Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 674

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض گردہ کا عالمی دن کل منایا جائے گا

ہفتہ 3 مارچ 2018 13:36

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض گردہ کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض گردہ کا عالمی دن کل چار مارچ بروز اتوار کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا ۔ اس سلسلہ میں محکمہ صحت پنجاب ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ،قومی ادارہ برائے امراض گردہ ، ... مزید

ڈینگی مچھر کی افزائش صرف صاف پانی میں نہیں بلکہ ہر طرح کے گدلے اور آلودہ ..

ہفتہ 3 مارچ 2018 12:53

ڈینگی مچھر کی افزائش صرف صاف پانی میں نہیں بلکہ ہر طرح کے گدلے اور آلودہ پانی میں بھی ہو سکتی ہے،ماہرین

ماہرین زرعی حشریات نے کہاہے کہ ڈینگی مچھر کی افزائش صرف صاف پانی میں نہیں بلکہ ہر طرح کے گدلے اور آلودہ پانی میں بھی ہو سکتی ہے حتی کہ مچھر کی اس قسم میں گیلی جگہ پر انڈے دینے کی بھی بھر پور صلاحیت ... مزید

والدین پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں سے تعاون کریں ،ڈاکٹر لئیق احمد ..

ہفتہ 3 مارچ 2018 12:53

والدین پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں سے تعاون کریں ،ڈاکٹر لئیق احمد چوہدری

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر لئیق احمد چوہدری نے ڈپٹی ڈی ایچ او آفیسر ڈاکٹر منظور اشرف کو پولیو ،اینٹی ڈینگی ، عطائی ڈاکٹر، ویکسی نیشن پر کام کرنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔اس موقع ... مزید

فاسٹ فوڈ بیماریاں پھیلانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں،پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ

ہفتہ 3 مارچ 2018 12:51

فاسٹ فوڈ بیماریاں پھیلانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں،پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ

پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ ڈاکٹر ذوالفقار علی نے بتا یا ہے کہ دنیا میں ہر سال 500ملین افراد ملیریا کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں غریب ترین لوگوں کی تعداد 70فیصد کے قریب ہے ۔اس طرح ترقی پذیر ممالک خصوصاً ایشیا ... مزید

پولیو مہم میں غفلت برداشت نہیں کریںگے، سرمد سلیم اکرم

ہفتہ 3 مارچ 2018 12:08

پولیو مہم میں غفلت برداشت نہیں کریںگے، سرمد سلیم اکرم

ڈپٹی کمشنر دیرلوئیر سرمد سلیم اکرم نے کہاہے کہ 12مارچ سے شروع ہونے والی سہ روزہ پولیو مہم میں کسی قسم کی کوئی غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی،پولیو کے قطرے پلوانے سے انکارکرنے والے والدین کے ... مزید

سرگودھا ، ہیلتھ سیفٹی انوائرمنٹ کیلئے ریلی کا انعقاد

جمعہ 2 مارچ 2018 15:48

سرگودھا ، ہیلتھ سیفٹی انوائرمنٹ کیلئے ریلی کا انعقاد

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے زیر اہتمام ہیلتھ سیفٹی انوائرمنٹ کے قیام کیلئے ریلی منعقدکی گئی‘جس کی قیادت ڈپٹی کمشنرسرگودہا لیاقت علی چٹھہ اور جنرل مینجر ایس این جی پی ایل علائوالدین خان نے کی۔ ... مزید

پاکستان طبی کانفرنس کے شعبہ جراحت کے عہدیداران کا انتخاب ،حلف برداری ..

جمعہ 2 مارچ 2018 13:14

پاکستان طبی کانفرنس کے شعبہ جراحت کے عہدیداران کا انتخاب ،حلف برداری شعبہ جراحت کو درپیش مسائل کو حل کیا جائیگا‘ پروفیسر حکیم منصور العزیز

پاکستان طبی کانفرنس ایک ایسی عظیم طبی جماعت ہے جس نے اپنے قیام سے لے کر آج تک صرف اور صرف اطباء کے حقوق اور فلاح و بہبود کو مقدم رکھا، پاکستان طبی کانفرنس نہ کبھی اطباء کو در پیش مسائل کو حل کرنے ... مزید

جاپان کا پولیو کے تدارک ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے  سائنسی و تحقیقی آلات ..

