Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 684

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ملتان ،ْ انفلوائنزا سے دو بھائی دم توڑ گئے ،ْتیسرا زیر علاج

بدھ 31 جنوری 2018 13:46

ملتان ،ْ انفلوائنزا سے دو بھائی دم توڑ گئے ،ْتیسرا زیر علاج

ملتان نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزا کی زد میں آ کر خانیوال کے رہائشی غریب خاندان کے دو نوجوان بیٹے دم توڑ گئے جبکہ تیسرا نوجوان بیٹا بھی سیزنل انفلوائنزا کے جراثیم سے متاثر ہوکر نشتر ہسپتال ... مزید

قصور، تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد

بدھ 31 جنوری 2018 13:46

قصور، تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد

ڈی سی قصور سائرہ عمر کی زیر صدارت تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر قصور امتیاز احمد کھچی ‘اے سی پتوکی انعم ... مزید

عطائیت اور غیرمعیاری ادویات کے خاتمہ کیلئے بلاتفریق جدوجہد جاری رہے ..

بدھ 31 جنوری 2018 13:46

عطائیت اور غیرمعیاری ادویات کے خاتمہ کیلئے بلاتفریق جدوجہد جاری رہے گی، شیر زمان خان

عطائیت اور غیرمعیاری ادویات کے خاتمہ کیلئے بلاتفریق جدوجہد جاری رہے گی‘کسی پریشرکو خاطرمیں نہیں لایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہارتحصیل ڈرگ انسپکٹرشیرزمان خان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انہوں ... مزید

ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ادارہ جاتی نجی پریکٹس کل یکم فروری سے شروع کی ..

بدھ 31 جنوری 2018 13:46

ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ادارہ جاتی نجی پریکٹس کل یکم فروری سے شروع کی جائے گی،تمام انتظامات مکمل

بورڈ آف گورنرز ایوب میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشنز ایبٹ آباد کی ہدایات کی روشنی میں کل یکم فروری سے ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ادارہ جاتی نجی پریکٹس شروع کی جائے گی جس کیلئے تمام ضروری اقدامات مکمل کر لئے ... مزید

فیصل آباد میں سوائن فلو کے حملے تیز ہو نے لگے،

بدھ 31 جنوری 2018 13:29

فیصل آباد میں سوائن فلو کے حملے تیز ہو نے لگے،

فیصل آباد میں سوائن فلو کے حملے تیز ہو نے لگے رواں ماہ تیسرا مریض داخل تفصیل کے مطا بق ڈینگی،چکن پاکس کے بعد فیصل آباد اور گردو نواح میں سوائن کے حملوں میں شدت آ گئی رواں ماہ تیسرا مریض ڈسٹر کٹ ... مزید

چینی شہرچنگ ڈائو میں دندان سازی اورطبی وجراحی آلات کی بین الاقوامی ..

منگل 30 جنوری 2018 17:02

چینی شہرچنگ ڈائو میں دندان سازی اورطبی وجراحی آلات کی بین الاقوامی نمائش 25اپریل سے شروع ہوگی

چین کے شہرچنگ ڈائو میں دندان سازی اورطبی وجراحی آلات کی بین الاقوامی نمائش رواں سال 25اپریل سے شروع ہوگی۔ٹریڈڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق چارروزہ نمائش میں ڈینٹل اورسرجیکل آلات تیارکرنے والی کمپنیاں ... مزید

ملتان میں اب تک موسمی انفلوئنزا وائرس پر قابو پایا نہیں جاسکا ،ْ مزید ..

منگل 30 جنوری 2018 16:44

ملتان میں اب تک موسمی انفلوئنزا وائرس پر قابو پایا نہیں جاسکا ،ْ مزید تین مریض چل بسے

ملتان میں اب تک موسمی انفلوئنزا وائرس پر قابو پایا نہیں جاسکا ہے اور مزید 3 مریض وائرس کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے۔ترجمان محکمہ صحت ملتان ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق تینوں مریض نشتر ہسپتال میں ... مزید

شیر خوار بچوں کو نان فوڈ گریڈر پلاسٹک فیڈرز کے ذریعے دودھ پلانا خطرناک ..

