Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 680

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ملتان میں 4 روزہ پولیو مہم کا آغاز

پیر 12 فروری 2018 14:49

ملتان میں 4 روزہ پولیو مہم کا آغاز

محکمہ صحت ملتان نے ضلع بھر میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔ 4 روزہ انسداد پولیو مہم میں 5 سال سے کم عمر 8 لاکھ 62 ہزار 965 بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیو مہم کیلئے ... مزید

عوام کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق گوشت کی فراہمی یقینی بنائیں‘طاہر ..

پیر 12 فروری 2018 14:11

عوام کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق گوشت کی فراہمی یقینی بنائیں‘طاہر علی

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرکوہاٹ طاہر علی نے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس کی جانب سے قصائیوں کو جاری کردہ ہدایت نامہ پرعملدرآمدیقینی بنانے کے لئے ڈھوڈہ چوک میںقصائیوں کی دکانوں پر چھاپے مارے اور صفائی ... مزید

ملک کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم شروع ، پنجاب میں  1 کروڑ 85 لاکھ ..

پیر 12 فروری 2018 12:53

ملک کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم شروع ، پنجاب میں 1 کروڑ 85 لاکھ ،خیبرپختونخوا میں 57لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے ،پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے خصوصی انتظامات

ملک کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ، پانچ روزہ مہم کے دوران پنجاب میں پانچ سال سے کم عمر کے 1 کروڑ 85 لاکھ خیبرپختونخوا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم 57لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو ... مزید

مینٹل اینڈ جنرل ہسپتال ڈاڈر کی عمارت بھوت بنگلہ کا منظر پیش کرنے لگی

ہفتہ 10 فروری 2018 15:48

مینٹل اینڈ جنرل ہسپتال ڈاڈر کی عمارت بھوت بنگلہ کا منظر پیش کرنے لگی

ایشیاء کی سب سے بڑی مینٹل اینڈ جنرل ہسپتال ڈاڈر کی عمارت بھوت بنگلہ کا منظر پیش کرنے لگی۔ علاقے کے عمائدین نے صحافیوں کو بتایا کہ ہسپتال کی عمارت8 اکتوبر2005ء کے زلزلہ سے شدید متاثر ہوئی تھی جو 13 سال ... مزید

پنجاب بھر میں 1807 واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے جائیں گے

ہفتہ 10 فروری 2018 15:41

پنجاب بھر میں 1807 واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے جائیں گے

صاف پانی پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں 1807 واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے جائیں گے۔پنجاب حکومت کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ ’’خادم پنجاب آب صحت پراجیکٹ‘‘ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ... مزید

غیر قانونی شفا خانوں اور لیبارٹریوں کے خلاف ہیلتھ کیئر ایبٹ آباد کی ..

ہفتہ 10 فروری 2018 15:06

غیر قانونی شفا خانوں اور لیبارٹریوں کے خلاف ہیلتھ کیئر ایبٹ آباد کی کارروائی،متعددکو نوٹس جاری

خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر ایبٹ آباد نے عوامی شکایت پر قلندر آباد بازار میں غیر قانونی شفا خانوں اور لیبارٹریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں ہیلتھ کیئر کمیشن کے قواعد کی عدم پابندی کی بناء پر ... مزید

ہری پور انتظامیہ کامضر صحت دودھ و دھی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ..

ہفتہ 10 فروری 2018 15:04

ہری پور انتظامیہ کامضر صحت دودھ و دھی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون جاری

ہری پور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیمیکلز ملے اور مضر صحت دودھ و دھی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے، ٹی اینڈ ٹی کالونی، ٹی آئی پی ہائوسنگ کالونی، کھولیاں بالا اور کوٹ نجیب الله میں ... مزید

سرگودھا،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نسوارکا کاروبار بند کیلئے 31مارچ کی ڈیڈ ..

ہفتہ 10 فروری 2018 13:51

سرگودھا،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نسوارکا کاروبار بند کیلئے 31مارچ کی ڈیڈ لا ئن دے دی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نسوارکا کاروبار بند کے لیے 31مارچ کی ڈیڈ لا ئن دے دی۔ذرائع کے مطا بق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نسوار سمیت تمبا کو سے بننے والی مضر صحت اشیاء کے بنا نے اور فروخت پر مکمل پا پندی لگا دی۔ ... مزید

صوبہ سے پولیو کے خاتمے کیلئے آئندہ 5 سالوں میں 100 ارب روپے خرچ کئے جائیں ..

