Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 667

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، نوجوانوں کو بہتر مواقع کی فراہمی ..

منگل 20 مارچ 2018 14:50

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، نوجوانوں کو بہتر مواقع کی فراہمی سے ان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جا سکتاہے،آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم کا سرداربہادر خان ویمن یونیورسٹی میں ..

آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ بلو چستان کے غیور عوام نے پاکستان کے قیام ،ترقی اور خوشحالی کیلئے بڑی کا وشیں کی ہیں اور ایف سی بلو چستان کے عوام کی ان خدمات پر فخر محسوس کرتی ہے ان ... مزید

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق ہے‘

منگل 20 مارچ 2018 14:36

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق ہے‘

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ادویات کی قیمتوں میں فرق ہے‘ اضافی قیمت عوام سے بٹور کر حکمرانوں کی جیبوں میں جاتی ہے۔ منگل کو اپنے ٹوئٹ میں عمران ... مزید

اوپن یونیورسٹی میں ’’صحت اور ماحول‘‘پر بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

منگل 20 مارچ 2018 14:36

اوپن یونیورسٹی میں ’’صحت اور ماحول‘‘پر بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 2۔روزہ بین الاقوامی کانفرنس کل بدھ 21۔مارچ کو منعقد ہوگی جس میں ملکی و غیر ملکی ماہرین ،ْ سائنسدان اور محققین صحت و ماحول کے میدان میں کامیابیوں اور چیلنجز پر تبادلہ ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مقدار 43330 فی مکعب میٹر تک پہنچ گئی، محکمہ ..

منگل 20 مارچ 2018 13:36

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مقدار 43330 فی مکعب میٹر تک پہنچ گئی، محکمہ موسمیات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مقدار مزید بلند ہو گئی، سب سے زیادہ مقدار سیکٹر ایچ ایٹ میں 43 ہزار 330 فی مکعب میٹر تک پہنچ گئی۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق منگل کو جنگلی شہتوت کے پولن ... مزید

ڈریپ قوانین پر عملدرآمد کے لیے 2020ء تک کا ٹائم دیا جائے ‘ حکیم سید عمران ..

منگل 20 مارچ 2018 13:33

ڈریپ قوانین پر عملدرآمد کے لیے 2020ء تک کا ٹائم دیا جائے ‘ حکیم سید عمران فیاض

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کا ہر بل انڈسٹری کے خلاف کریک ڈائون لاکھوں افراد کا معاشی قتل ہے ، ہر بل انڈسٹری کو فارم 7حاصل کرنے اور دیگر قوانین پر عملدرآمد کیلئے 2020تک کا وقت دیا جائے تاکہ ڈریپ ... مزید

عالمی یوم تپ دق 24مارچ کو منایا جائیگا

منگل 20 مارچ 2018 13:11

عالمی یوم تپ دق 24مارچ کو منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم تپ دق کا 24 مارچ بروز ہفتہ کو منایا جائیگا اس مرتبہ اس دن کا تھیم’’سٹاپ ٹی بی پارٹنر شپ‘‘ رکھا گیا جبکہ تھیم کا رنگ اس سال بھی سرخ ہے جو ریڈ ایرو اور ریڈ لائٹس ... مزید

مجاہد گھی کے ایم ڈی یوسف عابد نے تھیلیسیما سنٹر ہری پور کو اپنی سرپرستی ..

منگل 20 مارچ 2018 12:40

مجاہد گھی کے ایم ڈی یوسف عابد نے تھیلیسیما سنٹر ہری پور کو اپنی سرپرستی میں لے لیا

مجاہد گھی کے ایم ڈی یوسف عابد نے تھیلیسیما سنٹر ہری پور کو اپنی سرپرستی میں لے لیا ہے۔ تھیلی سیمیا سنٹر ضلع ہری پور کا وہ واحد ادارہ ہے جو 2010ء میں اپنی مدد آپ کے تحت قائم کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ تھیلیسیمیا ... مزید

ہری چند میں محکمہ بہبود آباد ی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

منگل 20 مارچ 2018 12:40

ہری چند میں محکمہ بہبود آباد ی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ضلعی محکمہ بہبو دِآبادی چا رسدہ کے زیر اہتمام پسماندہ دور افتادہ دیہات میں فری میڈیکل کیمپوں کا سلسلہ بدستور جا ری ہے اس حوا لے سے ڈسٹر کٹ پا پو لیشن و یلفیئر آفیسر چا رسدہ سمیع اللہ خان کی ہدا یت ... مزید

مضبوطی اور گرم جوشی سے ہاتھ ملانے والوں کو دل کی بیماریاں کم لاحق ہوتی ..

