Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 671

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

تھیلیسیمیا سے آگاہی کیلئے سیمینار پرسوں جلال بابا آڈیٹوریم ایبٹ آباد ..

پیر 12 مارچ 2018 12:35

تھیلیسیمیا سے آگاہی کیلئے سیمینار پرسوں جلال بابا آڈیٹوریم ایبٹ آباد میں منعقد ہو گا

تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کیلئے سیمینار پرسوں بدھ کو جلال بابا آڈیٹوریم ایبٹ آباد میں منعقد ہو گا۔ سیمینار میں ملک بھر سے سکالرز اور ڈاکٹرز اس مرض سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کریں گے۔ تفصیلات ... مزید

ٹی بی کے عالمی دن پر عوام کی آگاہی کیلئے خصوصی تقاریب منعقد کی جائیںگی

پیر 12 مارچ 2018 11:53

ٹی بی کے عالمی دن پر عوام کی آگاہی کیلئے خصوصی تقاریب منعقد کی جائیںگی

خیبرپختونخوا میں عوام میں تپ دق کی بیماری کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کیلئے 24 مارچ کوعالمی تپ دق کے دن کے موقع پر خصوصی تقاریب کے انعقاد کافیصلہ کیا گیا ہے ،ٹی بی کنٹرول پروگرام کے تحت پاکستان چیسٹ ... مزید

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں آرتھوپیڈک اینڈ سپائن ورکشاپ اختتام پذیر

پیر 12 مارچ 2018 11:53

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں آرتھوپیڈک اینڈ سپائن ورکشاپ اختتام پذیر

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں دوروزہ آرتھوپیڈک اینڈ سپائن ورکشاپ اختتام پذیر ہو گئی، آرتھو پیڈک اینڈ سپائن یونٹ کے انچارج اور معروف سرجن ڈاکٹر عارف کی زیرنگرانی ورکشاپ میں ڈاکٹروں کو جدید علاج معالجے ... مزید

سٹرابری ہیپاٹائٹس ، بلڈ پریشر ، کینسر سمیت دیگر کئی امراض سے تحفظ فراہم ..

اتوار 11 مارچ 2018 12:40

سٹرابری ہیپاٹائٹس ، بلڈ پریشر ، کینسر سمیت دیگر کئی امراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے

سٹرابری فوائد سے بھرپور پھل ہے جو ہیپاٹائٹس ، بلڈ پریشر ، کینسر سمیت دیگر کئی امراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے ۔ ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سرخ رنگ کا پھل سٹرابری انسان کیلئے قدرت کا انمول تحفہ ہے جس کے استعمال ... مزید

پاکستان میں 2 کروڑ افراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں،میئر کراچی

ہفتہ 10 مارچ 2018 20:37

پاکستان میں 2 کروڑ افراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں،میئر کراچی

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں50 کروڑ اور پاکستان میں 2 کروڑ افراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں جبکہ ان میں بالترتیب 8 فیصد اور 15 سے 20 فیصد سالانہ اضافہ ہورہا ہے، پاکستان میں ہر 10 لاکھ ... مزید

بھارتی لیور ٹرانسپلانٹ سرجن سبھاش گپتا اور ان کی ٹیم رواں ماہ کراچی ..

ہفتہ 10 مارچ 2018 19:47

بھارتی لیور ٹرانسپلانٹ سرجن سبھاش گپتا اور ان کی ٹیم رواں ماہ کراچی آئے گی

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باوجود نامور بھارتی لیور ٹرانسپلانٹ سرجن سبھاش گپتا اور ان کی ٹیم رواں ماہ کراچی آئے گی اور ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے اوجھا کیمپس میں تین سے چار جگر ... مزید

سعودی عرب میں برڈ فلو کے ایک مریض کاانکشاف

ہفتہ 10 مارچ 2018 18:16

سعودی عرب میں برڈ فلو کے ایک مریض کاانکشاف

سعودی عرب میں برڈ فلو کے ایک مریض کاانکشاف ہوا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت پانی و زراعت اور ماحولیات نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران برڈ فلو کا شکار ہونے والے ایک مریض کا انکشاف ہوا ... مزید

صوابی جیل کے 19 قیدیوں میں ایچ آئی وی، 4 میں یرقان کی تصدیق

ہفتہ 10 مارچ 2018 17:25

صوابی جیل کے 19 قیدیوں میں ایچ آئی وی، 4 میں یرقان کی تصدیق

صوبہ خیبرپختونخوا کی صوابی جیل کے 19 قیدیوں میں ایچ آئی وی وائرس جبکہ 4 میں یرقان کی تصدیق ہوئی ہے۔جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق صوابی جیل میں موجود مرد و خواتین قیدیوں کی تعداد 640 ہے جن میں سے 126 قیدیوں ... مزید

ہیلتھ کیئر کمیشن نے افغان کیمپ سمیت دیگر علاقوں میں مزید دو کلینکس ..