منگل 30 جنوری 2018 16:02

شیر خوار بچوں کو نان فوڈ گریڈر پلاسٹک فیڈرز کے ذریعے دودھ پلانا خطرناک ہے، پنجاب فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا ہے کہ شیر خوار بچوں کو نان فوڈ گریڈر پلاسٹک سے تیار کردہ فیڈر ز کے ذریعے دودھ پلانا خطرناک ہو سکتا ہے کیونکہ نان فوڈ گریڈر پلاسٹک سے تیار کردہ پلاسٹک بوتلوں میں خطرناک کیمیکل ... مزید

خصوصی بچوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

منگل 30 جنوری 2018 15:00

خصوصی بچوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی کی ہدایت پر محکمہ صحت نے سپیشل ایجوکیشن سنٹر سلانوالی میں زیرِ ِتربیت خصوصی بچوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ لگایا ، فری میڈیکل کیمپ کے دوران ماہر ڈاکٹر وں اورپیرامیڈیکل سٹاف نے ... مزید

عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستانی قرارداد کی منظوری ..

منگل 30 جنوری 2018 14:56

عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستانی قرارداد کی منظوری سے پاکستان کا وقار مزید بلند ہوا، سائرہ افضل تارڑ

عالمی شعبے میں پاکستان کو اس وقت بڑی فتح حاصل ہوئی جب جنیوا میں جاری عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو بورڈ نے دنیا بھر میں معذور افراد کے لیے خصوصی آلات کی فراہمی کے حوالے سے پاکستان کی بیش کردہ قرار داد ... مزید

لہسن کوبیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت

منگل 30 جنوری 2018 14:42

لہسن کوبیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ بہتر پیداوار کیلئے لہسن کی فصل کو مختلف بیماریوں اور نقصان رساں کیڑوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کیے جائیںکیونکہ لہسن کے پتوں اور تنے ... مزید

فارما سیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی غیر قانونی رجسٹریشن کا انکشاف

منگل 30 جنوری 2018 14:26

فارما سیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی غیر قانونی رجسٹریشن کا انکشاف

فارما سیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی غیر قانونی رجسٹریشن کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے نے تحقیقات شروع کر دیں ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے فارما سیوٹیکل کمپنیوں کا ریکارڈ مانگ ... مزید

پنجاب ہیلتھ ایجنسی بنانے کا فیصلہ ،3ارب 15کروڑ روپے لاگت آئیگی

منگل 30 جنوری 2018 14:26

پنجاب ہیلتھ ایجنسی بنانے کا فیصلہ ،3ارب 15کروڑ روپے لاگت آئیگی

پنجاب حکومت نے پنجاب ہیلتھ ایجنسی بنانے کا فیصلہ کرلیا ، منصوبے پر 3ارب 15کروڑ روپے لاگت آئے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ پبلک ہیلتھ ایجنسی میں ڈیزز سرویلنس سسٹم بنایا جائے گا اور انفیکشن والی بیماریوں کی ... مزید

شیر خوار بچوں کو نان فوڈ گریڈر پلاسٹک فیڈرز کے ذریعے دودھ پلانا خطرناک ..

منگل 30 جنوری 2018 13:58

شیر خوار بچوں کو نان فوڈ گریڈر پلاسٹک فیڈرز کے ذریعے دودھ پلانا خطرناک ہے، پنجاب فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ شیر خوار بچوں کو نان فوڈ گریڈر پلاسٹک سے تیار کردہ فیڈر ز کے ذریعے دودھ پلانا خطرناک ہو سکتا ہے کیونکہ نان فوڈ گریڈر پلاسٹک سے تیار کردہ پلاسٹک بوتلوں میں خطرناک ... مزید

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گٹکے اور نسوار کی فروخت پر پابندی کی حتمی ڈیڈ لائن ..

منگل 30 جنوری 2018 13:58

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گٹکے اور نسوار کی فروخت پر پابندی کی حتمی ڈیڈ لائن دیدی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گٹکے اور نسوار کی فروخت پر پابندی کی حتمی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے چبانے والے تمباکو بشمول نسوار کے کاروبار سے منسلک افراد کو31 مارچ2018ء تک کاروبار کی منتقلی کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع نے ... مزید

Records 10246 To 10260 (Total 24905 Records)