ہفتہ 10 فروری 2018 12:53

صوبہ سے پولیو کے خاتمے کیلئے آئندہ 5 سالوں میں 100 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے،سیکرٹری صحت علی جان

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ علی جان نے کہا ہے کہ صوبہ سے پولیو کے خاتمے کیلئے آئندہ 5سالوں میں 100 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے، عملہ کی کمی کو پورا کرنے کیلئی1700پولیوورکرز بھرتی کئے گئے ہیں جبکہ ... مزید

مچھلی کھانے والوں میں درد اور سوزش کم ہوتی ہے،ماہرین

ہفتہ 10 فروری 2018 12:50

مچھلی کھانے والوں میں درد اور سوزش کم ہوتی ہے،ماہرین

امریکی ریسرچ سینٹرمیں ہونیوالی تحقیق میں کہاگیاہے کہ مچھلی کا استعمال صحت کیلئے کافی مفیدہے یہ ایسے امراض سے نجات دلاتی ہے جو جوڑوں اورہڈیوں میں درد سوزش کی وجہ بنتے ہیں۔تحقیق کے مطابق ہفتے میں ... مزید

ملک بھر میں میں پولیو سے بچائو کی قومی پولیو مہم پیرسے شروع ہوگی

جمعہ 9 فروری 2018 21:58

ملک بھر میں میں پولیو سے بچائو کی قومی پولیو مہم پیرسے شروع ہوگی

ملک بھر میں پولیو کی قومی مہم12سے 16 فروری تک منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کے دوران پنجاب کے تمام اضلاع ، تحصیلوں اور یونین کونسلوں میں پانچ سال تک کی عمر ... مزید

جو کا آ ٹا انسان کو چست و توانا رکھنے میں انتہائی معاون ہے، ماہرین ..

جمعہ 9 فروری 2018 17:03

جو کا آ ٹا انسان کو چست و توانا رکھنے میں انتہائی معاون ہے، ماہرین طب

پنجاب طبی کونسل کے ماہرین طب نے انکشاف کیا ہے کہ جو کا آٹا ، روٹی ، دلیہ ، پانی ، ستو و دیگر مصنوعات انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ، گندم کے آٹے کا متبادل ، بہترین فوڈ سپلیمنٹ اور 100سے زائد خطرناک ... مزید

ضلع عمرکوٹ میں سہ روزہ پولیو مہم کاآغاز 12 فروری سے ہوگاجو 15 فروری تک ..

جمعہ 9 فروری 2018 15:52

ضلع عمرکوٹ میں سہ روزہ پولیو مہم کاآغاز 12 فروری سے ہوگاجو 15 فروری تک جاری رہے گی ، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہاہے کہ ضلع عمرکوٹ میں سہ روزہ پولیو مہم کاآغاز 12 فروری سے ہوگاجو 15 فروری تک جاری رہے گی پولیو مہم کی کامیابی کے لیے جو وسائل موجود ہیں ان کو بروئے کا ر لا ... مزید

کراچی کے شہریوں کو فنگل انفیکشن سے خطرہ

جمعہ 9 فروری 2018 15:27

کراچی کے شہریوں کو فنگل انفیکشن سے خطرہ

طبی ماہرین کے مطابق جلدی امراض میں فنگس عام ہے ،ْدنیا میں اس وقت بے شمار اقسام کے جلدی امراض ہیں جن کے پھیلنے کے اسباب بھی لاتعداد ہیں لیکن کراچی والوں کو فنگس سے خطرہ ہے۔ جلد پر لال دھبوں کی یہ بیماری ... مزید

ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ فاٹاکے زیراہتمام موبائل ہسپتال پروگرام کے تحت خیبرایجنسی ..

جمعہ 9 فروری 2018 13:27

ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ فاٹاکے زیراہتمام موبائل ہسپتال پروگرام کے تحت خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں تین روزہ کیمپ کاانعقاد

موبائل ہسپتال پروگرام فاٹا جو ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ فاٹا کی سرپرستی میں کام کررہی ہے۔ فاٹا کے مختلف علاقوں میں جہاں پر صحت کی سہولت میسر نہیں ہے۔ لوگوں کو طبعی سہولیات کی بروقت فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔ ... مزید

Records 10186 To 10200 (Total 24905 Records)