Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 673

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

غیر معیاری چشموں سے دوران ڈرائیونگ مشکلات کا سامناہوسکتاہے، ماہر ین ..

جمعرات 8 مارچ 2018 11:52

غیر معیاری چشموں سے دوران ڈرائیونگ مشکلات کا سامناہوسکتاہے، ماہر ین امراض چشم

امراض چشم کے ماہرین نے خبردارکیاہے کہ غیرمعیاری دھوپ کے چشمی نظر کو متاثرکرسکتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہارماہرین امراض چشم نے ’’اے پی پی‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ دھوپ سے آنکھوں ... مزید

ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف انسپکٹر فیصل خان کا افغان مہاجر کمپ کا دورہ

جمعرات 8 مارچ 2018 11:19

ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف انسپکٹر فیصل خان کا افغان مہاجر کمپ کا دورہ

خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف انسپکٹر فیصل خان نے سینئر انسپکٹر ہری پور سعیدالرحمن کے ہمرا ہ ہری پور میں افغان مہاجر کمپ نمبر 15 اور 16 اور موضع جب پنڈ کمال خان کا اچانک دورہ کیا جہاں بعض کلینکس ... مزید

تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کیلئے سیمینار 14 مارچ کو جلال بابا آڈیٹوریم ..

جمعرات 8 مارچ 2018 11:19

تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کیلئے سیمینار 14 مارچ کو جلال بابا آڈیٹوریم ایبٹ آباد میں ہو گا

تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کیلئے سیمینار 14 مارچ کو جلال بابا آڈیٹوریم ایبٹ آباد میں منعقد ہو گا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق سیف لائیو تھیلیسیمیا پیشنٹس ہزارہ کے زیراہتمام آگاہی سیمینار 14 مارچ کو دن 2 بجے ... مزید

ایکنک نے راولپنڈی میں200بستروں کے جدید ترین زچہ و بچہ مرکزصحت کے قیام ..

بدھ 7 مارچ 2018 16:25

ایکنک نے راولپنڈی میں200بستروں کے جدید ترین زچہ و بچہ مرکزصحت کے قیام سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دیدی

قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی نے راولپنڈی میں200بستروں کے جدید ترین زچہ و بچہ مرکزصحت کے قیام سمیت متعددمنصوبوں کی منظوری دیدی ۔قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم ... مزید

قدرتی غذائوں کا استعمال اینٹی بایوٹکس سے بہتر  ہے، ماہرین

بدھ 7 مارچ 2018 13:27

قدرتی غذائوں کا استعمال اینٹی بایوٹکس سے بہتر ہے، ماہرین

برطانوی ماہرین صحت نے کہ اہے کہ دنیا بھر میں اینٹی بایوٹک ادویہ بڑی تعداد میں استعمال کی جارہی ہیں لیکن قدرتی طور پر کئی غذائیں قدرتی اینٹی بایوٹکس کے خواص رکھتی ہیں۔ برطانوی ادارہ برائے نیشنل ہیلتھ ... مزید

کھانوں کو بار بار گرم کرنا بیماریوں کا باعث ہے، ماہرین

بدھ 7 مارچ 2018 13:27

کھانوں کو بار بار گرم کرنا بیماریوں کا باعث ہے، ماہرین

امریکی ماہریں صحت نے کہا ہے کہ ایک اچھی صحت بیماریوں سے محفوظ رہنے کے لئے ضروری ہے کہ کھانوں کو بار بار گرم کر کے کھانے سے گریز کیا جائے۔ہاورڈ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ... مزید

امراض گردہ کا عالمی دن، شیخ زید ہسپتال میںآگہی واک ، مفت میڈیکل کیمپ ..

منگل 6 مارچ 2018 17:10

امراض گردہ کا عالمی دن، شیخ زید ہسپتال میںآگہی واک ، مفت میڈیکل کیمپ اور سمپوزیم کا انعقاد کیا جائیگا

شیخ زید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں شعبہ امراض گردہ کی زیر نگرانی کل جمعرات 8 مارچ کو عالمی دن برائے امراض گردہ کی مناسبت سے آگاہی واک اور عوام کو گردوں کے مفت بنیادی ٹیسٹوں کی سہولت فراہم کرنے کیلئے ... مزید

امراض کی نشاندہی اور تحقیق کے فر وغ میںطبی جرائد کا کر دار اہم ہے ،ڈاکٹر ..

