Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 676

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

جیلوں میں ایڈز کے مریضوں کی سکریننگ کا عمل شروع

بدھ 21 فروری 2018 15:09

جیلوں میں ایڈز کے مریضوں کی سکریننگ کا عمل شروع

جیلوں میں ایڈز کے مریضوں کی سکریننگ کا عمل شروع ہو گیا۔ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں ایڈز کے مریضوں کیلئے سکریننگ کا عمل شروع ہو گیا ہے ،ابتدائی طور پر 5 جیلوں میں سکریننگ کا عمل ... مزید

نوزائیدہ بچوں کی اموات،

بدھ 21 فروری 2018 12:18

نوزائیدہ بچوں کی اموات،

اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف نے کہاہے کہ پاکستان نوزئیداہ بچوں کی اموات میں سب سے آگے ہے،پاکستان میں ہربائیس بچوں میں ایک پیدائش کے پہلے مہینے میں ہی موت کا شکار ہو جاتا ہے جب کہ جاپان میں یہ شرح ... مزید

انسداد پولیو مہم شروع، شہر میں23 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے ..

منگل 20 فروری 2018 23:07

انسداد پولیو مہم شروع، شہر میں23 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے

رواں برس کی دوسری انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے مہم جمعہ تک جاری رہے گی۔شہر میں رواں برس کی دوسری انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے جو 23 فروری تک جاری رہے گی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق کراچی سمیت ... مزید

نوزائیدہ بچوں کی زیادہ شرح اموات والے ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر

منگل 20 فروری 2018 16:51

نوزائیدہ بچوں کی زیادہ شرح اموات والے ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر

اقوام متحدہ کے بہبود اطفال کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ترقی پذیر ممالک میں سات ہزار بچوں کی اموات ہو رہی ہیں۔ پاکستان دنیا کے ان ملکوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جہاں پیدائش ... مزید

دماغ کاجتنا زیادہ استعمال،اتنی ہی چھٹیاں ضروری، تحقیق

منگل 20 فروری 2018 15:04

دماغ کاجتنا زیادہ استعمال،اتنی ہی چھٹیاں ضروری، تحقیق

نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دماغ کا جتنا زیادہ استعمال کیا جائے گا اتنی ہی چھٹیاں ضروری ہونگی۔ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ میں اس وقت ذہنی تناو سب سے بڑی دماغی بیماری بن چکی ہے۔جس کے شکار افراد ... مزید

سیڑھیاں چڑھنا بلڈ پریشر کم کرنے میں مددگار

منگل 20 فروری 2018 15:04

سیڑھیاں چڑھنا بلڈ پریشر کم کرنے میں مددگار

نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سیڑھیاں چڑھنا بلڈ پریشر کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق کے مطابق سیڑھیاں چڑھنے کی عادت ہائی بلڈ ... مزید

امریکہ؛ذہنی تنائو کے شکار افراد کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کر گئی

منگل 20 فروری 2018 14:22

امریکہ؛ذہنی تنائو کے شکار افراد کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کر گئی

امریکہ میں ذہنی تنائو سب سے بڑی دماغی بیماری بن گئی۔جس کے شکار افراد کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق متعلقہ حکام کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکہ میں ... مزید

انسانی اعضاء و عضلات کی پیوندکاری بل 2016ء پر کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی ..

منگل 20 فروری 2018 13:58

انسانی اعضاء و عضلات کی پیوندکاری بل 2016ء پر کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

انسانی اعضاء و عضلات کی پیوندکاری بل 2016ء پر کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ڈاکٹر حفیظ الرحمان دریشک نے انسانی اعضاء و عضلات کی پیوندکاری بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی ... مزید

موسمی فلو کے حوالے سے زیادہ تشویش درست نہیں ہے، احتیاطی تدابیر سے اس ..

