہزار ..

بدھ 21 مارچ 2018 16:20

اسلام آباد میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار سیکٹر ایچ ایٹ میں 42 ہزار 667 فی مکعب میٹر تک پہنچ گئی، محکمہ موسمیات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی زیادہ سے زیادہ مقدار سیکٹر ایچ ایٹ میں 42 ہزار 667 فی مکعب میٹر تک پہنچ گئی۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق بدھ کو سب سے زیادہ تعداد جنگلی شہتوت کے پولن کی رہی ... مزید

منشیات کے خلا ف اونٹ بھی میدان میں ، اونٹ ریس یکم اپریل کو ہوگی، بریگیڈیر ..

بدھ 21 مارچ 2018 15:36

منشیات کے خلا ف اونٹ بھی میدان میں ، اونٹ ریس یکم اپریل کو ہوگی، بریگیڈیر نورالحسن

وفاقی وزارت ِ داخلہ و انسداد منشیات ،اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان ،ریجنل ڈائریکٹوریٹ سندھ کے کمانڈر بریگیڈیر نورالحسن نے منشیات کے خلاف 20روزہ’’ اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ اسپورٹس گالا ‘‘کے کامیاب ... مزید

سعودی عر ب میں 6سالوں کے دوران 28 ہزار مریضوں کے دل کے آپریشنز کئے گئے

بدھ 21 مارچ 2018 15:33

سعودی عر ب میں 6سالوں کے دوران 28 ہزار مریضوں کے دل کے آپریشنز کئے گئے

سعودی عرب ادار ہ امراض قلب کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 6 برس میں 28 ہزارامراض قلب میں مبتلا افراد کا آپریشن کیا گیاجن میں معتمرین بھی شامل ہیں۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مدینہ منورہ ... مزید

موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی بخار سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر ..

بدھ 21 مارچ 2018 15:28

موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی بخار سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت

محکمہ صحت نے موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی بخار سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کی تشخیص اور مفت علاج کی مکمل سہولیات دستیاب ... مزید

عالمی یوم تپ دق 24 مارچ کو منایا جائیگا

بدھ 21 مارچ 2018 15:28

عالمی یوم تپ دق 24 مارچ کو منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میںعالمی یوم تپ دق 24مارچ بروز ہفتہ کو بھر پور طریقے سے منایا جائیگا، اس سال اس دن کو منانے کا تھیم’’سٹاپ ٹی بی پارٹنر شپ ‘‘رکھا گیا ہے جس کا مقصد ٹی بی کے پھیلائو کو روکنے ... مزید

تپ دق کے عالمی دن کے موقع پر متعددآگاہی پروگرامز منعقد کرنے کااعلان

بدھ 21 مارچ 2018 15:28

تپ دق کے عالمی دن کے موقع پر متعددآگاہی پروگرامز منعقد کرنے کااعلان

محکمہ صحت فیصل آباد نے ہفتہ 24 مارچ کو تپ دق کے عالمی دن کے موقع پر عوام الناس اور مریضوں کی آگاہی کیلئے متعدد پروگرامز منعقد کرنے کااعلان کیاہے اور بتایاہے کہ چونکہ 24مارچ کوپوری دنیا کی طرح ضلع ... مزید

پاکستانی عوام سالانہ 143.208 ارب روپے سگریٹ نوشی میں اڑا دیتے ہیں

بدھ 21 مارچ 2018 14:48

پاکستانی عوام سالانہ 143.208 ارب روپے سگریٹ نوشی میں اڑا دیتے ہیں

پاکستان میں سالانہ 143.208 ارب روپے سگریٹ کے دھوئیں میں اڑا دیئے جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’’ورلڈ کانفرنس آن ٹوبیکو‘‘ میں پیش کی گئی رپورٹ میں اس امر کا انکشاف ہوا کہ پاکستانی عوام سالانہ ... مزید

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ٹی بی کا عالمی دن 24مارچ کو منایاجائیگا

بدھ 21 مارچ 2018 13:47

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ٹی بی کا عالمی دن 24مارچ کو منایاجائیگا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ٹی بی کا عالمی دن 24مارچ کو منایاجائیگا اس سلسلہ میں اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام واکز اور سمینارز کا انعقاد بھی کیاجائیگا جس میں معززین علاقہ ٹی بی قابل علاج بیماری ... مزید

پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے 3 کروڑ 80 لاکھ بچوں کو پولیو کے ..

بدھ 21 مارچ 2018 13:40

پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے 3 کروڑ 80 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، رانا محمد صفدر

پاکستان میں پولیو کے خاتمہ کے پروگرام کے نیشنل کوآرڈینیٹر رانا محمد صفدر نے کہا ہے کہ پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے 3 کروڑ 80 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ یہاں اپنے ایک انٹرویو ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں پولن الرجی کی شرح میں اضافہ

بدھ 21 مارچ 2018 13:40

وفاقی دارالحکومت میں پولن الرجی کی شرح میں اضافہ

بدلتے موسم کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت میں پولن الرجی کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ طبی ماہرین نے الرجی کے مریضوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بہار کی آمد کے ساتھ ہی الرجی کے مریضوں ... مزید

ذیا بیطس کے مریضوں کے لئے لال سیب کی نسبت سبز سیب زیادہ مفید ہے ، ماہرین ..

بدھ 21 مارچ 2018 12:55

ذیا بیطس کے مریضوں کے لئے لال سیب کی نسبت سبز سیب زیادہ مفید ہے ، ماہرین صحت

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے سبز سیب زیادہ مفید ہے کیوں کہ اس میں لال سیب کی نسبت 6 گرام شوگر کم پائی جاتی ہے ۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے ... مزید

وٹامن ڈی سپلیمنٹ کے استعمال سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کم ہوتا ہے ..

بدھ 21 مارچ 2018 12:55

وٹامن ڈی سپلیمنٹ کے استعمال سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کم ہوتا ہے ، ماہرین صحت

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ کے باقائدہ استعمال سے دل کی رگیں لچکدار اور تندرست رہتی ہیں جس سے فالج اور امراض قلب کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔ اگسٹا یونیورسٹی میں واقع جارجیا میڈیکل ... مزید

قوت سماعت سے محروم بچوں کیلئے جدیدکمپیوٹرائزڈ ڈیوائس متعارف

منگل 20 مارچ 2018 15:56

قوت سماعت سے محروم بچوں کیلئے جدیدکمپیوٹرائزڈ ڈیوائس متعارف

ملکی تاریخ میں پہلی بار قوت سماعت سے محروم بچوں کیلئے جدیدکمپیوٹرائزڈ ڈیوائس متعارف کرا دی گئی ہے جس سے گونگے بہرے بچوں کیلئے مختلف اشیاء کے ناموں کے بارے میں اشاروں کی زبان کی تربیت میں مزید آسانی ... مزید

سالانہ فری پولن الرجی ریلیف کیمپ آبپارہ کمیونٹی سنٹر اسلام آباد ..

منگل 20 مارچ 2018 15:32

سالانہ فری پولن الرجی ریلیف کیمپ آبپارہ کمیونٹی سنٹر اسلام آباد میں شروع ،30 مارچ تک جاری رہے گا

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے زیراہتمام سالانہ فری پولن الرجی ریلیف کیمپ منگل سے آبپارہ کمیونٹی سنٹر اسلام آباد میں شروع ہو گیا جو 30 مارچ تک جاری رہے گا۔ اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نجیب درانی ... مزید

Records 9976 To 9990 (Total 24906 Records)