منگل 6 مارچ 2018 13:49

امراض کی نشاندہی اور تحقیق کے فر وغ میںطبی جرائد کا کر دار اہم ہے ،ڈاکٹر ناصر الدین

بین الاقوامی شہر ت یا فتہ فزیشن اور خیبر میڈ یکل کا لج پشاور کے سا بق پر نسپل پروفیسر ڈاکٹر نا صر الدین اعظم خا ن نے کہا ہے کہ طبی جرائد تحقیق کے فر وغ اور مختلف امراض کی نشا ندہی اور علاج میں جو کر دار ... مزید

مردان میڈیکل کمپلیکس میں سی ٹی سکین اور الٹراسائونڈ مشین کی فراہمی

منگل 6 مارچ 2018 13:49

مردان میڈیکل کمپلیکس میں سی ٹی سکین اور الٹراسائونڈ مشین کی فراہمی

مردان میڈیکل کمپلیکس کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر فضل ہادی نے کہا ہے کہ ایم ایم سی میں 24 گھنٹے سی ٹی سکین اور الٹراساؤنڈ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے جبکہ یہ صوبے کا پہلا سرکاری ہسپتال ... مزید

پوش کے زیر اہتمام کینسر کے موضوع پر 141واں تعلیمی سیمینار 18 مارچ کو ہوگا

منگل 6 مارچ 2018 13:47

پوش کے زیر اہتمام کینسر کے موضوع پر 141واں تعلیمی سیمینار 18 مارچ کو ہوگا

پاکستان ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی کلینکل مہارت کو بہتر بنانے کے لیے اور الٹرنیٹو میڈیسن کی ترقی اور ترویج کے حوالہ سے جدید سائنسی خطوط پر کام کرنے والی تنظیم پاکستان اورئینٹل سوسائٹی آف ہیلتھ کیئر ... مزید

آئندہ مالی سال میں 44ٹیچنگ ہسپتالوں کی ایمر جنسیز کو اپ گریڈ کرنے کیلئے ..

پیر 5 مارچ 2018 16:43

آئندہ مالی سال میں 44ٹیچنگ ہسپتالوں کی ایمر جنسیز کو اپ گریڈ کرنے کیلئے 4سے 7ارب روپے کے فنڈز طلب

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے آئندہ مالی سال میں 44ٹیچنگ ہسپتالوں کی ایمر جنسیز کو اپ گریڈ کرنے کیلئے 4سے 7ارب روپے کے فنڈز مانگ لئے ، تمام ہسپتالوں کو تین فیزز میں اپ گریڈ کیا جائے گا۔ اس منصوبے کے ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں گردوں کا عالمی دن 8 مارچ کو منایا جائے گا

پیر 5 مارچ 2018 14:36

پاکستان سمیت دنیا بھر میں گردوں کا عالمی دن 8 مارچ کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں گردوں کا عالمی دن ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ اس سال یہ دن 8 مارچ کو منایا جائے گا۔ گردوں کا عالمی دن کو اس سال عورتوں کے نام سے منسوب کیا گیا ہے، یعنی ’’ورلڈ ... مزید

روزانہ 30 منٹ واک سے موٹاپے سے چھٹکارا ممکن ہے، ماہر ذیابیطس

ہفتہ 3 مارچ 2018 18:14

روزانہ 30 منٹ واک سے موٹاپے سے چھٹکارا ممکن ہے، ماہر ذیابیطس

ماہر امراض ذیابیطس پروفیسر محمد زمان شیخ کے مطابق روزانہ 30 منٹ واک سے موٹاپے سے چھٹکارا ممکن ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں 40فیصد افراد موٹاپے کا شکار ہیں،موٹاپاکئی بیماریوں کو جنم دیتا ہے جن ... مزید

امراض گردہ کا عالمی دن کل منایا جائے گا

ہفتہ 3 مارچ 2018 16:58

امراض گردہ کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض گردہ کا عالمی دن کل-4 مارچ بروز اتوار بھر پور طریقے سے منایا جائے گا ۔ اس سلسلہ میں محکمہ صحت پنجاب ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ،قومی ادارہ برائے امراض گردہ ، پاکستان ... مزید

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 5برس کے دوران 11لاکھ سے زائد ..

ہفتہ 3 مارچ 2018 16:30

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 5برس کے دوران 11لاکھ سے زائد مریضوں کا ریکارڈ چیک اپ ، 4ہزار977مریضوں کی ہارٹ سرجری کی گئی،ایمرجنسی،میں2لاکھ79ہزار977مریضوں کو طبی امداد دی گئی ،اے پی پی رپورٹ

راولپنڈی ادارہ برائے امراض قلب میں گذشتہ 5برس کے دوران 4ہزار977مریضوں کی ہارٹ سرجری کی گئی۔اے پی پی کو دستیاب معلومات کے مطابق عسکری دارہ امراض قلب کے بعد راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی امراض ... مزید

Records 10081 To 10095 (Total 24906 Records)