جمعہ 2 مارچ 2018 13:05

جاپان کا پولیو کے تدارک ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے سائنسی و تحقیقی آلات کی خریداری 30 لاکھ 20 ہزار ڈالردینے کااعلان

جاپان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ پولیو کے تدارک کے لیے پاکستان کے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں قائم ریجنل ریفرنس لیبارٹری میں استعمال ہونے والے سائنسی و تحقیقی آلات کی خریداری میں 30 لاکھ ... مزید

سرگودھا کے گائوں کوٹ عمرانہ میں ایڈز کی شکایت پر لئے کے ٹیسٹ نمونہ جات ..

جمعہ 2 مارچ 2018 12:44

سرگودھا کے گائوں کوٹ عمرانہ میں ایڈز کی شکایت پر لئے کے ٹیسٹ نمونہ جات میں 20 افراد میں ایڈز سے متعلقہ ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق

سرگودھا کے گائوں کوٹ عمرانہ میں ایڈز کی شکایت پر لئے کے ٹیسٹ نمونہ جات میں 20 افراد میں ایڈز سے متعلقہ ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 20 افراد ہیپاٹائٹس سی کے مریض نکلے۔زرائع کے مطابق گزشتہ ماہ ... مزید

محکمہ صحت کی موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی بخار سے بچائو کیلئے احتیاطی ..

جمعہ 2 مارچ 2018 12:31

محکمہ صحت کی موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی بخار سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت

محکمہ صحت نے موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی بخار سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی ہے اور کہا ہے کہ تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کی تشخیص اور مفت علاج کی مکمل سہولیات ... مزید

عجلت میں کھانا کھانے والے افراد موٹاپے کا آسانی سے شکار بن جاتے ہیں، ..

جمعہ 2 مارچ 2018 11:38

عجلت میں کھانا کھانے والے افراد موٹاپے کا آسانی سے شکار بن جاتے ہیں، ماہرین

جاپان کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ آہستہ آہستہ اور اطمینان سے کھانا کھانے والے افراد موٹاپے سے دور رہتے ہیں جبکہ عجلت میں کھانا کھانے والے افراد موٹاپے کا آسانی سے شکار بن جاتے ہیں۔ ٹوکیو یونیورسٹی ... مزید

لونگ مسوڑھوں کی خرابی، دانتوں پر جمے میل کو کم کرنے ، کینسر اور ذیابیطس ..

جمعہ 2 مارچ 2018 11:38

لونگ مسوڑھوں کی خرابی، دانتوں پر جمے میل کو کم کرنے ، کینسر اور ذیابیطس سمیت متعدد امراض کا علاج ہے، ماہرین

انڈونیشیاء کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ لونگ مسوڑھوں کی خرابی، دانتوں پر جمے میل کو کم کرنے ، کینسر اور ذیابیطس سمیت متعدد امراض کا علاج بھی ہے۔ جکارتہ سٹیٹ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جدید ... مزید

چیئرمین پی سی سی کا فروٹ چاٹ ،جوسز کی تیاری کیلئے ناقص معیار کے پھل ..

بدھ 28 فروری 2018 14:19

چیئرمین پی سی سی کا فروٹ چاٹ ،جوسز کی تیاری کیلئے ناقص معیار کے پھل فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون

چیئر مین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان نے مرکزی سبزی منڈی بادامی باغ کا تفصیلی دورہ کر کے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا ،فروٹ چاٹ اور جوسز کی تیاری کیلئے انتہائی ناقص معیار کے ... مزید

خیبر پختونخوامیں ہیلتھ سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ ویک کا افتتاح

بدھ 28 فروری 2018 13:20

خیبر پختونخوامیں ہیلتھ سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ ویک کا افتتاح

جنرل منیجر سوئی گیس ارباب ثاقب نے سوئی ناردرن گیس خیبرپختونخوا میں ہیلتھ سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ ویک کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ارباب ثاقب نے کہاکہ ہیلتھ سیفتی اینڈ انوائرمنٹ ویک کے ... مزید

یمن میں ہیضے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار سے ز ائد پر پہنچ گئی ،

منگل 27 فروری 2018 16:51

یمن میں ہیضے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار سے ز ائد پر پہنچ گئی ،

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے دنیا بھر کو متنبہ کیا ہے کہ اگلے مہینوں میں خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں ہیضے کی وبا شدت اختیار کر سکتی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے جاری ... مزید

Records 10096 To 10110 (Total 24906 Records)