منگل 20 فروری 2018 13:14

موسمی فلو کے حوالے سے زیادہ تشویش درست نہیں ہے، احتیاطی تدابیر سے اس مرض کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے، ماہرین صحت

ماہرین صحت نے عوام سے کہا ہے کہ موسمی فلو قابل علاج مرض ہے، اس مرض کے حوالے سے زیادہ تشویش درست نہیں ہے تاہم احتیاطی تدابیر کے ذریعے اس مرض کو مزید پھیلنے سے روکا جاسکتا ہے۔ وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق ... مزید

وزیراعظم کے قومی صحت پروگرام کے تحت پاکستان بھر کے 31 لاکھ خاندانوں ..

منگل 20 فروری 2018 13:10

وزیراعظم کے قومی صحت پروگرام کے تحت پاکستان بھر کے 31 لاکھ خاندانوں کو صحت کی معیاری سہولتیں فراہم کی گئی ہیں،

وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ گذشتہ ساڑھے چار سال کے دوران صحت کے شعبے میں بے مثال اصلاحات اور اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں۔ اپنے ایک ... مزید

سعودی عرب کاغیر ملکی سائنس دانوں اور ماہرین طب طب کو مفت ویزے جاری کرنے ..

منگل 20 فروری 2018 12:17

سعودی عرب کاغیر ملکی سائنس دانوں اور ماہرین طب طب کو مفت ویزے جاری کرنے کا اعلان

سعودی عرب غیرملکی سائنس دانوں اور ماہرین ِ صحت کو مفت ویزے جاری کرے گا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی صحت کونسل کے سیکریٹری جنرل احمد العامری کا کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد مملکت کے ... مزید

فیصل آباد ڈویژن سمیت پنجاب بھر میں 6روزہ ہفتہ صحت پیر کے روز سے شروع ..

پیر 19 فروری 2018 17:35

فیصل آباد ڈویژن سمیت پنجاب بھر میں 6روزہ ہفتہ صحت پیر کے روز سے شروع ہو گیا

فیصل آباد ڈویژن سمیت پنجاب بھر میں 6روزہ ہفتہ صحت پیر کے روز سے بھر پور طریقے سے شروع ہو گیا ہے ، 24فروری تک جاری رہنے والے اس ہفتہ کے دوران ہیپا ٹائٹس بی و سی ،ٹی بی ٹیسٹ اور حاملہ خواتین کا طبی معائنہ ... مزید

ڈینگی کے خاتمہ کیلئے عوامی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا

پیر 19 فروری 2018 15:05

ڈینگی کے خاتمہ کیلئے عوامی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا

ڈویژنل کمشنر مومن ۱ٓغا کی ہدائت پر فیصل آباد سمیت ڈویژن کے دیگر اضلاع میں ڈینگی بخار پھیلانے والے خطرناک وائرس اور مچھر کے خاتمے کیلئے مؤثر اندازمیں عوامی آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ ... مزید

پاکستان میں ہر تیسرا آدمی ڈپریشن کا شکار،

پیر 19 فروری 2018 13:35

پاکستان میں ہر تیسرا آدمی ڈپریشن کا شکار،

پاکستان میں ہر تیسرا آدمی ڈپریشن کا شکار ہے، نوجوانوں میں خودکشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے،خود کشی کے 673 کیسز پنجاب، 645 سندھ، 121 خیبر پختونخوا اور 24 کیسز بلوچستان میں ہوئے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ... مزید

ماں اور بچہ کی صحت کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتیں تمام وسائل بروئے ..

پیر 19 فروری 2018 13:03

ماں اور بچہ کی صحت کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتیں تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہیں،

وزارت ہیلتھ سروسز نے ماں اور بچہ کی بہتر صحت کو یقینی بنانے کے لئے قومی اور صوبائی فنڈز میں اضافہ پر زور دیا ہے۔ اور کہا ہے کہ ماں اور بچے کی اچھی صحت ہی قوم کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے وزارت کی جانب ... مزید

Records 10126 To 10140 (Total 24906 Records)