منگل 20 مارچ 2018 12:30

مضبوطی اور گرم جوشی سے ہاتھ ملانے والوں کو دل کی بیماریاں کم لاحق ہوتی ہیں، ماہرین

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ مضبوطی اور گرم جوشی سے ہاتھ ملانے والے افراد میں دل کی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات کم ہوتے ہیں اور اس کے برعکس کمزور گرفت کے ساتھ، ڈھیلے ڈھالے انداز میں مصافحہ کرنے ... مزید

خسرے کی وبا پر قابو پانے کے لئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لاڑکانہ کی سربراہی ..

پیر 19 مارچ 2018 23:11

خسرے کی وبا پر قابو پانے کے لئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لاڑکانہ کی سربراہی میں اجلاس

خسرے کی وبا پر قابو پانے کے لیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لاڑکانہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن بلوچ کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈاکٹرز، ویکسینیٹرز اور لیڈی ہیلتھ ورکرز نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر ... مزید

خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں مفت طبی کیمپوں کا انعقاد

پیر 19 مارچ 2018 13:36

خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں مفت طبی کیمپوں کا انعقاد

خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں مفت طبی کیمپ لگائے گئے، تحصیل جمروداورباڑہ کے علاقوں پنڈی للمہ ملاگوری اورسپین قمبر میں ڈائریکٹر ہیلتھ ایجنسی ڈاکٹر ایوب آفریدی اور انچارج ڈاکٹر حمید کی نگرانی میں ... مزید

ْفاسٹ فوڈز ، کولڈ ڈرنکس، چائے،چینی اور گوشت کا زیادہ استعمال کینسر ..

پیر 19 مارچ 2018 13:13

ْفاسٹ فوڈز ، کولڈ ڈرنکس، چائے،چینی اور گوشت کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث بنتا ہے‘مقررین

فاسٹ فوڈز ، کولڈ ڈرنکس،چائے، چینی اور گوشت کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث بنتا ہے،پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال کینسر سے محفوظ رکھتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد بھٹی ،پروفیسر ... مزید

ہیپاٹائٹس سے بچائو کیلئے آلودہ پانی کے استعمال سے اجتناب کیاجائے،طبی ..

پیر 19 مارچ 2018 12:46

ہیپاٹائٹس سے بچائو کیلئے آلودہ پانی کے استعمال سے اجتناب کیاجائے،طبی ماہرین

پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ہیپا ٹائٹس سی جگر کی خطرناک بیماری ہے اور آلودہ پانی استعمال کرنے والے افراد بھی اس بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں اس لئے عوام الناس کو چاہیے کہ ... مزید

سکولوں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ،

ہفتہ 17 مارچ 2018 16:54

سکولوں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ،

محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں ڈینگی پھیلنے کے خدشے کے باعث سکول سربراہان کو اہم ہدایات جاری کردیں۔محکمہ تعلیم کی ہدایات جاری کی ہیں کہ بچوں کو فل بازو یونیفارم پہننے کی ہدایت کی جائے ۔مراسلے میں ... مزید

سرگودھا کے گائوں کوٹ عمرانہ سے ایچ آئی وی اور ایڈز کے سامنے آنے والے ..

ہفتہ 17 مارچ 2018 16:47

سرگودھا کے گائوں کوٹ عمرانہ سے ایچ آئی وی اور ایڈز کے سامنے آنے والے مریضوں کی تعداد 150سے تجاوز کر گئی

سرگودھا کے گائوں کوٹ عمرانہ سے ایچ آئی وی اور ایڈز کے سامنے آنے والے مریضوں کی تعداد 150سے تجاوز کر گئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اس گائوں سے 2700 سے زائد نمونے حاصل کئے گئے تھے ،ْاب تک سامنے آنے ... مزید

Records 9991 To 10005 (Total 24905 Records)