ہفتہ 10 مارچ 2018 14:41

ہیلتھ کیئر کمیشن نے افغان کیمپ سمیت دیگر علاقوں میں مزید دو کلینکس کو سیل کر دیا

ہیلتھ کیئر کمیشن کے افغان کیمپ سمیت دیگر علاقوں میں مزید دو کلینکس کو سیل کر کے تالے لگا دیئے، تین کو قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا، ضلع ہری پور کی عوام نے شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات ... مزید

گردے اور مثانے کے بڑھتے ہوئے امراض لمہ فکریہ ہیں، روک تھام کے لئے احتیاطی ..

جمعہ 9 مارچ 2018 21:58

گردے اور مثانے کے بڑھتے ہوئے امراض لمہ فکریہ ہیں، روک تھام کے لئے احتیاطی تدابیر عام کی جائیں

ورلڈ کڈنی ڈے اور عالمی یوم نسواں کے موقع پر اسلام آباد میڈیکل و ڈینٹل کالج کے زیر اہتمام میڈیکل سٹوڈنٹس نے خواتین کے حقوق کے تحفظ اور گردے ومثانے کے امرا ض سے بچاو کی حفاظتی تدابیر اورشعوری آگاہی ... مزید

متوازن غذا اور صحت مند طرز زندگی اپنا کر گردوں کے مرض سے محفوظ رہا جا ..

جمعہ 9 مارچ 2018 17:58

متوازن غذا اور صحت مند طرز زندگی اپنا کر گردوں کے مرض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے ،یونس بھٹی

پاکستان کڈنی پیشنٹس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل کرنل محمد یونس بھٹی نے کہاہے کہ گردوں کی صحت کی خاطر متوازن خوراک کھائیں بہتر لائف سٹائل اپنائیں اور دس سے 12 گلاس پانی روزانہ پئیں اپنا بلڈ پریشر ... مزید

ہیلتھ ایشیاء انٹرنیشنل نمائش و کانفرنسز کا 14 واں ایڈیشن لاہور میں 10 ..

جمعہ 9 مارچ 2018 17:28

ہیلتھ ایشیاء انٹرنیشنل نمائش و کانفرنسز کا 14 واں ایڈیشن لاہور میں 10 سے 12 اپریل تک منعقد ہوگا

ہیلتھ ایشیاء انٹرنیشنل نمائش و کانفرنسز 10 سے 12 اپریل 2018ء تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی۔ ایونٹ کیلئے ایک لاکھ 65ہزار مربع فٹ کا رقبہ حاصل کیا گیا ہے جبکہ اس تین روزہ میگا ٹریڈ فیئر میں 75ہزار ... مزید

فرنٹیئرفائونڈیشن نے فروری کی رپورٹ جاری کردی،1149 بلڈبیگزفراہم کئے

جمعہ 9 مارچ 2018 16:50

فرنٹیئرفائونڈیشن نے فروری کی رپورٹ جاری کردی،1149 بلڈبیگزفراہم کئے

فرنٹیئرفائونڈیشن نے تھیلیسیمیا و ہیموفیلیاا وردیگرامراض خون میں مبتلا بچوں اورمریضوں کوفروری 2018ء میں1149 بیگز خون و اجزائے خون فراہم کیا ، فرنٹیئرفائونڈیشن مجموعی طور پر222268 بیگزخون و اجزائے خون ... مزید

خیبر پختو نخوا کے مختلف اضلاع میں سہ روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز12مارچ ..

جمعہ 9 مارچ 2018 16:50

خیبر پختو نخوا کے مختلف اضلاع میں سہ روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز12مارچ سیہوگا

پشاور سمیت خیبر پختو نخوا کے 17اضلاع میں 12مارچ سے انسداد پولیو کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کے مقامی آبادی اور افغان مہاجر کیمپوں میں پانچ سال سے کم عمر کے 44لاکھ 37ہزار بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے ... مزید

رواں سال کی تیسری انسداد پولیو مہم 12 تا 16ما رچ تک جا ری رہے گی ،طلعت ..

جمعہ 9 مارچ 2018 16:50

رواں سال کی تیسری انسداد پولیو مہم 12 تا 16ما رچ تک جا ری رہے گی ،طلعت محمود گو ندل

ڈ پٹی کمشنر طلعت محمود گو ندل نے ہد ایت کی ہے کہ رواں سال کی تیسری انسداد پولیو مہم جو کہ12 مارچ تا 16ما رچ 2018تک جا ری رہے گی ،اسکے لئے بہتر ین ما ئیکرو پلان تر تیب دے کر ان پر عملدرآمد یقینی بنا یا جا ... مزید

Records 10051 To 10065 (Total 24906 Records)